00:00جس جس کو مشکل آئی ہے نا اس اس کے لئے اللہ آسانی بھی فرمائے کیونکہ قرآن مجید نے کہا فرما ہے بے شک مشکل کے ساتھ آسانی ہے یہ حقیقت ہے قرآن کی بتائی ہوئی اس لئے جہاں جہاں بھی مشکلات ہیں وہ سمجھ لیں کہ بڑی جلدی یہ مشکلات دروازہ بنیں گی اور جیسے ہی دروازہ کھلے گا سامنے آسانیہ نظر آئیں گی
00:23حضور غوث عاظم رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے مجھ پر سخت مشکلات آئی یہاں تک کہ بھوک کی وجہ سے میں زمین پر لیٹ گیا اور ذرا میں پریشان ہونے لگا تھا کہ خود بخود میری زبان پر یہ آیتیں جاری ہو گئیں فَإِنَّمَا عَلْعُسْرِ يُسْرَا
00:39فرمایا میں آیتیں پڑھ رہا تھا اٹھ کے بیٹھا چلنے لگا کام میں لگیا چند ہی دنوں میں اللہ نے ساری مشکلات کو آسان فرما دیا
Be the first to comment