Skip to playerSkip to main content
#Motivational #Islamic #Inspirational #allah# trendin

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جب بھی اللہ کسی بھی انسان کو پارفول بنانے کے بارے میں سوچتا ہے
00:03تو سب سے پہلے اسے اندر سے توڑتا ہے
00:05ٹکڑوں میں اس کو توڑ کر اس دنیا کی ریالٹی دکھاتا ہے
00:08اس کے آس پاس کے قریبی لوگوں کا چہرہ بھی اسے دکھاتا ہے
00:10اس کے سامنے تمام تر حاسدین اور منعفقین کو بے نکاب کرتا ہے
00:14کیونکہ اس ذات کا اس پر کرم ہو چکا ہے اور وہ اسے کوئی خاص مقام دینے والے
00:17تو وہ ہر ایک غدار انسان کو نکال کر
00:19اس کے زندگی سے باہر نکال پھینکتا ہے
00:21تو basically یہ pain اور یہ
00:23امتحان آپ کے اوپر ایک بہت بڑی blessing ہے
00:25کیونکہ اللہ آپ کو ان لوگوں سے
00:27بچانے کی کوشش کر رہا ہے
00:28وہ نہیں چاہتا کہ آپ کا اور زیادہ نقصان ہو
00:31وہ لوگ آپ کو اور زیادہ hurt کریں
00:32تو اس کو as a blessing کے طور پر count کریں
00:35کیونکہ یہ اللہ کی طرف سے ایک procedure ہے
00:37آپ کو زیادہ بڑا strong اور عظیم انسان
00:39بنانے کے لئے کیونکہ وہ آپ کو
00:41اس چیز کے لئے قابل بنا رہا ہے
00:42جو چیز وہ آپ کو دینا چاہتا ہے
00:44اور اس دنیا میں رہ کر جب بندہ اس دنیا کو دیکھ لے
00:46تو وہ پوری طرح سے اپنے رب کا ہی ہو جاتا ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended