00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم
01:00اسی سکرین کے نیچے دیکھیں
01:01لوگوں نظر آرہا ہے آپ کو رٹنا نہیں سمجھنا ہے
01:03اس پر کلک کریں پیج کھل جائے گا
01:05وہاں دیکھیں پلیلسٹ کا اپشن ہے
01:07پلیلسٹ کے اپشن پر کلک کریں
01:08ساری پلیلسٹ آپ کے سامنے آ جائیں گی
01:11اولڈ بکس کی بھی نیو بکس کی بھی
01:13نیو بکس کی جو ہے وہ
01:14کلاس میٹرک کی تین پلیلسٹ ہیں
01:16پاکستان سٹیڈی کیمسٹری اور بائیلوجی
01:20ٹھیک ہے بھئی
01:20پاکستان سٹیڈی کلاس میٹرک کی پلیلسٹ میں
01:23آپ چلے جائیے
01:24وہاں پر ساری ویڈیوز جو ہیں
01:26چپٹر نمبر ون، ٹو، ٹری، فور اور یہ فائی
01:28ابھی تک چل رہا ہے اس کی
01:29اس کے علاوہ الیونتھ کیمسٹری
01:31کمپلیٹ بک بنا کے اپلوڈ کر چکا ہوں
01:34پلیلسٹ آپ دیکھ لیجئے
01:35نظر آرہی ہوگی آپ کو
01:36ٹوائل ف کیمسٹری کمپلیٹ بک بنا کے
01:39اپلوڈ کر چکا ہوں
01:40پلیلسٹ دیکھیں آپ کو
01:42نظر آجائی کی ٹوائل ف کیمسٹری کی
01:44اور ٹوائل ف فزکس نیو بک
01:45ٹو تھاؤزن ٹوئنٹی فور جو ابھی آئی ہے
01:47اس کا چپٹر نمبر ٹوئنٹی ٹو
01:49ابھی چل رہا ہے
01:50اس کی بھی پلیلسٹ جو ہے
01:51وہ موجود ہے
01:52وہ بھی دیکھ لیجئے
01:54ٹھیک ہے بھئی
01:54تو تیسرے منرل ریسورس کی طرف چلتے ہیں
01:56ہم
01:56تیسرے نیچرل ریسورس کی طرف چلتے ہیں
01:59منرلز
02:00ٹھیک ہے بھئی
02:03لیکھتے رہیے
02:05سب سے پوچھے جائے
02:06آپ سے پہلے
02:06کیا ہے یہ
02:08نیچرل ویلت ہوتی ہے
02:13نیچرل ویلت
02:18قدرتی دولت ہوتی ہے
02:20بریڈ انڈر نیت دا ارث
02:22جو کہ دفن ہوتی ہے
02:24بریڈ
02:25انڈر
02:27نیت دا
02:30انڈر نیت دا
02:32انڈر نیت دا
02:35ارث
02:36جو زمین کے نیچے
02:38دفن ہوتی ہے
02:40قدرتی دولت
02:41یہ آپ کی منرلز کہلاتے ہیں
02:43ٹھیک ہے
02:43اگلا پوائنٹ کیا ہے
02:44ہیلپ ان
02:45یہ کہاں پر آپ کو ہیلپ کرتے ہیں
02:47ریپیڈ ایکنومک اینڈ انڈسٹریل گروت آف کنٹری
02:51ریپیڈ
02:51ریپیڈ کا مطلب بہت تیزی کے ساتھ
02:54ریپیڈ
02:55گروت
02:57ریپیڈ ایکنومک
03:00انڈسٹریل گروت
03:01ریپیڈ
03:03ایکنومک
03:05انڈ انڈسٹریل گروت
03:07انڈ
03:09انڈسٹریل
03:11انڈسٹریل
03:18گروت
03:19آف کنٹری
03:20اردو میں ان کو کہا جاتا ہے
03:23مادنیات اگر آپ کے پاس
03:25آپ کے ملک میں مادنیات موجود ہیں
03:27وافر مقدار میں موجود ہیں
03:30تو بڑی تیزی کے ساتھ
03:31آپ کی معاشی
03:33اور
03:34انڈسٹری اس کو کیا کہتے ہیں
03:38سنتی
03:38آپ کی معاشی اور سنتی گروت
03:41بڑھوتری
03:43ملک کی جو ہے وہ بہت تیزی سے ہوگی
03:46اس میں یہ منرلز آپ کو
03:47بہت ہیلپ کرتے ہیں
03:49ٹھیک ہے ہمارے پاس منرلز جو ہیں وہ کافی
03:52قسموں کے ہیں کم از کم دس کے حساب سے ہیں
03:54جس میں پہلا منرل آئل ہے
03:56اس کے بعد کول ہے
03:58اور اس کے بعد اسی طرح آگے
04:00دس کے قریب منرلز ہم نے جو ہے
04:02آپ کی پاکستان اسٹیڈی کی بک میں موجود ہیں
04:05اس کے علاوہ اور بھی منرلز ہیں
04:07تو پہلا منرل جو ہے
04:09وہ منرل آئل ہے
04:10منرل آئل
04:12اس کو اردو میں کہتا ہے مادنی تیل
04:15مادنی
04:16تیل
04:18ٹھیک ہے
04:20منرل آئل اس کو کہا جاتا ہے
04:22کیا ہے یہ
04:24سورس آف جینریٹنگ
04:26الیکٹرسٹی
04:27بہت سارے اس کے کام ہیں
04:29لیکن سب سے بڑا کام ہے
04:32سورس آف جینریٹنگ
04:34الیکٹرسٹی
04:36بجلی جو ہے
04:37بجلی جو ہے وہ بنائی جاتی ہے
04:39سورس آف جینریٹنگ
04:41الیکٹرسٹی بجلی بنائی جاتی ہے
04:43فاؤنڈ ان
04:44کہاں پر یہ پایا جاتا ہے
04:47فاؤنڈ ان پاکستان میں یہ
04:49مادنی تیل یا منرل آئل
04:51کہاں کہاں کس شکل میں پایا جاتا ہے
04:53فاؤنڈ ان
04:55رو
04:55کنڈیشن
04:57رو
04:57کنڈیشن
05:00رو کنڈیشن کا مطلب ہوتا ہے کہ ایسی جس کو ہم کہتے ہیں خام حالت میں
05:04خام حالت کا مطلب یہ ہے کہ ایسی چیز جس پہ مزید ابھی کام کرنا
05:08باقی ہے
05:10تو زمین سے جب یہ تیل نکلتا ہے تو آپ تیل کو سمجھتے ہیں یہ پیٹرول جو بزار میں مل رہا ہے یہ ہے
05:14نہیں بھئی ایسی بات نہیں ہے پیٹرول جو ہے اس تیل کا ایک حصہ ہے
05:18کیروسین آئل اس تیل کا ایک حصہ ہے
05:22ڈیزل آئل اس تیل کا ایک حصہ ہے
05:25تو وہ جو مادنی تیل زمین سے نکلتا ہے کالے رنگ کا گندہ سا ایک لکوڈ ہوتا ہے گاڑھا سا جو زمین سے نکلتا ہے منرول آئل اس پر اس کو ریفائن کیا جاتا ہے اور اس سے بہت ساری چیزیں الگ کی جاتی ہیں
05:39ٹھیک ہے اور کون کون سی چیزیں
05:42الگ کی جاتی ہیں اس میں پیٹرول ہوتا ہے
05:44اس میں جو ہے وہ کیروسین آئل ہوتا ہے
05:46مٹی کا تیل جس کو کہتے ہیں کہ
05:47ٹو آئل اس کے علاوہ ڈیزل ہے
05:49وہ الگ کیا جاتا ہے اور بہت ساری چیزیں
05:51جس کی تفصیل میں بھی بتاتا ہوں
05:53وہ الگ کی جاتی ہیں
05:54تو کس شکل میں ملتا ہے آپ کو
05:56فاؤنڈ ان راو کنڈیشن
05:58ہینس ریفائنڈ ان آئل ریفائنریز
06:02ہینس لہذا
06:04ان کو کیا کیا جاتا ہے
06:07ریفائنڈ کیا جاتا ہے ان کو
06:09ریفائنڈ کیا جاتا ہے کہاں پر
06:12ان آئل ریفائنریز
06:13ان آئل ریفائنریز
06:16ان آئل ریفائنریز
06:19ٹو گیٹ
06:22ان آئل ریفائنریز
06:25ٹو گیٹ
06:27ٹو گیٹ
06:28تاکہ کیا حاصل کیا جا سکے
06:31آئل ریفائنریز
06:32ٹو گیٹ پیٹرول کیروسین آئل
06:34پیٹرول
06:35کیروسین آئل
06:38کیروسین آئل
06:41کاما
06:42ڈیزل
06:44پلاسٹک
06:44دیکھیں کتنی چیزیں اس سے نکل رہی ہیں
06:46ڈیزل
06:48پلاسٹک
06:51کینڈل
06:53کینڈل
06:57کاما
06:58بیس لائن
06:58بیس لائن
07:02ایٹس اٹرا
07:03بہت ساری
07:05ہزاروں قسموں کی چیزیں اس میں سے
07:06نکلتی ہیں
07:07پاکستان جو ہے وہ پروڈیوس کرتا ہے
07:12پاکستان میں اگر یہ
07:13منرل آئل یا مادنی تیل جو نکل رہا ہے
07:16تو کتنا نکل رہا ہے
07:18کیا وہ ہماری ملکی ضروریات پوری کر رہا ہے
07:20نہیں ملکی ضروریات پوری نہیں کر رہا
07:22پاکستان
07:24پروڈیوسز
07:25پاکستان جو پروڈیوس کرتا ہے
07:2720% of total requirement
07:29اپنی ضرورت کا صرف 20 فیصد حصہ ہی
07:32کیا کرتا ہے پروڈیوس کرتا ہے پاکستان میں
07:34کیا کرتا ہے پروڈیوسز
07:3620%
07:37of total requirement
07:4020% of
07:42total requirement
07:44جتنی ہماری ملکی ضرورت ہے
07:46ٹھیک ہے
07:49اس کے مقابلے میں صرف
07:5120% ہی ہماری ضرورت پوری ہوتی ہے
07:53جتنا تیل ہمارے ملک سے
07:55نکلتا ہے ٹھیک ہے
07:57باقی 80% کہاں جاتا ہے
07:5880% جو ہے
08:00وہ ہم باہر سے
08:01import کرتے ہیں
08:0380% ہم باہر سے
08:05import کرتے ہیں
08:0780% جو ہے وہ ہم باہر سے
08:11import کرتے ہیں
08:1380%
08:1480%
08:17oil
08:17imported from other countries
08:2180%
08:2280%
08:22oil
08:23imported
08:24from
08:26other
08:28countries
08:30دوسرے ممالک سے ہم
08:32import کرتے ہیں
08:33gulf countries سے
08:34import کرتے ہیں
08:35ٹھیک ہے
08:35central asian
08:37states
08:38جو ہیں
08:38اس سے
08:39import کرتے ہیں
08:40oil resources
08:41of pakistan
08:42کہاں پر پائے جاتے ہیں
08:44oil resources
08:45oil resources
08:48of
08:49pakistan
08:50یہ نیو ہیڈنگ ہے
08:51اسی کے اندر
08:51oil resources
08:53of
08:53pakistan
08:55کون کون سی جگہوں پر
08:57ملتے ہیں
08:57ایک تو پوٹوار
08:58پلیچیو
08:58پوٹوار
09:00پلیچیو
09:02یہ پاکستان کا
09:04میپ میں بنانا
09:05بھول گیا
09:05ابھی بناتا ہوں
09:06یہاں پر
09:06اس کے بغیر
09:07تو آگے نہیں
09:07چل سکتے
09:08پوٹوار
09:09پلیچیو
09:09اور
09:10سندھ
09:10دو جگہوں پر
09:13پیٹرول
09:14جو ہے
09:14یہ
09:15منرل آئل
09:16جو ہے
09:17پاکستان میں
09:17نکلتا ہے
09:18یہ پاکستان کا
09:19میپ دیکھ لیجیے آپ
09:20یہ نورت کی
09:21ڈائریکشن ہو گئی
09:22یہ ساؤت ہو گیا
09:23یہ ایسٹ ہے
09:23اور یہ ویسٹ ہے
09:25سب سے پہلے
09:25یہ چھوٹا سا سندھ آ جائے گا
09:27پھر یہ بڑا سا
09:28بلوچستان ہے
09:28اس کے ساتھ
09:29یہ پنجاب آ جاتا ہے
09:30اور یہ لمبا سا
09:31کے پی کے آ جاتا ہے
09:33ٹھیک ہے
09:34اسی کے ساتھ
09:36یہاں پر
09:37آزاد کشمیر آ جاتا ہے
09:39کشمیر پورا ہے یہ
09:40گلگت بلتستان
09:41یہ
09:41گلگت بلتستان ہو گیا
09:44گلگت بلتستان
09:45یہ جو ہے
09:46آزاد کشمیر ہو گیا
09:48اور یہ جو
09:49ہے
09:49یہ جمو کشمیر ہو گیا
09:51جو انڈین اکیوپائیڈ کشمیر ہے نا
09:54وہ یہ رہا
09:54یہ آزاد کشمیر ہے چھوٹا سا
09:56گلگت بلتستان
09:57تو یہاں پر
09:58پوٹوار پلیچیو کہاں پر ہے
10:00یہ دو پلیچیوز ہیں
10:01بڑے بڑے پاکستان میں
10:02ایک جو ہے
10:03ہمارے پاس یہ پنجاب میں ہیں
10:04اس جگہ پر آتا ہے جہلم کی سائٹ پر دوسرا بلوچستان میں
10:08ان کے نام کیا کہیں
10:09یہ پوٹوار پلیچو پنجاب میں لگ جاتا ہے
10:12اور یہ بلوچستان پلیچو بلوچستان میں لگتا ہے
10:15تو یہ جو پوٹوار پلیچو ہے
10:18اس میں جو ہے منرل ریسورسز موجود ہیں
10:20اور سندھ میں جو ہے وہ منرل ریسورسز موجود ہیں
10:25اگر پوٹوار پلیچو کی بات کریں
10:27تو اس میں کون کون سی سٹیز ہیں
10:30پوٹوار پلیچیوم ہے
10:33کون کون سی سٹیز ہیں
10:35ان میں ہمارے پاس
10:37اب ان کے نام تھوڑے سے مشکل ہیں
10:39لیکن لکھ لیجئے
10:40خور یہ علاقہ ہے
10:42پنجاب کا
10:43ڈھلیاں
10:46یہ علاقہ ہے
10:48پنجاب کا
10:49کوٹ میال
10:50کوٹ
10:52میال
10:53یہ علاقہ ہے
10:56ٹھیکے
10:57اور
10:58سارنگ
11:01ان اٹک
11:02اٹک میں سارنگ کا علاقہ ہے
11:04سارنگ ان
11:05اٹک
11:08اٹک میں سارنگ کا علاقہ ہے
11:10اٹک دسٹرکٹ
11:11اٹک دسٹرکٹ کے اندر یہ
11:13سارنگ کا علاقہ ہے
11:15ٹھیکے بھئی
11:15بلکسر ان چکوال ڈسٹرکٹ
11:18بلکسر یہ علاقہ ہے
11:19کہاں پر
11:22ان چکوال
11:23ڈسٹرکٹ
11:26چکوال
11:27ڈسٹرک
11:29ٹھیک ہے بھئی
11:31اور جویا میر
11:32انڈسٹرک جہلم
11:33جویا میر یہ علاقہ ہے
11:35جویا میر
11:36جویا میر
11:39انڈسٹرک جہلم
11:42انڈسٹرک
11:46جہلم
11:48جویا میر ہے
11:50ٹھیک ہے بھئی
11:51اور دھوڑک ہے انڈی جی خان
11:53یعنی کہ دیرہ غازی خان
11:55دھوڑک
11:56دھوڑک
11:58جو ہے ان
12:00ڈی جی خان
12:03دیرہ غازی خان
12:06ٹھیک ہے بھئی
12:07یہ پوٹوار پلیچوکوں کے آلموس پورا کا پورا پنجاب میں آتا ہے
12:10اس پوٹوار پلیچوک کے اندر جتنے شہر آتے ہیں
12:13آبیسی بات ہے وہ بھی پنجاب میں آئیں گے
12:15اور یہ پنجاب کے شہر ہو گئے
12:17اور یہ ان کے علاقے ہو گئے
12:18دوسرا ہمارے پاس جو ہے یہاں پر
12:21سندھ میں
12:21کہاں کہاں پر
12:24یہ مادنی تیل
12:25یا منرل آئل جو ہے
12:27یہ ڈسکور ہوا ہے
12:28بدین میں ڈسکور ہوا ہے
12:31میرے شہر ہیدراباد میں ہوا ہے
12:33بدین میں ڈسکور ہوا ہے
12:38میرے شہر ہیدراباد میں ہوا ہے
12:39سانگھڑ دادو جامشورو
12:42سانگھڑ
12:43دادو
12:46جامشورو
12:49جام
12:51شورو
12:54ٹنڈو محمد خان
12:55ٹنڈو محمد خان
12:58ٹھیک ہے بھئی
13:01ٹنڈو اللہ یار
13:02ٹنڈو
13:04اللہ یار
13:08مٹیاری خیرپور کشمور
13:11مٹیاری
13:13مٹیاری
13:18خیرپور
13:20مٹیاری خیرپور
13:24کشمور
13:26مٹیاری خیرپور کشمور
13:29گھوٹ کی ڈسٹرک
13:30گھوٹ کی
13:34ڈسٹرک
13:37ٹھیک ہے بھئی
13:38یہ وہ ساری جگہیں ہو گئیں
13:40جہاں پر یہ
13:41موجود ہیں
13:43پاکستان میں جو ایک ادارہ ہے
13:45اس کو ہم کہتے ہیں
13:46او جی ڈی سی
13:49اویل اینڈ گیس
13:50ڈیولپمنٹ کورپوریشن
13:52اویل اینڈ گیس
13:53ڈیولپمنٹ کورپوریشن
13:55او جی ڈی سی
13:56یہ کیا ہے
13:57یہ
13:58ذمہ دار ہے
13:59کس چیز کا
14:00کہ سروے کرے پاکستان میں
14:02ڈھونڈے
14:02کہاں کہاں پر جو ہے وہ
14:04اویل
14:05نکل سکتا ہے پاکستان سے
14:07کہاں کہاں گیس نکل سکتی ہے
14:08انٹرسٹنگ فیکٹر آپ کو بتاؤں
14:10کہ جس جگہ سے گیس نکلتی ہے
14:12اس جگہ سے
14:13اویل نکلنے کے بھی
14:14امکانات ہوتے ہیں
14:15ٹھیک ہے
14:16اس کے پیچھے کیا لوجک ہے
14:17یہ بھی انشاءاللہ
14:18میں آپ کو بتاؤں گا
14:19تو یہ
14:20او جی ڈی سی
14:21اویل
14:21اینڈ گیس
14:22ڈیولپمنٹ کورپوریشن
14:24یہ جو ادارہ ہے
14:24حکومت کا
14:25اس کا کام کیا ہے
14:27ریسپونسیبل
14:27یہ ادارہ جو ہے
14:30وہ ریسپونسیبل ہے
14:31ذمہ دار ہے
14:33کس چیز کے لئے
14:34ذمہ دار ہے
14:34فور ایکسپلوریشن
14:36فور ایکسپلوریشن
14:39دریافت کرنا
14:40فور ایکسپلوریشن
14:42آف آئل
14:44آئل کو جو ہے وہ
14:46ایکسپلور کرنے کا
14:47ذمہ دار ہے یہ
14:48فور ایکسپلوریشن
14:50آف آئل
14:51ٹھیک ہے بھئی
14:52اگلا جو ہے ہمارا
14:53نیچرل گیس ہے
14:54اس کے بعد کول ہے
14:55تو اس کو انشاءاللہ
14:56اگلی ویڈیو کے اندر
14:57ہم
14:58ڈسکس
14:59کریں گے
15:00اپنا بہت زیادہ خیال
15:06رکھیے گا
15:06نوہ لکھ
15:06نوہ سبسکرائب
15:07نوہ شیئر
Comments