- 10 hours ago
- #aryqtv
- #islam
- #ramadan
- #ramzan2026
- #imankikhushbu
Iman Ki Khushbu | Episode 12 | 2 March 2026 | Muhammad Raza Saqib Mustufai
Watch more || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicCx9xcgmNNMrgwe_wnjbVS
#aryqtv #islam #ramadan #ramzan2026 #imankikhushbu
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch more || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicCx9xcgmNNMrgwe_wnjbVS
#aryqtv #islam #ramadan #ramzan2026 #imankikhushbu
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Surah Al-Fatihah
00:32Surah Al-Fatihah
01:09Surah Al-Fatihah
01:21Surah Al-Fatihah
01:48Surah Al-Fatihah
01:58Surah Al-Fatihah
02:20Surah Al-Fatihah
02:28Surah Al-Fatihah
02:40Surah Al-Fatihah
03:07Surah Al-Fatihah
03:15Surah Al-Fatihah
03:29Surah Al-Fatihah
03:43ایک بار وہ جدر سے گزرے ہیں نصیر
03:47بار بار ادھر سے بہار گزری ہے
03:50تو کہا کہ قسم ہے مجھے اس شہر کی
03:54یعنی شہر مکہ کی
03:55کیوں اس شہر کی قسم
03:57وَأَن تَحِلُّم بِهَاظَ الْبَلَد
04:00کہ محبوب اس شہر میں تمہارا قیام ہے
04:04اس شہر میں تمہاری رہائش ہے
04:06تمہارے انفاس کی محق ہے اس شہر کی فضاؤں میں
04:09اور تمہارے قدموں کو چھوا ہے اس شہر کی گلیوں نے
04:13اس لیے قسم کے یہاں آپ رہتے ہو
04:17وَوَالِدِمْ وَمَا وَلَد
04:18اور قسم ہے باپ کی
04:20اور قسم ہے جو اس کی اولاد ہے
04:24والد سے مراد کیا ہے اور مَا وَلَد سے مراد کیا ہے
04:27تو اس کے بارے میں ایک قول یہ ہے
04:30کہ والد سے مراد حضرت عبراہیم علیہ السلام ہے
04:33اور مَا وَلَد سے مراد حضور علیہ السلام
04:37جو ان کے فرزند ہیں
04:41ایک قول کے والد سے مراد حضرت عبراہیم علیہ السلام ہے
04:44اور مَا وَلَد سے مراد ان کی ساری ذریعت اور نسل ہے
04:49تیسرا قول کے والد سے مراد حضور علیہ السلام ہے
04:52اور مَا وَلَد سے مراد حضور علیہ السلام کی ساری امت
04:59حضور علیہ السلام کی ساری آل اطرت حضور کے اصحاب
05:03But his father and his father was going to come to mind that
05:07He was going to take a look at the fact that his father, O'lliam has a picture of his father
05:19And his father, and his father was going to stand with him
05:25So three things were been passed
05:28The first one was where he had a number of K's
05:31Then he said to him, he said to him.
06:01Or what do you think?
06:31پہ قسم کی جا رہی ہے قسم حبوب شہر مکہ کی قسم حبوب تیرے والد
06:37بزرگوار حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اور قسم تیرے پاکیزہ
06:41وجود کی اب انسان بالکل سماعتیں بچھا کے منتظر ہے کہ قسم کی
06:49کس بات کی جا رہی ہے کس بات پہ قسمیں ہو رہی ہیں تو جواب آیا
06:55قسم حبوب شہر مکہ کی جس میں آپ رہتے ہو قسم آپ کے والد
07:00بزرگوار حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اور قسم آپ کے پاکیزہ
07:04وجود کی لقد خلقنا الانسان فی قبر ہم نے انسان کو مشکتوں میں
07:12رہتا پیدا کیا ہے یعنی انسان کی زندگی کے اندر مشکتیں مشکلیں
07:20آلام مسائب حالات کی تلخیاں سخت مراحل یہ اس کی زندگی کا حصہ
07:27ہے اور ہم نے اس کو ڈیزائن اس طرح کیا ہے کہ یہ ان ساری مشکلات
07:32سے نبردازما ہوگا اور حالات کی تلخیوں کا مقابلہ کرے گا اور خیر
07:38و شر کے ساتھ ساری زندگی اس کا تعلق رہے گا تو یہ اگر سخت جان
07:44ہوا تو زندگی میں کامیاب اور بامراد ہوا اور اگر یہ کمزور ہوا
07:48تو پیچھے رہ جائے گا اور اس کے لیے جو قسمیں کی ہیں وہ تین ہیں قسم کا
07:53اور جواب قسم کا تعلق ہوتا ہے یعنی جس پہ قسم کی جا رہی ہے
07:59تو جو قسم کی جا رہی ہے اس کا کوئی آپس میں تعلق ہوگا جب پھولوں
08:03کا ذکر کریں گے تو پھر اس کے متعلقات ہی بعد میں بیان کریں گے
08:08اسے کسی نے کہا تھا جنگل میں کوئی میخار مرا ہے جنگل میں کوئی
08:13میخار مرا ہے اسے انگور کے پتوں کا کفن دو میاں جنگل میں مرنے والے
08:20شخص کو کسی اور درخت کے پتوں کا بھی تو کفن دیا جا سکتا ہے لیکن
08:25صاحب مرنے والا میخار ہے اور شراب کشید کی جاتی ہے انگور سے تو اس
08:31کو تو ٹھنڈ تا بھی پڑے گی کہ انگور کے پتوں کا کفن دیا جائے تو
08:34مناسبات ہوتی ہیں تو اب جب قسم کی گئی تو قسم تین چیزوں کی کی گئی
08:39اور اس کی جواب قسم سے مناسبت کیا بنتی تھی انسان کو مشکتوں میں رہتا
08:46پیدا کیا گیا حالات کی تلخیوں سے گزرتا ہے سخت تربیتی مراحل
08:51سے اس کو گزرنا پڑتا ہے تو اس چیز کو بیان کرنے سے قبل تین
08:55قسمیں کی گئی پہلی قسم میرے حضور کے پاکیزہ شہر کی مکہ
09:00تل مکرمہ کی اس لیے کہ مکہ تل مکرمہ میں دیکھ لیجئے کہ صحابہ
09:06اور حضور کے ماننے والوں نے کیسے تلخ زندگی کاٹی شجر اسلام
09:11سمر بار ہوا تو ہمیں تو یہ کھلے ہوئے پھول دکھائی دیتے ہیں لیکن
09:16ہم نہیں بھول سکتے کہ ولال حبشی کی پیٹ پہ کیسے کوڑے برسے اور
09:20آہد آہد کیسے پکارتے رہے تو ہم اس منظر کو دیکھیں مکہ کے ان
09:26حالات کو دیکھیں تو اس لیے قسم کی مکہ کی اور پھر حضرت
09:35ابراہیم نے جس قدر عذیتوں سے گزر کر کے مسائب آلام کا سامنا
09:41کر کے حالات کی تلخیوں کا مقابلہ کر کے اپنا راستہ بنایا اور اپنے
09:45رب کی رضا پائی وہ تاریخ کا ایک انوکھا باپ ہے اس سے بڑھ کر کیا
09:49ہوگا کہ جلتی ہوئی آگ میں چھلانگ لگا دی رب کے حکم کی تعمیل میں بیٹے
09:54کی گردن پہ چھوڑی رکھ دی یہ تماشائے لبے بام نہیں تھا منع کی وادی میں
10:00وہ انوکھا واقعہ رکھ ہوا کہ آج بھی تاریخ انگوشت بندندہ ہے کیا
10:05ایک باپ اور وہ اس بیٹے کو زبا کرنے کے لیے آمادہ ہو گیا جو اس کی
10:10آنکھوں کا نور ہے اور دل کا قرار ہے رب سے مانگ مانگ کے لیا لیکن
10:15تعمیل ارشاد میں اس بیٹے کی گردن پہ چھوڑی رکھنے کے لیے باپ
10:19تیار ہو جاتا ہے اور اس کو زبا کرنے کے لیے آمادہ ہو جاتا ہے حتیٰ کہ
10:24بیٹے کو لٹا لیتا ہے اور ہاتھ میں چھوڑی پکڑ کے بیٹے کی گردن پہ
10:29رکھ کے پوری ہمت کے ساتھ جب چھوڑی چلاتا ہے تو آواز آتی ہے
10:33فَلَمَّا أَسْلَمَا وَتَلَّهُ لِلْجَبِينَ وَنَا دَيْنَاهُ اَنْيَا عِبْرَحِيمِ
10:38قَدْ صَدَّقْتَ رُوْيَا اِنَّا قَزَالِكَ نَجْسِ الْمُحْسِنِينَ
10:42عبراہیم بس کرو تم نے واقعی خواب بورا کر دکھایا
10:46اپنی بیوی کو اپنے نو مولود بچے کو وادی غیر زی ذرا میں چھوڑ آنا
10:52جہاں کچھ بھی میسر نہیں تھا
10:57یہاں آپ کو آپ کے ماں باپ چھوڑ کے جاتے ہیں
11:00ایک خوبصورت آسودہ موحول ہے
11:03اور آپ کو جس مقصد کے لیے چھوڑ کے جا رہے ہیں
11:08تو وہ مقصد بھی آپ کی اور ان کے پیش نظر ہے
11:12لیکن اس کے باوجود بھی
11:14جو ہے وہ آنکھیں نم ہو جاتی ہوں گی
11:16کہ ہم اپنی اولاد کو یہاں چھوڑ کے جا رہے ہیں
11:18جبکہ ایک محفوظ پناہ گاہ میں آپ کو چھوڑ کے گئے
11:22آپ کی تربیت کرنے والا ایک توانہ طبقہ
11:27اور ایک توانہ سٹاف موجود ہے
11:30جو آپ کی فکری، ذہنی، بدنی تربیت کے لیے کوشہ ہیں
11:35لیکن اس کے باوجود بھی والدین محسوس کرتے ہیں
11:39لیکن اپنے نو مولود بچے کو وہاں چھوڑ کے جانا
11:42جہاں آبودانہ بھی میسر نہیں تھا
11:45مورخ اسلام افیج جلندری نے
11:47اس وادی کا نقشہ کھینچتے ہوئے کہا
11:49وہ وادی جس میں وحشت بھی قدم رکھتی تھی
11:52ڈرڈر کے
11:53جہاں پھرتے تھے آوارا تھا
11:56پیڑے بادے سر سر کے
11:57جہاں پر گھاس اگتی تھی
11:59جہاں نہ پھول کھلتے تھے
12:01مگر وہ سرزمی تھی
12:02آسمان بھی جھکے ملتے تھے
12:04تو اس وادی میں چھوڑ کے آنا
12:07حضرت ابراہیم نے جو امتحانات دیئے
12:09اس لیے ان کی قسم کی
12:11چونکہ جواب قسم کا تعلق
12:13بنتا ہے تو ہاں قسم ابراہیم کے پاکیزہ
12:16وجود کی
12:16جنہوں نے دکھ سہے تکالیف آلام گوارہ کی
12:20لیکن پائے سوات میں
12:21لغزشنی آنے دی
12:23تیسری قسم میرے حضور کے پاکیزہ
12:25وجود کی
12:27فرمایا جتنے دکھ مجھے دیئے گئے
12:29جتنی عذیتیں مجھے پہنچائی گئیں
12:33پیدا ہوئے
12:34تو حضور کے باپ
12:36کا سایہ سر پہ نہیں تھا
12:38پھر اس کے بعد حضور
12:40مختلف مراحل سے گزرے
12:42چھ سال کی عمر میں ماں کا انتقال ہو گیا
12:45جب راہ حق میں
12:46لوگوں کو دعوت رشد و
12:48ہدایت دینے لکھ لے
12:49تو جو لوگوں کے رویے تھے اور جو عذیتیں
12:52لوگوں نے پہنچائیں وہ ایک الگ باب ہے
12:54مکہ کے گلیوں سے لے کے
12:55طائف کے بازاروں تک
12:57جن عذیتوں سے میرے حضور گزرے
12:59ام الممنین سیدہ عائشہ
13:02رضی اللہ تعالی عنہ فرماتی ہیں
13:03ایک دن حضور کی بارگاہ میں حاضری تھی
13:06تو ہم نے عرض کیا حضور کیا
13:08احد کے دن سے سخت دن
13:10بھی زندگی میں کبھی گزرا ہے
13:11صحابہ کی نظر میں
13:13اس دن سے سخت دن کبھی
13:15زندگی میں نہیں آیا
13:16اس لیے کہ جب ستر صحابہ کی لاشیں
13:20پڑی تھی حضور کے چچا
13:21حضرت امیر حمزہ شہید کر دی گئے
13:23اور نہ صرف انہیں شہید کیا گیا
13:26ان کا مسلح کیا گیا
13:28تو یہ دردناک دن تھا
13:30تو حضور کے سر انور پہ
13:31سفید رنگ کی پٹی بندی تھی
13:33اور چشمان رحمت میں آنسو تھے
13:35اور بار بار فرماتے تھے
13:38میرے چچا کی کہانی سناو
13:40تو یہ دردناک دن تھا
13:41جو صحابہ نے اپنی آنکوں سے دیکھا
13:43تو انہوں نے کہا حضور کیا
13:44احد کے دن سے سخت دن بھی
13:46کبھی زندگی میں آیا
13:48ان کا خیال تھا کہ حضور فرمائیں گے
13:49یہ میرا زندگی کا مشکل ترین
13:52اور سخت ترین دن تھا
13:54لیکن حضور نے فرمایا ہاں عائشہ
13:55جب طائف کے بازاروں میں
13:58تیری قوم نے مجھے پتھر مارے
13:59تو یہ دن احد کے دن سے بھی سخت تھا
14:02حضور ان کے تین سرداروں کے پاس
14:04پیغام حق لے کے گئے
14:06لیکن انہوں نے آگے سے
14:08جو رویہ اختیار کیا
14:09وہ اتنا زیتناک تھا
14:12حضور نے فرمایا کہ ٹھیک ہے
14:14میں تمہاری خیرخواہی کا جذبہ
14:17لے کے تمہارے تک پہنچا ہوں
14:18تم نے میری دعوت کو قبول نہیں کیا
14:21تمہاری مرضی
14:22تمہارا مقصوم
14:23چلو اب یہ بات میرے اور تمہارے
14:27درمیان رہنی چاہیے
14:28اس بات کو راز رہنا چاہیے
14:30اہل مکہ تک یہ بات نہ پہنچے
14:32انہوں نے کہا ہم کیوں راز رکھیں
14:34بلکہ عباشوں کے ہاتھ میں پتھر دے دیئے
14:37اور حضور جب واپس ہونے لگے
14:39تو وہ حضور کے پاؤں پہ سنگزنی کر دے
14:42حضور اپنا ایک پاؤں اٹھاتے
14:44تو دوسرے پاؤں پہ مار دے
14:46شدت درد اور احساس کرب سے
14:48حضور بیٹھ جاتے
14:49تو ان کے گھنڈے دائیں بائیں سے بڑھتے
14:52اور کندوں سے پکڑ کے حضور کو اٹھاتے
14:53اور مشک سنگزنی کرتے
14:55نالین خون سے بھر گئے
14:57لخت لخت زخمی ہوا
14:59اللہ اکبر
15:01کیا دردناک لمحے تھے
15:03کیا تکلیف بری گھڑیاں تھی
15:05تو کہا
15:06کہ جب طائف کے بازاروں میں
15:08تیری قوم نے مجھے پتھر مارے
15:10تو یہ دن
15:11اہد کے دن سے بھی سخت تھا
15:14اچھا جب حضور پر
15:15اس طرح آلام و مسائب ٹوٹ پڑے
15:18تو حضور کے ساتھ جو صحابہ تھے
15:20انہوں نے کہا
15:20حضور ان کے لئے بد دعا کر دیجئے
15:22تو میرے حضور بولے
15:24میں رحمت بن کے آیا ہوں
15:25میں رحمت بن کے آیا ہوں
15:27اللہ اکبر
15:29ان کا تقاضہ پہم بڑا
15:31تو حضور کے ہاتھ اٹھ گئے
15:32اور پھر حضور نے جو
15:34کہا سنیے
15:35اللہ مہد قومی
15:36فینہم لا یاقلون
15:38اے اللہ میری قوم کو ہدایت دے دے
15:40یہ مجھے جانتے نہیں
15:41اگر جانتے تو ان کا میرے ساتھ یہ رویہ نہ ہوتا
15:44تو پتھروں کے جواب میں دعائیں دینا
15:47پیغمبروں کا حوصلہ ہوتا ہے
15:49اللہ اکبر
15:50مورخ اسلام افیجہ لندری نے
15:52کیا خوبصورت پیرائے میں نقشہ کھینچا
15:55کہ حضور ہاتھ اٹھا کے دعا مانگ رہے ہیں
15:57الہی کرم کر
15:58کو سارے طائف کے مکینوں پر
16:00الہی پھول برسا
16:02ان پتھروں والی زمینوں پر
16:04تو حضور نے دکھ سہے
16:06تکلیف سہی
16:07اب تین قسمیں کی
16:08شہر مکہ کی قسم جہاں حضور کے
16:11صحابہ نے تکلیفیں سہی
16:13اس شہر کی گلیوں میں انہیں گسیٹا گیا
16:15اور ان کو
16:17کچھی کھالوں میں لپیٹ کے دھونیاں دی گئیں
16:20انہیں عذیتناک مراحل سے گزارا گیا
16:22حضرت ابراہیم مشکل سے
16:24مشکل زندگی کاٹی
16:25اور رب کی رضا جوئی کے لیے کوششہ رہے
16:27اور میرے حضور نے سخت ترین
16:30عذیتوں مقاومتوں
16:31مقالفتوں اور
16:33تکلیفوں کا سامنا کیا
16:35تو ان تین چیزوں کا حوالہ دے کر
16:37ان تین چیزوں کی قسم کر کے
16:39اب انسان کو بتایا جا رہا ہے
16:42کہ تم مشکلات سے
16:44تمہیں گزرنا پڑے گا
16:45حالات کی تلخیاں تمہیں سہنی پڑیں گی
16:47کسی مرتبے تک پہنچنے کے لیے
16:49تمہیں پھر تکلیفوں کی
16:51را اختیار کرنی پڑے گی
16:54تم کون ہوتے ہو
16:55میرا محبوب ہو تو تکلیفیں وہ بھی اٹھائے
16:58دو جہاں کا مالک ہو
17:00اور طائف کے بازاروں میں
17:01اس کے پاؤں پہ بھی پتھر پڑیں
17:03اور کونین کا سردار ہو
17:06اور ان کے اوپر اوجری ڈال دی جائے
17:09کائنات کا مالک ہو
17:11اور ان کو مکہ کی گلیوں کے اندر
17:13ان کے گلے میں
17:14اقبہ بن ابی معید کپڑا ڈالے
17:16اور تاؤ دے
17:17تو کیا ان مشکلات سے
17:19تم بچ سکتے ہو
17:20جب تم کسی منزل تک پہنچنا چاہتے ہو
17:23تو پھر یہ حوالے ماضی کے دیکھ لو
17:25تین قسمیں کر کے سقیقت کو بیان کیا
17:28ابراہیم علیہ السلام کے وجود کو دیکھ لو
17:31مصطفیٰ کریم علیہ السلام کی ذات ستودہ صفات کو دیکھ لو
17:35اور مکہ کی گلیوں میں
17:36صحابہ کے ساتھ
17:38جو ظلم اور جبر ہوئے
17:39اور انہوں نے جو مصیبتیں اور مشکتیں کاتی
17:42وہ ساری دیکھ لو
17:43تو تین قسمیں کھا کر کے کہا
17:45کہ بے شک انسان
17:47مشکتوں میں رہتا پیدا کیا گیا ہے
17:50اس لیے
17:51کافلہ انسانی کے وہ افراد
17:53جو کسی منزل کے متلاشی ہوتے ہیں
17:56جو جستجو کی زندگی بسر کر رہے ہوتے ہیں
17:58ان کو پھر مشکلات سے
18:00گزرنا پڑتا ہے
18:01اور حالات کی تلخیاں ان کو گوارہ کرنا پڑتا ہے
18:05کشا کشی حیات سے
18:06ان کو ٹکرانا پڑتا ہے
18:08اور ان کو آگے بھرنے کے لیے
18:10ان کو تکلیفوں سے گزر کر کے
18:12جانگسل مراحل سے گزر کر کے
18:15پھر منزل کے طرف
18:16آزم سفر ہونا پڑتا ہے
18:18کیا میں نے اس خاکدان سے کنارہ
18:20جہاں رزق کا نام ہے
18:22آبودانہ
18:23پلٹنا جھپٹنا جھپٹ کر پلٹنا
18:26لہو گرم رکھنے کا ہے ایک وہانہ
18:28پرندوں کی دنیا کا درویش ہوم ہے
18:31کہ شاہی بناتا نہیں آشیان
18:33تو زندگی
18:35مشکل مراحل سے گزر جانے
18:37کا نام ہے اقوال نے کہا
18:39ہے شباب اپنے لہو کی آگ
18:41میں جلنے کا نام ہے یہ زندگی
18:43آسان نہیں ہے یہ حالات کی تلخیوں
18:45کا مقابلہ کرنے کا نام ہے
18:47یہ زبط نفس کا نام ہے
18:49یہ اپنے مند کی تربیت کا نام ہے
18:51حضرت امام رازی
18:52سائیت کریمہ کے تحت لکھتے ہیں
18:54کہ جب
18:56بچہ شکم مادر میں ہوتا ہے
18:58تو وہ تین پردوں میں ہوتا ہے
19:00ایک جھلی کا پردہ ایک رحم
19:02مادر کا پردہ اور ایک پیٹ
19:04کا پردہ تو تین پردوں
19:07میں وہ بیچارہ
19:08بڑی عجیب سی حالت میں ہوتا ہے
19:11یہ اس کا پہلا مرحلہ ہے تخلیق کے
19:12بعد اس کے بعد پیدائش
19:15کا دوسرا مرحلہ ہے یہ زچہ
19:16بچہ دونوں کے لیے موت و حیات
19:18کے مرحلے ہوتے ہیں
19:19اس کے بعد وہ پیدا ہوا اس دنیا پہ آیا
19:22تو اس کی مشکل کیا ہے زبان
19:25ہے بولنا نہیں جانتا
19:27دیکھتا ہے پہچان نہیں سکتا
19:28سنتا ہے سمجھ نہیں سکتا
19:30ہاتھیں پکڑ نہیں سکتا ٹانگیں ہیں چل نہیں سکتا
19:34کتنی مشکل بن گی
19:35یہ سب کچھ چیزیں ہونے کے باوجود
19:37بھی وہ بے بس دکھائی دیتا ہے
19:39اس کو
19:40دودھ مانگنے کے لیے بھی رونا پڑتا ہے
19:43تو یہ ایک مرحلہ
19:45تھا پھر آہستہ آہستہ اس نے بولنا
19:47سیکھا ایک ایک حرف کر کے
19:48لفظ لفظ جوڑ کے
19:50وہ جملے مکمل کرتا رہا
19:52آج تو زبان کا توتی بولتا ہے
19:54آج تو بات کریں تو
19:56جو ہے وہ محول تھم جاتا ہے
19:59لیکن انسان ذرا پلٹ کے
20:02آگوش مادر میں
20:03تیری ماں نے ایک ایک حرف
20:05تجھے سکھایا تھا ایک ایک لفظ
20:07تجھے سکھایا تھا لفظ لفظ
20:09کر کے حرف حرف کر کے جملے بنیں
20:11اور آج تیری گفتار
20:13کی شوخی کے تذکرے زمانے میں ہیں
20:15تو پھر تجھے بولنا سکھایا
20:17تو چل نہیں سکتا تھا
20:19آج تیری جو ہے وہ جولانیاں دیکھنے والی ہیں
20:22تیری رفتار کو کوئی چھو نہیں سکتا ہے
20:25تیری آنکھوں کی بجلیاں
20:27آج اقابوں سے بڑھ کر ہیں
20:29آج تیرے کانوں کے اندر
20:31نغموں کا جہاں آباد ہے
20:33آج تیرے ہاتھوں کی گرفت
20:34کہ آگے شیر غرام بھی ہو
20:37تو وہ بھی بے بس ہو جاتا ہے
20:39لیکن دیکھ تو کتنا مجبور تھا
20:41اچھا چلو وہاں سے آگے آئے
20:43پھر زندگی کو سیکھنا پڑتا ہے
20:45آداب سیکھنے پڑتے ہیں
20:48کسے کیا بات کرنیاں سیکھنا پڑتا ہے
20:50آگے بڑھے
20:51جوانی کی دہلیز پہ پہنچے
20:53جوانی انسان کی زندگی کا
20:55باکپن ہوتا ہے
20:57اروج ہوتا ہے
20:58اللہ اکبر
20:59لیکن جوانی کو تقدس معاب رکھ کے
21:02منزل تک پہنچانا
21:04یہ سب سے مشکل مرحلہ ہوتا ہے
21:06چونکہ جذبات بے قابو ہیں
21:09خواہشیں آوارہ ہیں
21:11اور تاحد نظر
21:13نظارے ہی نظارے
21:14جو دل کو کھینچتے ہیں
21:17اب اپنے تقدس کو
21:19جو شخص محفوظ رکھے
21:21کائنات میں
21:22سب سے قیمتی جہر حضرت انسان کا
21:26اس کی عصمت کا جہر ہے
21:28اور سب سے حسین چہرہ وہ ہے
21:30جو جنسی کالک سے
21:31اپنے آپ کو بچا لے
21:33تو جوانی ہو
21:35باکپن ہو
21:36اور پھر اپنی خواہشات کو
21:38بے قابو نہ ہونے دیا جائے
21:40سب سے مشکل مرحلہ
21:41پوری زندگی میں یہ آتا ہے
21:43کسی نے کہا تھا
21:44کتابِ زیست کا
21:45ایک اور باب بیٹھ گیا
21:48شباب بیٹھ گیا
21:49ایک عذاب بیٹھ گیا
21:50تو شباب کا ختم ہونا
21:53اور اس کو خیریت سے منزل تک پہنچنا
21:56یہ کتنا بڑا مشکل مرحلہ ہوتا ہے
21:59جس کا جوانی میں
22:00باطن کا چہرہ مسک ہو جاتا ہے
22:02اور جنسی کالک سے
22:03جو چہرہ آلودہ ہو جاتا ہے
22:05اس کا عفت کا دامن داغدار ہو جاتا ہے
22:08تو اس لیے
22:08وہ چہرہ تابہ ہے
22:10وہ چہرہ روشن ہے
22:11وہ چہرہ منور ہے
22:13جو اپنے آپ کو
22:14کالکنی لگنے دیتا
22:15اور اپنی عصمت کی حفاظت کرتا ہے
22:17میرے حضور نے بھی اشارت فرمائے
22:24سات اشخاص ایسے ہیں
22:26قیامت کے دن
22:27جب کوئی سایہ نہیں ہوگا
22:29اللہ ان کو اپنے عرش کا سایہ اتا کرے گا
22:31ان میں سے پہلا شخص
22:33امام آدل
22:34آدل حکمران
22:35دوسرا شخص
22:39وہ جوان جس کی جوانی اللہ کی عبادت میں بسر ہوئی
22:43تیسرا وہ شخص
22:45وہ شخص جس کا دل مسجد میں لگتا ہے
22:51مسجد میں جمتا ہے
22:52اور چوتھا شخص
22:54وہ شخص جس کو دعوت گناہ ملی
23:03اور حسن قدموں میں بچھنے کے لیے بیتاب ہوا
23:06اور اس نے کیا کہا
23:07انیہ خاف اللہ
23:08میں اللہ سے ڈرتا ہوں
23:10میرا اللہ مجھے دیکھ رہا ہے
23:11میرے حضور نے فرمایا
23:13قیامت کے دن جب کوئی سایہ نہیں ہوگا
23:15اللہ اس کے اوپر اپنے عرش کا سایہ تان دے گا
23:18جو اپنی عصمت کے جہور کو بچا گیا
23:20تو یہ ایک مشکل مرحلہ تھا
23:23اپنی جوانی کے تقدس کی حفاظت کرنا
23:26موسیقی
23:30موسیقی
23:36موسیقی
23:47موسیقی
23:48موسیقی
Comments