00:00اسلام علیکم
00:02سویشی سکسٹی کے پلیٹ فرم سے ہارے سعید آپ کے خطمت میں ایک بار پھر حاضر
00:05بڑی لیٹس ڈیویلپنٹ ہو رہی ہیں
00:07اس وجہ سے دوسری ویڈیو آج کے لیے نہیں میں کر رہا ہوں
00:09اب کوری کوشش ہوگی کہ آج ہی اپلوڈ ہو جائے
00:11تین چیزیں میں نے ڈسکس کرنی ہے
00:14جو اس وقت لیٹس ڈیویلپنٹ ہوئی ہے
00:15لاسٹ ویڈیو کے بعد سے
00:17نمبر ون کہ انڈیا قصہ دوسروں کی بیستی کرواتا ہے
00:21نمبر ٹو
00:22انڈیا کے ڈون پاکستان میں
00:25اور نمبر ٹری
00:26یوتھیوں کا رونا دھونا
00:28اس کو میں نے تیسے نمبر پہ اس وجہ سے رکھ رہا ہوں
00:31کیونکہ وہ اتنا زیادہ امپورٹنٹ نہیں ہے
00:33کیونکہ آج کل جو چیزیں دوسری زیادہ امپورٹنٹ ہیں
00:36وہ کہتے ہیں نا کہ
00:37بے وکوف دوست سے دانہ دشمن اچھا ہے
00:40تو انڈیا پہ یہ بھرپور مثال جائنا وہ پوری اترتی ہے
00:44رافیل جو اچھا خاصا تیار ہے
00:47مانا ہوا وہ تیار ہے
00:48اس کو انہوں نے کیا شرمندہ کروائے ہیں
00:52دو سو بیاسی ملین ڈالر کا وہ ایک جہاز ہے
00:57جسٹ امیجن
00:58فور پوائنٹ فائیو جنریشن کا وہ جہاز ہے
01:01سٹیلز کے علاوہ اس کے پاس
01:03جو ہے نا لیٹس ٹکنالوجی موجود ہے اس میں
01:06لیکن انڈیا نے ان کو بھی شرمندہ کروا دیا
01:09اب ہونا کیا ہے کہ
01:10انہیں جا جا کے اپنی مارکٹنگ کمپین دوبارہ کرنی پڑے گی
01:15اور ساتھ ساتھ انہیں بتانا پڑے گا
01:16وہ جو انڈیا میں گر ہے نا وہ ایکچولی پائلٹس کی وجہ سے گر ہے
01:20انہیں سب کو بتانا پڑے گا
01:21ایجپٹ کے پاس ہیں
01:23یو اے ای کے پاس ہیں
01:25انڈونیشیا کے پاس ہیں
01:27کروشیا کے پاس ہیں
01:28اور ملک ایک دو ہے میرے ذہن میں نہیں آرہا
01:31ان کے پاس ہیں
01:32اور بہت زیادہ انہیں آرڈر ملے ہوئے
01:35تو جنہوں نے آرڈر دی ہیں
01:37انہوں نے بھی سوچنا ہوگا
01:39کہ یہ واقعی اچھا جہاز ہے
01:41کہ نہیں
01:41ہانا کہ
01:42ٹیسٹڈ جہاز ہے
01:45کمپیر ٹو جیٹین سی
01:47جو کہ ابھی ٹیسٹڈ نہیں تھا
01:49اور میرے خیال نے چائنہ کو پاکستان کا بہت زیادہ شکریہ ادا کرنا چاہیے
01:53کیونکہ چائنہ کے جو
01:54ہے نا ویپنز
01:56جو اس کی ملٹری ایکوپمنٹس ہیں
01:58وہ ابھی تک صحیح طریقے سے
02:00کہیں بھی بھی نہیں ٹیسٹ ہوئی تھی
02:01تو انڈیا نے زلیل کروایا
02:03ایک بار پھر بے وکوف آنا
02:05حرکتوں کی وجہ سے
02:06پیسہ بہت ہے نا
02:07پیسہ بہت ہے
02:08تو وہ جس تو ہوتا ہے نا جاہل لوگ
02:10پیسہ ہوتا ہے لیکن
02:12چیز استعمال کرنے کا طریقہ نہیں آتا
02:14تو وہ پھر چیز کو توڑ پان کر دیتے ہیں
02:16اور جاہلوں کی طرح استعمال کرتے ہیں
02:18جس سے نہ مصرف
02:19اس کا حاصل ہوتا ہے
02:21اور چیز بھی جلدی خراب ہو جاتی ہے
02:23یہ تو انڈیا نے کیا
02:26وہاں پہ تو میرے خیال نے
02:27اسیو تھرٹی کو بھی بدنام کیا
02:29اور مک ٹوئنٹی نائن کو بھی بدنام کیا
02:30اسیو تھرٹی کافی اچھا جہاز ہے
02:32لیکن کیونکہ انڈیا کے ہاتھ میں ہے
02:34اس سے پھر وہی ہوا
02:35جو کہ رافیل کے ساتھ ہوا
02:37ابھی ابھی رافیل بچارہ آیا تھا
02:39اور ابھی ابھی انہوں نے گرا دیا
02:40اب ڈرون کی بات کر لیتے ہیں
02:43آج کے دن انڈیا نے
02:44تقریباً انتیس ڈرون جو ہے
02:46پاکستان بھیجے اور گروائے
02:48ایس پر ڈی جی آئی ایس پی آر
02:52اور اس میں ہارپی ہے
02:54ہیرون ہے اور ہارپ ہے
02:56جو میرے خیال نے انہوں نے نام لیا تھا
02:58ہیرون کا لیا تھا اور ہارپی کا لیا تھا
03:00یہ بھی بڑے مہنگے ہیں
03:01ہیرون جو ہے وہ میں دیکھ رہا تھا
03:03دس ملین کا تقریباً
03:05نائن پوائنٹ فائیو ملین
03:06جو ایس ڈالر کا ایک جہاز ہے
03:08اور وہ ستر ہزار ڈالر کا ہے
03:10ہارپی کی جو پرائس مجھے پتا چلی
03:11انٹرنیٹ سے
03:12پیسہ بہت ہے نا
03:14ہمیں یہ کہتے ہیں غریب ہیں غریب ہیں
03:16تو انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس پیسہ بہت زیادہ
03:18تو ہم چلو یہ بھیج جاتے ہیں
03:19گر بھی گئے تو کیا ہوا
03:20پر انہوں نے اسرائیلی ڈرون بھیجے
03:23اور وہاں پہ بھی زلیل و خوار ہوئے
03:26اور سب سے بڑی بات یہ ہے
03:27کہ وہ ڈرون اب ہمارے ہاتھ لگ چکے ہوئے
03:30کیونکہ وہ کہہ رہے ہیں
03:32کہ ڈرون کو دو طریقوں سے انہوں نے کاؤنٹر کی ہے
03:34ایک تو سوفٹ کلنگ کی ہے
03:36سوفٹ کلنگ کا مطلب یہ ہوتا ہے
03:37کہ اس کے انٹرسپٹ کی ہے
03:40الیکٹرونکلی اور اس کو جیم کی ہے
03:42جس کی وجہ سے وہ نیچے
03:44اور دوسرا ہے کہ اس کو ڈریکٹلی ہٹ کی ہے
03:46جس سے وہ افکورس ٹکروں میں
03:48پھیل گیا ہوگا
03:50پر ٹکریں بھی کٹھے ہو جاتے ہیں
03:52جو انجینئر لوگ ہیں وہ سب چیزیں کر لیتے ہیں
03:54چائنہ نے بھی اسی طرح ہی
03:55ریورس انجینئنگ کر کر کے
03:57چیزیں بنائی ہوئے ہیں
03:58تو انڈیا نے پتہ نہیں کیا سوچ کے
04:01ڈرون دھیجے تھے
04:03یعنی کہ آپ ایک طرف یہ بتا رہے ہیں
04:05کہ آپ نے اکتیس بندوں کو مارا
04:07کہ وہ ٹیررسٹ ہیں
04:08ہم نے سیول پہ نہیں کی
04:09ہم نے تو ٹیررسٹ پہ کی ہے
04:10تو یہ پورے پاکستان میں
04:12آپ کے ڈرون کیا گھوم رہے ہیں
04:14اب آپ کہیں گے
04:15کہ ہم ہر جگہ پہ ٹیررسٹ کو نشانہ بنائیں گے
04:19انڈیا جو ہے نا
04:21میں نے آپ کو بتایا تھا
04:22کہ یہ بندہ پاغل ہے موڈی
04:24اس سے کوئی عجب نہیں ہے
04:26اور الٹی میڈلی جو میں نے بتایا تھا
04:28کہ مجھے ابھی بھی لگر ہے
04:30کہ یہ مارشاللہ آ جائے گا انڈیا میں
04:33کیونکہ ایک حد ہوتی ہے نا
04:36فوج کے جو ٹاپ پہ بیٹھے ہوئے ہیں
04:38وہ کوئی چوچے تو نہیں ہیں
04:39انہیں بھی پتا ہے
04:40کس حد تک جانا ہے
04:41کس حد تک نہیں جانا
04:43اور مجھے لگتا ہے
04:44کہ یہ مارشاللہ آئے گا
04:45تو یہ چیز اس میں ٹھہرا ہو آئے گا
04:48ادروائز یہ پاغل بندہ
04:50انڈیا کو لے ڈوبے گا
04:52ڈرون بھیج کے
04:54وہاں پہ بھی زلط کمائی
04:56پہلے جہازوں میں زلط کمائی
04:58اب میرے خیال میں جب پاکستان
05:00ریٹیلیئٹ کرے گا نا
05:01تو یہ اپنے فوجی بھی سارے پھڑکائیں گے
05:03یہ تو ہو گیا دوسرا ٹاپک
05:06اب تیسر ٹاپک پہ آ جائیں آج کا
05:08جو سب سے زیادہ مزے کا ہے
05:09اور انٹریسٹنگ ہے کہ
05:11یوتھ یہ بچارے جو ہیں نا
05:12اپنی ایک سٹوری چلائی جا رہے ہیں بچارے
05:15جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ
05:17جی عمران خان کو چھوڑے
05:18کوئی تعلق نہیں عمران خان کیا کرے گا
05:20عمران خان یہ کہہ گا
05:22اب میں کیا بھارت میں حملہ کر دوں
05:24یہ کہہ گا
05:25وہ علیمہ باجی آ کے کہہ رہی ہیں
05:27کہ جی کہاں پہ جہاز گرے ہیں
05:29یہ تو ڈراما کی ہے
05:30موڈی اور شباز شیر نے
05:32یار ٹھیک ہے انٹرنیشنل لیول پہ
05:35ڈرامے بھی ہوتے ہیں لیکن
05:37اتنی بڑی بونگی نہ مارے
05:38اب آپ کے پاس
05:40تکے کی بھی کوئی چیز رہی نہیں
05:42کوئی آپ کو امپورٹنس نہیں دے رہا
05:44ٹرمپ کو آپ نے آزما لیا
05:46وہاں پہ لوبی بنا لیا
05:48آپ نے ریپبلکنز کو خرید لیا
05:49وہاں پہ آپ ریزولیشن لے آئے
05:51آپ نے انگلینڈ میں
05:52اثر و رسوخ اپنا قائم کیا
05:54آپ نے انڈیا میں اتنا زیادہ کیا
05:56آپ نے اسرائی کے ذریعے
05:58یو این میں جو ہے
05:59اپنے حق میں باتیں کروالی
06:00آپ کو کچھ بھی نہیں ملا
06:03اور نہ آپ کو کچھ ملنے
06:04آپ کو ملنا تھا
06:06تو اسمبلیوں میں رہ کے ملنا تھا
06:08جو کہ آپ کو پتہ ہی نہیں ہے
06:10کہ وہ چیزیں کیا ہوتی ہیں
06:11آپ کو ملنا تھا
06:12تو سیاست میں رہ کے
06:14آپ کو کچھ ملنا تھا
06:15آپ کا وہی بات آگئی
06:17کہ آپ کے عمران خان صاحب
06:18آپ کے جو بہنوئی ہیں
06:19جس طرح وہ کہتے ہیں
06:20کہ آپ کا دماغ شاہدال شاہ کی
06:22چوئی جتنا ہے
06:23آپ کا سیاسی دماغ
06:24تو وہ بالکل صحیح بات کرتے ہیں
06:26اور آپ اسے ہمیشہ پروف کرتے
06:28اب یہ کوئی بات ہے
06:29کرنے والی یہ جی
06:30بچاروں سے حضم نہیں ہو رہے
06:32کہ پاکستان نے
06:33جو ہے نا پانچ جہاز گرائے ہیں
06:35اب رونا
06:36مجھے بھی ہے
06:36مجھے بھی ہے
06:37کہ ڈرون پاکستان میں
06:38اندر کیوں آئے
06:39لیکن انہوں نے
06:40ایکسپلینیشن دے دی
06:41کہ جی ہم نے
06:42ان کو اندر کیوں آنے دیا
06:44وہ پتہ چل رہی ہے
06:45تو ٹھیک ہے
06:46جو اس سے قد
06:48گراؤنڈ پہ ہیں
06:49دے نو بیٹر دن اس
06:50ہم سوال کر سکتے ہیں
06:53لیکن یہ ہے کہ
06:55جب جواب آتا ہے
06:56تو آپ کو پتہ چل جاتا ہے
06:57کہ اس جواب میں
06:57لوجک ہے کے نہیں
06:58اب یہ نہیں
07:00خان صاحب کی طرح
07:00ہر کوئی بونگیاں
07:01مارتا پھرتا ہے
07:02جاپان اور جرمنی کی
07:03جو ہے وہ
07:04بورڈریں کٹھے کر لیتا ہے
07:05انڈے مرگے
07:06کٹے تو کٹیاں
07:08تو پتہ نہیں
07:08کیا کیا وہ باتیں کرتے ہیں
07:11کہ جی موٹر وے کے جو ہے
07:12وہ یہ بھی
07:13پرائیم منسٹر دیکھے گا
07:14کہ جی موٹر وے کے
07:15ٹوائلٹس پہ
07:16جو ہے نا
07:16ایک واتس ایپ نمبر ہوگا
07:18وہ
07:18خان صاحب کو
07:19کال کرے گا
07:19کہ جناس آئیے
07:20باتروم گند ہے
07:21تو پائی جناس آگے
07:22صاف کر لو
07:23تو عجیب رونا
07:25لگا ہوئے
07:25وہ ایک کوئی بچی ہے
07:26شہر بانو ہے
07:27میرے خیال میں
07:28پی ٹی آئی کی
07:29وہ اس نے
07:30ڈراما کرنا شروع کر دیا
07:31ہائے ہائے
07:31مجھے اٹھا لیا
07:32مجھے اٹھا لیا
07:32کچھ نہیں ہوتا
07:33تو یہ کر دیں
07:34یہ وہ
07:35سلیپر سیل ہوتے ہیں
07:36کہ جو
07:37باہر کے لوگ
07:38جو ہوتے ہیں
07:39جو ان کو
07:39چلا رہے ہوتے ہیں
07:40یہ اس موقع پہ
07:41جاگتے
07:42اور پھر
07:43جو ہے
07:43اپنا فتنہ
07:44جو ہے نا
07:44وہ پھیلاتے ہیں
07:45بے تہاشا
07:47غلط انفارمیشن
07:48سوشل میڈیا
07:49پہ پھیلی ہوئی ہے
07:50جس کو
07:51موسٹلی آغاز
07:52پی ٹی آئی کے
07:53جو ہے نا
07:53ہینڈلرز نے کر رہے ہیں
07:55اور پی ٹی آئی کے
07:55ہینڈلرز میں
07:56پی ٹی آئی کے
07:57لوگ بھی ہیں
07:57جو باہر بیٹھے ہوئے ہیں
07:59فورن کنٹریز میں
08:00پلس انڈینز بھی ہیں
08:01جو انڈیا میں
08:02بیٹھے ہوئے
08:02سارے چیزوں کو
08:03کنٹرول کر رہے ہیں
08:04ابھی وہ صبح
08:05ایک ڈرون کی
08:06اپنی طرح
08:06دکھائی تصیل
08:07شدید آگ لگی
08:09میں بھی حیران
08:09یا ڈرون گرہ ہے
08:11کوئی
08:12وہ کیا گر گیا ہے
08:13اتنا دھماکہ
08:14اتنی آگ
08:14کدھر سے لگتی ہے
08:15پھر وہ ساری
08:16جب اس کو
08:16ڈیکوڈ کیا
08:17تو پتا چلا
08:18کہ جناب یہ
08:18تو کوئی
08:19ڈپو کی آگ لگی ہوئی ہے
08:20وہ سائن بورڈ سے
08:21مجھے شک آیا تھا
08:22کہ جی شیخو پورا
08:23ادھر ادھر
08:23والٹن کدھر ہے
08:25شیخو پورا والی
08:25سائیڈ
08:26شدرے کی طرف
08:27لگتی ہے
08:27تو
08:29بیچارے
08:30ڈیسپریٹ
08:30ہو چکے ہوئے
08:31اور میں
08:32یہ کہوں گا
08:33سوشل میڈیا پہ
08:34جو کہ
08:35انٹی امران
08:36لوگ ہیں
08:36ان کو میں یہی
08:37کہنا چاہوں گا
08:38کہ
08:38ہر چیز کو
08:39اتنا زیادہ
08:39سیریس نہ لیں
08:40جو سیریس چیز ہوتی
08:41اسے کاؤنٹر کریں
08:42اس پہ تو
08:43ہسی آتی ہے
08:43بیچارے بے وکوفوں
08:44کی طرح لگے ہوئے
08:45اٹینشن حاصل کرنے کے لیے
08:47اب اٹینشن مل نہیں رہی
08:48کیونکہ سکت
08:49جو انڈیا نے
08:50حملہ کیا ہوئے
08:51اٹینشن ساری
08:52وہاں پہ جا رہی ہے
08:53تو بیچارے
08:54دیسپریٹ ہوئے ہوئے
08:55تو دیکھیں
08:56ابھی تک
08:57یہ کاروائی ہے
08:57دعا کریں
08:59اللہ تعالیٰ
08:59پاکستان کو
09:00اپنے حفظ و ایمان میں
09:01رکھے
09:01اور سب سے بڑی بات
09:03یہ کہ
09:03اگر جنگ مسلط ہوتی ہے
09:05تو ہمیں
09:06حمد
09:06شجاعت
09:07اور بہادری
09:08دکھانے کا
09:09کہتے ہیں
09:10موقع ملے
09:11اور ہمیں
09:11توفیق اطاف فرمائے
09:12کہ ہم دکھا سکیں
09:13ہم گونیاں کھائیں
09:15تو سینے پہ کھائیں
09:16ہم
09:17کوئی
09:18یوتھیے نہ بنے
09:19جنہیں
09:20ڈانس کے علاوہ
09:20کچھ ہاتا نہیں ہے
09:21اور بے شرمی کے علاوہ
09:22کچھ ہاتا نہیں
09:23جو کہ
09:23ذرا ڈنڈے پڑتے ہیں
09:25تو بھاگ جاتے ہیں
09:25ویسے کہتے ہیں
09:26ہم نے خان کو
09:27جو اینا وہ رہا کر آنا ہے
09:28تو بس دعا ہے
09:30اللہ تعالیٰ
09:30بہتر کرے
09:31اور میں
09:32دوبارہ
09:33اس چیز کو
09:33کہوں گا
09:34کہ ہمیں انتظار ہے
09:35کہ جب پاک فوج
09:37جو اینا جواب دے
09:38اور میرے خیال میں
09:38صبح میں نے ویڈیو کی تھی
09:39جس میں میں نے کہا تھا
09:41کہ مجھے شک لگ رہے
09:42کہ جواب دیں گے
09:43کہ نہیں
09:44لیکن یہ شک
09:45بھارت نے دور کر دی ہے
09:46یہ جو پنگلی ہیں
09:47اس نے
09:48ڈرونز کے ساتھ
09:49اب میرے خیال میں
09:50ناگزیر ہو چکا ہوئے
09:51کہ جو ہے
09:52سکھ سے سکھ جواب دیں
09:53افکورس
09:54یہ کام
09:55افاج کہہ
09:57کہ اس نے
09:58رائٹ ٹائم پہ
09:59اپنی مرضی کے مطابق
10:00قصہ جواب دینا
10:01میں کوئی گراؤن پہ نہیں ہوں
10:06میں کوئی فوجی نہیں ہوں
10:07پریکٹس انگ کے
10:08جی میں اس کو بات کر سکوں
10:09کہ جی یہ اس کو
10:10اس طرح ہونا چاہیے
10:11اس کو اس طرح ہونا چاہیے
10:12ہاں جو چیز سامنے آتی ہے
10:14I can raise the question
10:15پہ جب مجھے
10:16آنسر صحیح مل جاتا ہے
10:17اور میں سمجھتا ہوں
10:18وہ مطمئن کر دیتا ہے
10:20تو مجھے اس کو
10:21accept کرنا چاہیے
10:22ٹھیک ہے
10:22misinformation بھی چلتی ہے
10:24لیکن
10:25اس وقت
10:26اس
10:26موقع پہ
10:28مجھے
10:29اپنی فوج کے ساتھ
10:30کھڑا ہونا ہے
10:31اپنے ملک کے ساتھ
10:32کھڑا ہونا ہے
10:33مجھے کسی بھی
10:34غداروں کے ساتھ
10:36کسی بھی
10:36انٹی پاکستانیوں کے ساتھ
10:38کھڑے نہیں ہونا
10:39اپنی رائے سے
10:40مجھے ضرور
10:41آگاہ کرتے رہیں
10:42اور
10:42چینل کو
10:43سبسکرائب کریں
10:44اور دیکھتے رہیں
10:46امید ہے
10:47پوری کوشش ہوگی
10:48کہ
10:48صبح بھی کل بھی
10:49کوئی
10:50اپ ڈیٹیو
10:51ویڈیو آپ کے ساتھ
10:52شیئر کروں
10:52اور پاکستان کے لیے
10:54جو صبح کا سورج ہے
10:56وہ اللہ تعالیٰ
10:57عزت کا باعث بنائے
10:58اور انڈیا کے لیے
11:00زلدت کا
11:00اپنا بہت خیال رکھئے گا
11:02اللہ حافظ
Comments