ARY News 6 PM News Bulletin || 3rd June 2025 - TikToker Sana Yousaf shot dead - Latest Updates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30Well done اسلام آباد پولیس
00:31ملزم نے ٹک ٹاکر سنہ یوسف کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے
00:35سنہ یوسف کے قتل کا مقدمہ اس کی والدہ کی مدعیت میں درس کیا گیا
00:39ایف آئی آر میں بتایا گیا پیر کی شام پانچ بجے ملزم گھر میں داخل ہوا
00:44سنہ یوسف پر فائرنگ کی دو گولیاں سنہ یوسف کے سینے میں لگیں
00:48ٹک ٹاکر سنہ یوسف کا قاتل عمر فیصل آباد سے گرفتہ
01:02آئی جو اسلامباد علی ناصر رزوی نے بتایا
01:05بائیس سال کے نوجوان عمر ٹک ٹاکر سنہ یوسف سے بار بار رابطے کی کوشش کر رہا تھا
01:11وہ دوستی کرنا چاہتا تھا لیکن سنہ یوسف نے ہر بار سے مسترد کر دیا
01:16جس کے بعد ملزم نے منصوبے کے تحت سنہ یوسف کو قتل کیا
01:20عمر اس کا مین ایکیوز تھا
01:25اس کو ہم نے پکڑا
01:27یہ بائیس سال کا ایک لڑکا ہے فیصل آباد کے ہی علاقے سے رہنے والا ہے
01:31وہ لڑکا بار بار کانٹیکٹ کرنے کی کوشش کر رہا تھا سنہ یوسف کو
01:36اور سنہ یوسف کی طرف سے بار بار ریجیکٹ کیا جا رہا تھا
01:39اور پھر اس نے پلان کیا گھر میں انٹر ہو کے سنہ یوسف کو مرڈر کر دیا
01:45سنہ یوسف کا آئی فون وہ وہاں پر موجود نہیں تھا
01:49قاتل نے اس وجہ سے وہاں پر غائب کیا
01:51تاکہ اس سے مزید کو ٹریس نہ ملے
01:5437 کے قریب لوگوں کو انٹیروگیٹ کیا
01:57ہمیں ملزم کی شناخت کلیر دی
01:59ٹک ٹاکر سنہ یوسف کے والد یوسف حسن کہتے ہیں
02:05ملزم نے ان کی بیٹی کو کیوں مارا پولیس تحقیقات کرے
02:08ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں
02:10وہ آمن پسند ہے
02:11انصاف کی امید رکھتے ہیں
02:13مفاقی دارہ حکومت اسلام آباد میں
02:31ٹک ٹاکر سنہ یوسف کو کل شام قتل کیا گیا
02:34ان کے گھر کے باہر اور یہ وہ ملزم ہے جس کا تعلق فیصلہ آباد سے بتایا جاتا ہے
02:38اس نے اعتراف جرم کیا ہے
02:40عمر اس کا نام ہے
02:41ذلقنین حیدر ہمارے ساتھ ہیں
02:43ان سے تفسیر جان لیتے ہیں
02:43ذلقنین آگاہ کیجئے
02:45یہ عمر آیا
02:47اس کی عمر سترہ سال ہے
02:49اور اس کو
02:50ناکہ کے نام سے جو ہے وہ پکڑا جاتا تھا
02:53گزرستہ آباد جو ہے
02:54اسلام آباد کی ٹیمو نے
02:56فیصلہ آباد اور جرمالہ میں
02:57چھاتے مارے اسلام آباد میں بھی
02:59لیکن فیصلہ آباد میں چھاتے کے دوران
03:01یہ ملزم جو ہے وہ پکڑا گیا ہے
03:03اور اس کو اب اسلام آباد جو ہے
03:05اعتقل کر دیا گیا ہے
03:07مزید اس سے جو تفسیش کا ذرستہ ہے
03:09وہ شروع کر دیا گیا ہے
03:10افضلی طور پر پولیس کا یہ کہنا ہے
03:12کہ ملزم نے دوستی نہ کرنے کی
03:15رنجش میں
03:16اس کو جو ہے ایسانہ یوسف کو
03:18گولیاں ماری اور اس کے بعد
03:20یہاں سے پرار ہو گئے تھا
03:21ذلقنین یہ عمر اس کا بنیادی تعلق
03:24فیصلہ آباد سے ہے
03:25یہ رہائش پذیر اسلام آباد میں تھا
03:27یا اس واردات کے لیے
03:28اسلام آباد آیا فیصلہ آباد سے
03:30جی یہ بالکل واردات کے لیے
03:32اسلام آباد آیا تھا
03:33فیصلہ آباد میں ہی رہتا ہے
03:35ان کے والے جو ہیں وہ ایک ریٹائرڈ
03:37گریٹ سولہ کے افیصلہ
03:38سرکاری ملازم ہو رہے چکے ہیں
03:41یہ متوسط طبقے سے تعلق رکھتا ہے
03:43اور وہاں سے سپیشل یہ آئے تھا
03:46اور منصوب بندی کر کے آئے تھا
03:48کہ اگر ملاقات جو ہے
03:49وہ نہ ہو سکی
03:50یا فروف فل ملاقات نہ ہوئی
03:52تو پھر بظاہر ایسا لگتا ہے
03:54کہ بھی اس کو قتل کر دوں گا
03:56اور وہی ملزم نے کیا
03:57جب یہاں آیا
03:58اور اس نے سنہ یوسف سے
04:00ملاقات کرنے کی کوشش کی
04:01لیکن ملاقات نہیں ہو پا رہی تھی
04:04جس کے بعد یہ گھر میں داخل ہوا
04:06جو اسلحہ استعمال ہوا
04:07وہ ٹریس ہوا
04:10وہ کس کے نام پر ریجسٹرڈ ہے
04:11جی بالکل جو اسلحہ ہے
04:14وہ تو برامت کر لیا ہے
04:16ابھی جو لیسنس کے حوالے سے
04:17چیک کیا جا رہا ہے
04:19کیونکہ ابھی تک
04:19لیسنس جو ہے
04:21یہ نہیں معلوم ہو سکا
04:22کہ اس کا لیسنس ہے یا نہیں ہے
04:24پولیس کا یہ کہنا
04:24اس حوالے سے بھی
04:25ہم انویسٹیگیشن کر رہے ہیں
04:27کہ پسٹل جو ہے
04:28یہ اس کے پاس کہاں سے آیا ہے
04:30کیونکہ ابھی یہ
04:31اکیلہ ہی ملزم جو ہے
04:32سامنے آیا ہے
04:34کیا اس کے ساتھ
04:35اور بھی کوئی دوست تھے
04:36اس کی پلاننگ میں
04:37اس کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی میں
04:39تو اس حوالے سے
04:40تفتیق جب جیسے جیسے آگے بڑھے گی
04:42تو پھر یہ چیزیں بھی
04:43سامنے آ سکیں گی
04:44لیکن ابھی تک
04:45سردست یہی ہے
04:47کہ یہی مین ملزم ہے
04:48یہی ملزم ہے
04:49جس نے پلاننگ کی
04:50اور پسٹل لے کے
04:52فیصلہ بات
04:52بس کے ذریعے یہاں آیا
04:53پھر وہاں سے
04:54واردات کرنے کے بعد
04:56قتل کرنے کے بعد
04:56واپس یہ فیصلہ بات پہنچا
04:58اور جب اس نے
05:00سنہ یوسف کو قتل کیا
05:01تو اس کے بعد
05:02جو اس کا آئی فون تھا
05:03وہ بھی یہاں سے لے گیا تھا
05:05تاکہ ان کا جو
05:07رابطہ تھا
05:08وہ کسی کو پتا نہ چلے
05:09لیکن پولیس ذرائع کا یہ کہنا تھا
05:11کہ ان کے پہلے سے
05:12رابطے بھی تھے
05:14کیونکہ اس کو
05:14گھر کا ڈریس بھی
05:15پرابر معلوم تھا
05:17اور یہاں پر
05:17یہ آیا ہے
05:18اور پہلے بھی
05:19اس سے پہلے آ چکا ہے
05:20اس سے ملاقات کرنے کے لیے
05:21لیکن ان کی فیملی
05:23کہنا تھا
05:23کہ یہ سوشل میڈیا کے ذریعے
05:25بار بار
05:26دوسری کرنے کی
05:27کوشش کر رہا تھا
05:29لیکن
05:29سنہ یوسف کی جانب سے
05:31انکار کے جاتا تھا
05:32لیکن اس نے
05:33ان سے رابطہ کرنا ختم نہ کیا
05:35لیکن ایک چیز یہ بھی
05:36سامنے آئی ہے
05:37کہ
05:37رابطہ نمبر بھی
05:38اس کے پاس تھا
05:39اور یہ ہو گا
05:40یہ مختلف پہلوں سے
05:41تحقیقہ جاری ہیں
05:42بہت شکریہ
05:43سلکہ ناہ
05:43کراشو کی علاقے
05:49ڈیفنس
05:49اتحاد کمرشل میں
05:50نوجوان کو
05:51تشدد کا نشانہ
05:52بنانے والا
05:53عدالت میں پیش
05:54سٹی کورٹ میں
05:55وکلہ نے
05:55دھکے دیئے
05:56ایک وکیل نے
05:57ملزم کو
05:57تھپڑ بھی چڑھ دیا
05:58ملزم کو
05:59پولیس کے نگرانی میں
06:00عدالت سے منتقل کیا گیا
06:02انگیزری پولیس
06:03نے دونوں ملزمان
06:04کو دوبارہ
06:05عدالت میں پیش کیا
06:06ملزم سلمان فاروقی
06:08کے وکیل
06:08نعیم قریشی
06:09بھی عدالت میں پیش ہوئے
06:10درخواست زمانت دائر کی
06:11وکیل صفائی
06:12نے عدالت کو بتایا
06:13ملزم کے خلاف
06:14دھمکیاں دینے کا
06:15مقدمہ قابل زمانت ہے
06:17تفتیشی افسر نے کہا
06:18ملزمان کا
06:19جسمانی ریمانٹ
06:20دیا جائے
06:20وکیل نے کہا
06:22ملزم کا
06:22ایک دن کا
06:23جسمانی ریمانٹ
06:24دیتے ہیں
06:24عدالت نے دو دن
06:25کا جسمانی ریمانٹ
06:26دیتے ہوئے
06:26پولیس کو
06:27آئندہ سمانت پر
06:28پیش رکھ ریپورٹ
06:29پیش کرنے کا
06:30حقیق ہو گیا ہے
06:31گن پوائنٹ پر
06:35تشدد کیا گیا
06:36اس لیے خوفزدہ ہو کر
06:38گھر سے چلے گئے تھے
06:39ڈیفینس کراسی میں
06:40تشدد کا شکار
06:41نوجوان سدھیر
06:42سامنے آ گیا
06:50کہ باوجود
06:50بات نہیں سنی
06:51میں بہنوں کو
06:55لینے جا رہا تھا
06:56جوب سے
06:56تو ان کے
06:58اوف ہو گئی تھی
06:58وہ کلیننگ کے
06:59باہر کھڑی بھی تھی
06:59اور میں
07:00نورمل سپیڈ میں تھا
07:02گاڑی آئی ہے
07:02سپیڈ میں
07:03مجھے ہیٹ کرتے
07:04بھی گئی ہے
07:05مجھے گرایا لگے
07:06پھر کھڑا بھی نہیں
07:07جا اور مارا لگے
07:08اور بات بھی نہیں
07:10سن رہے تھے
07:10سوری بہن لوگ
07:11بول رہے تھے
07:11میں بھی بول رہا تھا
07:12میں اتنی سپیڈ میں
07:13بھی نہیں تھا
07:13ان کی سپیڈ
07:14گلتی تھی
07:14اور آپ ویڈیو
07:15بھی دیکھ سکتے ہیں
07:16دو دن سے
07:17آپ گھر پہ بھی نہیں
07:18تھے
07:18آپ در گئے تھے
07:18کیا واقعہ تھا
07:19جی در گیا تھا
07:20گن پوینٹ دکھائی
07:22تھے تو
07:22اس وجہ سے
07:23میں تھوڑا پریشان
07:24ہو گیا تھا
07:24کراچے میں
07:26لانڈھی
07:27فارٹ لائن
07:28فال ہونے سے
07:29بار بار
07:29زلزلے کے
07:30جھٹکے
07:30محسوس کیا جا رہے ہیں
07:31کوئی جانے
07:32نقصان نہیں ہوا
07:33ڈائریکٹر زلزلہ
07:34پیمہ مرکز
07:35ڈاکٹر نجیب احمد
07:36کہتے ہیں
07:36یہ فارٹ لائن
07:37معمول پر
07:38واپس آ رہی ہے
07:39کراچے اور گردنوا
07:40میں تین سے چار روز
07:41تک زلزلہ
07:42آنے کا خدشہ ہے
07:43ان کی نویت
07:44معمولی سے
07:45معتدر ہوگی
07:46ہم چھوٹی سے
07:49ایک فارٹ
07:50کہتے ہیں
07:50جو کہ
07:51تقریبا لانڈی سے
07:52گزر رہی ہے
07:53ان ایریز میں
07:54جا رہی ہے
07:54جب ارتھکوکس آتے ہیں
07:56تو ہم اسے کہتے ہیں
07:57یہ ایکٹیو ہو جاتے ہیں
07:57ابھی جب
07:58الائنمنٹ دوبارہ
07:59اپنی جگہ پر آئے گی
08:00تو اسے ارتھکوکس ہی
08:01ریکوائیڈ ہوں گے
08:02اور یہ میکنیچوڈ
08:03جو ہیں
08:03وہ 3.2
08:043.0
08:05اس طرح کے آ رہے ہیں
08:06انہیں بھی
08:07تین سے چار دن
08:08اور لگیں
08:09تو یہ ارتھکوکس
08:09جو ہیں آتے رہیں گے
08:10لیکن یہ جو ہوتے ہیں
08:12مائنر ٹو موڈریٹ
08:13یہ ڈیمیجز
08:13کم کرتے ہیں
08:14ابھی تک ایسی کوئی
08:15ڈیمیجز رپورٹ بھی نہیں
08:16ترکیہ میں
08:17پانچ آشاریہ آٹھ شدت کے
08:19زلزلے سے زمین لرز اٹھی
08:21درو دیوار ہل گئے
08:22مختلف حادثات میں
08:23ستر افراد زخمی ہو گئے
08:24چودہ سال کی
08:26لڑکی گھبراہٹ کے
08:27سبب حرکت قلب
08:28بند ہونے سے دم توڑ گئے
08:29ترکیہ کے انصداد
08:31ہنگامی حالات و آفات
08:32کے ادارے نے بتایا
08:33زلزلے کا مرکز
08:35ساحلی شہر
08:36مارمس سے دس کلومیٹر
08:37دور تھا
08:38گہرائی 68 کلومیٹر
08:40تھی
08:40منسیہ
08:41ازمیر
08:41اور دیگر صوبوں میں بھی
08:43زلزلے کے جھٹکے
08:44محسوس کیے گئے
08:44متعلقہ ادارے
08:46نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں
08:47واپس آئیں گے ایک بریک کے بعد
08:52بلوچستان میں فتنہ
09:00ہندوستان کے خلاف
09:02دو آپریشن میں
09:03سات دہشتگرد
09:04ہلاک ہو گئے
09:04آئی اس پی آر کا کہنا ہے
09:06کہ سیکیوریٹی
09:07فورسس نے
09:07زلزلہ ہچی کے علاقے میں
09:09مچ میں
09:10انٹیلیجنس پیسٹ
09:10آپریشن کیا
09:11فارنگ کے شدید
09:12تبادلے میں
09:13پانچ بھارتی حمایت
09:14یافتہ دہشتگرد
09:15مارے گئے
09:16فورسس نے
09:17زلزلہ قلات کے علاقے
09:18مرگن میں بھی
09:18انٹیلیجنس پیسٹ
09:19آپریشن کیا
09:20فارنگ کا
09:21شدید تبادلہ ہوا
09:22بھارتی حمایت
09:23یافتہ
09:24دہشتگرد
09:24ہلاک ہوئے
09:25آپریشن کے دوران
09:26ہتھیار
09:27گولی اور
09:27دھماکہ خیز
09:28بادوی اور آمد گیا گیا
09:30ہلاک ہونے والے
09:31دہشتگردی کی
09:31مختلف کاروائیوں میں
09:32ملوث تھے
09:33وزیراعظم شہبار شریف
09:38کہتے ہیں
09:39سنتاس معاہدے کے تحت
09:40پانی کے ایک ایک
09:41قطرے پر پاکستان
09:42کا حق ہے
09:43بھارت دن رات
09:44پانی بند کرنے کی
09:45دھمکیاں دیتا ہے
09:46بھارت نے
09:47مزید کوئی حرکت کی
09:48تو اسے دوبارہ
09:49سبق سکھائیں گے
09:50پشاور میں
09:51جرگے سے
09:51خطاب کرتے ہوئے بولے
09:52پانی پر
09:53چاروں صوبوں کو
09:54بلا کر فیصلہ کرنا ہے
09:55پاکستان پر
09:56حملہ کیا
09:57بے گناہ
09:58لوگوں کو شہید کیا
09:59پاکستان کے عوام
10:00نے مسلحہ
10:01فاج کے لیے
10:01تحجد کے وقت
10:02بھی دعائیں کی
10:03فیل ماشل کی قیادت میں
10:05پاکستان نے
10:05دشمن کو
10:06زندگی بھر کا
10:07سبق سکھایا
10:07جرگے میں
10:08فیل ماشل
10:09سید آسم منیر
10:10گورنر اور
10:11وزیر اعلیٰ خیبر
10:12پاکستان خوابی شریک تھے
10:13اور ساتھ
10:16مئی کو جس طرح
10:17دشمن نے
10:17ہاتھ لگا کر
10:18حملہ کیا
10:19ہائی وجہ
10:20فیل ماشل صاحب
10:21نے مجھے اٹھایا
10:22اور کہا کہ
10:22وزیر اعظم ہندوستان
10:23نے دوبارہ
10:24حملہ کر دیا ہے
10:25اس کے بعد
10:26جو دشمن کو
10:27افاج پاکستان نے
10:28فیل ماشل کی قیادت میں
10:30جو زندگی کا
10:31سبق سکھایا ہے
10:33وہ قیامت تک
10:34کب ہندوستان
10:34کبھی بھولے گا
10:35نہیں بالکل
10:36موڈی سرکار
10:37اپنے زخم
10:38چاٹ رہی ہے
10:38شکرست کے
10:40ابھی کہتے ہیں
10:40کہ گولی پڑے گی
10:42پانی بند کر دیں گے
10:43پانی
10:43ایک ایک کثرا
10:44پاکستان کے عوام
10:45کا حق ہے
10:46انیس سو ساٹھ کے
10:47انڈس وارٹر ایگریمنٹ کا
10:48اس کے لیے
10:49ہندوستان دن رات
10:50ہمیں دھمکیاں دیتا ہے
10:51جس طرح
10:52اس جنگ سے پہلے
10:53دھمکیاں دے رہا تھا
10:54مزہ سے انچکھ لیا
10:54اب مزید بھی
10:56اگر اس نے
10:57خودانہ خاصتہ
10:57کو حرکت کی
10:58تو پھر اس کو
10:59سبق سکھائیں گے
11:00پانی کے اوپر
11:01ہمیں فیصلہ کرنا ہے
11:02چاروں صوبوں کو
11:03ہم دعوت دیں گے
11:04بیٹھ کے بات کریں گے
11:06کہ پانی کی جو
11:07سٹورش کپیسٹی ہے
11:08کس طرح بڑھانی ہے
11:09ہم نے
11:09بھارت کے ساتھ
11:11حالیہ تنازمی
11:12جو کچھ ہوا
11:13وہ پاکستان
11:14نے اپنے طور پر کیا
11:15کہیں سے کوئی
11:16مدد حاصل نہیں کی
11:17چیئرمنٹ جوائنٹ
11:18چیف آف سٹاف کمیٹی
11:20جنرل
11:20ساہر شمشات
11:21مرزا خبر تانوی
11:22خبر ایجنسی
11:23کو انٹرویو
11:23کہا
11:24اس وقت پاکستان
11:25اور بھارت
11:26کے درمیان
11:26تنازات کو
11:27حل کرنے
11:28یا قابو میں
11:29رکھنے کے لیے
11:29کوئی موثر
11:30اور منظم طریقہ کار
11:31موجود نہیں
11:32سوائے
11:33ڈی جی ایمو ہارٹ لائن کے
11:34ایسے میں
11:35عالمی برادری کے پاس
11:36مداخلت کے لیے
11:37تھوڑا بہت
11:38وقت ہوتا ہے
11:39بھارت کا مکروش
11:41جہرابے نقاب کرنے
11:42کا مشان
11:42بلاول بھٹو زرداری
11:43نے اقوام متحدہ میں
11:44او آئی سی رکن ممالک
11:46کو بھارتی جارہیت
11:47پر تفصیلی بریفنگ دی
11:48کہا
11:49بھارت نے جھوٹے
11:50الزامات کو
11:51سرحت پار
11:51حملوں کا جواز بنایا
11:52پہل گام واقعی کی
11:54تحقیقات کی پیشکش
11:55کو مسترد کر کے
11:56پاکستان کی
11:57سالمیہ طور
11:58حدود کی خلاف فرضی کی
11:59سنتاس معاہدہ
12:01یک طرفہ معتل کر کے
12:02خطرناک مثال قائم کی
12:04پرائیم منسٹر پاکستان
12:08آفرد انڈیا
12:09پاکستان
12:10ریڈی
12:11پاکستان
12:11اپنی
12:12امپارشل
12:13انٹرنیشنل
12:14انکوائری
12:14انفرشنیل
12:15انڈیا
12:16ریجیکٹ
12:17اس آفر
12:17اور
12:17اگر
12:18پاکستان
12:19پاکستان
12:20وائلی
12:21آفرد انڈیا
12:51موسیقی
13:21امیر جماعت
13:33اسلامی پاکستان
13:34حافظ نئیم
13:35اور رحمان
13:35کہتے ہیں
13:36ہمیں اپنی
13:36زمین
13:37کسی
13:37پراکسی
13:37کے لئے
13:38استعمال
13:38نہیں کرنے
13:39دینا
13:39افغانستان
13:40کی سرزمین
13:41بھی پاکستان
13:41میں درشوت
13:42گردی
13:42کے لئے
13:42استعمال
13:43نہیں
13:43ہونی
13:43چاہیے
13:44راولپنڈی
13:45ڈسٹرک
13:45بار
13:46سے
13:46خطاب
13:46میں
13:46دونوں
13:47ملکوں
13:47کے
13:47بہتر
13:48تعلقات
13:48سے
13:48خطے
13:49میں
13:49بین
13:49الاقوامی
13:50طاقتوں
13:50کا
13:50مکروح
13:51ایجنڈا
13:51ناکام
13:52ہوگا
13:53کشمیر
13:54کی بغیر
13:54کوئی بھی
13:55باتشیت
13:55قبول
13:56نہیں
13:56ہمیں
13:57اپنی
13:58زمین
13:58کو
13:58کسی
13:58کی
13:58پروکسی
13:59کے
13:59لئے
13:59استعمال
14:00نہیں
14:00کرنے
14:00دینا
14:00ہے
14:00افغانستان
14:01کی
14:01سرزمین
14:02بھی
14:02پاکستان
14:03میں
14:03دیشت
14:03گردی
14:03کے
14:04لئے
14:04استعمال
14:04نہیں
14:04ہونی
14:04چاہیے
14:05مذاکرات
14:06کے
14:06ذریعے
14:06باتشیت
14:06کے
14:07ذریعے
14:07معاملات
14:07کو
14:07آگے
14:08پڑھائے
14:08جائے
14:08دونوں
14:09ملک
14:09جتنے
14:10آپ
14:10آپس
14:10کے
14:10تعلقات
14:11کو
14:11بہتر
14:11بنائیں
14:12گے
14:12یہ
14:12ریجن
14:13میں
14:13بین
14:14لقوامی
14:14طاقتوں
14:15کا
14:15جو
14:15مکروح
14:15ایجنڈا
14:16ہے
14:16وہ
14:16ناٹام
14:16ہوگا
14:17ہمیں
14:17بھارت
14:18کو
14:18بین
14:18اقاق
14:19کرنا
14:19ہوگا
14:19اور
14:19پاکستان
14:20کا
14:20جو
14:20وقار
14:21بنا
14:21ہے
14:21اس
14:22کو
14:22بینٹین
14:22کرنا
14:22ہوگا
14:23ہم
14:23ایک
14:24عزت
14:24اور
14:24وقار
14:25سے
14:25ہر
14:26ملک
14:26سے
14:27بات
14:27کرنا
14:27چاہتے ہیں
14:27اپنے
14:28پوری
14:29خودمختاری
14:29اور
14:30آزادی
14:30کے
14:30ساتھ
14:30بات
14:30کریں
14:31گے
14:31گلامی
14:31اختیار
14:32نہیں
14:32کریں
14:32پنجاب
14:33کی
14:33پاور
14:33کمپنیوں
14:34کا
14:34ٹیریف
14:34کم کرنے
14:35کی منظوری
14:35وزیراعلا
14:36مریم
14:37نواز
14:37نے
14:37ایک
14:37سال
14:38میں
14:38ائر
14:38پنجاب
14:39شروع
14:39کرنے
14:39کا
14:40حدف
14:40دے
14:40دیا
14:40وزیراعلا
14:41پنجاب
14:42کی
14:42زیر
14:42صدارت
14:42صوبائی
14:43کابینہ
14:43کا
14:43اجلاس
14:43ہوا
14:44مریم
14:45نواز
14:45کے
14:45حکم
14:45پر
14:45پنجاب
14:46کی
14:46پاور
14:46کمپنیوں
14:47کی
14:47ٹیریف
14:47میں
14:47تیس
14:47سے
14:48چالیس
14:48فیصد
14:48تک
14:48کمی
14:49ہو
14:49سکے
14:49گی
14:49وزیراعلا
14:50نے
14:50کہا
14:51لوگ
14:51نون
14:52لیگ
14:52پر
14:52اعتماد
14:53کرتے ہیں
14:53ہم جو
14:53کہتے ہیں
14:54کر کے
14:54دکھاتے ہیں
14:55گندم
14:56کے
14:56کارستکاروں
14:56کو
14:56بہت
14:57بڑا
14:57پیکج
14:57دینے
14:57جا
14:58رہے ہیں
14:58اجلاس
14:59میں
14:59ہدایت
14:59کی
15:00گٹروں
15:00کی
15:00صفائی
15:00کے
15:01لیے
15:01اترنے
15:01والے
15:01ورکرز
15:02کو
15:02ہر
15:02صورت
15:02حفاظتی
15:03کیٹ
15:03مہیا
15:03کی
15:04جائے
15:04پنجاب
15:05کے
15:05نار
15:05ڈیویزن
15:05میں
15:06الیکٹرک
15:06بسوں
15:06کی
15:06فراہمی
15:07سمیت
15:07دیگر
15:07سکیموں
15:08کی
15:08منظوری
15:08بھی
15:09دی گئی
15:09شیمن
15:14پی ٹی
15:14آئی
15:14بیڈیسٹر
15:14گوہر
15:15کہتے ہیں
15:15ڈیالا
15:16جل میں
15:16تو
15:16شخانہ
15:17ٹو
15:17کیس
15:17کی
15:17سماعت
15:18کی
15:18موقع
15:18پر
15:18بانی
15:18پی ٹی
15:19آئی
15:19سے
15:19ملاقات
15:20ہوئی
15:20بانی
15:21نے
15:21کہا
15:21ہمارے پاس
15:22احتجاجی
15:22تحریک
15:23چلانے
15:23کی
15:23سوا
15:23کوئی
15:24چارہ
15:24نہیں
15:24بانی
15:25احتجاجی
15:26تحریک
15:26کو
15:26خود
15:26لیڈ
15:27کریں
15:27گے
15:27ابھی
15:27انہوں
15:28نے
15:28تحریک
15:28کا
15:28کوئی
15:29ٹائم
15:29فریم
15:29نہیں
15:29دیا
15:30اسلام
15:30آباد
15:31کی
15:31کال
15:31دینے
15:31کے
15:31بجائے
15:32پورے
15:32ملک
15:32میں
15:32احتجاج
15:33ہوگا
15:33خان صاحب
15:46خود
15:47اس
15:47مرتبہ
15:47تحریک
15:47لیڈ
15:48کریں
15:48گے
15:48اور
15:49خان صاحب
15:49جو ہدایات
15:50ہے
15:50وہ
15:50مریوب
15:51خان صاحب
15:51کو
15:51دیں
15:51گے
15:52جس
15:52طرح
15:52آج
15:53تک
15:53وہ
15:53علی
15:53امین
15:53خان
15:54صاحب
15:54لیڈ
15:54کرتے
15:54تھے
15:55آج
16:06کے
16:06بعد
16:06خان صاحب
16:06نے جو
16:07آپ
16:07سے
16:07بات
16:07کی
16:07ہے
16:07میڈیا
16:08سے
16:08بات
16:08کی
16:08ہے
16:09سارے
16:12فیصلیں
16:13پہلے بھی
16:13خان صاحب
16:13کرتے
16:14رہیں
16:14ابھی
16:14بھی
16:15خان صاحب
16:15کرتے
16:15رہیں
16:16ہماری
16:16کسی
16:17کے
16:17ساتھ
16:17کوئی
16:17بات
16:18چیت
16:18نہیں
16:18ہو
16:18رہی
16:18مذاکرات
16:19کا
16:19دروازہ
16:19خان صاحب
16:20نے
16:20اسٹیبلشمنٹ
16:20کے
16:21ساتھ
16:21بند
16:21نہیں
16:22کیا
16:22ہے
16:22پنجاب
16:25کے
16:25مختلف
16:26شہروں
16:26میں
16:26بارش
16:26نے
16:26جلتہ
16:27لے کر دیا
16:27ساحب
16:28آلوکارا
16:29اور گرد
16:29و نواح
16:29میں
16:30کہیں
16:30ہلکی
16:30تو
16:31کہیں
16:31تیز
16:31بارش
16:32کا
16:32سلسلہ
16:32جاری ہے
16:32گرمی
16:33کا
16:33زور
16:33ٹوٹ گیا
16:34پیر
16:34محل
16:35میں
16:35بارش
16:35کے
16:35ساتھ
16:35یالہ
16:36باری
16:36بھی
16:36ہوئی
16:36توبہ
16:37ٹیک
16:37سنگ
16:37اور
16:37وزیر
16:38آباد
16:38میں
16:38بارش
16:38ہوتے
16:39ہی
16:39متعدد
16:39فیڈر
16:39ٹرپ
16:40کر
16:40گئے
16:40کئی
16:40علاقوں
16:41میں
16:41بجدی
16:41غائب
16:41ہو
16:41گئے
16:42سرائی
16:42عالم
16:43گیر
16:43میا
16:43چننو
16:43کمالیہ
16:44اور
16:45مدافعات
16:45میں
16:45بارش
16:45سے
16:46گرمی
16:46کی
16:46شدت
16:46میں
16:46کمی
16:47ہوئی
16:47محکمہ
16:48معصمیات
16:48نے
16:48پنجاب
16:49کے
16:49مختلف
16:49فضلہ
16:49میں
16:50پانچ
16:50جون
16:50کا
16:50کاندھی
16:51کے
16:51ساتھ
16:51بارش
16:51کی
17:08ویڈیو
17:10ساتھ
17:11بارش
17:11سابر
17:13کرائم
17:13ونگ
17:13نے
17:14مزفرگر سے
17:14بچوں کی
17:15غیر اخلاقی
17:16ویڈیو
17:16بنانے والا
17:17نیٹ وک
17:17پکڑ لیا ہے
17:18وزیر مملکت
17:19تلال چودھ
17:20ہری کہتے ہیں
17:20جومن
17:21باشندے
17:21کی گانگ
17:22نے
17:22بچوں کی
17:22نازیبہ
17:23ویڈیو
17:23بنائی
17:24ان ویڈیوز
17:25کو
17:25ڈاک ویپ
17:26پر
17:26لاکھوں
17:26ڈالر
17:26میں
17:27بیچا
17:27گیا
17:27دو ملزمان
17:28گرفتار
17:28کر لیے
17:29کلب
17:29نے
17:29بچوں سے
17:30گھناؤنا
17:30فیل کرانے
17:31میں
17:31کئی
17:32والدین
17:32بھی
17:32ملوث
17:33پائے
17:33گئے
17:33ہیں
17:33ایک
17:38انٹرنیشنل
17:38گینگ
17:39جس کا
17:39سرگنا
17:40ایک جرمن
17:40بشندہ
17:41ہے
17:41ایک چھوٹا
17:42سا کلب
17:42بنائے گیا
17:43اس کلب
17:43میں
17:43بچے
17:44چھے
17:44سے
17:44دس
17:45سال
17:45کے
17:45مختلف
17:46قسم
17:46کی
17:46گیم
17:46سکھانے
17:47کے
17:47لیے
17:48ایک
17:57گھروں
17:58کے
17:58بچے
17:58جنہیں
17:58بلایا
17:59جاتا
17:59تھا
17:59پہلے
18:00پیسے
18:00دے
18:01اور
18:01اس کے
18:01بعد
18:01بلیک
18:02میل
18:02کر کے
18:03ایکسپلوائٹ
18:03کیا گیا
18:04ان کی
18:07اس
18:07ویڈیوز
18:08کو
18:08ڈاک
18:08ویب
18:09پہ
18:09ہزاروں
18:10ڈالر
18:10کے
18:10عبز
18:11روزانہ
18:12کی
18:12بنیاد
18:12پر
18:12بیچا
18:13جاتا
18:13تھا
18:13لائیو
18:14ایکٹیوٹیز
18:15پوری
18:15دنیا
18:16میں
18:16اپریٹ
18:16کرتا
18:17تھا
18:17پچاس
18:18بچے
18:18اس سے
18:19متاثر
18:19ہوئے
18:19افسوس
18:20ناک
18:20بات
18:20یہ ہے
18:21کچھ
18:21لوگوں
18:22کے
18:22والدین
18:23بھی
18:23اس
18:23گھنونے
18:24تھندے
18:25میں
18:25شامل
18:25نکلے
18:26ہیں
18:26کراسی
18:30کی
18:30ملیش
18:30جیل
18:30سے
18:30فرار
18:31دو
18:31سو
18:31سولہ
18:31میں
18:31اسے
18:32نواسی
18:32قیدی
18:32دوبارہ
18:33گرف
18:33تھا
18:33ایک
18:34سو
18:34ستائیس
18:35قیدیوں
18:35کی
18:35تلاش
18:35جاری
18:36ایک
18:36قیدی
18:37مارا گیا
18:37تین
18:38زخمی
18:38ہو گئے
18:38سند
18:39حکومت
18:39نے
18:39آئی جی
18:39جیل
18:40خانہ
18:40جہاد
18:40قاضی
18:41نظیر
18:41کو
18:41عہدے
18:41سے
18:41ہٹا
18:42دیا
18:42جیل
18:43حکام
18:43کا
18:43کہنا
18:43ہے
18:44زلزلی
18:44کی
18:44وجہ سے
18:44قیدیوں
18:45کو
18:45بیرکوں
18:45سے
18:45نکالا
18:46جس کے
18:47بعد
18:47انہوں نے
18:47ہنگام
18:48آرائی
18:48کی
18:48اہلکاروں
18:49سے
18:49اسلحہ
18:49چھین
18:50کر
18:50گولیاں
18:50چلائیں
18:51اور
18:51فرار
18:51ہو گئے
18:52کراچی
19:08میں
19:09زلزلے
19:09کے
19:09بعد
19:09قیدیوں
19:10نے
19:10ملیر
19:11جیل
19:11میں
19:11توفان
19:12بپا
19:12کر دیا
19:13زلزلے
19:17کے
19:17خوف
19:18سے
19:18قیدیوں
19:18کو
19:18بیرکوں
19:19سے
19:19باہر
19:19نکالا
19:20تو
19:20انہوں
19:20نے
19:20ہنگامہ
19:21شروع
19:21کر دیا
19:21دروازے
19:22کھڑکیاں
19:23توڑا
19:23لی
19:23پولیس
19:24والوں
19:24سے
19:24اسلحہ
19:24چھین
19:25کر
19:25گولیاں
19:25چنائیں
19:26اور
19:26دوستوں
19:26سے
19:26زائد
19:27قیدی
19:27فرار
19:27ہو گئے
19:50جیل
19:50جیل
19:51سپر
19:51اشت
19:51شاہ
19:52نفری
19:52میں
19:52کمی
19:53کا
19:53شکوہ
19:53کرتے
19:53دکھائی
19:54دیئے
19:54تو
19:54آئی جی
19:55جیل
19:55نظیر
19:56قاضی
19:56نے
19:56واقعہ
19:57انتظامی
19:58غفلت
19:58کا
19:58شاخصانہ
19:59قرار
19:59دیا
19:59جیل
20:20سے
20:20بھاگتے
20:20قیدیوں
20:21کو
20:21روکنے
20:21میں
20:21ناکام
20:21پولیس
20:22اہلکار
20:22رات
20:23بھر
20:23مسجدوں
20:24سے
20:24اعلانات
20:24کراتے
20:25رہے
20:25جیل
20:26سنے
20:26لانٹی
20:27جیل
20:27سے
20:27قیدی
20:28فرار
20:28ہو گئے
20:29پیروں
20:29میں
20:30چپلے
20:30موجود
20:30نہیں
20:31جس
20:31کسی
20:31کو
20:32بھی
20:32نظر
20:32آئے
20:32سکر
20:33دارے
20:33میں
20:33یا
20:34چھون
20:34فائی
20:35میں
20:35اترا
20:35دیں
20:36وزیر
20:38داخلہ
20:39سند
20:39زیال
20:39انجار
20:39نے
20:40نرالی
20:40منطق
20:41پیش
20:41کی
20:41کچھ
20:52قیدیوں
20:53کو
20:53پولیس
20:53والوں
20:53نے
20:53اطراف
20:54کی
20:54سرکوں
20:54سے
20:54پکڑا
20:55تو
20:55کچھ
20:55قیدیوں
20:56کو
20:56شہری
20:56پکڑ
20:57پکڑ
20:57کر
20:57تھانے
20:57لائے
20:58حکومت
20:58نے
20:58غفلت
20:59بھرتنے
20:59پر
20:59آئی
21:00جی
21:00جیل
21:00حسن
21:01سہتو
21:01کو
21:01معطل
21:01کر دیا
21:02واقعی
21:02کی
21:02تحقیقات
21:03کمیشنر
21:04کراچی
21:04اور
21:04ایڈیشنل
21:05آئی
21:05جی
21:05کریں
21:05گے
21:05دی
21:06آئی
21:06جی
21:06سکھر
21:06جیل
21:07محمد
21:07اسلم
21:07ملک
21:08کو
21:08ملیر
21:09جیل
21:09میں
21:09تائنات
21:09کر دیا
21:10گیا
21:10کراچی
21:11ملیر
21:11جیل
21:12سے
21:12فرار
21:13ہونے
21:13والے
21:13مزید
21:14تین
21:14قیدی
21:14گرفتار
21:15کر لیے
21:15گئے ہیں
21:15مزید
21:16جانتے ہیں
21:16اپنے
21:16نمائنے
21:17سلمان
21:17لودی
21:17سے
21:17سلمان
21:18بتائی
21:19گا
21:19سلمان
21:24سے
21:24رابط
21:25بھال
21:25کرنے
21:25کی
21:25کوشش
21:26کر رہے ہیں
21:26آپ
21:26کو
21:26بتاتے
21:26چلیں
21:27کہ
21:27کراچی
21:27ملیر
21:28جیل
21:28سے
21:28فرار
21:28ہونے
21:28مزید
21:29تین
21:29قیدی
21:30گرفتار
21:31کر لیے
21:31گئے ہیں
21:32اور
21:32ایک قیدی
21:33جھاڑی
21:33سے
21:34جبکہ
21:34دوسرا
21:34مین
21:35ہول
21:35سے
21:36ملا
21:36ہے
21:36وابس آئیں گے
21:41بریک کے بعد
21:41ویلکم بائک
21:47فاطمہ جنہ
21:48ومن یونیورسٹی
21:49راول پنڈی
21:49میں قومی
21:50ایک جہتی
21:50سیمینار
21:51مناقض ہوا
21:51شرکہ نے
21:52اے پی ایس
21:53خوزدار کے طلبہ
21:54سے ایک جہتی
21:54کے لیے
21:54واک کی
21:55سیمینار سے
21:56خطاب میں
21:56وزیر مملکہ
21:57تعلیم و تربیت
21:58وجیہ قمر
21:58نے کہا
21:59دشمنوں کے
22:00ناپاک
22:00عزائم
22:00کبھی
22:01کامیاب
22:01نہیں
22:01ہونے
22:02دیں گے
22:26شامل کریں گے
22:41ٹیکنالوجی نیوز
22:42امریکی
22:48ٹیکنالوجی کمپنی
22:49ٹیسلا کا
22:49تیار کردہ
22:50روبوٹ
22:51انسانوں کی طرح
22:51رقص کرنے لگا
22:52کمپنی کے
22:53سرباہ
22:54ایلان مسک
22:55نے ایک انسان
22:55نما روبوٹ
22:56کے ڈانس
22:57کرنے کے
22:57ویڈیو
22:57شیئر کر دی
22:58سارفین
22:59روبوٹ
22:59کا
23:00رقص
23:00دے کر
23:01حیران
23:01رہ گئے
23:01صرف
23:02چھے سیکنڈ
23:02کے اس
23:03کلپ
23:03میں
23:03روبوٹ
23:03نہیت
23:04متوازن
23:04انداز
23:05میں
23:05چھونتا
23:05لگا
23:06نیوز بلٹن
23:12سیفل وقت
23:13اتنا ہے
23:13دیکھتے نہیں
23:14آر وی نیوز