- 9 months ago
- #pakistanstudies
subtropical continental highlands _ 10 class pst chapter 4 _ sindh board #pakistanstudies
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
01:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:59ہوتا ہے ان ساری ڈیٹیلز کو میں نے پچھلی ویڈیو میں بتایا ہے
02:03اب پاکستان کو ہم نے چار ایریاز میں ڈیوائٹ کر دیا ہے
02:08یہ پاکستان کا میپ ہے یہ نورت ہے یہ ساؤت ہے یہ ایسٹ ہے اور یہ ویسٹ ہے
02:15یہاں پر یہ سندھ آپ کو نظر آ رہا ہے یہ بڑا سا جو ہے وہ بلوچستان ہے
02:18یہ اوپر تک جائیں تو یہ کے پی کے ہے ٹھیک ہے اور کے پی کے کے آخر میں یہ چھوٹا سا جو ہے وہ آزاد کشمیر ہے اور اس کے ساتھ یہ جو ہے یہ جموائن کشمیر ہے انڈیا اکیپائیٹ جو ہے اور یہاں پر گلگت بلتستان یہ موجود ہے یہ پورا پاکستان من گیا تو یہ ہے جموائن کشمیر انڈیا اکیپائیٹ وہ کشمیر جس پر انڈیا کا قبضہ ہے یہ آزاد کشمیر اور یہ گلگت بلتستان ہے
02:47کلیکٹیولی یہ پورا کا پورا گلگت بلتستان آزاد کشمیر اور جمعہ اینڈ کشمیر یہ کشمیر ہی ہے
02:54گلگت بلتستان آزاد کشمیر یہاں پر پاکستان کی حکومت ہے
03:00حکومت تو نہیں ہے پاکستان کے انڈر کنٹرول ہے
03:02یہ کے پی کے اور یہ پنجاب آ جاتا ہے
03:06ٹھیک ہے بھئی آپ کو یہ بات بہت اچھے طریقے سے پتا ہے کہ پہاڑ جو ہیں
03:10فیزیکل فیچرز آف پاکستان کے اندر ہم نے ماؤنٹینز کو ڈسکس کیا ہے
03:14اتنو نورت اور یہ نورت اور ایسٹ کے درمیان نورت ایسٹ اور نورت اور ویسٹ کے درمیان نورت ویسٹ
03:21یہ پورا کا پورا آرک جو بنا ہوا ہے اس طرح کا یہ
03:24یہ پہاڑ ہے
03:25ایسٹ میں انڈیا آ جاتا ہے انڈیا کی طرف ہم نہیں جا رہے
03:29صرف یہی تک رہتے ہیں نورت ایسٹ نورت نورت ویسٹ اور یہ ویسٹ تک
03:35بلتستان تک جو ہے وہ آکے یہ پہاڑ ہی پہاڑ ہے
03:39یہ پہاڑ ہی پہاڑ ہے
03:42یہ سمجھنا ضروری ہے کیونکہ پہلا چار کلائمیٹک ریجنز ہیں
03:45ٹھیک ہے پہلا جو ہے ہمارے پاس وہ سب ٹروپیکل کانٹینینٹل ہائی لینڈ ہے
03:52مطلب پہاڑوں کا موسم جو ہے اس کی بات کریں گے
03:56اس کے بعد سب ٹروپیکل کانٹینینٹل پلیچو ہے
03:59دو پلیچیوز ہیں پاکستان میں ایک پوٹوار پلیچیو ادھر پنجاب میں آتا ہے
04:03ایک بلوچستان پلیچیو ہے ادھر آتا ہے
04:06تو یہ دو پلیچیو ہیں یہاں کے موسم کی بات کریں گے
04:10اس کے بعد سب ٹروپیکل کانٹینینٹل لو لینڈ
04:12تیسے نمبر پر ہم پنجاب اور سندھ کے جو ہمارے پاس میدانی علاقے ہیں
04:18ٹھیک ہے جن کو پلینز کہا جاتا ہے وہاں کے موسم کی بات کریں گے
04:21اور آخر میں پاکستان کے جو کوسٹل ایریاز ہیں جنوب میں
04:27ساؤتھ میں آپ کو پتا ہے کہ عربین سی ہے
04:29اور یہاں پر یہ سندھ آجاتا ہے اور یہ بلوچستان کا ساحلی علاقہ آجاتا ہے
04:33ٹھیک ہے کوسٹل ایریاز آجاتا ہے یہاں کے موسم کی بات کریں گے
04:38تو سب سے پہلے سب ٹروپیکل کانٹینینٹل ہائی لینڈ
04:42سب ٹروپیکل کانٹینینٹل ہائی لینڈ
04:53ہائی لینڈ سے ہی آپ سمجھ جائیے
04:55ایسی لینڈ جو کہ بہت ہائی ہے
04:57یعنی کہ پہاڑی علاقے
04:59اس کے اندر ہمارے پاس کیا آجاتا ہے
05:02اس میں ہمارے پاس لوکیشن اگر اس کی دیکھیں
05:04لوکیشن
05:06کہ یہ سب ٹروپیکل کانٹینینٹل ہائی لینڈ کی لوکیشن
05:10پاکستان میں کس جگہ پر ہے
05:11تو یہ سارا کا سارا نوردرن ایریاز آجاتا ہے
05:15نوردرن ایریاز آجاتا ہے
05:18ٹھیک ہے
05:19اور نورتھ ویسٹرن
05:21نوردرن ایریاز یا نورتھ
05:24نوردرن ماؤنٹینز
05:25نوردرن ماؤنٹین
05:27رینجز
05:29ایک یہ آجاتا ہے
05:30سب سے پہلے اس کو دیکھیں گے
05:32ٹھیک ہے
05:33نمبر ون
05:34پھر اس کے بعد نمبر ٹو آجے گا
05:36اس کے اندر پہلے اس کو دیکھ لیتے ہیں
05:37تو یہ نورتھرن ماؤنٹین رینجز
05:39یہ نورتھ والی سائیڈ پر جو ہے
05:41یہاں پر صرف
05:42جو پہاڑی سلسلے ہیں
05:44یہاں کے موسم کی بات ہو رہی ہے
05:46اس کی لوکیشن یہ ہے
05:48ٹھیک ہے نمبر ٹو بھی اس کے اندر آجے گا
05:50اس کے اندر ہمارے پاس
05:51آؤٹر ہمالیاز
05:53اور سنٹرل ہمالیاز آجاتا ہے
05:54آپ کو پتا ہے کہ نورتھ میں جو ہے ہمارے پاس
06:10پہاڑی سلسلہ ہے
06:11پچھلی ویڈیو جن بچوں نے دیکھی
06:13ان کو بہت اچھے طریقے سے پتا ہے
06:14کہ یہاں پر
06:15قرآکرم پہاڑی سلسلہ بھی ہے
06:17اور ہمالیہ کا پہاڑی سلسلہ بھی ہے
06:19تو ہمالیہ کا جو پہاڑی سلسلہ ہے
06:21ہمالیہ
06:23ہمالیان ماؤنٹین رینج جو ہے
06:25وہ پورا کا پورا نہیں
06:27بلکہ اس کا آؤٹر ہمالیاز
06:29اور سنٹرل ہمالیاز
06:30جو کہ پاکستان کے نورتھ میں بنتا ہے
06:32وہاں پر یہ
06:34نورتھرن ماؤنٹین رینجز جو ہے
06:37ان کو کہا جاتا ہے
06:38دوسرا جو ہمارے پاس لوکیشن بنتی ہے
06:40وہ نورتھ کی بات ہو گئی
06:42اب نورتھ سے ہم اس سائیڈ بائیں گے
06:45نورتھ ویسٹرن ماؤنٹینز
06:47نورتھ ویسٹرن ماؤنٹین
06:51رینجز
06:53جو پہاڑی سلسلے
06:55نورتھ ویسٹرن ماؤنٹین رینجز میں
06:58جو پہاڑی سلسلے نورتھ ویسٹ میں موجود ہیں
07:01اس میں ہمارے پاس کون کون سے آ جاتے ہیں
07:04وزیرستان
07:06وزیرستان
07:09وزیرستان دیکھیں یہ کیپی کے میں آ گیا
07:12وزیرستان
07:14زوب
07:14وزیرستان
07:17زوب
07:19اور لورا لائی
07:21لورا لائی
07:24یہ دیکھیں یہ کیپی کے آ گیا یہاں تک
07:25نورتھ ویسٹ میں کیپی کے آ گیا
07:27یہاں پر یہ پہاڑی سلسلے ہیں
07:29مطلب یہاں کے موسموں کی بات ہو رہی ہے
07:31ٹھیک ہے
07:33اچھا اس کے بعد پھر ہمارے پاس
07:35تیسرے نمبر پر
07:37ماؤنٹین رینجز آف بلوچستان آ جاتا ہے
07:40مطلب اس سے نیچے آ کے ہم ویسٹ تک آئیں گے
07:43کیونکہ یہاں بلوچستان لگ جاتا ہے
07:45یہاں کے پہاڑی سلسلے
07:46اور ان کے موسم کی بات ہو رہی ہے
07:48ماؤنٹین
07:49رینجز
07:51ماؤنٹین رینجز آف
07:54بلوچستان
07:56ماؤنٹین رینجز آف
07:58بلوچستان
08:00ہیڈنگ آ گئی اس کے اندر
08:01اس میں کیا کیا آ جاتا ہے
08:02اس میں کوئٹ آئے جاتا ہے
08:04کوئٹہ
08:06کوئٹہ آ جاتا ہے
08:09سراوان آ جاتا ہے
08:11سرا
08:12وان آ جاتا ہے
08:15سنٹرل مکران آ جاتا ہے
08:17سنٹرل
08:19مکران اس میں آ جاتا ہے
08:23جلاوہ اس میں آ جاتا ہے
08:25جلاوہ اس میں آ جاتا ہے
08:30ٹھیک ہے بھئی
08:31یہ سب ٹروپیکل
08:32اچھا یہاں پر یہ تو لوکیشن ابھی ہم نے ڈسکس کی ہے
08:36کہ سب ٹروپیکل کانٹیننٹل ہائی لینڈ کے اندر لوکیشنز کون کون سی ہیں
08:40ابھی یہ لوکیشنز کی بات کی ہے
08:42کہ اس میں تین ہم نے حصوں میں اس کو ڈیوائیڈ کیا ہے
08:46نورترن ماؤنٹین رینجز یہ والے یہاں کا موسم
08:48اور نورتھ ویسٹرن ماؤنٹین رینجز یہاں کا موسم
08:52اور ماؤنٹین رینجز آف بلوچستان یہاں کا موسم
08:55سمجھ میں آگئی بات آپ کو
08:56اچھا اس کے بعد اب چلتے ہیں
08:59سب ٹروپیکل کانٹیننٹل کے ونٹر کی بات اگر ہم کرتے ہیں
09:03ونٹر کے سردیوں کا موسم جو ہے
09:06یہاں پر کیسا ہوتا ہے
09:08ایکسٹریملی کولڈ انتہائی تھنڈا ہوتا ہے
09:12ایکسٹریملی کولڈ انتہائی تھنڈا ہوتا ہے
09:16سنو فال برفباری شدید ہوتی ہے
09:19ٹھیک ہے بھئی
09:21سمر جو ہے یہاں کا کیسا ہوتا ہے
09:23سمر
09:25دیکھے کلیکٹیوڈی پورے ریجن کی بات ہو رہی ہے
09:28یہ واقعی ذہن میں رکھئے گا
09:29نارتھ ویسٹرن ویسٹ
09:31پورے ریجن کی بات ہو رہی ہے
09:33اس پورے ریجن کی بات ہو رہی ہے
09:35کلیکٹیوڈی
09:36ٹھیک ہے
09:37سردیوں میں اکسٹریملی کولڈ اور سنو فال ہوتی ہے
09:40یہاں پر
09:40گرمیا جو ہے
09:41کوائٹ کیول
09:42ہماری جیسی گرمیا نہیں ہوتی
09:44گرمیا بھی
09:45یہاں کی تھنڈی ہی ہوتی ہے
09:47کوائٹ
09:47کوئل
09:55سردیوں میں موسم بہار اور سردیوں میں ان علاقوں میں موسٹلی فاغ دھوندچھائی ہوتی ہے
10:04موسٹلی فاغ آپ کو نظر آئی گی دھوندچھائی بھی نظر آئی گی آپ کو اور رین فال
10:10اور رین فال بارش جو ہے کسرت سے آپ کو نظر آئی گی
10:17ٹھیک ہے بھئی رین فال سرور اوٹ دے یئر
10:20کچھ علاقے ایسے ہیں یہاں کے جن میں سارا سال بارش ہوتی ہے
10:27سارا سال جو ہے وہ بارش ہوتی ہے کچھ علاقے یہاں کے ایسے ہیں
10:33جہاں سارا سال بارش ہوتی ہے
10:41تو وہ کون کون سے علاقے ہیں ہیڈنگ ڈالنے پہلے
10:44رین فال
10:47سارا سال بارش ہوتی ہے جن علاقوں میں
10:57وہ کون کون سے ہیں آوٹر ہمالیاز
11:00آوٹر
11:03ہمالیاز
11:06مری اور ہزارہ ڈسٹرٹ
11:10مری اور ہزارہ ڈسٹرٹ
11:17سارا سال جو ہے لگ بھگیاں بارش پڑتی ہیں
11:22ٹھیک ہے بھئی
11:23موسٹلی رینز
11:24لازمی بارشیں کب پڑتی ہیں
11:28موسٹلی رینز
11:30لازمی جو ہے وہ بارشیں ہوتی ہیں
11:33کب کون سے موسم میں
11:35ایڈ ڈا اینڈ آف سمر سیزن
11:37ایڈ ڈا
11:38اینڈ
11:39آف
11:40سمر
11:41گرمیوں کے موسم کا اختتام جب یہاں ہو رہا ہوتا ہے
11:46تو یہاں لازمی بارشیں پڑتی ہیں
11:50ٹھیک ہے بھئی
11:51اب دوسرا دیکھ لیتے ہیں
11:53سب ٹروپیکل
11:54سب ٹروپیکل
11:56اب پلیچیو اس کی بات کر لیتے ہیں
11:59سب ٹروپیکل کونٹیننٹل پلیچیو
12:01سب
12:03ٹروپیکل
12:05کونٹیننٹل
12:07کونٹیننٹل
12:11پلیچیو
12:13ٹھیک ہے بھئی
12:15لوکیشن اس کی
12:17سب سے پہلے پاکستان میں یہ
12:19کہاں پر آتے ہیں
12:22موسٹلی
12:24بلوچستان
12:26سب ٹروپیکل کونٹیننٹل
12:32پلیچیو میں صرف بلوچستان
12:34پلیچیو کو شامل کیا ہے آپ کی بکن
12:36یہ بلوچستان پلیچیو اس جگہ پر جو ہے
12:38ٹھیک ہے
12:40یہاں کے اس کی بات کی گئی ہے
12:42یہاں پوٹوار پلیچیو بھی ہے
12:44اس کی بھی بات کی گئی ہے لیکن زیادہ تر اس نے بولا ہے
12:47موسٹلی بلوچستان
12:49یہ لوکیشن اس کی
12:51زیادہ تر
12:53سب ٹروپیکل کونٹیننٹل پلیچیو کی زیادہ تر لوکیشن
12:56کس میں آتی ہے بلوچستان میں آتی ہے
12:58کم جو ہے وہ پنجاب میں
13:00پوٹوار پلیچیو میں آتی ہے
13:03ٹھیک ہے
13:04مہینوں کا حساب اگر دیکھیں
13:05میہ سے
13:06میہ ٹو
13:07میڈ آف سپٹیمبر
13:09میہ ٹو
13:10میڈ آف سپٹیمبر
13:14تو مئی سے لے کے
13:16ستمبر کے وست تک
13:18ستمبر کے میڈ تک جو ہے
13:20ہوت انڈ ڈسٹی ونڈس کنٹینیوسلی بلو
13:23ہوت
13:24ڈسٹی
13:29ونڈس
13:31کنٹینیوسلی بلو
13:34کنٹینیوسلی بلو
13:39اس ان علاقوں میں
13:41مائی سے لے کے ستمبر کے درمیان تک
13:45گرم اور
13:46مٹی والی
13:47توفانی ہوایں جو ہے وہ چلتی ہیں
13:50ٹھیک ہے بھئی
13:51اچھا
13:52سٹیز جو ہیں ان میں
13:53کون کون سی آ جاتی ہیں
13:54کون سے شہر ہیں
13:57جو کہ سب ٹروپیکل
13:58کونٹینیوٹل پلیچیوں کی رینج میں آتے ہیں
14:00وہ شہر ہیں
14:01سبی اور جیکب آباد
14:03سبی
14:04جیکب آباد
14:05سبی جو ہے بلوچستان میں لگتا ہے
14:07جیکب آباد جو ہے وہ
14:09سندھ میں لگتا ہے
14:10ٹھیک ہے بھئی
14:12یعنی کہ یہ سب ٹروپیکل
14:15کونٹینیوٹل پلیچیوں
14:16موسٹلی
14:17بلوچستان ہے لیکن
14:19کچھ کچھ حصہ اس کا
14:20پنجاب اور سندھ میں بھی لگتا ہے
14:21سندھ میں
14:22جیکب آباد شہر جو ہے
14:24وہ بھی
14:25اسی میں آتا ہے
14:26سب ٹروپیکل کونٹینیوٹل
14:27پلیچیوں کے اندر
14:28ٹھیک ہے بھئی
14:30رین فال کی اگر بات کریں
14:32رین فال
14:34بارشوں کی اگر بات کریں
14:36فیو میلی میٹر
14:37فیو
14:38میلی میٹر
14:41بہت تھوڑی جو ہے
14:42یہاں پر بارش ہوتی ہے
14:44ٹھیک ہے
14:44کون کون سے مہینوں میں
14:46ان جینوری
14:49اور فیبروری
14:49ٹھیک ہے
14:53بہت تھوڑی جو ہے
14:54یہاں پر بارش ہوتی ہے
14:56لیکن
14:56جینوری اور فیبروری کے اندر
15:00جینوری اور فیبروری کے اندر
15:03ان دو مہینوں میں
15:04یہاں پر جو ہے وہ
15:06ان دو مہینوں میں
15:08جو ہے وہ
15:08تقریباً 50 ملی میٹر تک بارش پڑ جاتی ہے
15:11تو اوورال اگر آپ دیکھیں
15:15رین فال جو ہے وہ بہت تھوڑی ہوتی ہے
15:17اس سب ٹروپیکل کانٹینینٹل پلیچیو میں
15:20ٹھیک ہے
15:21لیکن جنوری اور فروری کے مہینے میں
15:2450 ایم ایم تک بارش ہو جاتی ہے
15:27ہارڈ ڈرائر اینڈ ڈسٹی وینڈز
15:28زیادہ تر یہاں پہ چلتی رہتے ہیں
15:31ٹھیک ہے بھائی
15:32اب ہم تیسرا دیکھ لیتے ہیں
15:37سب ٹروپیکل کانٹینینٹل لو لینڈ
15:40اب میدانی علاقوں کی طرف آ جاتی ہے
15:42اب میدانی علاقوں کی طرف
15:44پنجاب اور سندھ کے
15:45میدانی علاقوں کی
15:47موسم کی بات ہم کرتے ہیں
15:49پنجاب اور سندھ کے
15:54نمبر تھری
15:57سب ٹروپیکل کانٹینینٹل لو لینڈ
16:00سب
16:01ٹروپیکل
16:05سب ٹروپیکل کانٹینینٹل لولینڈ میں میدانی علاقے ہیں
16:18پلینز اور ڈیزرٹ آپ کو پتا ہے پاکستان کے یہ ایسٹ اور یہ ساؤت ہے
16:23ایسٹ اور ساؤت کے درمیان یہ پنجاب سے لے کے یہ جو ٹکڑا ہے پورا کا پورا
16:28جو سندھ میں آ رہا ہے یہ ساؤت ایسٹ ڈائریکشن بنتی ہے اس کی
16:33ساؤت ایسٹ ڈائریکشن اس کی بنتی ہے تو اس ٹکڑے میں ڈیزرٹس ہی
16:38ڈیزرٹس ہیں آپ کو پتا ہے نا تھرڈ ڈیزرٹ ہے تھرڈ ڈیزرٹ ہے چولستان
16:43ڈیزرٹ ہے یہاں سے لے کے یہاں ڈیزرٹس والے ٹاپک میں ہم نے اس کو
16:46ڈسکس کیا ہے ٹھیک ہے بھئی برحال سب ٹروپیکل کانٹینینٹل لو کے اندر
16:54اس کی لوکیشن اگر ہم دیکھیں تو یہ کہاں پر آتا ہے اپر انڈس پلین
17:00یعنی کہ پنجاب اپر انڈس پلین یعنی کہ پنجاب ٹھیک ہے اور
17:12لوور لوور انڈس پلین یعنی کہ سندھ جو ہے سندھ کہاں تک ساحلی
17:25ساحلی علاقوں کو چھوڑ کے سندھ کے ساحلی علاقوں کو چھوڑ کے اس کے
17:30موسم کی ابھی بات ہوگی ٹھیک ہے بھئی اچھا گرمی جو ہے یہاں پر پنجاب
17:35اور سندھ کی اگر بات کریں تو گرمی جو ہے بہت شدید پڑتی ہے ہر چیز کی
17:43آپ کو میں نے پہلی بتایا کہ ڈیریکشنز ہوتی ہے اس مارکر کی بھی
17:45ڈیریکشنز ہیں ٹھیک ہے کون کون سی یہ رہی سب سے پہلے نورتھ آتا ہے ٹاپ پہ اس کے
17:50سامنے ساؤتھ آتا ہے پھر ایسٹ آتا ہے پھر ویسٹ آتا ہے اب تک تو یار یہ یاد ہو جانا
17:55چاہیے آپ کو کتنی دفعہ میں نے لکھوایا ہے بتایا ہے تو اسی طرح یہ پنجاب جو ہے
18:00اس کی بھی ڈیریکشنز ہوں گی اس کا بھی پنجاب کا یہ نورتھ ہو گیا پنجاب کا یہ ساؤتھ
18:04ہو گیا یہ ایسٹ ہو گیا اور یہ ویسٹ ہو گیا تو نورتھ آف پنجاب نورتھ آف پنجاب پنجاب کے اگر نورتھ کی
18:15ہم بات کریں یعنی کہ اس والے علاقے کی بات کریں پنجاب کے نورتھ کی اگر بات
18:22کریں تو لیٹ سمر مونسون رینز لیٹ سمر مونسون رینز تو یہاں جو بارشیں ہوتی ہیں
18:37پنجاب کے نورتھرن پنجاب میں جو بارشیں ہوتی ہیں وہ مونسون کی جو بارشیں ہوتی ہیں
18:44وہ یہاں پر برستی ہیں لیکن مونسون کی کونسی بارشیں لیٹ مونسون مطلب یہ مونسون پورا
18:53ریجن ہے اگر آپ کو یاد ہوں پچھلی ویڈیو میں میں نے آپ کو بتایا تھا یہ بات یہ پورا
18:57پورا ایشیا کا ایشیا کا ایشیا ہے نہیں کتنے سارے ملک آتے ہیں ایشیا کے عندر یہ ایشیا کا نورتھ ہے یہ
19:07ساؤتھ ہے یہ ایشیا کا ایسٹ ہے اور یہ ویسٹ ہے تو ایشیا کے ایسٹھ سے لے کر اس کا ساؤتھ اور
19:15اس کے ویسٹھ تک کھا یہ ٹھیک تھاک بڑا خطہ ہے جس میں پاکستان بھی آ جاتا ہے انڈیا بھی آ جاتا ہے
19:22نیپال بھی آ جاتا ہے بھوٹان بھی آ جاتا ہے
19:24ٹھیک ہے
19:25اور بھی بہت سارے ملک آ جاتے ہیں
19:27اس پورے خطے میں
19:28ایسٹ سے لے کے ساؤت اور ویسٹ سا آگے تک چلیں
19:32نورت کوریا ساؤت کوریا
19:34تائیوان یہ سب پوری پٹی ہے
19:36یہاں پر انڈونیشیا بھی نیچے آ جاتا ہے
19:39اگر ہم دیکھیں اس سائیڈ پہ
19:41ہمارے پاس نیچے کی طرف
19:43سمندر میں ہے انڈونیشیا تو
19:44ملائیشیا ہے سب
19:45یہ پورا خطہ ہے
19:47ایشیا کی بات کر رہا ہے
19:48تو یہ پورا خطہ جو ہے
19:50یہ مونسون ریجن کہلاتا ہے
19:52مطلب یہ پورا خطہ جو ہے ایشیا کا
19:54مونسون کی ہواں
19:56مونسون کی بارشوں سے متاثر ہوتا ہے
19:58یہاں پر مونسون کی بارشیں بہت زیادہ ہوتی ہیں
20:01لیکن پاکستان کی جو لوکیشن ہے نا
20:04پاکستان کی لوکیشن ایسی ہے
20:05کہ مونسون یہاں سے اٹھتا ہے
20:07ایسٹ سے
20:09مونسون کی ہوایں
20:10مونسون کی بارشیں یہاں سے اٹھتی ہیں
20:12اور ان ملکوں میں برستی ہوئی آگے آ رہی ہوتی ہیں
20:15آگے آ رہی ہوتی ہیں اور یہاں پر آکے پاکستان ہے
20:19تو لگ بھگ یہاں پر اس مونسون ریجن کا اینڈ ہو رہا ہوتا ہے
20:27جہاں پاکستان ہے وہاں پر مونسون ریجن کا اینڈ ہو رہا ہوتا ہے
20:33تو ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ مونسون ریجن کا اینڈ ہو رہا ہے
20:36تو اس کا مطلب مونسون کی ہوائیں اور مونسون کی بارشیں
20:39جو برس رہی ہیں پاکستان میں پاکستان کے پنجاب کے نورٹ سے جو شروع ہو رہی ہیں
20:45یہ لیٹ مونسون کی ہوایں ہیں لیٹ مونسون کی بارش ہیں
20:49اور یہی پھر آگے چل کے سندھ میں یہ سلسلہ داخل ہو جاتا ہے
20:53کہ پاکستان سندھ میں بھی جو ہے وہ مونسون کی ہوایں داخل ہو جاتا ہے
20:58یہ تفصیل سے بات میں نے پچھلی ویڈیو میں کہی ہے
21:00کہ یہ مونسون کیا ہے مونسون بنتا کیسے ہے کیا معاملہ ہوتا ہے
21:07یہ ساری ڈیٹیل اس کی ساری سائنس میں نے پچھلی ویڈیو میں بتائی ہے
21:10تو نورٹ آف پنجاب جو ہے وہ لیٹ سمر مونسون رینز ریسیف کرتا ہے
21:16ریسیفز ریسیفز ٹھیک ہے
21:19ریسٹ آف پنجاب اب باقی جو پنجاب ہے
21:22ریسٹ آف پنجاب مطلب اب باقی بچ جانے والا جو پنجاب ہے
21:26اس میں کیا ہے لیس رین فول
21:29لیس رین فول
21:33ٹھیک ہے
21:34آبیسی بات ہے یہاں پر بہت زیادہ
21:37رین فول ہوگی کیونکہ یہاں
21:40زیادہ پورشن آ رہا ہے
21:42مونسون کا
21:43اور باقی پنجاب اور سندھ میں
21:45دیرے دیرے گریجولی کم ہوتا جا رہا ہے
21:48مونسون ریجن
21:50ٹھیک ہے
21:50تھن ہوتا جا رہا ہے
21:52مونسون ریجن
21:54تو
21:54لیس رین فول
21:56کم جو ہے وہ
21:58رین فول آپ کو نظر آئے گی
22:01ونٹر جو ہے
22:04سردی کی اگر بات کریں
22:08رین فول اس سیم
22:09سیم رین فول ہوتی ہے
22:11جتنی گرمیوں میں ہوتی ہے
22:13رین فول اس
22:14سیم
22:15لگ بھگ
22:16پاکستان کے میدانی علاقوں میں
22:18جتنی بارش سردیوں میں ہوتی ہے
22:19لگ بھگ اتنی ہوتی ہے
22:20لیکن گرمیوں میں خیر بہت زیادہ ہوتی ہے
22:23اور سردیوں میں
22:24اتنی نہیں ہوتی
22:25ٹھیک ہے بھگی
22:27اچھا اس میں علاقے کون کون سے آئے جاتا ہے
22:29کلیکٹیو لی اگر بات کریں
22:31اپر انڈس پلین
22:32لوور انڈس پلین
22:33کے کون کون سے علاقے جو ہے
22:35وہ اس سب ٹروپیکل
22:36کونٹیننٹل
22:37لو لینڈ کے اندر آ جاتا ہے
22:38اس میں تھل آ جاتا ہے
22:40دیکھیں یہ ڈیزرٹ ہے
22:41کچھی آ جاتا ہے
22:43تھل کچھی
22:46سبی
22:47بلوچستان کا بھی علاقہ آ جاتا ہے
22:49سبی
22:50ساؤتھ ایسٹرن پلینز
22:52ساؤتھ
22:54ایسٹرن
22:56پلینز
22:58یہ ساؤتھ ایسٹرن پلینز کون سے ہیں
23:00یہ والے
23:00یہ دیکھیں
23:01یہ ساؤتھ پاکستان کا
23:02یہ ایسٹ اور یہ ساؤتھ ایسٹرن
23:04مطلب یہ ڈیزرٹ ایریا سارا کا سارا آ گیا
23:07ساؤتھ ایسٹرن پلینز مطلب
23:08ڈیزرٹ ایریا
23:09آ جاتا ہے
23:10ٹھیک ہے بھئی
23:14ڈرائے ڈیزرٹ
23:15ڈرائے
23:17ڈیزرٹ
23:19اس کے علاوہ
23:22کے پی کے میں بھی ایک پلین ہے
23:25کے پی کے کا بھی
23:27جو میدانی علاقہ ہے
23:29کے پی کے اب یہاں آ جائی ہے
23:30اس کے لئے کہ نورت تک تو پہنچ چکا ہے نا
23:32مونسون ریجن پنجاب کے نورت تک
23:35تو اس کے برابر میں ہی تو کے پی کے ہے
23:37اور کے پی کے میں جو پشاور ہے
23:39ٹھیک ہے
23:39پشاور کے جو میدانی علاقہ ہیں
23:41پشاور کے جو پلینز ہیں
23:43وہ بھی affected ہوتے ہیں
23:45اس مونسون ریجن سے
23:47اور وہ بھی اس میں سب ٹروپیکل کانٹینینٹل لولینڈ میں آ جاتے ہیں
23:52ٹھیک ہے
23:53تو سب ٹروپیکل کانٹینینٹل لولینڈ دیکھیں
23:55پنجاب، سندھ، کے پی کے بھی تھوڑا بہت
23:58تھوڑا بہت بلوچستان اس کو بھی ٹچ کر رہا ہے
24:00ٹھیک ہے
24:02تو یہاں پر ہمارے پاس پشاور پلینز جو ہے
24:05پشاور
24:10پلینز
24:13پشاور پلینز
24:17سمر جو ہے
24:18پشاور کے میدانی علاقوں میں جو گرمی ہے
24:22یہاں پر تھنڈر اسٹروم
24:23تھنڈر
24:25اسٹروم
24:27اور ڈسٹ اسٹروم
24:31مطلب
24:36تھنڈر اسٹروم مطلب
24:38توفانی
24:39توفان آتے ہیں
24:41تھنڈر بادلوں کے گرچ چمک کے
24:44توفان آتے ہیں
24:45اور ڈرس اسٹروم اور ہوا کے توفان جو ہے
24:47مٹی کے توفان جو ہے
24:49وہ آتے ہیں
24:50پشاور کے میدانی علاقوں میں
24:52اب سب ٹروپیکل کوسٹل لینڈ
24:55اب آخری والا دیکھ لیں
24:56پاکستان کے
24:57اب جو ساحلی علاقے ہیں
24:59وہاں کے موسم کی بات کرتے ہیں
25:01سب ٹروپیکل کوسٹ لینڈ
25:14سب ٹروپیکل کوسٹ لینڈ
25:23سب ٹروپیکل کوسٹ لینڈ
25:25نام سی سمجھ جائیے
25:26اس کی لوکیشن کیا ہے
25:27اس کی لوکیشن
25:31کوسٹل ایریاز ہیں
25:33یہ رہا ساؤت ہے
25:33آپ کو پتہ ہی ہے
25:34ایرابین سی یہاں پہ لگتا ہے
25:35کوسٹل ایریاز
25:37کوسٹل ایریاز
25:40یہاں کے موسم کی بات ہو رہی ہے
25:43اور کوسٹل ایریاز میں
25:45سندھ اور بلوچستان آ جاتا ہے
25:47سندھ اور بلوچستان
25:50اس کو ہم اردو میں کہہ سکتے ہیں
25:51کہ ساؤتھرن سندھ
25:53اور ساؤتھرن بلوچستان
25:54یعنی کہ اردو میں کہیں گے
25:56تو جنوبی سندھ
25:57اور جنوبی بلوچستان
25:59اور
26:00اور کیا آئے جاتا ہے
26:02اس کے اندر
26:02ساؤتھرن پارٹ آف پاکستان
26:07ساؤتھرن پارٹ آف پاکستان
26:12یعنی کہ
26:12کلیکٹیولی ہم اس کو یہ بھی کہہ سکتے ہیں
26:14کہ پاکستان کا جو جنوبی علاقہ ہے
26:17پاکستان کا جو
26:19ساؤتھرن پارٹ ہے
26:22یا پھر آپ اس کو یہ بھی کہہ سکتے ہیں
26:24کہ پاکستان کا جو سندھ
26:26یا بلوچستان کا
26:27جنوب ہے
26:29ساؤتھ ہے
26:30یہ کوسٹل ایریاز
26:32اس میں آتے ہیں
26:33یہ والے
26:33جو اوربین سی کے
26:35ساتھ ساتھ ہیں
26:36بہیرہ عرب کے ساتھ ساتھ ہیں
26:37یہاں کا
26:39ٹیمپریچر
26:40موڈریٹ رہتا ہے
26:41موڈریٹ مطلب
26:43موتدل
26:44موتدل
26:46موتدل ٹیمپریچر رہتا ہے
26:49یعنی کہ بیلنسڈ رہتا ہے
26:51نہ بہت زیادہ سردی
26:52نہ بہت زیادہ
26:53گرمی
26:53موڈریٹ ٹیمپریچر رہتا ہے
26:55ٹھیک ہے بھئی
26:58رینج آف ٹیمپریچر
27:01رینج آف ٹیمپریچر
27:07اس رینج کا کیا مطلب ہے
27:09رینج آف
27:11ٹیمپریچر لیس
27:14اس رینج آف ٹیمپریچر
27:16کا مطلب یہ ہے
27:17کہ بہت کم فرق ہے
27:19ٹیمپریچر کے اندر
27:21مطلب
27:21پاکستان کے میدانی علاقوں
27:23کو دیکھیں
27:24پنجاب اور سندھ کے
27:25پلینز کو دیکھیں
27:26تو یہاں بہت زیادہ
27:27فرق ہوتا ہے
27:27فورٹی ایٹ ڈگری سنٹی گریٹ
27:29تک کا ٹیمپریچر
27:30ہائی چلا جاتا ہے
27:31اور نیچے آ جائیں
27:32تو
27:33کتنا آ جاتا ہے
27:34مائنس ون
27:36یا زیرو پہ آ جاتا ہے
27:37یا پھر
27:37ٹین تک چلا جاتا ہے
27:40اب دیکھیں
27:41مائنس ون
27:42زیرو
27:42اور ٹین تک کا
27:43ٹیمپریچر ہے
27:44یہ میدانی علاقوں کا
27:45اور ہائیسٹ کیا ہے
27:46فورٹی ایٹ
27:47ففٹی تک چلا جاتا ہے
27:49تو کتنا فرق ہے
27:50اس کو ہم کہتے ہیں
27:51رینج
27:57یہ بہت زیادہ فرق ہے
28:00یا دوسرے لفظوں میں
28:03رینج بہت زیادہ
28:04جبکہ
28:05ان ساحلی علاقوں کے اندر
28:08فرق بہت تھوڑا سا ہی ہوتا ہے
28:10یعنی کہ
28:10ٹینٹی فائیف سے لے کے
28:12ٹھرٹی ڈگری تک
28:13بس
28:13کم سے کم ٹیمپریچر
28:15ٹینٹی فائیف ہوگا
28:16زیادہ سے زیادہ ٹیمپریچر
28:17ٹھرٹی چلا جائے گا
28:18بس اس سے زیادہ کی کہانی نہیں ہوتا
28:20سوائے کچھ مہینوں کے جس میں
28:22ٹیمپریچر ساحلی علاقوں کا بھی
28:23بہت زیادہ ہائی ہو جاتا ہے
28:25تو رینج آف ٹیمپریچر کی بات کریں
28:27لیس وہ بہت تھوڑا رینج ہے
28:29ہائی رینج نہیں ہے
28:30ٹیمپریچر کے اندر
28:32ٹھیک ہے بھئی
28:34ہیومیڈٹی یہاں پر بہت زیادہ ہوتی ہے
28:36نمی جو ہے
28:37ہوا میں
28:38نمی جو ہے
28:39وہ بہت زیادہ
28:41ہائی ہے
28:42ٹھیک ہے
28:43سی بریز
28:44سمندری ہوایں جو ہے
28:45وہ چلتی رہتی ہیں یہاں پر
28:47سی بریز
28:48سمندری ہوایں جو ہے
28:50وہ چلتی رہتی ہیں یہاں پر
28:52تھرور آؤٹ سمر
28:53تھرور آؤٹ سمر
28:57سارے گرمی کے موسم میں
29:01سمندری ہوایں یہاں پر
29:02چلتی رہتی ہیں
29:03اینوال ایوریج ٹیمپریچر
29:05اینوال
29:09ایوریج ٹیمپریچر
29:12یہاں پر
29:12تھرٹی ٹو ڈگری سنٹیگریڈ
29:14ٹھیک ہے
29:16رین فال بارش یہاں زیادہ ہوتی ہے
29:18رین فال
29:20بارش یہاں پر تقریباً
29:21ایک سو اسی ایم ایم
29:23ایک سو اسی میلی میٹر تک بارش ہوتی ہے
29:26می جون
29:27ہارٹسٹ مند کہلاتے ہیں
29:28می اور جون
29:30مئی اور جون کے مہینے
29:32یہ ہارٹسٹ مند کہلاتے ہیں
29:34ہارٹسٹ
29:36مند
29:38ٹھیک ہے
29:39کیونکہ یہاں پر
29:41بلوچستان بھی لگ رہا
29:42اور بلوچستان جو ہے
29:44اس کا ایک
29:44زلہ ہے
29:46جس کو ہم لس بیلا کہتے ہیں
29:48لس بیلا
29:49اور لس بیلا کے جو
29:50میدانی علاقہ ہے
29:52پلین آف لس بیلا
29:54پلین آف لس بیلا
29:57یہ بلوچستان میں آتا ہے
29:58پلین آف لس بیلا
30:01رین فال بوت ان سمر اور ونٹر
30:03رین فال بارش جو ہوتی ہے
30:06لس بیلا کے
30:08میدانی علاقوں میں
30:10رین فال جو ہے وہ
30:11بہت سمر گرمیوں میں بھی ہوتی ہے
30:14اور سردیوں میں بھی ہوتی ہے
30:17گرمیوں میں بھی ہوتی ہے اور
30:21سردیوں میں بھی ہوتی ہے
30:24ٹھیک ہے بھئی
30:25میرے خیال میں کافی انفرمیشن آپ کو مل گئی کوسٹل ایڈیاز کے حوالے سے
30:36ٹھیک ہے
30:37اپنا بہت زیادہ خیال رکھئے گا
30:39نو لائک نو سبسکرائب آن لی شیئر
Comments