00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30نیچرل گیس ڈسکس کر چکے
00:32کول کو ڈسکس کر چکے
00:35اور آئرن کو بھی ڈسکس کر چکے
00:39اب جو ہے کرومائٹ اس کو ڈسکس کرتے ہیں
00:43جپسم کو ڈسکس کرتے ہیں
00:45ماربل
00:46سالٹ
00:48کوپر
00:50اس کو ڈسکس کرتے ہیں
00:51کوپی پینسل لے لیجیے لیکچر کو نوٹ کرنا ہے اور
00:54مسکراتے رہنا ہے
00:55پچھلا پارٹ اگر آپ نے نہیں دیکھا
00:58پچھلا پارٹ اگر نہیں دیکھا
01:14تو لازمی دیکھ لیجیے
01:15اوپر لنک شو ہو جائے گا پچھلے پارٹ کا
01:16اور اگلا پارٹ اسی ویڈیو کے لاسٹ میں
01:19اسی سکرین پہ آپ کو اس کا لنک
01:20مل جائے گا
01:22پلیلسٹ میں جا کے ہی آپ کا مسئلہ حل ہوگا
01:24پلیلسٹ میں کیسے پہنچیں گے
01:26اسی سکرین کے نیچے دیکھیں
01:27لوگوں نظر آ رہا ہے
01:28ریٹنا نہیں سمجھنا ہے
01:29اس پہ کلک کریں
01:30پیج کھل جائے گا آپ کے سامنے
01:32پیج میں دیکھیں آپ کو
01:34پلیلسٹ کا آپشن ملے گا
01:36پلیلسٹ پہ کلک کریں
01:37پلیلسٹ آپ کے سامنے آ جائیں گی
01:39ٹھیک ہے
01:40اور ان میں
01:42میٹرک کی پلیلسٹ آپ کو ملیں گی
01:44اولڈ بکس کی بھی
01:45نیو بکس کی بھی
01:46اولڈ بکس جو ہیں
01:48اس میں کیمیسٹری، فیزیکس
01:50ان کی پلیلسٹ ہیں
01:54اور نیو بکس جو ہیں
01:55ان کے اندر
01:56کیمیسٹری، میٹرک
01:57میٹرک، بائیلوجی
01:59اور میٹرک پاکستان اسٹیڈی
02:01اس کی پلیلسٹ ملیں گی
02:02میٹرک کلاس ٹین
02:04پاکستان اسٹیڈی کی پلیلسٹ میں چلے جائیے
02:06پچھلے ساری ویڈیوز
02:07چپٹر نمبر ون، ٹو، ٹری، فور
02:09اور یہ فائیو ابھی تک
02:10سب ویڈیوز وہاں پہ مل جائیں گے
02:13ٹھیک ہے بھئی
02:14تو نیچرل ریسورسز کے اندر
02:16منرلز جو ہے
02:16اس کو ڈسکس کر رہے ہیں
02:18اور منرلز میں
02:18اب ہم ڈسکس کریں گے
02:21کرو مائٹ کو
02:22یہ پانچویں
02:24منرل ریسورس ہے
02:25کرو مائٹ
02:27کرو مائٹ
02:30سی آر او
02:32سی ایچ آر او
02:33ایم آئی ٹی
02:34کرو مائٹ
02:34کیا ہے یہ
02:35سب سے پہلے
02:36اسی سے ہم سٹارٹ لیتے ہیں
02:37ہر چیز کا
02:38یہ کیا ہے
02:39یہ وائٹ کلر کا میٹل ہے
02:41وائٹ
02:42کلر
02:44میٹل
02:46وائٹ کلر کا یہ
02:47میٹل ہے
02:48ٹھیک ہے بھئی
02:50یوزڈ فور
02:51کس لیے استعمال کیا جاتا ہے
02:53یوزڈ فور
02:55یہ استعمال کیا جاتا ہے
02:57میکنگ اسٹیل
02:58ایرو پلینز
02:59ڈائز
02:59فوٹگرافی آئٹمز
03:01ایٹس اٹرہ
03:01اسٹیل بنانے میں
03:03کرو مائٹ کا جو ہے وہ
03:05یوز کیا جاتا ہے
03:06میکنگ اسٹیل
03:08اسٹیل بنانے میں
03:09اس کا استعمال کیا جاتا ہے
03:11ایرو پلینز
03:13ہوائی جہاز بنانے میں
03:14اس کا استعمال کیا جاتا ہے
03:17ٹھیک ہے
03:17ڈائز
03:18مختلف قسم کے
03:20رنگ جو ہیں
03:20کلرز جو ہیں
03:22وہ بنانے میں
03:23اس کا استعمال کیا جاتا ہے
03:24فوٹگرافی کے
03:25بہت سارے آئٹم ہیں
03:27فوٹگرافی
03:29آئٹمز جو ہیں
03:31ان میں اس کرو مائٹ کا
03:33استعمال کیا جاتا ہے
03:34ایٹس اٹرا
03:35اور بھی اس کے یوزز ہیں
03:37موسٹ
03:39لی
03:41اس کا زیادہ تر حصہ
03:43ایکسپورٹ کر دیا جاتا ہے
03:45دوسری کنٹریز کو
03:46کیونکہ ہماری ضرورت سے
03:47بہت زیادہ
03:47ماشاءاللہ پیدا ہوتا ہے
03:48زمین سے نکلتا ہے یہ
03:49تو
03:50موسٹ لی
03:51ایکسپورٹڈ
03:53ایکسپورٹڈ
03:55ٹو ارن فورن ایکسچینج
03:57ایکسپورٹڈ ٹو
03:58ارن
03:59فورن
04:00ایکسچینج
04:03فورن ایکسچینج
04:05فورن کا مطلب ہوتا ہے
04:07بیرونی ممالک
04:08دوسرے ملک
04:09باہر
04:10ولایت
04:11اور ایکسچینج
04:12کا مطلب ہوتا ہے
04:13لیندین
04:13کہ خرید و فروخت میں
04:15آپ
04:16جو معاملات کرتے ہیں
04:20کسی ملک کو
04:21اگر آپ بیچ رہے ہیں
04:22تو اس سے کچھ خرید بھی رہے ہیں
04:23تو اس کو کہتا ہے
04:24فورن ایکسچینج
04:25تو ایکسچینجنگ والے معاملات میں
04:27آپ بہت زیادہ آپ کو
04:29پیسہ مل لیاتا ہے
04:30اس پوائنٹ اف یو سے
04:31ڈالر کی مد میں
04:33کیونکہ آپ
04:33ٹریڈ کرتے ہیں
04:34انٹرنیشنلی
04:35تو پیمنٹ ڈالر میں ہوتی ہے
04:36تو
04:37موسٹلی ایکسپورٹ کر دیا جاتا ہے
04:39ٹو ارن
04:40فورن ایکسچینج
04:43فورن ایکسچینج
04:44جس کو اردو میں کہا جاتا ہے
04:45ذرہ مبادلہ
04:46ذرہ مبادلہ
04:48کمانے میں
04:50کمانے کے لیے
04:52اس کو ایکسپورٹ کر دیا جاتا ہے
04:54اس کے ڈپوزٹس جو ہیں
04:55مطلب اس کے زخیر
04:57یا اس کے زخائر
04:59خالص اردو میں کہیں گے
05:00اس کے زخائر جو ہیں
05:01اس کے زخیرے جو ہیں کہا ہیں
05:03فاؤنڈ ان مسلم باغ
05:04یہ سب بلوچستان ہے
05:05فاؤنڈ
05:06ان
05:08مسلم باغ
05:10یہ بھی بلوچستان میں ہے
05:11مسلم باغ
05:13مسلم باغ
05:17چاغی
05:18چاغی
05:22خاران
05:24خاران
05:28یہ سب کائیں بلوچستان
05:30بلوچستان
05:32اس کے علاوہ
05:36مالکن
05:37محمد ایجنسی
05:38اور نورت وزیرستان
05:39یہ کے پی کے فاتح میں
05:40اس کے علاوہ
05:41مالکن
05:42یہاں پر بھی
05:44اس کے زخیرے موجود ہیں
05:45اس کے زخائر موجود ہیں
05:47مالکن
05:48محمد ایجنسی
05:50محمد
05:52محمد
05:55محمد
05:55ایجنسی
05:57محمد
05:58ایجنسی
06:00نورت وزیرستان
06:02نورت
06:04وزیرستان
06:07فاتح
06:09یہ کہاں پر ہے
06:11فاتح اور
06:12کے پی کے
06:14خیبر پختون
06:16خوا
06:16ٹھیک ہے بھئی
06:18کوپر کی طرف چلتے ہیں
06:19چھٹا ہمارے پاس
06:22جو منرل ریسورس ہے
06:24کوپر
06:25کوپر
06:28تھوڑی سی ڈیٹیل ہے
06:30اس کی کوپر کی
06:30آپ کی بک کے مطابق
06:32یوزڈ فور
06:32کس لیے کوپر
06:33استعمال کیا جاتا ہے
06:34یوزڈ فور
06:36کس لیے استعمال کیا جاتا ہے
06:38بجلی کے آلات
06:48بجلی کے آلات
06:51بنانے میں
06:51ٹھیک ہے
06:53اس کو استعمال کیا جاتا ہے
06:55خاص طور پر
06:55الیکٹرک وائر
06:56الیکٹرک وائر
06:58بجلی کی جو تار ہے
07:00وہ کوپر سے بنتی ہے
07:01اس کی ہیوزڈ ریزرفز
07:02جو ہیں
07:03کہاں پر موجود ہیں
07:04کہاں اس کے زخیرے ہیں
07:06اس کے ہیوزڈ ریزرفز
07:08یا ڈپوزٹز
07:09کہاں پر ہیں
07:10بلوچستان میں
07:11بلوچستان میں
07:14اور بلوچستان میں
07:16لوکیشن کونسی ہے
07:17کونسی لوکیشن ہے
07:19بلوچستان میں
07:21کس لوکیشن پر ہیں یہ
07:22تو بلوچستان میں
07:24سینڈک
07:24ہے
07:25ایک جگہ
07:26چاغی ڈسٹرک کے اندر
07:28سینڈک
07:29سینڈک
07:31یہ جگہ ہے
07:32سینڈک
07:33چاغی
07:35چاغی
07:37ڈسٹرکٹ
07:39چاغی
07:41ڈسٹرکٹ
07:44ٹھیک ہے بھئی
07:44کوپر بھی ہو گیا
07:45ساتھویں نمبر پہ
07:46اب ڈسکس کرتے ہیں
07:49ساتھویں نمبر پہ
08:02آپ کے پاس
08:05جو ہے
08:05وہ آ جاتا ہے
08:08جپسم
08:09جپسم
08:14کیا ہے بھئی یہ
08:16وائٹ کلر شائننگ اسٹون ہے
08:18وائٹ
08:20کلر
08:22شائننگ اسٹون ہے یہ
08:26وائٹ کلر کا چمکیلا
08:29پتھر ہے یہ
08:31یوزڈ ان
08:32یوزڈ ان
08:34کس میں استعمال ہوتا ہے یہ
08:39سیمنٹ میں
08:39کیمیکل فرٹی لائزر
08:41پلاسٹر آف پیریس
08:42بلیچنگ پاورڈر
08:42سیمنٹ میں
08:44سیمنٹ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے
08:46جپسم کو
08:47اس کے علاوہ
08:48پلاسٹر آف پیریس جو ہے
08:49پلاسٹر آف پیریس جو ہے
08:53یہ بنانے میں استعمال کیا جاتا ہے
08:56بلیچنگ پاورڈر جو ہے
08:59وہ بنانے میں
09:00اس کا استعمال کیا جاتا ہے
09:02بلیچنگ پاورڈر
09:04بنانے میں
09:06اس کا استعمال کیا جاتا ہے
09:08اس کے علاوہ
09:09کیمیکل فرٹی لائزر
09:10کیمیای خاد
09:12کیمیکل
09:13فارٹی لائزر
09:16ایک ہمارے پاس نیچرل فارٹی لائزر ہوتا ہے
09:19قدرتی خاد
09:20ٹھیک ہے
09:21گائے بھینس بکری وغیرہ
09:23ان کا گوبر وغیرہ جو ہوتا ہے
09:26یہ نیچرل خاد ہوتی ہے
09:27ایک ہوتی ہے کیمیکل فارٹی لائزر
09:29یہ کیمیائی خاد کہلاتی ہے
09:31سونا یوریا وغیرہ
09:33یہ لیب میں تیار کی جاتی ہے
09:35ٹھیک ہے بھئی
09:36اپٹینڈ فروم
09:38لوکیشن اس کی کہاں ہے
09:39کون سی پاکستان میں کن جگہوں پر
09:42دستیاب ہے یہ
09:43جبسم کہاں سے نکل رہا ہے
09:45یہ جہلم میں ہے
09:47میاں والی میں ہے
09:47پنجاب کے علاقے ہیں یہ
09:49جہلم
09:50میاں والی
09:51جہلم
09:54میاں والی
09:55ڈیرہ غازی خان
09:57ڈی جی خان
09:59ڈیرہ غازی خان
10:01ڈی جی خان
10:02کوہارٹ
10:03رہڑی
10:04کوہارٹ
10:05رہڑی
10:07کوہارٹ
10:09رہڑی
10:10کوئٹہ سبی
10:11کوئٹا
10:14سبھی
10:16لورا لائی
10:17لورا لائی
10:21یہ جہلم میاں والی
10:22دی جی خان یہ پنجاب میں آتا ہے
10:24کوہارٹ
10:25یہ کے پی کے میں آتا ہے
10:27روہڑی یہ سندھ میں آتا ہے
10:29اور کوئٹا سبھی لورا لائی
10:31یہ بلوچستان میں آتا ہے
10:33لگ بگ پورے پاکستان سے ہی یہ
10:35جبسم جو ہے وہ پیدا ہوتا ہے
10:38نکلتا ہے سوری پیدا نہیں ہوتا
10:39زمین سے نکلتا ہے
10:41آٹھویں نمبر پہ سولٹ ہے
10:42سولٹ
10:45ٹھیک ہے بھئی
10:46لارجسٹ ریزروز ہیں اس کے
10:48دنیا میں
10:49جو بڑے بڑے زخیرے
10:54جن ملکوں کے اندر لارجسٹ ریزروز ہیں
10:56ان میں پاکستان کا بھی نام آتا ہے
10:57سولٹ کے بڑے بڑے زخیرے موجود ہیں
11:00لوکیشن کس جگہ پر موجود ہیں
11:03پاکستان میں یہ
11:04لوکیشن
11:05ساؤتھ آف پوٹوار پلیچیو
11:07ساؤتھ
11:09آف
11:10پوٹوار
11:12پلیچیو
11:14ساؤتھ آف پوٹوار پلیچیو
11:16پوٹوار پلیچیو یاد ہے نا
11:18پاکستان کا نقشہ بناوں دوبارہ
11:20پنجاب میں
11:21دو پلیچیو دیں
11:22ایک پنجاب میں آتا ہے پوٹوار پلیچیو
11:23ایک بلوچستان میں آتا ہے
11:25بلوچستان پلیچیو
11:27تو پوٹوار پلیچیو
11:29ساؤتھ
11:30سائیڈ پہ جنوبی سائیڈ پر
11:33یہ سالٹ جو ہے وہ موجود ہے
11:35ہم نے
11:37ماؤنٹین رینجز جو ڈسکس کی تھی
11:40ان میں ہم نے سالٹ رینج کو بھی ڈسکس کیا تھا
11:42بلوچستان میں آتا ہے
11:44پوٹوار پلیچیو کے اندر
11:44فائن کوالٹی سالٹ ہے
11:47ہمارے پاس
11:48فائن
11:49کوالٹی سالٹ ہے
11:52اچھی کوالٹی کا سالٹ جو ہے
11:55وہ
11:55بگیسٹ سالٹ مائن
11:58سب سے بڑی جو سالٹ مائن ہے
12:00سب سے بڑی جو نمک کی کان ہے
12:03بگیسٹ سالٹ مائن
12:04سب سے بڑی جو
12:05نمک کی کان ہے
12:07وہ کہا ہے
12:08کھیوڑا جہلم ڈسٹرک میں
12:10کھیوڑا
12:13جہلم ڈسٹرک میں
12:17ٹھیک ہے
12:18ٹھیک ہے
12:20اس کے علاوہ
12:21سالٹ آلسو اپٹینڈ فرام
12:24سالٹ آلسو
12:26اپٹینڈ
12:28اپٹینڈ فرام
12:31اس کے علاوہ
12:32سالٹ جو ہے
12:34وہ
12:36حاصل کیا جاتا ہے
12:37کہاں سے حاصل کیا جاتا ہے
12:39ورچہ
12:40ان خوشاب ڈسٹرک
12:42ورچہ
12:43ورچہ
12:44یا وارچہ
12:45وارچہ
12:46وارچہ
12:48وارچہ
12:50کہاں یہ خوشاب ڈسٹرک پنجاب میں ہے یہ
12:52خوشاب
12:54خوشاب
12:56ڈسٹرک
12:58خوشاب
13:01ڈسٹرک
13:02یہاں پر ہے
13:03کالاباغ
13:04ان میاں والی ڈسٹرک
13:05کامہ
13:06کالاباغ
13:08کالاباغ
13:12ان میعا والی ڈسٹرک
13:14کالاباغ
13:15ان میعا والی
13:17ڈسٹرک
13:19کالاباغ
13:21ان میعا والی ڈسٹرک
13:22اور
13:24کہاں پایے جاتا ہے
13:25وہ پveda جگہ بناؤں
13:26کالباغ
13:34in
13:34میاں والی ڈسٹرک
13:36بہاول
13:39بہادر خیل
13:40بہادر
13:42بہادر خیل
13:47بہادر خیل
13:49in کرک ڈسٹرک
13:51بہادر خیل
13:53in
13:54کرک ڈسٹرک
13:57بہادر خیل
13:58ان کرک ڈسٹرک
14:00ٹھیک ہے بھئی
14:02اس کے علاوہ سمندر سے بھی حاصل کیا جاتا ہے
14:04اپٹینڈ فروم سی
14:06جی سمندر سے بھی نمک نکالا جاتا ہے
14:09اپٹینڈ فروم
14:10سی
14:13دیکھیں کتنا نمک ہے پاکستان کے اندر
14:17ہاں
14:19سمندر سے بھی نمک نکل رہا ہے
14:21اور پاکستان میں لارجیس بڑے زخیرے
14:23موجود ہیں نمک کے
14:24لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں
14:27نمک حلال لوگ نہیں ہیں
14:29کھاتے اسی ملک کا ہیں
14:30ٹھیک ہے اور اسی پہ غراتے ہیں
14:33نمک حلال لوگ
14:35نہیں ہیں نمک کی مقدار دیکھنے کتنی ہیں
14:38اپٹینڈ فروم سی وارٹر
14:40سمندر کے پانی سے بھی
14:42نمک کو حاصل کیا جاتا ہے
14:43کراچی کے نزدیک ایک جگہ ہے
14:45موری پور اس کو کہا جاتا ہے
14:47موری پور
14:48موری پور ایریا
14:50موری پور ایریا
14:53نیر کراچی
14:56نیر
14:58کراچی
15:00اینڈ
15:01مکران کوسٹ بلوچستان
15:04مکران
15:06کوسٹ بلوچستان
15:10ہمارے بلوچستان کے
15:12ہمارے بلوچستان کا جو جنوبی علاقہ ہے
15:16جو ساؤتھرن ریجن ہے
15:18وہاں پر یہ مکران کوسٹ
15:20کوسٹ موجود ہے
15:21ٹھیک ہے
15:22یہ ساحلی علاقہ ہے
15:23سارا کا سارا
15:24پاکستان کے جنوب میں سمندر ہے نا
15:26پاکستان کے ساؤتھ میں
15:28سمندر ہے
15:29ٹھیک ہے بھئی
15:30لائم سٹون
15:32لائم سٹون
15:36لائم سٹون
15:43نمبر نو
15:45اس کو بھی دیکھ لیجئے
15:47لائم سٹون کا مطلب ہے
15:50چونے کا پتھر
15:51لائم سٹون
15:53چونے کا پتھر
15:56موسٹلی یوزڈ
15:57موسٹلی
15:59یوزڈ
16:02فور
16:03موسٹلی یوزڈ فور
16:05کس لئے استعمال کیا جاتا ہے
16:06سمنٹ
16:07سمنٹ بنانے میں
16:09چونے کے پتھر کا استعمال کیا جاتا ہے
16:11سمنٹ میکنگ کے اندر
16:12لائم
16:13لائم اور لائم سٹون میں
16:17فرق ہے
16:18لائم is obtained
16:19لائم is obtained
16:21لائم
16:24یہ وہ چونہ ہے
16:25جو کہ آپ گھروں میں کرتے ہیں
16:26اسی سے
16:27دسٹیمپر بنتا ہے
16:28یہ سب بنتا ہے
16:29یہ وہ چونہ جو گھروں میں
16:31دیواروں پر کیا جاتا ہے
16:32لائم is obtained
16:34on burning
16:35لائم is obtained
16:36on
16:36burning
16:38لائم سٹون
16:41اس لائم سٹون کو
16:42اس چونے کے پتھر کو
16:43اگر آپ
16:44برن کریں گے
16:45ٹھیک ہے
16:46اس کو ہیڈ دیں گے
16:47تو اس سے آپ کو
16:48لائم ملے گا
16:50اور یہ لائم جو ہے
16:51وہ آپ کس لئے استعمال کرتے ہیں
16:53یوزڈ فور
16:53یوزڈ فور
16:55وائٹ واشنگ
16:56وائٹ واشنگ کا مطلب ہے
16:58چونہ کرنا
16:59وائٹ واشنگ
17:01وائٹ واشنگ مطلب
17:04چونہ کروانا
17:04دیواروں پر جو
17:05چونہ ہوتا ہے
17:06نا
17:06وائٹ
17:07ریڈ
17:07اورنج
17:08مختلف کلر کا
17:09ٹھیک ہے بھئی
17:10وائٹ واشنگ
17:11اس کے علاوہ
17:12یوزڈ ان
17:14چونے کے پتھر کا استعمال
17:17اور کہاں کیا جاتا ہے
17:18یوزڈ ان
17:19گلاس
17:20شیشہ بنانے
17:21میں بھی
17:22اس کا استعمال کیا جاتا ہے
17:23سوپ
17:24سوپ بنانے میں بھی
17:27استعمال کیا جاتا ہے
17:28پیپر
17:29کاغذ بنانے میں بھی
17:31اس کا استعمال کیا جاتا ہے
17:32ڈائے انڈسٹریز
17:34ڈائے انڈسٹریز
17:37ان ساری انڈسٹریز میں
17:39اس کا استعمال کیا جاتا ہے
17:40یعنی کہ گلاس انڈسٹری ہے
17:44سوپ انڈسٹری ہے
17:45پیپر انڈسٹری ہے
17:46رنگوں کی انڈسٹری ہے
17:48ان ساری انڈسٹریز میں
17:50لائم سٹون کا استعمال کیا جاتا ہے
17:53ٹھیک ہے بھئی
17:54اس کے ڈیپوزٹس جو ہیں
17:56اس کے زخیرے
17:57ڈیپوزٹس جو ہیں
17:59اس کے زخیرے
18:01کہاں پر ہیں
18:01ڈنڈوٹ جہلم میں
18:03ڈنڈوٹ
18:06جہلم میں
18:08بریکٹ میں لکھ دیا ہے میں نے
18:10زندہ پیر
18:12ڈی جی خان میں
18:13زندہ پیر
18:18ڈیرہ غازی خان میں یہ جگہ ہے
18:21زندہ پیر
18:22یہاں پر ہیں
18:23زندہ پیر
18:25مغل کوٹ
18:27مغل
18:29مغل کوٹ
18:32مغل کوٹ
18:33اور گنجہ ٹکر
18:35مغل کوٹ
18:36اور
18:37گنجہ ٹکر
18:41یہ کہاں ہیں بھئی
18:42میرے شہر
18:43ہیدر آباد میں
18:44اس کو گنجو ٹکر بھی کہا جاتا ہے
18:47گنجہ ٹکر بھی بولتے ہیں
18:48مغل کوٹ
18:49اور گنجہ ٹکر
18:50نیر ہیدر آباد
18:51ہیدر آباد کے نزدیک
18:53یہ جگہ ہے جہاں سے
18:55یہ
18:57نکل رہا ہے
18:58ٹھیک ہے
18:59اس کے علاوہ منگو پیر
19:01کراچی
19:02منگو پیر
19:03منگو
19:06پیر
19:08کراچی
19:10کوٹ
19:13ڈججی
19:13کوٹ
19:16ڈججی
19:18ڈی آئی جے آئی
19:19کوٹ ڈججی
19:20رانی پور
19:22رانی پور
19:23سندھ میں آتا ہے
19:24یہاں سے بھی
19:26زخیرے اس کے نکلتے ہیں
19:27آخری
19:28منرل کو ڈسکس کریں
19:30ماربل جو ہے
19:31پھر یہ
19:32منرل والا ٹاپک
19:34ختم ہو جاتا ہے
19:46نمبر ٹین
19:47ماربل
19:48ماربل
19:51ماربل کی
19:53ڈیفرنٹ کائنڈز ہوتی ہیں
19:55بہت زیادہ
19:57ماربل کی
19:57ورائیٹی ہوتی ہے
19:58ڈیفرنٹ کائنڈز
20:00ہوتی ہیں
20:00اس کی
20:00ٹھیک ہے بھئی
20:02ڈیفرنٹ کلرز ہوتے ہیں
20:03اس کے
20:04ڈیفرنٹ
20:06کلرز ہوتے ہیں
20:08ایک ہی قسم
20:09کے اندر
20:09مختلف کلرز بھی
20:10آپ کو ملیں گے
20:11سب جانتے ہیں
20:13آپ اس کے بارے میں
20:13ابنڈنز
20:15ان پاکستان
20:15پاکستان میں
20:16بہتات ہے
20:17اس کی
20:17ابنڈنز
20:20ان پاکستان
20:22پاکستان میں
20:23جو ہے وہ
20:24بہتات ہے
20:25بہت زیادہ
20:26تعداد میں
20:27ماربل جو ہے وہ
20:28نکلتا ہے
20:28لوکیشن
20:29اس کی لوکیشن
20:31کہاں کہاں پر ہے
20:32ڈسٹرکٹ آف چاغی
20:34یہ بلوچستان آگیا
20:35ڈسٹرکٹ
20:38آف چاغی
20:40مردان
20:45سوات
20:46مردان
20:48کے پی کے اندر آ جاتا ہے
20:50سوات
20:51کے پی کے اندر آ جاتا ہے
20:53خیبر ایجنسی
20:54فاتا میں آ جاتا ہے
20:56خیبر
20:57ایجنسی
21:00خیر فاتا بھی
21:01ابھی جو ہے وہ
21:02کے پی کے کے ساتھ
21:03مرج ہو چکا ہے
21:04ٹھیک ہے
21:06کنسیڈرڈ
21:07کنسیڈرڈ
21:08مطلب
21:09اس کو سمجھا جاتا ہے
21:11کنسیڈرڈ
21:12سمجھا جاتا ہے
21:14بیسٹ کوالیٹی
21:15ان دا ورل
21:15بیسٹ کوالیٹی
21:17کہ پاکستان کا
21:19جو ماربل ہے
21:20بیسٹ کوالیٹی
21:21ان دا ورل
21:22اس کو بیسٹ کوالیٹی
21:23ان دا ورل
21:23کنسیڈر کیا جاتا ہے
21:25بیسٹ کوالیٹی
21:26ان دا
21:26ورل
21:27وجہ کیا ہے
21:29دیو تو
21:31دیو تو
21:33سوفٹنیس
21:35دیو تو
21:36سوفٹنیس
21:41بیوٹی
21:43کلر
21:46اس کی خوبصورتی کی وجہ سے
21:48اس کی سوفٹنیس کی وجہ سے
21:50اور اس کی کلر کی وجہ سے
21:51بلیک اینڈ وائٹ ماربل
21:52بلیک
21:54اینڈ
21:57وائٹ ماربل
21:59بلیک اینڈ وائٹ ماربل
22:02یہ جو ماربل ہے بلیک اینڈ وائٹ
22:04فاؤنڈ ان کالا چٹہ ہلز اٹک ڈسٹرک
22:09کہاں پایا جاتا ہے یہ
22:10فاؤنڈ ان کالا چٹہ ہلز
22:17کالا چٹہ کالا چٹہ ہلز
22:21یہ پہاڑیاں ہیں کالا چٹہ کے نام سے
22:24کہاں پر اٹک ڈسٹرک ہے یہ پنجاب میں
22:27اٹک ڈسٹرک
22:30پاکستان ماربل انڈسٹری جو ہے
22:40پوری ایک انڈسٹری موجود ہے
22:42پاکستان ماربل انڈسٹری
22:45یہ پاکستان ماربل انڈسٹری
22:47کا کام بھی ماربل کے اوپر کام کرنا ہے
22:50اور ارننگ ہیوج فورن ایکسچینج
22:54ہم دوسرے ملکوں کو بھی بیشتے ہیں یہ
22:56ارننگ
22:57ارننگ
23:01ہیوج فورن ایکسچینج
23:04دوسرے ملکوں کو بھی جو ہے وہ
23:06بیچا جاتا ہے ذرہ مبادلہ
23:08کمایا جاتا ہے اس سے
23:10ہیوج فورن ایکسچینج
23:12ایکسپورٹ آف گوڈ کوالیٹی ماربل
23:14ٹھیک ہے بھئی یہ بھی ہو گیا
23:17تو آپ کے یہ
23:19نیچرل ریسورسز
23:22تینوں کے ڈسکس تینوں ڈسکس ہو چکے
23:25سوائل جو ہے اس کو بھی ڈسکس کر لیا
23:27اور جو ہے
23:29سوائل کو بھی ڈسکس کر لیا
23:33فورسٹ کو بھی ڈسکس کر لیا
23:34اور منرلز کو بھی ڈسکس کر لیا
23:36ٹھیک ہے بھئی اپنا بہت زیادہ خیال رکھئے گا
23:38ٹھیک ہے ڈسکر لیا
23:39ٹھیک ہے
23:40ٹھیک ہے
23:41ٹھیک ہے
23:42ٹھیک ہے
23:43ٹھیک ہے
Comments