00:00جو اپ ڈیٹ ہوئی ہے اور جو لیٹس خبریں آ رہی ہیں وہ نہائیت ہی خطرناک ہے
00:05اسرائیل کے جو ایمبیسیڈر ہے اس کے ساتھ انٹرویو کیا گیا ہے
00:09جو پہلی ویڈیو تھی اس میں میں نے اس اینگل کو کسی حد تک رد کیا تھا
00:14تو پھر یہ اس کو آپ تھرڈ وار واری سمجھیں
00:16اس میں صاف لفظوں میں تقریباً کہہ دیا کہ ناسا پان دیاں گے تو آڈیا
00:20یہ کیک سیلیبریشن کے لیے لے کے جا رہے ہیں
00:23یار کیا ہو گیا ہے
00:25جے ٹوئنٹی جو ہے نا پاکستان کی کچھ ائر بیس پہ نورڈن سائٹ پہ آگے ہیں
00:31اللہ تعالیٰ پاکستان کو کامیاب رکھیں اور ہمیں حمد اور حوصلہ دے
00:35اسلام علیکم
00:37سوچی سسٹی کے پلائٹ فارم سے ہارے سعید آپ کی خدمت میں حاضر
00:40بہت زیادہ لیٹس ڈیویلپنٹ ہو رہی ہے
00:43یہ پہل گام کے سلسلے میں میں نے آج ہی ویڈیو اپلوڈ کی تھی
00:46پہل گام کی جو پہلی تھی جو انسیڈنٹ ہوا تھا اس کے متعلق
00:55اپلوڈ کر دوں کیونکہ جو اپڈیٹ ہوئی ہے اور جو لیٹس خبریں آ رہی ہیں
01:00وہ نہایتی خطرناک ہے
01:01ابھی میں ریسنٹلی دیکھ رہا تھا انڈی ٹی وی انڈیا کا ہے
01:06میں نے آپ کو بتایا کہ میں انڈیا کے نیوز چینل سے بھی اپڈیٹ رہتا ہوں
01:09تو انڈی ٹی وی پہ جو ہے اسرائیل کے جو امبیسیڈر ہے
01:12اس کے ساتھ انٹرویو کیا گیا ہے
01:14اور اس نے اس سے پوچھا گیا ہے
01:18کہ خبر تھی کہ ہماس کے لوگ کچھ پی اوکے
01:22جو ہے نا وہ پی اوکے کہتے ہیں پاکستان اوکوپائٹ کشمیر کہتے ہیں
01:25جیسا ہم انڈیا اوکوپائٹ کہتے ہیں
01:27تو آزاد جمہو کشمیر میں وہ آئے ہیں
01:30تو اس نے بھی تصدیق کیا کہ جی ہاں میڈیا میں خبریں چلی ہیں
01:33کچھ ریپورٹس آئی ہیں
01:34تو وہ اب کہہ رہے ہیں کہ ہم انڈیا کے ساتھ ہر ممکن تعاون کریں گے
01:40اور ساتھ ساتھ یہ خبر بھی آگیا ہے
01:42کہ اسرائیل کے انٹیلیجنس کے بندے جو ہیں
01:46جو کس سارٹ آف اسفوجی ہوتے
01:49وہ لینڈ کر گئے ہیں انڈیا اوکوپائٹ کشمیر میں
01:54تو یہ بہت بڑی خطرناک خبر ہے
01:56میں نے جو پہلی ویڈیو تھی
01:58اس میں میں نے اس انگل کو کسی حد تک رد کیا تھا
02:02تو میرے خیال میں میں یہاں پہ غلط ثابت ہوں
02:06کہ یہ اب شاید مجھے لگ رہا ہے
02:09کہ اس جنگ کو جو ہے نا وسط دی جا رہی ہے
02:13تو پھر یہ اگر جنگ وسیطر ہو گئی نا
02:17تو پھر یہ اس کو آپ تھرڈ ورڈ واری سمجھیں
02:21کیونکہ اس کا مطلب ہوگا
02:23کہ اس میں چائنا بھی انوالف ہوگا
02:26اس میں امریکہ بھی انوالف ہوگا
02:28اس میں انڈیا بھی
02:29اس میں اسرائیل بھی
02:30اس میں پھر اردگرد کے ملک بھی آ جائیں گے
02:33افوانستان بھی آ جائے گا
02:34ایران بھی آ جائے گا
02:36تو یہ میرے خیال میں دنیا شاید
02:38تباہی کے دہانے پہ جا رہی ہے
02:41تھانکس تو اسرائیل
02:43تو ٹھیک ہے
02:44دیکھیں آپ سب لوگوں کو معلوم ہے
02:53کہ مسلمانوں کا کیا نظریہ ہوتا ہے
02:55تو یہ اپ ڈیٹ نہائیتی زیادہ
02:57ہمیں نے ایک نئے موڑ کی طرف
02:59اور خطرناک حد تک لے کے جا رہی ہے
03:01اف کورس چائنا بھی
03:02اس صورتحال سے سب دیکھ رہا ہوگا
03:04ویسے تو
03:05جو اس قبر کے آنے سے پہلے تھی
03:09وہ بھی بڑی اچھی ڈیویلٹمنٹ تھی
03:11اس میں سب سے پہلے تو میں خواجہ آصف کو
03:13خراج تحسین واقعی پیش کروں گا
03:15کہ کیا کمال کی پریس کانفرنس کی ہے
03:18کیا تباہ کن قسم کی پریس کانفرنس کی ہے
03:21کہ جس میں صاف لفظوں میں تقریباً کہہ دیا
03:23کہ ناسا پان دیاں گے تو آڈیا
03:25اور واقعی پان نہیں پڑیں گی
03:27ورنہ یہ کام چلے گا نہیں اس طرح
03:29تو خواجہ آصف نے ایک تو سکائر نہیں
03:31اس کو جو انٹرویو دیا
03:32وہ بھی بڑا زبدست تھا
03:33ماہ سوائے اس کے
03:34کہ خواجہ آصف نے کہا کہ
03:35ٹرمپ کی اگر سالسی ہو
03:37یا ٹرمپ انٹروین کرے
03:39تو وہ بڑا خوش آئین ہوگا
03:40ہمیں کسی کی ضرورت نہیں ہے
03:42کرتے ہیں تو ٹھیک ہے
03:44نہیں کرتے
03:45تو ہمارے لئے پھر بھی ٹھیک ہے
03:47ٹھیک ہے
03:48ڈرڈر کے جو زندہ رہنا
03:49وہ کوئی زندہ رہنا نہیں ہوتا
03:51اور جس طرح پاکستان کی پولیسی ہے
03:53کہ آپ تنگ نہ کریں
03:55ایک حد تک جب تنگ کریں گے
03:56تو اس کے بعد پھر ہم بولیں گے
03:58یعنی کہ رو پٹ رہے ہیں
03:59انڈیا کا میڈیا
04:00اور بہت اچھا ہے
04:01اس دفعہ پاکستان کے سوشل میڈیا نے
04:03اور پاکستان کے مین سٹریم میڈیا بھی
04:05جو ہے نا
04:05لگاتا جواب دے رہے ہیں
04:07وہ حسن احمد کی ویڈیو تو
04:08بڑی وائرل ہو رہی ہے
04:09جس میں تباک ان قسم کے
04:11وہ کہہ رہے ہیں
04:11کہ بھائی جن آجو حملہ کر لو
04:13عجیب عجیب حرکتیں کہہ رہے ہیں
04:15پاکستان نے میسی میں
04:16ان کا کوئی ملازم کیک لے کے جا رہا تھا
04:18اس کے پیچھے کوئی پندرہ بیس حافی پڑھ گئے
04:21کہ جی یہ کیک سیلیبریشن کے لیے لے کے جا رہے ہیں
04:24یار کیا ہو گیا ہے
04:25کیا میں بھی کتنا
04:27معصوم آنا قسم کا سوال پوچھو
04:29مجھے پتہ ہی ہے ان کے دماغی خراب ہے
04:31پاکستان نے ائر سپیس بند کر کے
04:34زبردست کام کی ہے
04:35یہ پانی پاکستان کا بند نہیں کر سکتے
04:38اور بالکل صحیح بات کی ہے
04:39پانی بند کیا تو اس کا مطلب ہے
04:41اور یہ کر نہیں سکتے
04:45اور سب سے بڑی مزے کی بات میں
04:46اس آگدار صاحب نے کہی ہے
04:48جی وہ جو انہوں نے ڈیماش کی ہے
04:51اس میں یہ چیز لکھی نہیں ہوئی تھی
04:53کہ ہم پاکستان کا پانی بند کر رہے ہیں
04:55تو اتنا آسان نہیں ہے پاکستان کا پانی بند کرنا
04:57اوف کورس
04:58ہم یہاں پہ جس کنڈیشن سے
05:01گزر رہے ہیں ہمارے صوبوں کے درمیان
05:03جو جھگڑے ہو رہے ہیں وہ پانی کی بیس پہ ہو رہے ہیں
05:06ہمارے کاشت کاروں کو جو نقصان ہو رہا ہے
05:08گلوبل وارمنگ کی وجہ سے وہ بھی اس میں بہت بڑا فیکٹر پانی ہے
05:11تو وہ ہم افورڈ ہی نہیں کر سکتے
05:14اور جب یہ اینگل اور اس میں شامل ہو گیا ہے
05:16کہ اسرائیل شامل ہو رہا ہے
05:19تو بس
05:19گیٹ ریڈی
05:20چیزیں جو ہیں نا میرے خیال میں
05:22ورس سے ورس ہوتی جائیں گے
05:24مجھے لگ نہیں رہا تھا
05:26مجھے لگ رہا تھا
05:27کہ
05:28مائٹ بھی
05:30یہ اپنی ڈومیسٹک کنزمشن کے لیے
05:33موڈی نے یہ فالس فلیک آپریشن کی ہے
05:35ابھی بھی میرا خیال ہے
05:36ابھی گو کہ
05:37بہار میں جا کے
05:39اس نے الیکشن
05:40جو ہے نا
05:41جو میں نے آپ کو بتایا تھا
05:42کہ الیکشن ہونے
05:43بہار میں گیا تھا
05:44وہاں پہ کوئی تقریش اکریر کر رہا تھا
05:47تو اس کا مطلب ہے کہ وہ
05:48لوکل کنزمشن کے لیے بھی اس کو
05:49یوز کر رہا ہے
05:50لیکن
05:50افکورس جب بھی کوئی انسیڈنٹ ہوتا ہے
05:52اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا
05:53کہ اس کا
05:54ایک طرف سے ہی انگل ہوتا ہے دیکھنے کا
05:56مختلف اس سے آپ
05:58فائدہ حاصل کرتے ہیں
06:00جس طرح 9-11 ہے
06:019-11 سے کتنا فائدہ
06:02امریکہ نے حاصل کیا
06:04عراق کو
06:05کو تباہ کر دیا
06:07اگوانستان کو تباہ کر دیا
06:08سب کو دوار کے ساتھ لگا دیا
06:10تو یہ بھی وہی چیز ہے
06:12اور آنے والے دن
06:13جو ہے نا میرے خیالے کافی خطر نہ کر
06:15لیٹس ہی
06:16میں یہ ویڈیو اس وقت سے بھی کرنا چاہ رہا تھا
06:18تاکہ ایک اپ ڈیٹ آ جائے
06:20ابھی میں اس پہ کوئی زیادہ
06:21انیلیسز نہیں کر رہا
06:23کیونکہ
06:24ابھی دیکھنا یہ ہے
06:26کہ
06:26چیزیں نکلتی کیسے
06:28انڈیا کیسے رییکٹ کرتا ہے
06:30زیادہ سے بات ہوں
06:30انہوں نے اپنے
06:31پبلک کو خوش کرنا ہے
06:33تو وہ کچھ نہ کچھ طریقے سے
06:34رییکٹ کرے گا
06:36تو پاکستان
06:37is پاکستان ready for this
06:39let's see
06:41اور اگر پاکستان ready ہے
06:43تو پھر اس کا مطلب ہے
06:44چائنہ بھی ready ہوگا
06:45ویسے
06:45انڈیا کے چینل خبریں دے رہے ہیں
06:48گو کہ اتنی authentic نہیں ہوتی
06:49of course
06:50کہ
06:50جے 20 جو ہے نا
06:52پاکستان کی
06:53کچھ
06:54ائر بیس پہ
06:54northern side پہ
06:56آگے ہیں
06:57دو عدد
06:57تو let's see
06:58اب
06:59کیونکہ انڈیا بھی جو ہے
07:01پروکسی کے طور پہ
07:01ایکٹ کر رہا ہے
07:02تو چائنہ کو بھی پتہ ہے
07:04کیونکہ چائنہ نے
07:05دو پروکسیز فیس کر رہا ہے
07:07ایک تائیوان
07:07اور ایک انڈیا
07:09تو جنگ جو بھی کرے گا نا
07:11چائنہ کو
07:12بڑا موتات رہنا پڑے گا
07:14دیکھیں
07:14تائیوان کی تو
07:15direct چائنہ سے
07:16جنگ ہو سکتی ہے
07:18ان کا konflikt
07:19اپس میں
07:19یہاں پہ انڈیا جو ہے
07:22وہ چائنہ سے لڑنے کے لیے
07:24پاکستان کا روٹ
07:25اختیار کر سکتا ہے
07:27کیونکہ ساری چیزیں
07:28بڑی important ہے
07:28پاکستان کی
07:29جو اسے کا ترقی ہو رہی ہے
07:31اس کو روکنا ہے
07:32سی پیک کو روکنا ہے
07:33اور
07:34سب سے بڑی بات چیزیں
07:35کہ جو پاکستان
07:36چائنہ کا
07:37overall
07:38ایک گٹ جوڑ ہو رہا ہے
07:39اس کو
07:41روکنا ہے
07:42پلس
07:42جو اسرائیل کے
07:44ازائم ہیں
07:44آپ یوں یاد کریں
07:46نیتن جاہو کے
07:47یو این میں
07:49اس نے جو
07:50دوستی والے ملک
07:52بتائے تھے
07:53جس میں سعودی عرب تھا
07:54جس میں انڈیا بھی تھا
07:56ایک ایرو اس طرح جا رہا تھا
07:57انڈیا کو وہ بتا رہا تھا
07:59اور انمیز میں ایران
08:00اور ایران کے بعد
08:01پاکستان بھی وہ بھی
08:02نیتن جاہو نے
08:03ایک اور انٹیویو میں بھی
08:04بتایا ہوئے
08:04کہ ہمیں پاکستان سے
08:06بڑا خطر ہے
08:06تو لیٹسی
08:08اللہ تعالی سے دعا کریں
08:10کہ
08:10کوئی بھی
08:11اس طرح کی صورتحال ہو
08:12تو اللہ تعالی پاکستان
08:13کو کامیاب رکھے
08:14اور ہمیں
08:15ہمت اور حوصلہ دے
08:16کہ اگر ہماری بھی
08:18ضرورت پڑے
08:19تو جس طرح
08:19فلسطین میں لوگ
08:22جان کی پرواہ کیے
08:23بغیر
08:23اسرائیل فوجیوں کے
08:31موقع ملے
08:32اللہ نہ کرے
08:33اس سے پہلے ہی
08:34ان لوگوں کا خاتمہ ہو
08:35لیکن ہمیں بھی
08:35موقع ملے
08:36تو ہم بھی
08:37اس میں ضرور حصہ ڈالیں
08:38اپنی رائے سے
08:39مجھے ضرور آگاہ کیجئے گا
08:41اور اپنا خیار رکھئے گا
08:42اور دعا کیجئے گا
08:44پاکستان کے لیے
08:45خاص طور پر
08:46کہ پاکستان کو
08:48اللہ تعالی قائم
08:49شاد
08:49اور آباد رکھے
08:51اللہ حافظ