00:00پتہ نہیں بھارت کو اپنے آپ کو ظلیل کروانے کا کیا شوق ہے
00:04اور خاص طور پر یہ انڈیا نے یہ والا کام کیا کیوں
00:07پھر جناسہ پھر بھی کالر اٹھا کے کہنے ہیں
00:10میں آتے چھٹ دیتا بچہ آئے گئے
00:12چائنہ کا نام کی نہیں لگاتے بھئی آپ
00:14کیا مسئلہ آپ کو
00:15دن لگتا ہے
00:17اللہ کا لاکھ لاکھ شکر دا کرتا ہوں
00:20ویسے ہم بڑے ناشکریں
00:21ہر بات پہ پاکستانیوں کو برا بھلا کہتے ہیں
00:24کہ معصوم بندوں کی جاننے
00:26کس وجہ سے زائے جگ گئیں
00:27اپنی مارکٹنگ پر موشن کی خاتے
00:30اسلام علیکم
00:32سوچ سی سیسٹی کے پلیٹ فارم سے حیر سعید
00:34آپ کی خیتتات ہیں حاضر
00:35یہ لے جی پہل گام کا واقعہ ہو گیا
00:37فالس لیگ آپریشن
00:39پتہ نہیں بھارت کو اپنے آپ کو
00:42ظلیل کروانے کا کیا شوق ہے
00:43بھارت کو جو ہے نا صرف ایج یہ
00:46ملتی ہے کہ بھارت جو ہے نا دنیا
00:48کی بہت بڑی منڈی ہے جہاں پہ
00:54اس وجہ سے وہ بھارت کو کچھ کہتے نہیں ہیں
00:56پلس
00:57امریکہ کے لیے بھارت کی ذات سگنکس
01:00اسوا سے بھی بڑھ گئی ہے کیونکہ اس نے
01:02مقابلہ کرنا ہے چائنہ کے ساتھ میجر چائنہ
01:04اور پاکستان کے ساتھ بھی کرنا ہے
01:06اور پاکستان کے ساتھ
01:08اسوا سے نہیں کیونکہ ڈریکٹ کانفلیکٹ ہے
01:10وجہ یہ ہے کیونکہ اگر کوئی ایسا
01:12مسئلہ ہوتا ہے تو پاکستان چائنہ کی حمایت
01:14کرے گا لیکن انڈیا
01:16کو بھی پتہ نہیں شوق ہے زلیل
01:18ہونے کا ایسے بھونگے قسم کے
01:20ڈرامے کرنے کا جس پہ ساتھ ہی
01:22ایکسپوز ہونا شروع ہو جاتا ہے
01:24اب دیکھیں ایک ڈراما کیا
01:26نہایت فضول سا ڈراما کیا
01:27وہاں پہ کوئی سیکیورٹی نہیں تھی سات لاکھ
01:30فوج ہے آپ کی زمین پہ
01:31پہ کوئی سیکیورٹی نہیں ہے بندے آئے
01:33مزے سے مار کے چلے گئے عجیب و غریب
01:36خاکے بنا کے جو ہے نہ وہ
01:37آپ نے پیش کر دیئے کوئی بندہ
01:40نہ پکڑا گیا نہ پلواما کی مرتبہ
01:42پکڑا گیا تھا نہ آپ کے پتھان
01:44کوٹ پہ پکڑا گیا تھا
01:45فضول قسم کے
01:47بے تکے اب میں یہ سوچ رہا تھا
01:51کہ یہ سارے کام کیے کیوں جاتے ہیں
01:54اور خاص طور پر یہ انڈیا نے
01:55یہ والا کام کیا کیوں
01:57دیکھیں جب ابھی نندن کا واقعہ ہوا تھا نا
01:59جب ہم نے فنٹاسٹک ٹی کے ساتھ
02:02اس کی توازوں کی تھی
02:03تب ہوا یہ تھا کہ اس کے
02:06الیکشن آنے لگے تھے انڈیا میں
02:07اور موڈی صاحب نے دوسری بار
02:09الیکٹ ہونا تھا
02:11تو انہوں نے یہ ڈراما کیا
02:13اب ساتھ ہی میرے ذہن میں آیا کہ اب میں دیکھوں کہ ان کا
02:15کیش ہڈیل آگے کونسا الیکشن ہے ابھی تو
02:17دوہزار چوبیس میں تو میجر ان کے الیکشن ہوں
02:19کیونکہ ان کے الیکشن فیزز میں ہوتے ہیں تو اب ان کے
02:21بہار کے جو ہے نا راج سبا کا
02:23میرے خیال میں الیکشن ہے
02:24تو اس سے بہار میں ہے وہ بھی
02:27جا کے نومبر میں تو مجھے کوئی لنک نظر
02:29نہیں آیا اب میں سارا اس کو
02:31دیکھتا رہا کیونکہ ویسے بھی میں انڈین
02:33پولیٹکس میں تھوڑا سا انٹرسٹ رکھتا ہوں
02:35ان کے میڈیا سے بھی انٹرسٹ ہوں تو میں سوچ
02:37جاتا کہ کیا وجہ ہے کہ یہ سارا ڈراما کیا
02:39دیکھیں موڈی سرکار جو ہے نا
02:41تیسری بار جو ہے نا اس کے پاس
02:43حکومت آئی ہے اب جو
02:45حکومت آئی ہے نا موڈی سرکار چاہ رہے تھے
02:47کہ دو تھرڈ میجورٹی کے ساتھ آ جائے
02:49تاکہ اپنے کونسٹیوشن میں تبدیلی لیا ہے
02:51اور اسے سیکلر انڈیا کے جو سو کالڈ سیکلر ہے
02:55اس پہ جو اینا ہنڈیو تتواک کیا جو اینا وہ لبادہ پینا دیا جائے
03:00لیکن وہ نہیں ہو سکا
03:02اس کا مطلب ہے پاپولیٹی نیچے ڈیکریز ہو رہی ہے
03:05اگر اب آپ نے ویو دیکھی ہونا کہ انڈیا کر کیا رہے
03:08انڈیا کیا کر رہے جس تا وقف بل ایمینڈمنٹ بل لے کے آئے تھے
03:12امید کے نام سے جس پہ میں نے ویڈیو بھی کی تھی
03:15اور اس کے علاوہ جس طرح مسلمانوں کے خلاف کھلن کھلنہ وہ بیان دے رہے ہیں
03:20بظاہر یہ لگ رہے کہ یہ جاتے جاتے جو اینا یہ مسلمانوں کے خلاف
03:24کوئی بڑی کاروائی کرنے جا رہے ہیں
03:26پاکستان سے زیادہ مجھے لگتا ہے کہ یہ مسلمانوں کے خلاف کاروائی کرنے جا رہے ہیں
03:31وجہ یہ ہے کہ اگر آپ نے یہ پہل گام کا بھی واقعہ دیکھو
03:35تو پہل گام کے واقعے میں کہ جی ٹیرریسٹ آیا
03:38اس نے کہا جی کلمہ پڑھو تم نہیں پڑھو گے تو میں قتل کر دوں گا
03:42دیکھیں مسلمان اگر ٹیرریسٹ اگر جو سو کال ٹیرریسٹ ہوتے ہیں
03:46اگر وہ ہونا تو وہ کبھی زبدستی کلمہ نہیں پڑھاتے
03:49کیونکہ مسلمانوں کی جو سوچ ہوتی ہے وہ یہ ہوتی ہے
03:52کہ یہ تو ہیں جنہوں میں جانے کے قابل
03:55تو اس وجہ سے انہیں کوئی مسلمان کرنے کا شوق انہیں نہیں ہوتا
03:58ہاں البتہ یہ ہے کہ اگر آپ انڈیا والی سائٹ پہ دیکھیں
04:01تو آپ کو یہ پتا چلے گا کہ وہاں پہ جی شری رام کے نعرے لگوانے کا انہیں بڑا شوق ہوتا ہے
04:05تو اس کا مطلب ہے کہ یہ ڈراما تھا
04:07وہ پلواما میں بھی یہی فضول قسم کا ڈراما ایکسپوز ہوکے رہ جاتے
04:12اب یہ کیا کیا ہے
04:13سنتاز کا معاہدہ جی ہم کینسل کر رہے ہیں
04:15ہم جو ہے وہ پانی روک لیں گے آپ کا
04:19بھائی روک لو شوق پورا کر لو
04:21دو مزائل ماننے ڈیم اڑا دین ہے
04:25پھر وہیں پہ بات آ جائے گی
04:27کیوں اس طرح کے کام کرتے ہیں جس کی ویسے کشیدگی بڑھے
04:29انڈیا سمجھتے جیسے وہ بڑا علاقے کا بدماش ہے
04:32اور وہ کسی سے بھی پنگا لے گا
04:34راستے میں کسی کو بھی چپیڑے مار دے گا
04:37وہ ویلے قسم کے بدماش نہیں ہوتے
04:38ملے میں سارا دن بیٹھے رہتے ہیں
04:40آنے جانے والے کو اہمی تڑیاں مارتے رہتے ہیں
04:42پھر ہوتا یہ ہے کہ کسی دن اسی طرح وہ مارتے ہیں
04:45چھوٹا سمجھ کے تو دو چپیڑے کھا لیتے
04:47پھر جناب صاحب پھر بھی
04:49کولر اٹھا کے کہنے ہیں
04:50میں آتے چھٹ دیتا بچہ آئے گیا
04:52یعنی کہ آپ
04:54بے وقفانہ قسم کی حرکتیں کر رہے ہیں
04:57پتہ ہے پاکستان
04:59کوئی چھوٹی سی ریاست نہیں ہے
05:01کوئی فلسطین نہیں ہے
05:02کوئی بنگلہ دیش نہیں ہے
05:04کوئی سری لنکا نہیں ہے جو دب جائے
05:06آپ سے تو بنگلہ دیش نہیں سنبھالا جا رہا
05:08آپ پاکستان کے ساتھ پنگا لینے جا رہے ہیں
05:11کوئی سوچ اور اکل ہے آپ میں
05:13ہے
05:14اسی وجہ سے وہ اکل استعمال ہو رہی ہے
05:18اپنی عوام کو بے وقوف بنانے کی
05:20اچھا اس میں بڑی انٹرسٹنگ آسپیکٹس ہیں
05:22بظاہر تو میں نے آپ کو بتا دیا
05:24کہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ
05:25کوئی جو ہے نہ
05:27ماں سوائے مسلمانوں کے خلاف بھارت میں
05:30یہ ایک فضاء قائم کرنے کے
05:32جس طرح سے مسلمانوں کو کورنر کیا جائے
05:34اور کچھ بھی نہیں ہے
05:35یہ مجھے نہیں لگتا کہ یہ انڈیا استعمال ہو رہا ہے
05:37امریکہ کے ہاتھوں کے کوئی چائنہ کے خلاف
05:39یا پاکستان کے خلاف کاروائی کرے
05:41چائنہ کے خلاف تو وہ کر بھی نہیں سکتا
05:43جسے کہتے ہیں نہ سوچی بھی نہ
05:45کیونکہ آپ نے دیکھا کبھی جب بھی کوئی دہشتگردی
05:48ہوتی ہے جس میں اول تو پتا نہیں چلتا
05:50تو پاکستان کا نام ڈیریکٹ لگاتے
05:51چائنہ کا نام کیوں نہیں لگاتے بھئی آپ
05:53کیا مسئلہ آپ کو
05:55ڈن لگتا ہے
05:56پاکستان ناصل میں زائے سے بات ہے
05:58پاکستان بلا وجہ کے پھڑے نہیں لیتا
06:00کیونکہ پتا ہے پاکستان کرتا ہے
06:02تو سارا انٹرنیشنل میڈیا
06:03اور پورے انٹرنیشنل کمیونٹی سر پہ آ جائے گی
06:07اچھا ایک تو یہ آسپیکٹ ہو گیا
06:09امپورٹنٹ بات
06:10دوسری میں چھوٹی سی بات کر لوں
06:12جو کہ بہت زیادہ امپورٹنٹ ہے
06:13اور مجھے ایک طرح سے خوشی بھی ہوئی ہے
06:16اس بات کی
06:16وہ یہ ہوئی ہے کہ
06:18ٹویٹر پہ بھی میں
06:19جب سے یہ واقعہ ہوا تھا
06:21میں بھی ٹویٹ کر رہا تھا
06:22ٹویٹر پہ میں نے ایک تقسیم دیکھی ہے
06:24تقسیم کس میں دیکھی ہے
06:26پی ٹی آئی کے ورکر
06:28میں ایک براڈر ٹرم یوز کر رہا ہوں
06:30پی ٹی آئی کے ورکر
06:31اس میں ایک ہے ڈالر کمانے والا
06:34ٹھیک ہے
06:35اور ایک ہے جو یوٹ ہی ہے
06:38جو کہ پی ٹی آئی ورکر بھی
06:39آپ اسے کہہ سکتے
06:40اب اگر آپ ٹویٹس پڑھیں
06:44جو پی ٹی آئی ورکر ہے
06:46اس کے
06:47وہ کہہ رہا ہے کہ
06:48ہم عمران خان کے فالر بھی ہیں
06:50ہم پی ٹی آئی کے حق میں بھی بولتے ہیں
06:53ہم فوج کی حرکتوں کے خلاف بھی ہیں
06:56لیکن جہاں پہ بات آئے گی
06:58کہ انڈیا پاکستان پہ حملہ کرے
07:00ہم پاکستان کا ساتھ دیں گے
07:01یہ سنس کہتی ہے
07:04کیونکہ آپ کا ملک ہے
07:06تو پھر آپ ہے نا
07:07آپ نے کہہ سمجھا ہوا ہے
07:08کہ انڈیا آکے آپ کو لیبریٹ کر آکے
07:10آپ عمران خان کو اوپر بٹھا دے گا
07:12اور کہہ گا جاؤ موجے کرو
07:14یہ بھول ہے
07:15بنگلہ دیش میں کیا ہوا ہے
07:17ذہن میں رکھنا چاہیے
07:18اچھا دوسری طرف
07:19ڈالر خور مافی ہے
07:21ڈالر خور مافی ہے
07:22پاکستان کے خلاف
07:23پاکستان کے فوج کے خلاف
07:26ڈائریکٹ باتیں کر رہے ہیں
07:27وہ یہی باتیں کر رہے ہیں
07:28جس طرح مہید پیرزادہ
07:29بات کر رہا ہے
07:30ایک ہندو
07:31جرنلسٹ ہے
07:34میرے خیال میں مجھے
07:35ایکزیکٹلی پتہ نہیں ہے
07:35اس نے کہا
07:36کہ پاکستان کے فوج کے خلاف
07:38اہمی موڑھا کے پنگانہ لے لینا
07:39جب یہ ہندوستان کی بات آتی ہے
07:42تو یہ سارے اکٹھے ہو جاتے
07:43تو مہید پیرزادہ کہہ رہا ہے
07:45کیا کہہ رہا ہے
07:45نہیں نہیں
07:46تمہیں گراؤنڈ ریالیٹی کا نہیں پتا
07:47ایسی کوئی بات نہیں ہے
07:48پیچھے کوئی نہیں فوج کے کھڑا ہوا
07:50مجھے تو ایسے لگتا ہے
07:51کہ مہید پیرزادہ شاید
07:52پاغل انہیں بنا رہا ہے
07:53پاکستان کے حقویں بات کر رہا ہے
07:55انہیں بے وکوب بنا رہا ہے
07:56کہ آؤ حملہ کرو
07:56تھا کہ تمہیں کٹ پڑے چنگی طرح
07:58اسی طرح عادل راجہ
08:00اس کے بھی میں نے ٹوئٹ پڑے
08:01اور اس کے نیچے لوگوں کے کمنٹس پڑے
08:03تو پھر مجھے آئیڈیا ہوا
08:04کہ یہ بائی فرکیشن ہو چکی ہوئی ہے
08:07اور یہی بائی فرکیشن
08:09ہمارے لیے بہت زیادہ امپورٹنٹ ہے
08:10جب پاکستان کی بات آئے گی
08:12کوئی مران خان نہیں
08:14کوئی نواز شریف نہیں
08:15کوئی کچھ نہیں
08:16پاکستان فرسٹ
08:18اور ظاہر سے بات ہے
08:20آج اگر ہم یہاں پہ بیٹھے ہوئے ہیں
08:22میں وی لگ کروں
08:23آپ میرا وی لگ سننے ہیں
08:25آپ جب سے یہ پیل گام پہ حملہ ہوئے
08:28اور انڈیا تھریٹ دے رہے ہیں
08:30اس سے بھی پہلے اور اب بھی
08:32ہم مزے سے سکون سے رات کو سوتے ہیں
08:34اور ہمیں سونے سے پہلے یہ درد نہیں ہوتا
08:37کہ یا رات کو کوئی انڈیا کا مزائل
08:39ہم پہ آئے گا اور ہمیں
08:40تباہ و برباد کر دے گا
08:42تو اس کے پیچھے بھی
08:44آپ کو یہ سوچ ہونی چاہیے
08:46اور آپ کو یہ فہم ہونا چاہیے
08:48اور آپ کو یہ سنس ہونی چاہیے
08:50کہ اس کے پیچھے بھی بلا شبہ
08:52پاکستانی فوج تو ہے نا
08:54پاکستان پہ اس طرح مزے سے
08:57کوئی واک آور نہیں ہے
08:58کہ آپ مزے سے آئیں گے اور پاکستان
09:00کو جو ہے نگڑ کے چلے جائیں گے
09:02انڈیا کو بھی پتہ ہے
09:04انڈیا بھول کے بھی نہیں پنگا لے سکتا
09:06یہ صرف اور صرف گمک ہے
09:08اچھا اب یہ گمک کیا ہے
09:10گمک یہ ہے کہ دیکھیں جس طرح پاکستان میں
09:12یوں تھی ہیں اسی طرح انڈیا میں
09:15بھی اندھبکت ہے دیکھیں یہ میں نے
09:16بار بار اپنے وی لوگز میں
09:19بات کی ہوئی ہے وجہ یہ ہے
09:20کہ پورا اوورال دیکھیں نا اس کو سٹڈی کریں
09:23ٹرمپ کے فالرز
09:24میگا ماغا کے سارے
09:27فالرز اندھے
09:28بے وکوف جاہل
09:30موڈی کے اندھ وقت اندھے بے وکوف جاہل
09:33امران خان کے فالرز
09:35اندھے بے وکوف جاہل
09:36یہ اصل میں پاغل بنایا جاتا ہے
09:38جس طرح میں نے آپ کو بتایا تھا سارا چورن
09:40انہوں نے بیج دی اب چورن نہیں رہا تھا
09:43یہ چورن بیچے جاتے ہیں
09:45اصل چیزوں سے
09:46دھیان اٹانے کے لیے
09:48ٹرمپ نے امریکہ کا بیڑا گھر کر دیا
09:51امران خان نے بیڑا گھر کر دیا
09:52پاکستان کا جتنی دیرہ
09:54اور موڈی لگاتار بیڑا گھر کر رہے ہیں
09:56میں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر دا کرتا ہوں
09:59ویسے ہم بڑے ناشکریں
10:00ہر بات پہ پاکستانیوں کو برا بھلا کہتے ہیں
10:02پاکستانیوں نے امران خان سے
10:05جلدی نجات حاصل کر لی
10:06میں سمجھتا ہوں امریکی اور انڈین
10:09ہم سے زیادہ جاہل نکلیں
10:10امریکی تو چلے دو سال انہوں نے
10:12میکسیمم ہے گو کہ وہ بھی ارادے وہی
10:14مران خان والے کہا رہا ہے تاہیات
10:16لیکن وہ
10:18امریکی بھی بے وکوف نکلے کے
10:20ٹرمپ کو دوبارہ لے آئے اور
10:22انڈیا والے تو تیسری بار لے آئے
10:24بلکل افسوس ہے
10:26معصوم بندوں کی جانیں
10:29ضائع ہوئیں اور مجھے اس وقت سے بھی
10:30زیادہ افسوس ہوتا ہے کہ
10:32معصوم بندوں کی جانیں کس وجہ سے
10:34ضائع جگ گئیں اپنی مارکٹنگ
10:36پرموشن کی خاتے کیا ہے
10:39انہوں نہیں مروائے ہیں نا
10:40پہلے اپنے فوجی مروا دیئے بچاروں
10:42کو نہ کھانے کو دیتے نہ کچھ روٹی
10:44کپڑا دیتے ہیں برے حال ان کے کر کے
10:47جو ہے نا رکھا ہوا ہے
10:48عوام کا بھی انہوں نے
10:50یہی حال کیا ہے مروا دیئے وہاں پہ
10:52مجھے واقعی افسوس ہوتا ہے
10:55لیکن ہم ان کی طرح نہیں
10:57ہے کہ جعفر ایکس پیس کے واقعے پہ
10:58خوشیاں منائیں گئی تھی اب رونا
11:00پٹھنا شروع کیا ہوا ہے یہ بھی ڈرامے ہیں
11:02یقین کریں یہ سب ڈرامے
11:04یہ میڈیا جرنلسٹ کو بھی
11:06سب پتہ ہے وہ گودی میڈیا
11:08پیسے انہیں آتے ہیں
11:10اس وجہ سے انہوں نے کرنے ہیں پر اب کچھ
11:12راہ نہیں تو یہ ہے آپ
11:14ریلیکس کریں میں بھی
11:16ریلیکس ہوں یہ ڈرامے تھوڑے دن
11:18چلنا ہے زیادہ زیادہ پھوکے
11:20فائر ہو جائیں گے اور کچھ نہیں
11:22ہو جائیں گے یہ سنتاس معاہدہ کی نہیں
11:24کر سکتے پاکستان کی یہ ابھی
11:26جاریت کریں گے نا تو یہ پھر ہم بھی اگر
11:28مریں گے نا تو پھر مارک ہی مریں گے نا اور
11:30ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں ہے
11:31تو اللہ کا شکر ادا کریں
11:34شیخی میں نہ آئیں جو اس سکت
11:36بہت زیادہ وہ پٹواری
11:38ہیں خاص طور پر وہ زیادہ اتنے
11:40اوور ایکسائٹیڈ نہ ہوں کہ جی اب ہمارے پاس
11:42حافظ صاحب ہیں تو یہ تو وہ
11:43اللہ سے ڈر کے اللہ کی
11:46مدد مانگنی چاہیے اور
11:48جو دوسرے سائیڈ والے ہیں
11:50وہ اتنا انڈر ایسٹیمیٹ نہ کریں
11:52اللہ سے دعا ہے پاکستان کو
11:54اپنے حفظ و امان میں رکھے اور انشاءاللہ
11:56حفظ و امان میں رہے گا
11:58لیکن اس کے لئے ہمیں
11:59متحد ہونے کی بھی ضرورت ہے
12:01اپنا خیال رکھئے گا اور اپنی آراز سے
12:03مجھے ضرور آگاہ کیجئے گا اور
12:06بتائیے گا کہ آپ
12:08اس حملے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں
12:10اللہ حافظ
Comments