Youm-ul-Arfa | Special Hajj Transmission - KHI Studio
#aryqtv #Hajj #Hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
#aryqtv #Hajj #Hajj2025
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Labaika la sharika laka labaik, inna alhamba wa nirmata laka wal mulk, la sharika laka, labaika Allahumma labaik,
00:16labaika la sharika laka labaik, inna alhamba wa nirmata laka wal mulk, la sharika laka, labaika Allahumma labaik,
00:33لبئیک اللہم لبئیک
00:41لبئیک لا شریک لک لبئیک
00:43ان الحمد والنعمت لک والملک لا شریک لک
00:49جبکہ تجھ بھی نہیں کوئی موجود
00:51جبکہ تجھ بھی نہیں کوئی موجود
00:54پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے
00:57نہ تھا کچھ تو خدا تھا
00:59کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
01:02ڈبویا مجھ کو ہونے نے
01:04نہ میں ہوتا تو کیا ہوتا
01:07یہ مال و دولت دنیا
01:09یہ رشتہ و پیون
01:11بطان وهم و گمان
01:13لا الہ الا اللہ
01:15کیا ہے تونے متائے غرور کا سعودہ
01:18فرے بسود و زیان
01:20لا الہ الا اللہ
01:22خرد ہوئی ہے
01:23زمان و مکان کی زناری
01:26نہ ہے زمان نہ مکان
01:28لا الہ الا اللہ
01:30اور یہ نغمہ فصل گلو لالا کا
01:33نہیں پابن بہار ہو
01:36کہ خیزان لا الہ الا اللہ
01:38بہار ہو کہ خیزان لا الہ الا اللہ
01:41معزز ناظرین اکرام
01:43ہزاروں بلکہ لاکھوں
01:45حجاج اکرام
01:46جانب منزل بڑھتے چلے جا رہے ہیں
01:49آج ہر شخص یک سو ہے
01:51آج آپ نے وہ مناظر دیکھیں
01:53جو دل کو ہلا دیتے ہیں
01:55جو دل کو اجاز مقدس کی فضاؤں میں پہنچا دیتے ہیں
01:58یہ ایک اڑان بھرتا ہے دل
02:00اور حجاز مقدس میں
02:02حجاج اکرام کے ساتھ ساتھ
02:04جانے میں منزل چلا جاتا ہے
02:06یہ دل بھی بکارتا ہے
02:07لبائک اللہم لبائک
02:09مولا یہ حجاج بھی حاضر ہے
02:11فقیر بھی حاضر ہے
02:13بندہ تیرا اپنے دل کے ساتھ حاضر ہے
02:16آج پورے کا پورا تیری بارگاہ میں
02:18اپنی حیثیت
02:19اپنی حقیقت کو سمجھتے ہوئے
02:21سرنڈر کر رہا ہے
02:23آج سر تسلیم کو خم کر رہا ہے
02:25آج اپنی طاقت پہ غرور نہیں کرتا
02:27آج اپنے مال پہ
02:29ڈپینڈ نہیں کرتا
02:30آج اپنی پاور کا
02:31کوئی بھی استعمال یہ نہیں کرتا
02:34یہ بے بس ہو کے
02:35تیری بارگاہ میں
02:36سر جھکا رہا ہے
02:37کہ یا رب میں حاضر ہوں
02:38یا رب تیرا بندہ حاضر ہے
02:40یا رب تیرا غلام حاضر ہے
02:42یا رب اس پہ کرم فرما
02:43مولا آج تُو نے
02:44اپنے بندگان کو
02:46جو مغفرت کے مجدے اطاع فرمائے
02:48جو ان پہ تُو نے کرم کی بارشیں فرمائی ہیں
02:51ان میں ہم سب
02:52اپنا شمار چاہتے ہیں
02:54تیرے نام یا افتگان میں
02:55مولا ہمارا شمار فرما
02:57ان میں ہمارا بھی نام لکھ دے
02:59مولا ان میں ہمیں بھی شمار فرما دے
03:01وائے محروم یہ قسمت
03:03کہ میں پھر اب کے برس
03:05رہ گیا
03:06ہم رہے
03:07زوار مدینہ ہو کر
03:08یا اللہ
03:09ہم سب کو حج بیت اللہ کی
03:11سعادت نصیب فرما
03:12پروردگار عالم
03:14آج
03:15جو خطبہ حج ہوا ہے
03:16اس میں
03:17آج جو مسلمانوں کا یہ اجتماع
03:20اور یہ خطبہ
03:21پوری دنیا کو دعوت دی رہا ہے
03:23اتحاد امت کے لیے
03:25اتحاد امت کے لیے منفات
03:27ایک ہے
03:28اس قوم کی نقصان بھی ایک
03:30ایک ہی سب کا نبی
03:32دین بھی ایمان بھی ایک
03:34حرم پاک بھی اللہ بھی
03:35قرآن بھی ایک
03:36کچھ بڑی بات تھی
03:38ہوتے جو مسلمان بھی ایک
03:40آج کوئی گورا نہیں
03:41کالا نہیں
03:42کوئی امیر نہیں
03:43غریب نہیں
03:43ایک ہی سف میں
03:44چلے جا رہے ہیں
03:46محمود و آیاز
03:46نہ کوئی ان میں بندہ ہے
03:48نہ کوئی بندہ نواز
03:49پروردگار عالم
03:50اپنے ان بندوں کے صدقے
03:52ہمیں بھی اپنی رحمت کی بارش
03:54اتا فرما
03:55آج
03:55ہمارے ساتھ ملک پاکستان کے
03:57مقتدر
03:58اور آپ کے ہمارے حردل عزیز
04:00مسترد علماء اکرام
04:01ایک راس دو بورڈ
04:02الحمدللہ
04:03جن کی بات سنی جاتی ہے
04:04ان پہ
04:05الحمدللہ اعتماد کیا جاتا ہے
04:07وہ سکولرز ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:09اور آپ
04:10ان کے ساتھ انشاءاللہ
04:11حج کے
04:12خطبہ حج کے نکات
04:13حج کی اہمیت
04:14پس منظر
04:15اور دیگر باتیں
04:16جان سکیں گے
04:17آئیں
04:17حج سے جڑ جاتے ہیں
04:19وہ جعج کرام سے جڑ جاتے ہیں
04:20جعج مقدس سے جڑ جاتے ہیں
04:22یہ سفر
04:23ٹیلیویشن سکرین کا
04:24آپ کو حج کا سفر لگ رہا ہے
04:27کیونکہ ہم آپ کو
04:28حج سے اور حجاج سے جوڑ رہے ہیں
04:30ہمارے ساتھ موجود ہیں
04:31آپ کے ہمارے حردیل عزیز
04:32حضرت اللہ مولانا
04:34لیاقت حسین عزری صاحب
04:35دامت برکاتہ مولانا
04:37تشریف فرما ہے
04:37ویلکم کرتا ہوں
04:38اور خطبہ حج ابھی
04:39آپ نے سماعت کیا
04:40اور
04:41وہاں امیر حج خطبہ دے رہے تھے
04:43اور یہاں
04:44ہمارے امیر
04:45اس کا ترجمہ فرما رہے تھے
04:46حضرت اللہ مفتی
04:48احسن نوید نیازی صاحب
04:49دامت برکاتہ مولانا
04:50بہت شکریہ
04:50ایک سال اور آپ نے
04:52ماشاءاللہ
04:53جو خدمات پوری دنیا
04:54آپ کو سلام پیش کرتی ہے سر
04:55کہ آپ نے خطبہ حج کا ترجمہ
04:57من وعن بیان فرمایا
04:59اور ہمیں وہاں جوڑے رکھا
05:00اس خطبے میں
05:01ہم بھی سامائین ہوئے
05:02اور ہمارے ساتھ
05:03ہمارے آپ کی حردیل عزیز
05:04ایک استاد کی حسیت بھی کم ہے
05:07کیونکہ یہ استادوں کے استاد ہیں
05:09اور ہم
05:10تو انہیں دادہ استاد کہتے ہیں
05:12حضرت قبلہ
05:13پروفیسر ڈاکٹر محمد
05:14احمد قادری صاحب تشریف فرما ہے
05:16آپ کا حضور میں
05:17خیر مقدم کرتا ہوں
05:18اپنی جانب سے
05:18اور
05:19ایک نوجوان فاضل
05:21ایک بہترین
05:22ملٹی ٹیلنٹڈ
05:23ورسٹائل سکالر
05:24بہت ایکسٹرم پور بولنے والے
05:26میرے بہت پیارے
05:27عزیز دوست بھائی ہیں
05:28اور ابھی
05:29اے آر وائی نیوز پہ
05:30جنہوں نے من وعن
05:32خطبہ حج کا ترجمہ بیان کیا
05:34ہر سال کی طرح
05:35ان سال بھی
05:36آپ کو اللہ نے
05:37ماشاءاللہ
05:37سعادت اتا فرمائی
05:38میں آپ کا بھی
05:39پوری دنیا کے ناظرین
05:40کی طرف سے
05:40شکریہ ادا کرتا ہوں
05:41کہ آپ نے
05:42کروڑوں لوگوں کو
05:43خطبہ حج سے
05:44خطیب حج سے
05:45اور اجازہ مقدس کے
05:47مسافروں سے جھوڑا
05:48اللہ آپ کو
05:49سلامت رکھے
05:49حضرت علامہ
05:50شرجیل عمد خان
05:51ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:52ویلکم کرتا ہوں
05:53علامہ علیہ وآلہ وسائع نظری صاحب
05:55خطبہ حج کے نکات سے
05:56آغاز کریں گے
05:57آج
05:58امیر حج نے
05:59خطبہ دیا ہے
06:00اور
06:00بہت ساری باتیں کی ہیں
06:02اور میں چاہتا ہوں
06:03فوکس آپ
06:04اتحاد امت پر
06:05ضرور فرمائیں
06:06کہ بڑی اشد
06:06ہمیں ضرورت ہے
06:07متحد ہونے کی
06:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:12اشاءاللہ
06:12آج
06:13میدان عرفات کے اندر
06:15خطبہ حج دیا گیا
06:16امیر حج نے
06:18خطبہ دیا
06:18اور ہمارے مفتی حسن نویس صاحب
06:20نے بہت خوبصورت
06:21ترجمہ بھی فرمایا
06:23اور خوبصورت
06:23ترجمانی فرمائی
06:25اور جتنے ہمارے
06:26اردو بولنے والے ہیں
06:28ایشیا کے اندر
06:29اور جہاں جہاں
06:30پوری دنیا کے اندر
06:31بستے ہیں
06:32ان تک وہ
06:32پیغام پہنچایا
06:33جو میدان عرفات سے
06:36پوری دنیا کے
06:37مسلمانوں کے لیے
06:38نشر ہو رہا تھا
06:38سلمان میں بات یہ ہے
06:41کہ آج کے دن
06:41یوم عرفہ
06:43عرفات کے میدان میں
06:45وقوف کرنا
06:46یہ حج کا رکن عاظم ہے
06:47بے شک
06:48یعنی حج
06:48اپنے واجبات کے ساتھ
06:51اپنے سنن کے ساتھ
06:52ساری چیزوں کے ساتھ
06:53لیکن ایک لفظ کے اندر
06:55اگر حج کو بیان کیا جائے
06:57تو وہ
06:57وقوفِ بیدانِ عرفات ہے
06:59اللہ اکبر
07:00یہ حج کا رکن عاظم ہے
07:01آج اللہ کو ہجاجے کرام
07:03پوری دنیا سے
07:04مختلف زبانیں
07:06مختلف لباس
07:07مختلف قومیتیں
07:09مختلف رنگ و نسل
07:11لیکن سارے لباسوں کو چھوڑ کر
07:13سارے ترانوں کو چھوڑ کر
07:15ایک ہی ترانہ پڑ رہے ہیں
07:17لبائک اللہم لبائک
07:18اور ایک لباس پہن کر
07:20اور
07:21اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ کے اندر
07:23حاضر ہیں
07:24اور میدانِ عرفات میں
07:25دعائیں مانگ رہے ہیں
07:27بے شک
07:27سبحانہ
07:28یہ اتنا مبارک دن ہے
07:29اور اتنا عظیم دن ہے
07:31اور اتنا عظیم وقوف ہے
07:32کہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
07:35کہ جس نے حج کیا
07:36اور صحیح طور پر حج کیا
07:38کوئی فوش کلام نہیں کیا
07:40کوئی گناہ کی بات نہیں کی
07:41اور کوئی جدال
07:43اور کوئی قتال نہیں کیا
07:45اس پر پورا اترا
07:52تو فرما
07:53رجعاک یاو من والدت امہو
07:56حبایا وہ اپنے گھر ایسے لوٹ کر آئے گا
07:59کہ جیسے اس کی مانے اس کو آج ہی جانا ہے
08:01سبحان اللہ
08:03بنیادی طور پر
08:04جب اندہ اسلام قبول کرتا ہے
08:06اور اسلام سے پہلے
08:08اس سے جتنے بھی گناہ ہوئے ہوتے ہیں
08:09الاسلام یہدیم ما قبلہ
08:12سبحانہ
08:12سارے کے سارے گناہ کو قبولیت اسلام جو ہے
08:16وہ مٹا دیتی ہے
08:17یہاں تک کہ اگر کسی سے کوئی گناہ کبیرہ ہوا
08:20کسی سے شرک ہوا
08:22کفر ہوا
08:23سب چیزوں کو مٹا کر
08:24جب وہ اسلام کے آغوش میں آتا ہے
08:26تو وہ بالکل ایسا ہوتا ہے
08:29کہ جیسے اس کی مانے آج جانا ہے
08:30اور دوسرا
08:32وقوف میدان عرفات
08:33جب وندہ وہاں پر جاتا ہے
08:35آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ
08:39حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بہت طویل دعا فرمائی
08:42میدان عرفات کے اندر
08:44گویا کہ اپنے رب کو منایا
08:46آجزی فرمائی
08:48انکساری فرمائی
08:50گڑ گڑا کر
08:50ہاتھوں کو بلند کر کے
08:52دعائیں کر رہے تھے
08:53اللہ کی بارگاہ میں
08:54دعا کرتے کرتے
08:55اچانک حضور صلی اللہ علیہ وسلم
08:57روتے ہوئے دعا فرمائے تھے
08:59مسکرائے آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم
09:00اللہ علیہ وسلم
09:01سبب اکرام نے بعد میں عرض کی
09:02یا رسول اللہ آپ دعا فرما رہے تھے
09:04آہزاری کے ساتھ
09:05اچانک آپ کی مسکراہت
09:06اور آپ کے
09:07تندان مبارک نظر آئے
09:08فرمایا کہ میں
09:09اپنے رب سے مانگ رہا تھا
09:11اور رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں
09:13التجائیں کر رہا تھا
09:15رب تعالیٰ کرم اور فضل فرما رہا تھا
09:16امت کی مخشش فرما رہا تھا
09:18اچانک میں نے دیکھا
09:20کہ شیطان وہاں سے بھاگ رہا ہے
09:22اپنے سر پر مٹی ڈالتے ہیں
09:24اللہ اکبر
09:24اس کو جب میں نے بھاگتا ہوا دیکھا
09:26اللہ اکبر
09:27اور اس کو یہ حال دیکھا
09:28تو مجھ سے رہا نہیں گیا
09:30اور میں مسکرا دیا
09:31تو یعنی شیطان اس دن پریشان ہوتا ہے
09:35اور امتِ مصطفیٰ پر
09:37رب تبارک و تعالیٰ کرم اور فضل کا معاملہ ہوتا ہے
09:39سبحان اللہ
09:40یہ رب تبارک و تعالیٰ کی
09:41رحمت کا دن ہے
09:43کرم کا دن ہے
09:44فضل کا دن ہے
09:45کہ اللہ کو مسلمان وہاں پر جمع ہے
09:47اور ہم یہی کہتے ہیں
09:48کہ رب تبارک و تعالیٰ
09:50ان میں سے جو اللہ کے مبرور اور مقبول
09:52حج پانے والے بندے ہیں
09:53جو صالحین ہیں
09:54ان کی دعاؤں میں ہمارا بھی حصہ فرمایا
09:57ہم اپنے اپنے وطن میں بیٹھے ہوئے ہیں
09:59اللہ وآلہ صاحب نے بہت خوبصورت حد کے ترجمہ فرمایا
10:02امامِ حج نے
10:03جو ایک طریقہ ہے
10:05کہ قرآنِ مجید فرقانِ حمید کی
10:06بہت آیاتِ طیبات سے
10:09استشارت فرمایا
10:11چونکہ جب بھی انسان دین کی بات کرتا ہے
10:13تو وہ قرآن سے کرتا ہے
10:14رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث سے کرتا ہے
10:17یہ دنیا کے سارے مبلغین کے لیے
10:20اور خطبہ کے لیے بھی ایک پیٹرن ہے
10:21اور یہ پیٹرن جو ہے
10:23آقای دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم نے
10:25خود حجت و ودا کے موقع پر اتا فرمایا
10:27اور بھائی دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں
10:35ان کو مضبوطی سے تھام کے رکھنا
10:37تو میں سمجھتا ہوں کہ
10:39دنیا کا مبلغ اور دنیا کا خطیب بھی
10:42اگر حضور علیہ السلام کے
10:43اس فرمان کو پکڑ کے رکھے
10:45آج ہمارے یہاں سلمان بھائی
10:47سوشل میڈیا پر دنیا جان کی چیزیں بکھتی ہیں
10:49مذہب کے نام پر
10:51چور شپائی کی کانیاں بھی بکھ رہی ہوتی
10:52ہمارے مذہبی سٹیجز کے اوپر
10:55جو ہلڑ بازی ہو رہی تھی
10:57دنیا جہان کے بھائیات
10:58سب کچھ بکرا ہوتا ہے خواب بکرے ہوتے
11:01لیکن اصول یہ ہے
11:03کہ جب آپ دین اور مذہب کی بات کریں
11:05دیکھیں اگر آپ نے تھیٹر لگانا ہے
11:07اور آپ نے کچھ اور کرنا ہے تو پھر تو
11:09مسئلہ لگا ہے لیکن جب آپ
11:10دین کی بات کریں تو دین کی بات
11:13اللہ کا کلام ہے
11:14رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک حدیث ہے
11:17زیادہ سے زیادہ آپ کی گفتگو
11:19کے اندر یہی ہونا شاہی ہے
11:20تو امام حج نے آیا تھے یہ بات پڑھیں ان کے اندر خاص طور پر
11:24ساری عبادات کے ذکر کیا گیا
11:26کہ جو اللہ تعالیٰ نے آپ پر لازم فرمائی ہیں
11:28کہ شہادت کے بعد جو ہے
11:30آپ نماز کی پابندی کریں
11:32آپ رمضان المبارک کے روجے رکھیں
11:34اور جو صاحب استطاعت مسلمان ہے
11:36وہ حج کرے یہ اس کو پر لازم
11:38و ضروری ہے فرمائے جتری عبادات
11:40ہیں معاملات ہیں
11:41اپنی زندگی کو اللہ اور اس کے رسول کے
11:44آکامات کے مطابق دھالنے کی کوشش کریں
11:46اور تمہاری زندگی جو ہے یہاں سے پیغام لے کر جائیں
11:49اور جب اپنے گھروں کو
11:50اپنے وطنوں کو واپس جائیں
11:52تو آپ کی زندگی کے اندر چینج ہونا چاہیے
11:54ایک صحابی رسول نے عرض کی
11:56یا رسول اللہ
11:56افی قل عامد
11:57حضور خاموش رہے
11:58پھر فرما ہے
11:59اگر میری زبان سے ہاں نکل جاتا
12:04ہر سار حج فرض ہو جاتا
12:06امام حج نے منشن کیا
12:08اس آیت کریمہ کو
12:09اور پھر ساری پڑھنے کے بعد کہا
12:12کہ قرآن تمہیں کہتا ہے
12:13فَالَّذِينَ آمَنُوا بِهِ وَعَزَّرُوهُ وَنَسَرُوهُ
12:17فرمایا کہ ان پر ایمان لے کر آؤ
12:20اور فرمایا کہ ان کی تازیم و توقیر بھی کرو
12:24ایمان صرف لے کر آئے اور تازیم و توقیر نہیں ہے
12:27تو پھر بات نہیں بنی
12:28پھر فرمایا
12:29وَتَّبَعُوا النَّورَ الَّذِي أُنزِلَ مَعَا هُلَائِكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ
12:32پھر قرآن کے بارے میں فرمایا کہ
12:34یہ جو نور لے کر آئے ہیں
12:35اس نور کے اتباع کرو
12:37تو بہت خوبصورت یہ پیغام دیا گیا
12:40سبحان اللہ
12:40ماشاءاللہ
12:42بہت خوبصورت کلام فرما رہے تھے
12:45حضرت اللہمہ لعاقت حسین نظری صاحب
12:47جس کی رنگت سے بے رنگے رنگا کیے
12:50اس چمک والی رنگت پہ لاکھوں سلام
12:52پڑ گئی جس پہ محشر میں بخشا گیا
12:55دیکھا جس سم تبر کرم چھا گیا
12:57رخ جدر ہو گیا
12:58زندگی پا گیا
13:00جس طرف اٹھ گئی دم میں دم آ گیا
13:02اس نگاہ نایت پہ لاکھوں سلام
13:04آہا
13:05وہ زبان جس کو سب کن کی کنجی کہیں
13:07اس کی نافذ حکومت پہ لاکھوں سلام
13:10وہ دہن جس کی ہر بات وحی خدا
13:13چشمہ علم و حکمت پہ لاکھوں سلام
13:16پتلی پتلی گلے قدس کی پتیاں
13:19اللبوں کی نزاکت پہ لاکھوں سلام
13:22اللہ اکبر
13:23کیا خوبصورت کلام فرما رہے تھے
13:25آمیر و ناہی بنا کے بھیجا گیا
13:27جو آپ نے کہہ دیا وہی نافذ ہوگا
13:29جس سے آپ نے منع کر دیا
13:31وہی حرام ہو جائے گا
13:33وہی منع ہو جائے گا
13:34مفتی حسن نبیدین عزی صاحب
13:35امیر حج نے خطبہ حج ارشاد فرمایا ہے
13:39اور ہم میں آپ چاروں
13:40اسکولرز کا
13:41ماشاءاللہ اس پر اپینین لینا چاہتا ہوں
13:43اپنا اپنا حصہ
13:44آپ ارشاد فرمائیں
13:45خطبہ حج کے نکات کے تعلق سوئے
13:47بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:48جس سے تاریک دل جگ مگانے لگے
13:54اس چمک والی رنگت پہ لاکھوں سلام
13:57جس کے مات شفاعت کا سہرہ رہا
14:00اس جبین سعاد پہ لاکھوں سلام
14:02مصطفیٰ جان رحمت پہ لاکھوں سلام
14:05شمع بز میں ہدایت پہ لاکھوں سلام
14:07اللہ اللہ
14:07اللہ اللہ
14:07اللہ اللہ
14:08اللہ اللہ
14:08اللہ اللہ
14:08اللہ بڑی امدہ گفتگو فرما رہے تھے
14:10تو اللہ اللہ صاحب نے ایک بات کا ذکر کیا
14:12تو مجھے وہ حدیث یاد آگئی
14:13کہ جب سعیدنا رسول اللہ علیہ السلام کی
14:15بارگاہ اکدس میں
14:16حضرت عمر بن عاص رضی اللہ تعالی
14:18نو حاضر ہوئے ایمان لانے کے لئے
14:20اللہ اکبر
14:21ایمان کے لئے حاضر ہوئے
14:22تو بیعت کے لئے
14:23جب نبی کریم علیہ السلام نے
14:24اپنا دست مبارک بڑھایا
14:26صحیح
14:26انہوں نے اپنا ہاتھ کھینچ لیا
14:28حضور جانعال علیہ السلام نے
14:30ان کی طرف دیکھا
14:31استفسار کے انداز میں
14:33کہ بھئی کیا بات ہے
14:34انہوں نے ارز کیا
14:35کہ پہلے مجھے اس بات کی گارنٹی دیں
14:37یا اس بات کا بتائیں
14:38کہ جو میں نے سابقہ گناہ کی ہیں
14:40میری مقفرت کا پہلے مجھے بتائیں
14:42پہلے تو وہ سیڈیفیکٹ جائے
14:43پہلے مجھے وہ بتائیں
14:44پھر میں
14:44تو اس پہ اللہ کے نبی علیہ السلام
14:46تو سامنے فرمایا
14:46مَعْلِمْتَ
14:47اللہ کے نبی علیہ السلام
14:58تو سامنے حج سے لیٹ بھی کر رہا ہوں
15:00اللہ کے نبی نے فرمایا
15:01کیا تُو اس بات کو نہیں جانتا
15:02کہ اسلام اپنے سے پہلے والے گناہ
15:05جو ہے وہ مٹھا دیتا ہے
15:06حجرت اپنے سے پہلے والے گناہ
15:08مٹھا دیتی ہے
15:09اور حج اپنے سے پہلے والے گناہ
15:11مٹھا دیتا ہے
15:12تو یہ وہ جو ہے
15:13یا حجاج بیت اللہ
15:14اے اللہ کے گھر کا حج کرنے والو
15:17تمہیں مبارک ہو
15:18یہ حج اگر اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہو گیا
15:20تو یہ حج تمہارے پچھلے گناہوں کو مٹا دیگا
15:23اللہ کی بارگاہ میں مقبول حج کیا
15:26اللہ کے مابو نے فرمایا
15:27حج المبرور لئیسا لہو جزا
15:31اللہ الجنہ
15:32حج مبرور حج مقبول کی جزا
15:35اس کا بدلہ تو جنت ہی ہے
15:38کہہ نہیں اور کوئی چیز
15:40اس کا بدلہ بن ہی نہیں سکتی
15:42وہ جنت جو اللہ نے تیار کی ہے
15:44اعدت للمتقین
15:46جو متقین اور پرہزگاروں کے لئے
15:49تیار کی ہے
15:50وہی جنت ہی جو
15:51عبدی چین کی جگہ ہے
15:53وہی ان کا بدلہ بن سکتی ہے
15:54دنیا کا عارضی چین
15:56یا اور کوئی عارضی بدلہ
15:58وہ اس کا بدلہ نہیں بن سکتا
15:59انہوں نے اتنا بڑا کام کیا ہے
16:01یہ حج اتنا عظیم رکن ہے
16:03اسلام کا
16:03اتنی عظیم عبادت ہے
16:05کہ اس کا بدلہ تو جنت ہی ہے
16:07بندہ حج کرے اور جنت کمالے
16:10سبحان اللہ
16:10اب آج یہ خطبہ حج کی طرف
16:13کہ جو خطبہ حج کے نکات ہیں
16:14خطبہ حج کے اندر
16:16انہوں نے پہلے تقویٰ کو فوکس کیا ہے
16:18تقویٰ پر بات کیا
16:19میرے حج نے آج
16:19تقویٰ کے بارے میں
16:20وہ بار بار کہتے رہے
16:21اس کے بارے میں
16:22آیات بھی ذکر کی ہیں
16:23اس کے بارے میں
16:24احادیث بھی ذکر کی ہیں
16:25اور پھر اس کے بارے میں
16:25خود بھی بار بار انہوں نے
16:26شروع میں دورایا
16:27فتّک اللہ
16:28فتّک اللہ
16:29Allah
16:31Allah
16:31Allah
16:32Allah
16:59Allah
17:29No, no.
17:59No, no.
18:29No, no.
18:59No, no.
19:29No, no.
19:59No, no.
Be the first to comment