Skip to player
Skip to main content
Search
Connect
Watch fullscreen
Like
Bookmark
Share
More
Add to Playlist
Report
peerajmalrazaqadri heart touching bayan2025 #islamicstatus #islamicquotes #trending #peerajmalrazaqadri salam
Babarazam @56
Follow
7 weeks ago
#islamicstatus
#islamicpreacher
#islamicquotes
#trendingshorts
#dailymotion
#viralvideo
#peerajmalrazaqadri
Category
✨
People
Transcript
Display full video transcript
00:00
Our call is Azumat-e-A-H-L-Beat
00:02
Islam is a language of religion
00:04
Only don't you like to speak
00:07
No words, only sometimes
00:11
seahat, only sometimes
00:13
Islam is a gift
00:16
Islam is a gift
00:18
A gift
00:19
A gift
00:20
A gift
00:21
A gift
00:22
My country
00:23
Me in my country
00:24
in the mind of his men,
00:27
which is a clean shape,
00:28
that is a clean shape,
00:29
that is a j的話,
00:31
that is a good way.
00:31
He has no idea why
00:33
when the Prophet ruined his attention to his father,
00:36
he has no idea how to walk a schedule.
00:37
He has no idea how to walk away,
00:40
he has no idea how to walk a journey.
00:43
When he does that right away,
00:45
all of the Prophet's realized is,
00:47
he has no idea how to walk away,
00:49
but in his within,
00:50
the temeth Uhud,
00:50
he has no idea how to walk away.
00:52
He has no idea how to walk away.
00:54
which created the verses of God
00:59
so Islam
01:00
we have to pray
01:02
for prayer
01:04
Islam
01:05
has to pray
01:07
Islam
01:07
we have to pray
01:08
that the children of the Lord
01:09
or will have to pray
01:10
Islam
01:11
we have to pray
01:12
that the children of the Lord
01:13
and often
01:14
I've been there
01:15
Islam
01:15
which mutates
01:16
our
01:17
our
01:18
have to fight
01:18
Skills
01:19
and others
01:20
we have to say
01:21
that the three
01:21
people of the Lord
01:22
have to pray
01:23
What happens if you have a woman?
01:25
If you have a woman who lives, who can't be an act?
01:31
They don't do their own.
01:33
He has a man who gets an eye.
01:37
He has a man who works.
01:40
He has a man who works.
01:42
And the third man who has a woman who works.
01:45
He has a man who works.
01:47
He has a woman who works.
01:49
Why can't he go?
01:51
ڈاللہ
02:21
دیوار سیدھی کی
02:22
اور جس بستی کی دیوار سیدھی
02:25
کر رہے ہیں انہوں نے پانی بھی نہیں پلایا
02:26
کھانا بھی نہیں پوچھا
02:29
لیکن حضرت سیدنا
02:30
خضر علیہ السلام نے دیوار سیدھی کر دی
02:33
محنت کی کوشش کی
02:34
پسینہ بھی آیا تھکاوٹ بھی
02:37
حضرت موسیٰ علیہ السلام فرمانے لگے
02:39
خضر سمجھ نہیں آئے یہ تو اتنے خوشک
02:41
لوگ ہیں پانی تک نہیں پلایا
02:42
اور آپ نے اتنی محنت کر کے دیوار
02:45
سیدھی کی تو پڑھ لینا آپ
02:47
قرآن پاک حضرت جناب
02:49
خضر علیہ السلام کہنے لگے کہ یہ
02:50
اصل مینہ ان کے لئے نہیں کیا
02:52
یہ کسی نیکی نسبت ہے
02:55
اس دیوار
02:57
کے نیچے خزانہ ہے
02:58
دیوار گر جاتی خزانہ
03:01
ظاہر ہو جاتا خزانہ یتیم
03:03
بچوں کا ہے اور یہ قرآن مجید
03:05
نے فرمایا وَقَانَ
03:07
أَبُوهُمَا صَالِحًا
03:08
اور فرمایا یہ اس لیے ان
03:11
بچوں کا خزانہ بچایا ہے کہ ان کا
03:13
باپ بڑا نیک آدمی تھا
03:14
قاضی صنعاللہ صاحب پانی پتی تفسیر مذہلی میں
03:17
لکھتے ہیں کہ وہ ڈریکٹ باپ نہیں تھا
03:18
دادا نہیں تھا پڑھ دادا نہیں تھا
03:20
بلکہ ساتھویں پشت میں جا کے ان کا
03:22
باپ بنتا تھا
03:24
تو رب نے فرمایا ایک بندہ نیک ہو تو
03:26
میں نیچے ساتھ پشتوں پہ فضل فرمایا
03:28
کرتا ہوں
03:29
اگر ایک بندہ نیک ہو
03:33
اور ساتھویں
03:35
نسل میں جو اس کی
03:36
اولاد ہو
03:37
اس کے خزانے کی فاضت کے لیے
03:40
اللہ نبیوں کی ڈیوٹی لگاتا ہے
03:42
تو بتائیے پھر میرے نبی کی اولاد کی کیا شان ہو
03:45
پھر اہلِ بیتِ نبوت کا کیا مقام ہو
03:49
پھر رسول اللہ کے خاندان کا کیا مرتبہ ہو
03:52
ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ بھئی مفتمے سلوٹ کیوں کریں
03:55
پیار کیا ہوتا ہے
03:57
عدب کیا ہوتا ہے
03:58
پہلی بات یہ ہے
03:59
کہ عدب عدب ہی ہوتا ہے
04:02
اممہ گھٹا چھاپ ہے
04:03
بلکل انپڑ ہے
04:04
ناظرہ قرآن مجید بھی نہیں پڑنا آتا
04:06
بیگم صاحبہ نے ایم اے بی ایڈ
04:10
اس کے بعد ایم فیل میں داخلہ لیا ہوا ہے
04:13
عدب کس کا کرنا ہے
04:14
بیگم کا کہ اممہ کا
04:15
اممہ تو انپڑ ہے
04:16
بیوی پڑی لکھی
04:17
ستہ اممے کیا ہوا ہے
04:20
بی ایڈ بھی کیا ہوا ہے
04:23
ایم فیل کر رہی ہے
04:24
اممہ کا کیوں عدب کرنا ہے
04:26
اس لیے کہ اممہ کا عدب
04:28
اللہ رسول نے بتایا
04:29
اممہ کا عدب
04:30
ہو سکتا ہے
04:31
بیوی بڑی اچھی کاریا ہو
04:33
اممہ کو ناظرہ بھی نہ پڑنا ہے
04:38
پر جنت پھر بھی
04:39
اممہ کے قدموں کے نیچے ہی ہے
04:40
یہ سمجھ لیں
04:42
عدب والے کا عدب
04:43
امام رازی نے ایک بات لکھی ہے
04:45
وہ کہتے ہیں جو قاضی ہوتا ہے نا
04:47
قاضی
04:47
جج
04:48
اس کے عداب لکھے ہیں امام رازی
04:50
فرماتے ہیں
04:52
اگر جج کے پاس مقدمہ آجائے نا
04:54
باپ اور بیٹے کا
04:55
آپس میں
04:56
جگڑا ہے
04:57
اسے پتا چل جائے
04:59
کہ باپ سچا ہے
05:00
بیٹا جھوٹا ہے
05:01
لیکن اگر اسے پتا چل جائے نا
05:10
کہ بیٹا سچا ہے
05:11
اور اببہ غلطی پہ ہے
05:14
اب یہ تو سو دفعہ کہے
05:17
کہ بیٹا ٹھیک کہتا ہے
05:18
بیٹا سچا ہے
05:19
بیٹا سچا ہے
05:20
پر ایک دفعہ بھی یہ نہ کہے
05:21
کہ اببہ جھوٹا ہے
05:23
حالانکہ مطلب یہی ہے
05:25
اگر بیٹا سچا ہے
05:26
تو پھر خود بخود سمجھاتی ہے
05:28
کہ اببہ جی غلطی پہ ہے
05:29
لیکن عدب کا تقادہ یہ ہے
05:30
کہ جاجبی یہ نہ کہے
05:32
کہ باپ جھوٹا ہے
05:33
اگرچہ وہ غلطی پر ہے
05:35
یہ تو کہہ دے
05:36
کہ بیٹا
05:36
اس لیے کہ عدب والے کا
05:38
جو مقام عدب ہے
05:39
وہاں عدب کیا جائے
05:40
جو مقام اکرام ہے
05:43
وہاں اکرام
05:43
وہاں آپ خوشک نہیں بنیں گے
05:46
جہاں جھکنا ہے
05:47
وہاں بہرحال
05:47
جھکنا ہے
05:48
جہاں سلوٹ کرنی ہے
05:50
بہرحال وہاں سلوٹ
05:51
کرنی ہے
05:52
جن کا ہمارے اوپر عدب
05:53
لازم ہے
05:54
ہم نے ان کا عدب
05:55
امام اعظم ابو عنی
05:57
فرحمت اللہ
05:58
ایک جنگل میں
05:58
ایک باغ میں بیٹے تھے
06:00
شاگرد ساتھ تھے
06:02
امام ابو یوسف تھے
06:03
اور بھی آپ کے شاگرد تھے
06:05
تو کچھ لکھ رہے تھے
06:06
اور ہمار جب کتابیں لکھتے ہیں
06:08
تو بیس بیس کتابیں
06:09
انہوں نے کھول کے
06:10
نشانیاں رکھ کے
06:11
دائیں بائیں رکھی ہوتی ہیں
06:12
مختلف قسم کے نورس ہوتے ہیں
06:14
بڑا کچھ بکھرا ہوا تھا
06:16
شاگرد تھے
06:17
باغ کے ایک کونے میں
06:18
بچے کھیل رہے تھے
06:19
وہ بچے نا
06:22
بچوں میں سے
06:23
ایک بچے کی گیند آگئی
06:24
باغ میں
06:25
بچہ گیند لینے آیا
06:26
تو امام صاحب اٹھ کے
06:27
کھڑے ہو گئے
06:28
تو کاغذ شاگذ
06:29
سارے بکھر گئے
06:30
بچہ گیند لے کے
06:31
چلا گیا
06:32
شاگرد چھوپ رہے
06:34
چلو دوبارہ سے
06:35
کتابیں سنیٹی
06:36
ڈھونڈا سارا کچھ
06:37
پھر سے کام شروع
06:38
چند منٹ گزرے
06:39
تو بچہ پھیرا آگیا
06:40
گیند لینے
06:41
امام صاحب پھر اٹھے
06:43
پھر زارا کچھ بکھر گیا
06:44
شاگردوں نے برداشت کیا
06:46
سارے شاگردوں میں
06:47
برداشت بھی نہیں ہوتی
06:48
شاگردوں کی بھی
06:49
موج ہوتی ہے
06:50
شاگردوں مریدوں کا
06:51
بھی اپنا اپنا وقت
06:52
ہوتا ہے
06:53
خدمت کرنے کا
06:54
اپنا اپنا سٹائل ہوتا ہے
06:55
آدم کرنے کا
06:56
دور بڑا منفرد آ گیا
06:58
تیسری دفعہ
07:00
چو تھی دفعہ
07:01
پانچ دفعہ
07:01
ہو گئے
07:01
تو بہت شاگردوں کی
07:02
جو
07:03
سبر تھا
07:04
حسنہ
07:05
وہ جواب دے گیا
07:05
بچہ پتہ نہیں
07:06
کتنی دفعہ آئے گا
07:07
جب وہ بچہ پھر آیا
07:08
امام صاحب بڑے آدمی تھے
07:09
گھٹنوں میں درد بھی تھی
07:10
بڑی مشکل سے اٹھتے
07:11
چیزیں ساری بکھر جاتی ہیں
07:13
وہ بچہ جب ساتھویں دفعہ
07:15
تو امام صاحب پھر اٹھے
07:16
تکلیف سے اٹھے
07:19
امام ابو یوسف فرض کرنے لگے
07:21
حضور یہ بچہ ہے
07:22
اس کی تو ڈیوٹی لگی ہوئی ہے
07:23
گھنگ لانے کے
07:23
تو سعود افہ آئے گا
07:25
تو امام صاحب فرمانے لگے
07:26
یہ سعود افہ آیا
07:27
تو میں سعود افہ اٹھوں گا
07:28
آنے دو
07:29
کہا حضور کیوں
07:31
آپ اٹھیں گے
07:32
فرمایا یہ میرے استاد کا پوتا ہے
07:34
اسلہ نال
07:36
اسلہ نال
07:37
جنے کی کریے تے
07:38
نسلہ تاک نہیں پول دے
07:40
سوڑ لو
07:41
اسلہ نال
07:42
جنے کی کریے تے
07:44
نسلہ تاک
07:46
ہاں بے اسلہ نال
07:48
نیکی کریے تے
07:48
پھولکنڈیا نال تول دے
07:50
بے اسلہ نال
07:52
یا میرے استاد کا پوتا ہے
07:53
تو اٹھوں نا
07:54
یہ سو دفعہ ہے
07:54
میں اٹھوں گا
07:55
میں نے اس گھر سے فیض لیا ہے
07:57
یہاں ٹیوٹی کرنا
07:58
میری ذمہ داری کا حصہ ہے
07:59
سوال ہی نہیں پیدا ہوتا
08:01
صحابہ اکرام فرماتے ہیں
08:04
نبی پا کے اخراجات بہت زیادہ تھے
08:06
آمدن کوئی نہیں تھی
08:07
بظاہر
08:07
بڑے خرچے تھے
08:10
مہمان بڑے آتے تھے
08:12
بڑے معاملات تھے
08:13
اور دین کا کام بزاتے خود
08:15
ایک محنت ہے
08:16
ہمارے لوگ بڑا کہتے ہیں
08:18
علماء جی یہ پیر صاحب کرتے کیا ہیں
08:20
میں کہے تو پیر صاحب میں نوکری لوا دے
08:23
خندے وہ فلانے مفتی صاحب ڈیوٹی کا کرتے
08:27
میں کہتے ہیں دینے نو
08:28
دیاڑی لے جائے کر مفتی صاحب منا
08:30
مستریا نا لائے نو
08:32
تاکہ روٹی تو کھا لے نا
08:34
اور خدا کے بندوں
08:35
جو بندہ سویرے ڈیوٹی کرنے جائے گا
08:37
وہ شام کو آکے ریسرچ کر سکے گا
08:39
کتاب و سنت میں
08:39
ایک صفحہ پڑے گا تو سو جائے گا
08:42
اس لئے حضرت عمر فاروق نے یہ
08:45
کام امت کو بتایا
08:47
فرمایا علماء کو تنخواہ دو
08:49
اور مسجد کے امام کی تنخواہ
08:51
حضرت عمر نے گورنر صوبے کے گورنر
08:53
کے برابر لگائی تھی
08:54
اور خطیب کی تنخواہ گورنر سے زیادہ ہوتی
08:58
فرماتے تھے یہ ذہنی طور پر
09:00
فارغ رہیں گے سولت میں رہیں گے
09:02
تو صحیح دین پڑھیں گے
09:03
اور صحیح کر کے پڑھائیں گے
09:05
اگر یہ الجے رہیں گے کہ سویرے بیل جمع کرانا ہے
09:07
تو ان کے لئے بڑی دشواری ہو جائے
09:09
لیکن ہمارا ماحول کیا ہے
09:11
عالم جب تخصص کر لیتا ہے
09:13
تو پی اچ ڈی کے برابر ہو جاتا ہے
09:15
درس نظامی کے بعد
09:17
جب تخصص کرتا ہے نا وہ
09:19
تین سال میں یا دو سال میں
09:20
تو پی اچ ڈی ہے
09:21
آج پی اچ ڈی آدمی
09:23
جائے نا جو نیورسٹی میں لگے
09:25
تو تقریباً پونے دو لاک کے قریب
09:27
اس کی تنخواہ ہے
09:28
عالم کو کیا دیتے ہیں لوگ
09:31
بھی میری بات سمجھیں
09:35
اس کا اور اس کا لیول تعلیم کا ایک جیسا ہے
09:38
اس کا سٹیٹس کیا ہے اور اس کا
09:40
لیکن اس کے باوجود
09:42
اگر وہ کسی آسانی میں ہے
09:43
تو اس بچارے کوئی اصحاب دینا پڑتا ہے
09:45
اسے بتانا پڑتا ہے کہ گاڑی میں بیٹھتا ہوں
09:47
تو کہاں سے آئی ہے
09:48
روٹی کھاتا ہوں تو کہاں سے
09:50
اس کو پھر بھی اصحاب دینا پڑتا ہے
09:53
اس کا نقصان یہ ہوتا ہے
09:54
کہ لوگ دین میں آنا چھوڑتے
09:56
ہمارے یہاں گجرہ والا میں
09:58
ایک عالم تھے وہ نو بھائی عالم تھے
10:00
اب ان کے بچوں میں سے کوئی بھی نہیں بنا
10:02
کوئی بچہ کوریا میں کمائی کر رہا ہے
10:05
کوئی افریقہ میں کمائی کر رہا ہے
10:06
وہ کہتے ہیں جو اصحاب کا ہوا ہے
10:07
ہمارا بھی تو وہی ہونے نا کال
10:09
بچے نکل گئے
10:10
انہوں نے کہاں جا کے محنت کرتے ہیں
10:11
انہیں کیا کمائے
10:12
نبی کریم
10:14
صلی اللہ علیہ
10:16
حضور کے صحابہ
10:18
ادراک والے لوگ تھے
10:19
بصیرت والے
10:20
نبی پاک کے خرچے بڑے ہیں
10:22
گھر میں نو ازواج
10:23
یا چار چھزادیاں ہیں
10:24
میمان آتے جاتے ہیں
10:26
انہوں نے ایک پروگرام بنایا
10:27
کہ ہر مہینے
10:28
ہم اتنے پیسے جمع کریں گے
10:30
اور یہ جہاد کے لیے نہیں دیں گے
10:32
یہ مسجد کے لیے نہیں دیں گے
10:33
یہ صحابہ صوفہ کے لیے نہیں
10:35
یہ خالصتاً
10:36
سرکار کی بارگاہ میں پیش کریں گے
10:38
یا رسول اللہ یہ رکھ لیں
10:40
اور جہاں آپ کا دل کریں
10:48
گا
10:48
ڈیوٹی لگی
10:50
حضرت عباس کی
10:51
کہ محبوب کے چچا ہیں
10:53
یہ پیش کریں گے
10:54
حضرت عباس
10:55
وہ پیسے لے کے
10:56
دروازہ رسول پہ پہنچیں
10:57
سیانے بندے تھے
10:59
تو لفظ بڑے سمجھداری
11:00
کے ساتھ تلاش کیے
11:02
اور ان کی
11:02
یا رسول اللہ
11:03
صلی اللہ علیہ وسلم
11:05
آپ کے دن بھی
11:06
ہمارے لیے ہیں
11:07
راتیں بھی ہمارے لیے
11:08
آپ دن کو
11:09
امیت تبلیغ کرتے ہیں
11:10
اور رات کو
11:11
رو رو کے
11:11
ماری بکشش کی
11:12
دعائیں کرتے
11:13
حضرت عباس کی
11:14
چوبیس گھنٹوں پہ
11:16
ہمارا ہی حق ہے
11:16
ہمارے لیے
11:17
وقف کر دیا آپ نے
11:18
حضرت عباس
11:19
ایک حرف کا
11:20
ایک جملے کا
11:21
بدلہ نہیں دے سکتے
11:22
یہ تھوڑا سا نظران ہے
11:23
ہمیں پتہ ہے
11:25
اخراجات بڑے ہیں
11:26
اور ظاہران
11:27
آمدن کے ذرائق ہونی
11:28
تو قبول کر لیں
11:29
حضرت کو
11:31
جواب دینے ہی لگے تھے
11:32
کہ اللہ پاک نے
11:33
قرآن پاک نازل کر دیا
11:34
سورہ شورہ
11:36
کی آیت
11:36
نمبر تئیس
11:37
فرمایا
11:38
محبوب
11:39
کل لا اسألکم
11:40
علیہ عجرہ
11:41
محبوب ان سے
11:43
فرما دو
11:43
کہ اس
11:44
تبلیغ دین پر
11:46
گویا
11:47
طائف میں
11:48
پتھر کھانے سے
11:49
لے کر
11:49
اہد میں
11:50
دانت شہید
11:51
کرانے تک
11:52
لا اسألکم
11:54
علیہ عجرہ
11:55
میں تم سے
11:56
کسی عجر کا
11:57
سوال
11:58
نہیں کرتا
11:59
اللہ المبدت
12:00
فی القربہ
12:01
ہاں اگر کچھ
12:02
کرنا ہے
12:03
تو میرے
12:03
اہل بحیث
12:04
سے پیار کرتے
12:05
رہنا
12:05
میرے اہل بحیث
12:07
سے
12:07
یا رسول اللہ
12:09
یہ کون ہے
12:09
فرمایا
12:10
مولا علی
12:10
سیدہ فاطمہ
12:12
اور ان کی
12:13
اولاد
12:14
حسن سے پیار
12:14
کرنا
12:15
حسین سے
12:16
پیار کرنا
12:17
میرے رسول
12:17
پاک نے
12:18
فرمایا
12:18
فاطمہ
12:19
تو بدعا
12:19
تو منی
12:20
لوگوں
12:22
فاطمہ
12:22
کو میرے
12:23
وجود سے
12:23
الگ نہ
12:24
سمجھنا
12:24
یہ میرے
12:25
جگر کا
12:25
ٹکڑا ہے
12:26
اور حضور
12:27
فرمانے لگے
12:28
کہ اس نے
12:28
فاطمہ
12:29
کو
12:29
راضی
12:29
کیا
12:29
اس نے
12:30
محمد
12:30
یربی
12:31
کو
12:31
راضی
12:31
کر
12:31
لیا
12:31
میں
12:32
اس سے
12:33
راضی
12:33
ہوں
12:33
جس نے
12:34
میری
12:34
بیٹی
12:34
کو
12:34
راضی
12:34
کیا
12:35
اور
12:35
فرمایا
12:36
جس نے
12:36
اسے
12:36
ناراض
12:37
کیا
12:37
اللہ
12:38
کرے
12:38
یہ چھوٹی
12:39
بات
12:39
نہیں
12:39
بڑی
12:40
بات
12:40
کر
12:40
رہا ہوں
12:40
فرماتے ہیں
12:41
جس نے
12:42
اسے
12:42
راضی
12:42
کیا
12:43
اس نے
12:45
مصطفیٰ
12:45
کو
12:45
راضی
12:45
کر
12:46
لیا
12:46
اور
12:47
فرمایا جس نے مجھے راضی کیا
12:48
اس نے اللہ کو راضی کرنی ہے
12:50
اور حضور فرمانے لگے
12:51
علی کو تو دیکھتے
12:55
رہو گے تو رب کی عبادت کا
12:56
ثواب ملتا رہے گا
12:57
کچھ لوگ پریشان تھے کہ حضور سارے تو نہیں
13:00
نہ دیکھ سکیں گے مولا علی کو
13:02
حضور نے اس کا بھی جواب دیا فرما
13:04
ذکر علی ان عبادہ
13:05
تو بس علی علی کہتا رہے
13:07
تجھے رب کی عبادت کا ثواب ملتا رہے گا
13:10
علی کا ذکر بھی عبادت
13:12
اس خاندان کے ساتھ پیار کرنا
13:14
میرے آلہ حضرت فاضل بریلی
13:16
رحمت اللہ علی سے کسی نے پوچھا
13:18
سید کو زکاة دے لیں
13:20
اس کا سادہ سا جواب تھا نہیں لگتی
13:22
بات ختم ہو جاتی
13:23
پر آلہ حضرت نے ایک پورا صفحہ لکھا
13:24
بلکہ ڈیڑھ صفحہ ہے
13:25
فتاوہ رزویہ کی آٹھ میں جلد میں
13:28
حضور زکاة دے لیں
13:30
آلہ حضرت نے دلائے لکھے
13:31
کہ سید کو زکاة نہیں لگتی
13:33
پھر آخر میں کہنے لگے
13:34
جن کے نانا کا صدقہ کھاتے ہوں
13:36
انہیں زکاة دینی ہے
13:37
آپ فرمانے لگے
13:40
تو نبی پاک کے مبارک بچوں پر
13:42
اپنا مال خرچ کر
13:43
یہاں بھی عجر ملے گا
13:45
وہاں بھی عجر ملے گا
13:46
اور پھر آلہ حضرت نے حدیث لکھی ہے
13:48
کنزل مال کے حوالے سے
13:50
کمال کرتے ہیں جب
13:51
آپ اس طرف آتے ہیں نا
13:53
خدمت سعداد کا پورا باب بیان کیا
13:56
فرمانے لگے
13:57
رسول کریم
13:58
علیہ السلام نے فرمایا
14:00
جس نے عبد المطلب کی
14:01
اولاد کے ساتھ نیکی کی
14:03
بات ہی ختم کر دی
14:05
عبد المطلب کی اولاد میں
14:07
حضرت عباس کا خاندان بھی شامل
14:08
عبد المطلب کی اولاد میں
14:10
حضرت جعفر تیار کا خاندان بھی شامل
14:13
حضرت سیدنا میرے حمزہ کے بچے بھی شامل
14:15
حضور فرمانے لگے
14:17
جس نے عبد المطلب کی
14:19
اولاد کے ساتھ نیکی کی
14:21
قیامت کے دن
14:23
مجھ پر لازم ہے
14:24
کہ جب وہ مجھ سے ملے گا
14:26
تو میں اسے صلح دوں گا
14:27
میں اسے
14:29
عالی حضرت یہ دیس لکھ کے کہتے ہیں
14:31
ہمیں صلح کی ضرورتی نہیں ہے
14:33
یہ جو نبی پاک نے کہہ دیا نا
14:34
جب وہ مجھ سے ملے گا
14:36
تو مصطفیٰ سے ملنا ہی سب سے بڑا صلح ہے
Be the first to comment
Add your comment
Recommended
31:06
|
Up next
Huzoor SAW ne farmya||peerajmalrazaqadri bayan about Hazrat Muhammad SAW ki zindagi #islamicstatus #islamicpreacher #islamicquotes #bayan #peerajmalrazaqadri #love #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
3 months ago
1:04
Namaz پڑھانے کا tarika by peerajmalrazaqadri #islamicstatus #islamicpreacher #bayan #peerajmalrazaqadri #bayan #duet #love #islamic #viralvideo #ipl2025 #ipl
Babarazam @56
3 months ago
0:56
This Naat Touch My Heart #naat #islam #islamicvideo #short #junaidjamshaid #islamicthoughts #ALLAH
Islamic_prayers
1 year ago
0:20
Dunia ki subse payari awaz 🥰 #youtubeshorts #trendingshorts#islamic#whatsappstatus #quran#viral
WatchMojo RANG BAAZ
5 months ago
0:17
Qabar Ki Paheli Raat Ka Manzar.. #islam #islamicvideo #islamicstatus #whatsappstatus #ALLAH #qabarkipeheliraat #islamicthoughts #trends #viral
Islamic_prayers
1 year ago
0:28
ہیں تَلخ بہت بندہِ مزدور کے اوقات.... ۰۰۰۰۰۰#subhanallah #islamicposts #quotes #quranquo...tod #prophet #india #islami #prayer #follow #bhfyp #loveislam #like #bismillah #islamqu
usra fatima
4 months ago
0:29
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan #viratvsbabar #trendingshorts #owaisqarni #pe
Babarazam @56
2 weeks ago
0:27
BABARAZAM BATTING STYLE THAT MAKES HIM KING #CRICKET #BABARAZAM #TRENDINGSHORTS #PAKISTAN #ARMY #CRICKETLOVERS #CRICKETFEVER #CRICKETAUSTRALIA #CRICKETERS #CRICKETWORLDCUP #DAILYMOTION TRENDINGSHORTS #PAKISTAN #VIRATVSBABAR #TRENDINGSHORTS #OWAISQARNI #PE
Babarazam @56
2 weeks ago
0:18
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan 3 and salam and salam and sa
Babarazam @56
3 weeks ago
0:23
Babarazam batting style that makes him king of cricket #cricket #pakvsindia #dailymotion #trendingshorts #Babarazam
Babarazam @56
3 weeks ago
0:07
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #cricket #trendingshorts
Babarazam @56
5 weeks ago
0:10
babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan #viratvsbabar #trendingshorts #owaisqarni
Babarazam @56
5 weeks ago
0:39
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan #viratvsbabar #trendingshorts #owaisqarni
Babarazam @56
5 weeks ago
0:18
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan #viratvsbabar #trendingshorts #owaisqarni #pe
Babarazam @56
7 weeks ago
0:22
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan #viratvsbabar #trendingshorts #owaisqarni #pe
Babarazam @56
7 weeks ago
0:15
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan #viratvsbabar #trendingshorts #owaisqarni #pe
Babarazam @56
7 weeks ago
0:18
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
7 weeks ago
0:17
Today babar azam batting against West Indies Highlights Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts
Babarazam @56
2 months ago
0:26
Babarazam batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion trendingshorts #pakistan
Babarazam @56
2 months ago
0:16
Babarazam trying his best to comeback 🥶🥶🥶🥶💥💥💯#viratkohli #Babarazam #viratvsbabar #trendingshorts #viralvideo #cricket #babarazam #ipl2025 #viratkohli #trendingshorts #babar #dailymotion #viralvideo #viralvideo #trendingshorts #urdupoetry #yt
Babarazam @56
2 months ago
0:57
Alastair Cook confirmed Babar azam today batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion
Babarazam @56
2 months ago
0:35
Babar azam today batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion
Babarazam @56
2 months ago
0:23
Babar azam today batting style that makes him king #cricket #babarazam #trendingshorts #pakistan #army #cricketlovers #cricketfever #cricketaustralia #cricketers #cricketworldcup #dailymotion
Babarazam @56
2 months ago
16:58
peerajmalrazaqadri bayan about Hazrat عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے فرمایا #islamicstatus #islamicquotes #viralshort #peerajmalrazaqadri salam and salam #viralvideo #viratkohli #trendingshorts #Steve smith and he
Babarazam @56
2 months ago
0:51
Former Aide Claims She Was Asked to Make a ‘Hit List’ For Trump
Veuer
2 years ago
Be the first to comment