- 1 year ago
- #pakistanstudies
resources of Pakistan _ 10 class pst chapter 5 _ sindh board #pakistanstudies
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30پچھلے چار چپٹرز اگر آپ نے نہیں دیکھے تو میں آپ کو ایڈریس سمجھا دیتا ہوں
00:36کہ کیسے دیکھیں گے پچھلا پارٹ اگر دیکھنا ہو تو اوپر دیکھیں آپ کو لنک شو ہو جائے گا
00:41اور اگر اگلا پارٹ آپ کو دیکھنا ہو اسی ویڈیو کے لاسٹ میں اسی سکرین پہ آپ کو اگلا پارٹ جو ہے وہ مل جائے گا
00:47لیکن پلیلسٹ میں جائے بغیر آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا پلیلسٹ میں کیسے جائیں گے
00:52اسی سکرین کے نیچے دیکھیں لوگوں نظر آ رہا ہے آپ کو رٹنا نہیں سمجھنا ہے
00:55اس پہ کلک کریں پیج کھل جائے گا وہاں پلیلسٹ کا اوپشن ہے اس پہ کلک کریں
01:00ساری پلیلسٹ آپ کے سامنے آ جائیں گے
01:02کلاس میٹرک کی دو کٹیگریز کی پلیلسٹ ہیں
01:05اولڈ بک کی بھی ہیں نیو بک کی بھی ہیں
01:07نیو بک کی تین پلیلسٹ ہیں
01:09پاکستان سٹیڈی
01:10میٹرک
01:11کیمسٹری
01:12میٹرک
01:13اور بائیلوجی میٹرک
01:15یہ تین پلیلسٹ ہیں
01:17آپ پاکستان سٹیڈی کی پلیلسٹ میں چلے جائیں
01:19پچھلی ساری ویڈیوز جو ہے
01:21وہ آپ کو مل جائیں گی
01:23چپٹر نمبر ون
01:23ٹو
01:24ٹری
01:24فور
01:24اور یہ
01:26فائف
01:27ابھی جو شروع ہو چکا ہے
01:29مال
01:29ریسورسز آف پاکستان
01:31ریسورسز
01:35آف
01:37پاکستان
01:39چپٹر نمبر
01:40پائف پارٹ ون
01:42پارٹ
01:44ون
01:45ریسورسز ورڈ کا مطلب ہوتا ہے
01:48ذرائع
01:49ذرائع
01:52ذرائع ورڈ جو ہے وہ نکلا ہے
01:53ذریعے سے
01:54ذریع
01:57ذرائع
01:58ذریع
01:58ریسورسز
01:59اس کا کیا مطلب ہے
02:01اس کی تو
02:02ڈیفینیشن میں بھی آپ کو بتا دوں گا
02:04آسان لفظوں میں آپ کو
02:05ریسورسز یہی سمجھ میں آتا ہے
02:07کہ بھئی
02:07کام کی چیزیں
02:08اور کام کے لوگ
02:10کام کی چیزیں
02:13اور کام کے لوگ
02:14ہر ملک کے اپنے ریسورسز ہوتے ہیں
02:16ٹھیک ہے
02:17ہر ملک کے پاس
02:18اپنی کام کی چیزیں ہوتی ہیں
02:19اور کام کے لوگ ہوتے ہیں
02:21پھر کیا ہوتا ہے
02:23کام کے لوگ
02:24کام کی چیزوں کو استعمال کرتے ہیں
02:26اور
02:28اس سے ملک ترقی کرتا ہے
02:30اور اسی سے
02:32تین بنیادی کیٹیگری
02:34ملکوں کی بنتی ہیں
02:35ایک ہمارے پاس ہے
02:37انڈر ڈیولپٹ کنٹریز
02:40ان کو اردو میں کہا جاتا ہے
02:42پسماندہ ممالک
02:43ایفریکن کنٹریز
02:45ٹھیک ہے
02:46یہ پسماندہ ممالک ہیں
02:48انڈر ڈیولپٹ کنٹریز
02:49جن کو عام لفظوں میں
02:51غریب ملک کہا جاتا ہے
02:52وجہ اس کے پاس کیا ہے
02:54یا تو
02:56اچھی چیزوں کی کمی ہے
02:58یا پھر اچھے لوگوں کی کمی ہے
03:01دونوں کا ہونا
03:02ضروری ہے
03:04ایفریکن کنٹریز کے پاس
03:05رویلم یہ ہے
03:07کہ اس کے پاس اچھے
03:09ریسورسز تو ہیں
03:12اچھی چیزیں تو ہیں
03:13اچھے لوگ نہیں ہیں
03:15کام کے لوگ نہیں ہیں
03:18کام کی چیزیں تو ہیں
03:19کام کے لوگ نہیں ہیں
03:20افریقہ کا مسئلہ یہ ہے
03:21جتنی بھی افریکن کنٹریز ہیں
03:23بہت ریسورسز ہیں وہاں
03:25بہت کام کی چیزیں ہیں وہاں پر
03:27لیکن کام کے لوگ نہیں ہیں
03:29جو ان کام کی چیزوں کو
03:32بہتر طریقے سے استعمال کر کے
03:34اپنے ملکوں کو ترقی دیں
03:36سمجھ میں آگئی بات
03:37میں نے دو لفظوں میں پوری سمری آپ کو بتا دی
03:39کام کی چیزیں
03:40کام کی چیزیں
03:43اور
03:45کام کے لوگ
03:47اگر کام کی چیزیں موجود ہیں
03:52افریکن کنٹریز کے اندر
03:54تو وہاں پر کام کے لوگ موجود نہیں ہیں
03:56کیونکہ یہ دونوں عاملات ہونا ضروری ہیں
03:58اسی لیے افریکن کنٹریز کیا ہیں
04:00انڈر ڈیولپ کنٹریز
04:02پسماندہ ملک ہیں
04:03پاکستان
04:05دوسری کٹیگری ممالک کی آتی ہے
04:07جن کو ہم کہتے ہیں
04:08ترقی پذیر ممالک
04:11وہ
04:13جو غریب تو نہیں ہیں
04:17لیکن بہت زیادہ امیر بھی نہیں ہیں
04:18جیسے کہ ہماری کلاس ہیں
04:20ایک لوور کلاس ہوتی ہے
04:21ایک میڈل کلاس ہوتی ہے
04:22ایک اپر کلاس ہوتی ہے
04:23اسی طرح یہ دوسری کلاس میں
04:26پاکستان آتا ہے
04:27جس کو اردو میں کہا جاتا ہے
04:29ترقی پذیر ممالک
04:30اور انگلیش میں کہتے ہیں
04:32جو ڈیولپ ہو رہے ہیں
04:34ڈیولپ ہونے کے لیے
04:35کوششیں کر رہے ہیں
04:37ٹھیک ہے
04:38کیا یہاں پر کام کی چیزیں ہیں
04:41پاکستان میں
04:42بلکل کام کی چیزیں موجود ہیں
04:43کیا کام کے لوگ ہیں
04:4550% ہیں
04:4650%
04:4750% کا ریشو ہے
04:4950% کام کے لوگ ہیں
04:5050%
04:51ناکارہ لوگ ہیں
04:53اس لیے پاکستان جو ہے وہ
04:55under developing countries میں آتا ہے
04:58ترقی پذیر ممالک میں آتا ہے
05:00جو ترقی کرنے کی دوڑ میں شامل ہیں
05:03تیسری کٹیگری ملکوں کی وہ آتی ہے
05:06جن کو ہم کہتے ہیں
05:06developed countries
05:07اس کو اردو میں کہا جاتا ہے
05:09ترقی یافتہ ممالک
05:11امریکہ
05:12USA
05:13France
05:15England
05:16آسان لفظوں میں یہ
05:18امیر ملک
05:19امیر ملک
05:21سعودی عرب
05:23گلف کنٹریز ہیں
05:24میڈل اسٹ کی کنٹریز ہیں
05:26یہ developed کنٹریز کہلاتی ہیں
05:28ان کو ہم کہتے ہیں
05:29ترقی یافتہ ممالک
05:31وجہ کیا ہے
05:31وجہ یہ ہے کہ وہاں پر کام کی چیزیں بھی ہیں
05:34اور کام کے لوگ بھی ہیں
05:36یہی وجہ ہے
05:38یہ کام کی چیزیں ہیں اور کام کے لوگوں کو
05:40collectively کہا جاتا ہے
05:42resources
05:42resources
05:45of a country
05:46ایک ملک کے ذرائے
05:48ایک ملک کے ذرائے
05:51اب اس سے آگے چلتے ہیں
05:54اس کے بعد اس کے نوٹس وغیرہ ہم لے لیں گے
05:57آسان سے سوال پوچھتا ہوں پوری دنیا میں
06:00کتنی قسموں کی چیز ہیں
06:04ساری بہت ساری کیون
06:06ہوا پہاڑ مٹی پانی پتہ نہیں کیا کچھ ہے
06:08ایسی بات
06:09میں نے آپ سے
06:10مرکرار یہ بات نہیں ہے
06:11میں نے آپ سے نام نہیں پوچھا
06:12میں نے آپ سے پوچھا
06:14کتنی قسموں کی چیز ہیں
06:15آپ مجھے k operations بتا دیں
06:16آپ مجھے group
06:18آپ مجھے types blew
06:19کائنڈز بتا دیں گروب بتا دیں یا ٹائپس بتا دیں تو آسان سی دو قسم کی چیزیں دنیا میں پائی جاتی ہیں
06:31لیونگ ٹھنگز اور نون لیونگ ٹھنگز آسان سی بات پوری دنیا میں آپ دیکھ لیجئے
06:39زمین کے اوپر زمین کے نیچے ہوا میں یا پانی میں پوری زمین پر آپ کو دو ہی قسموں کی چیزیں ملیں گی
06:51لیونگ ٹھنگز یا تو جاندار چیزیں ملیں گی نون لیونگ ٹھنگز یا بے جان چیزیں پاکستان میں کیا ہے
06:57پاکستان میں بھی یہی دو قسم کی چیزیں پائی جاتی ہیں جاندار چیزیں اور بے جان چیزیں
07:03جو بے جان چیزیں ہیں آپ کی ٹھیک ہے جو بے جان چیزیں ہیں آپ کی اور انسانوں کو چھوڑ کے جو جاندار چیزیں ہیں
07:15بات کو سمجھئے گا پاکستان میں جاندار چیزیں جاندار چیزیں انسانوں کو چھوڑ کے جاندار چیزیں انسانوں کو چھوڑ کے اور بے جان چیزیں
07:32بے جان چیز ہیں
07:37یہ کہلاتی ہیں ہمارے پاس
07:41نیچرل ریسورسز
07:42قدرتی ذرائع
07:44نیچرل ریسورسز
07:46ان کو ہم کہتے ہیں نیچرل ریسورسز
07:48قدرتی ذرائع
07:49جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں دیئے
07:52جاندار چیزوں کے اندر
07:54ہمارے پاس جنگلات آ جاتے ہیں
07:56ہے نا
07:58جنگلات انسانوں نے نہیں بنایا
08:00پاکستان میں جتنے فورسٹ ہیں
08:01سب جاندار چیزوں میں پیڑ جاندار
08:04ہیں ان میں پائے جانے
08:06والے جنگلی
08:08حیات جو ہیں جتنے
08:10جنگلی جانور جو ہیں
08:12وہ سب کے سب بھی جاندار چیزوں میں
08:14آتے ہیں پاکستان کے اندر
08:16پاکستان کے ساحلی علاقوں میں
08:18پانی کے اندر
08:20سمندر کے اندر پاکستان کا جو
08:22ساحلی علاقہ لگتا ہے کراچی کی طرف
08:24وہ سہارا کا سہارا اس میں جتنی
08:26مچھلیاں ہیں دریاؤں میں جتنی مچھلیاں
08:28ہیں ہر قسم کی
08:30وہ سب جاندار چیزیں ہیں
08:32ٹھیک ہے اور بے جان چیزیں
08:34مٹی پاکستان کی
08:37پہاڑ پاکستان کا
08:41پانی پاکستان کا
08:43زمین کے اندر جو قدرتی مادنیات ہیں
08:46منرل رسورسز ہیں
08:47ٹھیک ہے
08:49یہ ساری کی ساری بے جان چیز ہیں
08:52تو آپ نے جاندار چیزوں کا بھی نام سن لیے
08:54بے جان چیزوں کے بھی نام سن لیے
08:56جاندار چیزوں میں صرف انسانوں کو چھوڑ کے
08:59باقی جتنی جاندار چیزیں ہیں
09:01جتنی بے جان چیزیں ہیں
09:03جو کام کی ہیں
09:06جو کام کی ہیں
09:08ان کو ہم کیا کہتے ہیں
09:11نیچرل ریسورس
09:12اب پاکستان میں بس نیچرل ریسورس ہو گئی
09:18اب نیچرل ریسورس کے اندر ہمارے پاس
09:22منرلز بھی آگئے
09:23فوریسٹ بھی آگئے
09:25سوائل بھی آگئی
09:26ماؤنٹین بھی آگئے
09:28وارٹر بھی آگئے
09:29اور نیچرل ریسورس میں ہمارے پاس جاندار چیزیں بھی آگئیں
09:33جنگلی حیات آگئی
09:34پیڑ پودے آگئے
09:36اور مچھلیاں آگئیں
09:38یہ سب لیونگ ٹھنگ ہیں
09:40انسانوں کو چھوڑ کے
09:41سب نیچرل ریسورس
09:42قدرتی ذراع
09:44پاکستان کے
09:46دوسری کیٹیگری جو آتی ہے
09:48وہ اب انسانوں کے آتی ہے
09:49ہیومن ریسورس
09:50ہیومن ریسورس
09:53ہیومن ریسورس
09:57اس کو اردو میں کہا جاتا ہے
09:59انسانی ذراع
10:00تو ہیومن ریسورس
10:01کیونکہ ایک ملک کے اندر
10:03پاکستان کی اگر ہم بات نہ کریں
10:05کسی دوسرے ملک کی بات کریں
10:07کہ وہاں پر بہترین جاندار چیزیں موجود ہیں
10:10بہترین مچھلیاں پائی جاتی ہیں
10:12پرندے پائی جاتے ہیں
10:13ٹھیک ہے
10:14جنگلی جانور پائی جاتے ہیں
10:16اور
10:18جنگلات پائی جاتے ہیں
10:20فورسٹ پائی جاتے ہیں
10:21ٹھیک ہے
10:22اور وہاں پر بے جان چیزیں بھی بہت زیادہ ہیں
10:25یعنی کہ
10:27مٹی وہاں کی بڑی زرخیز ہے
10:30فرٹائل لینڈ ہے
10:31فرٹائل سوائل ہے
10:32ٹھیک ہے
10:33اور
10:33وہاں پر
10:34زمین کے اندر بہت مادنیات ہیں
10:36گولڈ نکل رہا ہے
10:38ڈائمنٹس نکل رہے ہیں
10:39ٹھیک ہے
10:40کوپر نکل رہا ہے
10:42اور بہت ساری مادنیات
10:43زمین سے تیل نکل رہا ہے
10:45زمین سے پیٹرول نکل رہا ہے
10:47گیس نکل رہی ہے
10:48کوئلہ نکل رہا ہے
10:49یہ سب کی سب
10:51بے جان چیزیں ہیں
10:52سب کی سب چیزیں
10:53یہ نیچرل ریسورسز
10:54اگر اس ملک میں موجود بھی ہیں
10:56لیکن وہاں پر اگر
10:57ہیومن ریسورس
10:58کام کے آدمی ہی نہیں ہیں
11:00شروع میں ہی میں نے بات کی نا
11:01کام کے اگر لوگ ہی نہیں ہیں
11:03تو یہ کام کی چیزیں
11:05بیکار ہیں
11:06تو ان دونوں
11:08یہ دونوں چیزیں
11:09لازم و ملزوم ہیں
11:10تو ہم اسی لیے
11:11پاکستان کے ریسورسز
11:12کو دو کٹیگریز
11:13اس کے اندر ڈیوائٹ کریں گے
11:14نیچرل ریسورسز
11:15ٹھیک ہے
11:16ان کے نوٹس ابھی ہم لے لیتے ہیں
11:17اور ہیومن ریسورسز
11:19ٹھیک ہے
11:20اب آگے چلتے ہیں
11:21اب اس کے نوٹس لے لیتے ہیں
11:24یہ اوورویو میں نے دے دیا
11:25اوورویو کے اندر بھی
11:26میں نے جتنی چیزیں بتائیں ہیں
11:28ان کو کینڈلی آپ نوٹ کر لیں
11:29تو ریسورسز کی اگر ہم بات کریں
11:34تو یہ دو کٹیگریز میں
11:36ہم نے اس کو ڈیوائٹ کر دیا
11:37ریسورسز
11:45ٹائپس
11:47دو ٹائپس ہو گئیں
11:49آپ کو پتا ہے
11:50بولٹس میں میں بنواتا ہوں
11:51ریسورسز دو ٹائپس ہو گئیں
11:53ہمارے پاس کے اندر
11:54ہیومن ریسورسز
11:55ہیومن ریسورسز
12:01یعنی کہ کام کے لوگ
12:03اور نیچرل ریسورسز
12:05نیچرل
12:07ریسورسز
12:09یعنی کہ کام کی چیزیں
12:13ٹھیک ہے بھئی
12:14اب پہلے ہیومن ریسورسز کے پوائنٹس آپ نوٹ کر لیجی
12:17ہیومن ریسورسز سے کیا مطلب ہے
12:20کیا سارے قسم کے انسان
12:23پاکستان میں پائے جانے والے
12:26سارے قسم کے انسان نہیں
12:27سارے قسم کے انسان نہیں
12:28ہیومن ریسورسز
12:32نوٹ کر لیں
12:32مینس
12:33اس کا کیا مطلب ہے
12:34مینس
12:35Meینس
12:36Capacity
12:36Capacity
12:39Capacity
12:42And Capability
12:44Cap
12:45Ability
12:48of human beings
12:53of human beings
12:57doing certain work
13:04doing
13:06certain work
13:09doing certain
13:11work
13:13کیا مطلب
13:16human resources کا
13:17capacity کا مطلب ہوتا ہے
13:19گنجائش
13:20یعنی کہ
13:21بہت
13:22زیادہ تعداد جو ہے
13:24capacity مطلب
13:26بہت زیادہ تعداد ہو
13:27and capability
13:29اور بہت
13:30قابل تعداد ہو
13:31بہت زیادہ تعداد ہو
13:34انسانوں کی
13:35اور بہت
13:36قابل تعداد ہو
13:37capability کا مطلب ہوتا ہے
13:39کام کرنے کی
13:40صلاحیت
13:40صلاحیت
13:42capacity کا مطلب ہوتا ہے
13:46گنجائش
13:47کنجائش سے مطلب انسانوں کی بہت زیادہ تعداد ہو
13:54ٹھیک ہے
13:55انڈ کیپیبلیٹی اور بہت باسلاحیت جو ہے
13:58باسلاحیت
14:00لوگ ہوں
14:02آف یومن بیئنگز
14:04ہیومن بیئنگز کی کیپیسٹی بھی بہت زیادہ ہونی چاہیے
14:07اور ہیومن بیئنگز کی کیپیبلیٹی بھی بہت زیادہ ہونی چاہیے
14:11کس میں
14:12دوئنگ سرٹین ورک
14:14سرٹین کا مطلب ہوتا ہے خاص
14:16کوئی خاص قسم کے کام کرنے میں
14:18ماہر ہونے چاہیے
14:19آسان لفظوں میں ہیومن ریسورسز کا مطلب یہ ہے
14:23کہ ایک بہت زیادہ تعداد
14:25ایسے لوگوں کی
14:28جو کوئی خاص قسم کا کام جاننے کا ہنر جانتے ہوں
14:32جو کام کرنا جانتے ہوں
14:35جو پروفیشنل لوگ ہوں
14:37جو اوکیپیشن ہو
14:38ایسے نہیں کہ جن کو کوئی کام دندہ نہ آتا ہو
14:41نہیں نہیں
14:41اب ہیومن ریسورسز کے اندر ہم کیٹیگری کریں گے
14:44لوگوں کی
14:45ایک وہ لوگ جو انسکلڈ ہیں
14:47جن کو کوئی کام ہی نہیں آتا
14:48دوسرے وہ لوگ جو کہ اسکلڈ ہیں
14:51جو کہ کوئی خاص کام جانتے ہوں
14:54تو ایسے لوگ
14:56جو کوئی خاص کام جانتے ہوں
14:58ان کی تعداد کو ہم کہتے ہیں
15:01ہیومن ریسورسز
15:02ایسے لوگ
15:05جو کوئی خاص کام جانتے ہوں
15:06ان کی تعداد کو ہم کیا کہتے ہیں
15:08ہیومن ریسورسز
15:10ٹھیک ہے بھئی
15:14آسان لفظوں میں اس کا
15:16professions
15:17اب human resources کا میں ایک اور اب نام دیتا ہوں آپ کو
15:20کیونکہ ہم human resources سے فوراً یہ مطلب لیتے ہیں
15:23لوگوں کی تعداد نہیں یہ concept غلط ہے
15:25لوگوں کی تعداد نہیں
15:26کام کے لوگوں کی تعداد
15:29وہ لوگ جو کہ
15:30skilled ہیں professional ہیں
15:32ایسے لوگوں کی تعداد
15:34professions of human beings
15:35professions
15:37of human beings
15:40انسانوں کے پیشے
15:43professions of
15:44human beings
15:46انسانوں کے پیشے
15:47another definition
15:49ایک اور definition اس کی لکھنے
15:51another definition
15:53ایک اور definition اس کی نوٹ کرنے
15:57combination of professions
15:59یا collection
16:01collection
16:03of professions
16:06collection of
16:07professions
16:11of human beings
16:14of
16:15human beings
16:21تو وہ آپ کا concept بدل گیا
16:22کہ human resources سے مطلب آپ نے یہی سنا ہے
16:25کہ لوگوں کی تعداد بہت سارے لوگ ہوں
16:27آپ پر نہیں
16:27یہ بات نہیں
16:28بہت سارے لوگ نہیں
16:29بہت سارے کام کے لوگ ہوں
16:31ایسے لوگ
16:32جو کوئی نہ کوئی کام
16:34کرنا جانتے ہیں
16:35کوئی خاص کام
16:36کرنا جانتے ہو
16:37ایسے لوگوں کی
16:38تعداد
16:38ایسے لوگوں کی
16:40capacity جو ہے وہ
16:41human resource
16:41کہلاتی ہے
16:42یعنی کہ
16:43professions of
16:44human beings
16:44یا پھر
16:46دوسری definition
16:47اس کی
16:47collection of
16:48professions of
16:48human beings
16:49اب human beings
16:50کو بھی ہٹا کے
16:51ہم صرف ان کے
16:52professions کی بات کریں
16:53کہ ان کے پیشےوں
16:55کا اجتماع
16:56ایسے لوگوں کا
16:57اجتماع
16:58جو کہ
16:59professional ہوں
17:00آپ کے ملک کے اندر
17:02اگر
17:02پچیس کروڑ
17:03پاکستان میں
17:04آبادی ہے
17:04اور پچیس کروڑ
17:06کی آبادی کے اندر
17:07پندرہ کروڑ
17:08جو ہے
17:09وہ
17:09adult ہیں
17:10اور وہ
17:12adult جو ہیں
17:13یعنی کہ
17:14اس میں
17:14لڑکے بھی آگئے
17:16لڑکیاں بھی آگئیں
17:16adult ہیں
17:17بیس بیس
17:18بائیس بائیس
17:18سال کے ہیں
17:19پندرہ کروڑ
17:20کے لگ بھر
17:21لیکن ان کے اندر
17:22سے اگر صرف
17:23ایک کروڑ
17:25ہی
17:26professional
17:26کام جانتے ہیں
17:27باقی
17:28چودہ کروڑ
17:29لوگ
17:29چودہ کروڑ
17:31adult جو ہیں
17:32وہ کوئی
17:32professional
17:32کام جانتے ہی
17:33نہیں ہیں
17:34تو پھر
17:34آپ کی
17:35human resource
17:36zero ہے
17:37بول جائیے
17:38پھر
17:38سمجھ آگئی بات
17:40تو تعداد نہیں
17:42کام کی تعداد
17:43یہ دوسری
17:44definition بھی
17:45اس کیا آگئی
17:45also called
17:47اسی human resources
17:49کو ایک اور
17:49نام دیا جاتا ہے
17:50also called
17:51also called
17:54ان کو
17:54manpower
17:55of country
17:57بھی کہا جاتا ہے
17:58manpower
18:00of country
18:02manpower
18:04of country
18:05تو یہ تین
18:06چار باتیں
18:07آپ کو
18:08بتا دی
18:09میں نے
18:09human resources
18:10کے حوالے سے
18:11اب
18:12types of
18:13professions
18:13کون کون سے
18:14professions
18:15جو ہیں
18:15وہ ہوتے ہیں
18:17اس کو بھی
18:17ذرا لکھ لیں
18:18اسی کے ساتھ
18:18اگلا point
18:19نیچے آرہا ہے
18:19نیچے جگہ
18:20نہیں
18:20اوپر لکھوں گا
18:21types
18:32of
18:32professions
18:33types
18:36of
18:37professions
18:42where
18:43ری
18:53آرہ قیلتیور
18:53موسیقی
19:23گورنمنٹ سروز
19:29ایٹ سٹر
19:37ٹھیک ہے بھائی
19:39اب نیچرل ریسورسز کی طرف چلتے ہیں
19:41نیچرل ریسورسز
19:53ہیومن ریسورسز بھول تو نہیں گئے
19:56کوئی بھی پوچھے ہیومن ریسورسز کیا ہوتے ہیں
19:58کس ملک کے
19:59تو آپ بولیں بھائی کام کے لوگوں کی تعداد
20:01بس آسان لفظوں
20:02اسی کو ہیومن ریسورسز کہتے ہیں
20:04آپ سے پوچھے وہ جو کام نہیں جانتے وہ لوگ
20:06ہیومن ریسورس میں نہیں آتے
20:08ٹھیک ہے
20:11نیچرل ریسورسز قدرتی ذرا ہے
20:13کیا ہوتے ہیں یہ
20:14فاؤنڈ ان نیچر
20:16ہماری نیچر میں جو موجود ہوتے ہیں
20:21ہمارے ماحول میں جو موجود ہوتے ہیں
20:23given by Allah
20:24جو کہ Allah تعالیٰ نے ہمیں دئیے ہیں
20:26given by
20:27Allah
20:30examples اس کی
20:36examples
20:38soil
20:40forest
20:45minerals
20:45مینرلز
20:50وارٹر
20:53ایٹسٹرہ
21:01ٹھیک ہے بھائی
21:03اس میں نیچرل ریسورسز کے اندر ہمارے پاس پوری کٹیگری ہے
21:07سوائل کے اوپر الگ بات ہوگی
21:09ابھی مینرلز کے اوپر الگ بات ہوگی
21:11فوریسٹ پر الگ بات ہوگی
21:12کئی ویڈیوز بننگ یہ بھی ٹھیک ہے
21:14وارٹر کے اوپر الگ بات ہوگی
21:16ابھی تو امپورٹنس دیکھ لیں آپ
21:22امپورٹنس اس کے پوائنٹس ہیں
21:24ساتھ آٹھ پوائنٹ ہیں
21:26امپورٹنس آف ریسورسز
21:28یہ نیچے ہی اگلا ٹاپک ہے
21:30آپ کی بک کے مطابق
21:32امپورٹنس آف ریسورسز
21:34ان نیشنل ڈیولپمنٹ
21:36امپورٹنس مطلب اہمیت
21:38کن کی اہمیت
21:40ذرائع ریسورسز کی اہمیت
21:42کس چیز کے اندر اہمیت
21:44نیشنل ڈیولپمنٹ
21:46قومی ترقی
21:48نیشنل ڈیولپمنٹ
21:52نیشنل ڈیولپمنٹ
21:54قومی ترقی
21:56نیشنل ڈیولپمنٹ
22:06قومی ترقی
22:08تو
22:10ریسورسز جو ہیں وہ کیوں اہم ہیں
22:14قومی ترقی کے لیے
22:16جس سے پوری قوم ترقی کرے
22:18ایزا ہول پوری کی پورا
22:20پورا کا پورا ملک ترقی کرے
22:22لوگوں کی زندگی میں خوشحالی آئے
22:24عوام کی زندگی میں خوشحالی آئے
22:26ان کو اچھا انفرسٹرکچر ملے
22:28اچھی میڈیسن ملے
22:30اچھی دوائیں ملے
22:32اچھی خوراک ملے اچھی رہائش ملے
22:34اچھا روزگار ملے
22:36یہ ساری کی ساری چیزیں اگر اچھی ہیں
22:38تو آپ کہیں گے کہ آپ کی نیشن جو ہے وہ ڈیولپ ہو رہی ہے
22:42آپ کا ملک جو ہے وہ ڈیولپ ہو رہا ہے
22:45اور یہ نیشنل ڈیولپمنٹ کہلاتا ہے
22:47قومی ترقی کہلاتی ہے
22:49اور ریسورسز میں اسی کی اہمیت کو
22:52ہم ڈسکس کرنے جا رہے ہیں
22:54تو امپورٹنس آف ریسورسز
22:55ریسورسز جو ہیں
22:56ہیومن ریسورسز یا نیچرل ریسورسز
22:58ان کی اہمیت جو ہے وہ
23:00قومی ترقی کے اندر
23:02کیوں ہیں
23:04بیکاوز
23:06بیکاوز
23:08کیوں کہ
23:10نیچرل ریسورسز بہت زیادہ اہم ہیں
23:12قومی ترقی میں بیکاوز کیوں کہ
23:14پہلا پوائنٹ آجاتا ہے
23:16یہ ریل ویلت کہلاتا ہے
23:20ریل ویلت آف نیشن
23:22قوم کی حقیقی دولت
23:28ریل ویلت جو ہے
23:30یہ کہلاتے ہیں
23:32کسی بھی قوم کی حقیقی دولت
23:34ٹھیک ہے
23:35کنٹریز جو ہیں اسی کے نیچے پھر اگلا بولٹس آئے گا
23:38یہ پوائنٹ سنے لکھوا رہا
23:40یہ بولٹس کی فارم میں آپ کو لکھوا رہا ہوں
23:42communaut montreros جو
23:44Progress کرتی ہیں
23:48ترقی کرتی ہیں
23:50تو ان قوموں کی ترقی
23:52کس چیز کے اوپر depend کرتی ہے
23:54کن چیزوں کے اوپر انحصار ہے
23:56اس کا انحصار
23:58depend مطلب کس چیز پر انحصار کرتی ہیں
24:00جو ممالک جنہیں ان کی ترقی
24:02ترقی کس چیز کے اوپر انحصار کرتی ہے
24:05کس چیز کے اوپر depend کرتی ہے
24:07depend on resources
24:09depend on
24:10resources
24:12کہ اگر یہ دونوں قسم کے
24:17resources موجود ہیں کسی ملک کے اندر
24:19natural resources بھی اور human resources
24:21بھی کام کی چیزیں بھی
24:23کام کے لوگ بھی
24:24تو کیا ہوگا ان کی وجہ سے
24:27وہ ممالک جو ہے وہ
24:29ترقی کریں گے
24:30سیکنڈ پوائنٹ اب اس کا آئے گا
24:35سیکنڈ پوائنٹ اب اس کا آئے گا
24:47نمبر ٹو پوائنٹ
24:50ریسورس ہیلپ ان
24:54ریسورس ہیلپ ان
24:57کس چیز میں
24:57ہیلپ کرتی ہیں resources
24:59defense for country
25:00ملک کے دفاع کے لیے بھی
25:02defense for country
25:04کیوں بھائی ملک کا دفاع
25:08ملک کا defense
25:10میں کیوں اہم ہے
25:11resources
25:12زمین کے اندر اگر کوئلہ موجود ہے
25:14تیل موجود ہے
25:15ٹھیک ہے
25:16گولڈ موجود ہے
25:18زمین کے اندر گیس موجود ہے
25:20تو اس سے ملک کے defense کا کیا تعلق
25:22بالکل تعلق ہے
25:23کیونکہ اگر آپ کے پاس یہ resources ہوں گے
25:26natural resources ہوں گے
25:28human resources ہوں گے
25:30تو آپ کی country کا defense بھی strong ہوگا
25:32کیوں
25:34کیونکہ material requirement
25:36چاہیے ہوگی
25:37material requirement آپ کو
25:40چاہیے ہوگی
25:43اور وہ material requirement کے اندر
25:45اسلحہ
25:46گولہ بارود
25:47weapons
25:48ٹھیک ہے
25:50یہ ساری کے ساری چیزیں
25:53جو فوج استعمال کرتی ہے
25:55یہ ساری کے ساری چیزیں
25:56جو فوج استعمال کرتی ہے
25:58یہ
25:58کہاں بنے گی
25:59فیکٹریوں میں بنے گی
26:00فیکٹریوں میں کیسے بنے گی
26:03جب خام مال آئے گا
26:04raw material آئے گا
26:06raw material
26:07کس سے بنے گا
26:08انہی چیزوں سے بنے گا
26:09اسی کوئلے سے بنے گا
26:10اسی گیس سے بنے گا
26:11اسی تیل سے بنے گا
26:13اور اگر ان سے نہیں بھی بنتا
26:14تو یہ باہر کے ملکوں کو بیچ کے
26:16ان سے جو پیسے ہم لیں گے
26:18اس سے ہم
26:19اسلحہ جو ہے
26:20گھر اپنا تیار کر سکنے
26:21اور اپنے ڈیفنس کو
26:22مضبوط کر سکنے
26:24تو material requirement for military
26:26material requirement for
26:29military
26:30military کی جو ہے وہ
26:32مادی ضروریات
26:35material requirement
26:36مطلب مادی ضروریات
26:37جو بھی ان کی ہے
26:38ٹھیک ہے
26:39تیسرا پوائنٹ یہاں پر یہ
26:43high prestige
26:44بہت بڑے وقار کی بات ہوتی ہے
26:47prestige کا مطلب ہوتا ہے
26:48وقار
26:49اگر آپ کے resources
26:52اچھے ہیں آپ کے ملک کے
26:53تو
26:54یہ high prestige for country
26:56ملک کے لیے جو ہے وہ
26:58بہت وقار کی بات ہے
27:01کہ ہمارے پاس اتنے resources
27:02ہیں
27:03ہمارے پاس اتنے natural resources
27:04ہیں
27:05ہمارے پاس اتنے جو ہے وہ
27:06human resources ہیں
27:08کیسے
27:09بات سمجھ میں نہیں آئی
27:10تو example دیکھیں
27:11سمجھ میں آجائی
27:12example
27:13مثال کے طور پر
27:14western countries جو ہیں
27:16ان کو ہم کہتے ہیں
27:18مغربی ممالک
27:19european countries
27:21england
27:23france
27:23belgium
27:24germany
27:26یہ ساری western countries
27:28کہلاتی ہیں
27:29japan western country
27:30نہیں ہے
27:31جاپان
27:32eastern country
27:33چائنا
27:34eastern country
27:35western country
27:35مغربی ممالک
27:36مطلب
27:37european countries
27:39ان کی طرف
27:40لوگ کیوں جاتے ہیں
27:41example
27:41western countries
27:43western
27:45countries
27:47جو مغربی ممالک
27:48ہیں
27:48attract people
27:51وہ لوگوں کو
27:52attract کرتے ہیں
27:53اپنی طرف
27:53وہ لوگوں کو
27:56attract کرتے ہیں
27:57اپنی طرف
27:58کیوں
27:58کیونکہ وہ
27:59جتنی western countries
28:00ہیں وہ
28:00developed countries
28:01کیوں
28:02developed وہ
28:03ہو چکی
28:03کیوں وہ
28:04ترقی آفتہ
28:05ہو چکی
28:05کیوں وہ
28:06امیر ہو چکی
28:07اس کی وجہ
28:08ان کے
28:08resources
28:09ہیں
28:09دونوں
28:10قسم کے
28:11resources
28:11natural resources
28:13بھی
28:13اور
28:14human resources
28:15بھی
28:15وہاں پر
28:16کام کی
28:16چیزیں
28:16بھی ہیں
28:17اور
28:18کام کے
28:18لوگ
28:19بھی ہیں
28:20اس وجہ سے
28:20تو
28:21لوگ
28:21attract
28:22ہوتے ہیں
28:23western
28:23countries
28:24کی
28:24طرف
28:24کس
28:24لیے
28:25take
28:26advantage
28:26to
28:28take
28:28advantage
28:29to
28:31take
28:32advantage
28:32تاکہ
28:33فائدہ
28:33اٹھایا
28:34جا
28:34سکے
28:35کیوں
28:36لوگ
28:36جا
28:36رہے ہیں
28:36تاکہ
28:37لوگ
28:37فائدہ
28:38اٹھا
28:38سکے
28:38their
28:41rich
28:43resources
28:43ان کے
28:45rich
28:45resources
28:46سے
28:46ہم
28:47بھی
28:47فائدہ
28:47اٹھائیں
28:48ان کے
28:49natural
28:50resources
28:51سے
28:51ہم
28:52بھی
28:52فائدہ
28:52اٹھائیں
28:52ان کے
28:53human
28:53resources
28:54سے
28:54ہم
28:55بھی
28:55فائدہ
28:55اٹھائیں
28:55چوتھا
28:56point
28:56جو ہے
28:57وہ آپ
28:58کو
28:58بتاتا
28:59ہے
28:59help
29:00in
29:00meeting
29:01help
29:02in
29:02meeting
29:04یہ
29:05meeting
29:05سے
29:05مطلب
29:05ملاقات
29:06نہیں
29:06ہے
29:06meeting
29:09سے
29:09مطلب
29:09یہاں
29:10ملاقات
29:10نہیں
29:11ہے
29:11natural
29:12resources
29:13resources
29:13کی
29:13مدد
29:14resources
29:15جو
29:15ہے
29:15وہ
29:16آپ
29:16کو
29:16help
29:16کر
29:17رہے ہیں
29:18یہاں پر
29:19meeting
29:19کا
29:20مطلب
29:20ہے
29:20ضرورت
29:20پورا
29:21ہونا
29:21ضرورت
29:22پورا
29:23ہونا
29:23resources
29:24جو ہے
29:24وہ
29:24آپ
29:25کو
29:25help
29:25کر
29:25رہے ہیں
29:26کہ آپ
29:26اپنی
29:27ضرورت
29:27پوری
29:27کریں
29:28needs
29:28of
29:29country
29:29جو
29:34ملکی
29:34ضروریات
29:35ہیں
29:35وہ
29:36پوری
29:37ہو
29:37جاتی
29:37ہیں
29:37اس
29:38سے
29:38ٹھیک
29:38ہے
29:39natural
29:39resources
29:40کی
29:40مدد
29:40سے
29:40example
29:41necessities
29:43جو
29:43ضروریات
29:44زندگی
29:44ہیں
29:44necessities
29:50necessities
29:52necessities
30:00ان قوم
30:00کہتے ہیں
30:01ضروریات
30:01ضروریات
30:05اور خواہشات
30:05ان میں
30:06فرق
30:06ہے
30:07روٹی
30:08کپڑا
30:08مکان
30:08یہ آپ
30:09کی
30:09ضرورت
30:09ہے
30:10ٹھیک
30:10ہے
30:10fashion
30:11make
30:12up
30:12outing
30:13یہ
30:16آپ
30:16کی
30:16خواہشات
30:17ہیں
30:17آپ
30:18کو
30:18کھانا
30:18کھانا
30:19ہے
30:19تو
30:19سبزی
30:19ڈال
30:20سے
30:20بھی
30:20آپ
30:20پیٹ
30:21بھر
30:21سکتا
30:21ہے
30:21لیکن
30:22آپ
30:23چاہتے
30:24ہیں
30:24کہ
30:24بریانی
30:25کھانی
30:25ہے
30:25پیٹسا
30:26کھانا
30:26ہے
30:27برگر
30:27کھانا
30:28ہے
30:28یہ
30:28آپ
30:28کی
30:29خواہشات
30:29آپ
30:31دو
30:31کپڑوں
30:31کے
30:31اندر
30:32بھی
30:32زندگی
30:33اپنی
30:33گزار
30:33سکتے
30:34ہیں
30:34کہ
30:34ایک
30:35کو
30:35پہنے
30:36رکھا
30:36دوسرے
30:36کو
30:37دھوکے
30:37ریڈی
30:37رکھ
30:37دیا
30:38پوری
30:39زندگی
30:39آپ
30:39کی
30:39گزر
30:40سکتی
30:40ہے
30:40اگر
30:41پھڑ جائے
30:41تو
30:41دوسرا
30:42لباس
30:42ایک
30:42اور
30:42لے
30:43لیں
30:43تو
30:43دو
30:44میں
30:44آپ
30:44کی
30:44پوری
30:44زندگی
30:45گزر
30:45سکتی
30:45ہے
30:45لیکن
30:46آپ
30:46کی
30:47خواہشات
30:47زیادہ
30:47ہیں
30:48نیسیسٹیز
30:48سے
30:48زیادہ
30:49وانٹز
30:49زیادہ
30:50ہیں
30:50ڈیزائر
30:51زیادہ
30:51ہیں
30:51ٹھیک
30:52تو
30:52نیسیسٹیز
30:53کا
30:53مطلب
30:53ضروریات
30:54جس
30:54میں
30:54اشیاء
30:55خرد و
30:56نوش
30:56آ جاتی
30:56ہیں
30:57کھانے
30:57پینے
30:57کی
30:58اشیاء
30:58آ جاتی
30:58ہیں
30:58یہ
30:59نیسیسٹیز
30:59میں
30:59تو
31:00ان کی
31:01ضروریات
31:02پوری
31:02ہوتی
31:02ہیں
31:02آپ کے
31:03ریسورسز
31:04اچھے
31:04ہوں
31:04کمفرٹ
31:05کمفرٹ
31:10کا
31:10مطلب
31:10ہوتا ہے
31:11آسائش
31:12آسائش
31:15آپ
31:16کو
31:16زندگی
31:17میں
31:17جو
31:17چیز
31:17آسائش
31:18دیتی
31:18ہیں
31:18آپ
31:19کے
31:19گھر
31:19میں
31:19فرش
31:20موجود
31:20ہے
31:20لیکن
31:21آپ
31:21بولتے
31:21نہیں
31:22اس کے
31:22اوپر
31:22ماربل
31:23بھی
31:23لگا
31:23ہونا
31:23چاہیے
31:24اس پہ
31:24کارپیٹ
31:25بھی
31:25بچھا
31:25ہونا
31:26چاہیے
31:26ٹائل
31:26بھی
31:26لگے
31:27ہونے
31:27چاہیے
31:27کیوں
31:28کیونکہ
31:29اس سے
31:29ہمیں
31:29آرام
31:31ملتا
31:31آسائش
31:32ملتی
31:32ہے
31:32کمفرٹ
31:33اور
31:34لکجریز
31:35لگجریز
31:41لگجریز
31:42کا مطلب
31:42ہوتا ہے
31:43پر آسائش
31:44پر آسائش
31:47تو وہ
31:51چیزیں
31:51جو کہ
31:51آپ کی
31:52ضروریات
31:52ہیں
31:53وہ
31:53بھی
31:53آپ کی
31:53پوری
31:54ہوتی
31:54ہیں
31:54وہ
31:55چیزیں
31:56جو
31:56کہ
31:56آپ کی
31:56کمفرٹ
31:57میں
31:57آتی
31:57ہیں
31:57آسانیہ
31:58پیدا
31:58کرتی
31:59ہیں
31:59آپ کی
32:00زندہی
32:00کے
32:00اندر
32:01اور
32:01وہ
32:01چیزیں
32:02جو
32:02لکجریز
32:02میں
32:02آتی
32:03ہیں
32:03ایکسٹرا
32:03جو
32:04ہے
32:04وہ
32:04آپ
32:05کراچی
32:06سے
32:06ہیدراباد
32:06جانا
32:07ہے
32:07آپ
32:07ہیلیکوپٹر
32:08نکال
32:21بس میں
32:21بیٹھ کے
32:21آگئے
32:22یہ
32:22آپ کی
32:22ضرورت
32:23ہو
32:23گئی
32:23تینوں
32:24چیزوں
32:24میں
32:24فرق
32:25ہے
32:25چار
32:27پوائنٹ
32:27ہو
32:27گئے
32:27پانچ
32:27پوائنٹ
32:28اس کا
32:28دیکھیں
32:28امپورٹنس
32:33آف
32:33ریسورس
32:34ہیلپن
32:34ہیلپن
32:38فلورش
32:39فلورش
32:43کا
32:43مطلب
32:43ہوتا ہے
32:43پنپنا
32:44گرو
32:45کرنا
32:46خالص
32:47اردو
32:47میں
32:47اس کو
32:47کہا
32:48جاتا
32:48پنپنا
32:49اور
32:49آسان
32:50لفظوں
32:50میں
32:50اس کو
32:50کہا
32:50جاتا
32:51ہے
32:51گرو
32:51کرنا
32:51کیا
32:53گرو
32:53ہو
32:54رہا
32:54ہے
32:54کون
32:55سی
32:55چیز
32:55ترقی
32:56پا
32:56رہی
32:56ہے
32:56تجارت
33:00جو ہے
33:00آپ کے
33:05ملک
33:05کے
33:06اندر
33:06اچھے
33:06ریسورس
33:06ہیں
33:07تو
33:07اس سے
33:07آپ
33:08کا
33:08بزنس
33:08جو
33:08ہے
33:08وہ
33:09بھی
33:09پھلے
33:10گا
33:10پھولے
33:11گا
33:11اور
33:11ٹریڈ
33:12جو
33:12ہے
33:12وہ
33:12بھی
33:12آپ
33:13پھلے
33:13گا
33:13پھولے
33:14گا
33:14اس کے
33:14علاوہ
33:15آپ
33:16پارٹیسپیٹ
33:17کر
33:17سکتے ہیں
33:18پارٹیسپیٹ
33:19کر سکتے ہیں
33:20ورلڈ
33:21ٹریڈ
33:21ورلڈ
33:23ٹریڈ
33:23بین الاقوامی
33:25تجارت
33:25میں بھی
33:26پارٹیسپیٹ
33:26کر سکتے ہیں
33:27بہت سارے
33:28ممالک
33:29کو اپنے
33:29ریسورسز
33:30بیچ بھی
33:30سکتے ہیں
33:31ان
33:31ممالک
33:32سے کچھ
33:32نئے
33:32ریسورسز
33:33خرید
33:33بھی
33:34سکتے ہیں
33:34ٹھیک ہے
33:35کیونکہ
33:35کوئی بھی
33:36ملک
33:36ریسورسز
33:37کے
33:37معاملے میں
33:38ہنڈرڈ
33:39پرسنٹ
33:39خود
33:40کفیل
33:40نہیں
33:40ہوتا
33:41پاکستان
33:42میں
33:42آئل
33:43بھی
33:43پیدا
33:43ہوتا
33:44ہے
33:44پاکستان
33:45سے
33:46آئل
33:46بھی
33:46نکلتا
33:47ہے
33:47آگے
33:47ہم
33:47تفصیلات
33:48دیکھیں
33:48گے
33:49لیکن
33:50وہ
33:50ٹوئنٹی
33:50پرسنٹ
33:51آئل
33:51صرف
33:51نکلتا
33:52ہے
33:52اور
33:52اتنی
33:52اچھی
33:53کوالٹی
33:53کبھی
33:53نہیں
33:54ہوتا
33:54اس لئے
33:54پاکستان
33:55کی
33:55آئل
33:55اور
33:56پیٹرول
33:56کی
33:56ضروریات
33:57ہیں
33:57اس کے
33:57لئے
33:58ہمیں
33:58کیا
33:58کرنا
33:58پڑتا
33:59ہے
33:59کہ
33:59ایٹی
33:59پرسنٹ
34:00آئل
34:00باہر
34:00سے
34:01منگوانا
34:01پڑتا
34:01ہے
34:02تو
34:02ورلڈ
34:03ٹریڈ
34:03میں
34:04بھی
34:04آپ
34:05پارٹسپیٹ
34:05کرتے
34:06ہیں
34:06ٹھیک
34:07ہے
34:07ریسورسز
34:09کی
34:09مدد
34:10سے
34:10اور
34:11آپ کی
34:12ایکانومی
34:23اچھی
34:24ہو جاتی
34:24وہ
34:26کیا
34:26ہو جاتی
34:27ہے
34:27اچھی
34:28ہو جاتی
34:28ہے
34:28چھٹا
34:29پوائنٹ
34:29اس کا
34:30نوٹ
34:30کرتے
34:30آٹھ
34:33پوائنٹ
34:33ہے
34:33چھٹا
34:48پوائنٹ
34:49ایمپلوئیمنٹ
34:50روزگار
34:52ایمپلوئیمنٹ
34:55مطلب
34:55روزگار
34:56جوبز
35:01ایمپلوئیمنٹ
35:03اپرچنیٹیز
35:08ٹو پیپل
35:09اگر آپ کی
35:11ریسورسز
35:12اچھی ہیں
35:13تو
35:13لوگوں
35:14کو
35:14مواقع
35:14ملتے
35:15ہیں
35:15اچھے
35:18روزگار
35:18کے
35:18مواقع
35:19ملتے
35:20ہیں
35:20اپرچنیٹیز
35:21مطلب
35:21اچھے
35:22روزگار
35:22کے
35:23مواقع
35:24ملتے ہیں
35:24ایمپل
35:25اس کی
35:27ایمپل میں
35:28ہمارے پاس
35:29کہ اگر
35:31وہ
35:33کنٹریز
35:33جو کہ
35:34ڈیولپ کنٹریز
35:35ہیں
35:35آپ دیکھیں
35:35کیوں
35:35وہاں جانا
35:36چاہتے ہیں
35:36ایک یہ
35:37بات بھی
35:37تو ہے
35:37نا
35:38آپ
35:38سکھے
35:39پاس
35:53جاتا
35:54جانا
35:54چاہتے ہیں
35:55کیوں جانا چاہتے ہیں وہاں پر
35:58یہ ساری کنٹریز جو ہیں
36:00یہ ڈیولپ کنٹریز
36:02یہ ترقی یافتہ ملک ہیں
36:04ٹھیک ہے
36:04تو اسی لیے پیپل
36:07گو ٹو
36:11لوگ جو ہے وہ جاتے ہیں
36:13کہاں پر جاتے ہیں
36:14گلف کنٹریز
36:16خالیجی ممالک میں
36:19گلف کنٹریز
36:20مسکد
36:22امان
36:23بہرین
36:24کوئت
36:26جاتے ہیں نا یہ گلف کنٹریز کہلاتے ہیں
36:28کیوں وہاں روزگار کے اچھے مواقع ہیں
36:30ٹھیک ہے
36:31میڈل ایسٹ
36:32مشرق وستہ
36:34میڈل ایسٹ
36:36مشرق وستہ
36:38کہ جو ممالک ہیں
36:39ایران سے لے کے اسرائیل تک
36:41اسرائیل تو خیر ملک نہیں ہے وہ تو قبضہ ہے
36:43ٹھیک ہے
36:44برحال تو یہ جو پوری پٹی ہے
36:47اس کو ہم مشرق وستہ کہتے ہیں
36:48ایران آجاتا ہے
36:49ایراک آجاتا ہے
36:50اس کے اندر لیبیا
36:51شام
36:52مصر
36:52اردن
36:53یہ پوری کے پوری
36:54سعودی عرب
36:55ٹھیک ہے
36:58یہ سب کے سب جو ہے
36:59all most developed countries ہیں
37:01بہت زیادہ مواقع ہیں وہاں پر
37:03تو وہاں پر آپ جاتے ہیں
37:05کس لیے
37:06روزگار کیلئے
37:07میڈل ایسٹ countries
37:10ٹھیک ہے بھئی
37:14اس کے علاوہ
37:16آپ کہاں جاتے ہیں
37:17یورپین countries
37:18یورپین کنٹریز
37:29یو ایس سے
37:33کینیڈا
37:34یو ایس سے کینیڈا
37:39آسٹریلیا
37:40ٹھیک ہے پھئی
37:44ساتھوہ پوائنٹ جو ہے
37:47وہ ہے
37:47rapid progress
37:49rapid کا مطلب ہوتا ہے
37:52بہت تیزی کے ساتھ
37:54progress مطلب
37:54ترقی
37:56بہت تیزی کے ساتھ جو ہے وہ ترقی ہوتی ہے
37:58rapid progress
37:59oblique
38:00development
38:01وہ تیزی کے ساتھ
38:05ترقی ہوتی ہے
38:05development ہوتی ہے
38:06کس کی
38:07country کی
38:08ملک کی
38:09اگر اس کے پاس
38:12resources
38:12اچھے ہیں تو
38:13provide people
38:15resources کی وجہ سے
38:18provide people
38:19لوگوں کو
38:21مہیا ہو جاتی ہیں
38:23provide کا مطلب ہوتا ہے
38:24مہیا ہو جانا
38:25مل جانا
38:26provide people
38:27کیا لوگوں کو مل لیاتا ہے
38:29لوگوں کو
38:29ample food
38:31ample food
38:33مطلب
38:33بہت زیادہ
38:34تعداد
38:36خوراک کی
38:36building national institutions
38:39قومی ادارے
38:42ترتیب پاتے ہیں
38:43building
38:44national institutions
38:49عام ادارے نہیں
38:55national institutions
38:56ٹھیک ہے
38:57قومی ادارے
38:58ان کی building ہوتی ہے
39:00strengthen
39:01طاقت ملتی ہے
39:03strengthen
39:06طاقت ملتی ہے
39:09کسی اس کو
39:09national unity
39:11national
39:15unity
39:17قومی اتحاد
39:19قومی اتحاد
39:20جو ہے
39:21وہ مضبوط ہوتا ہے
39:23ٹھیک ہے
39:24individual
39:24character
39:25مضبوط ہوتا ہے
39:26individual
39:32character
39:35مضبوط ہوتا ہے
39:36آپ
39:36develop countries
39:37ہیں
39:37پیسہ پائی
39:37ٹھیک تھا
39:38گئے
39:38آپ کے پاس
39:39خود بخود
39:42قومی اتحاد
39:46پیدا ہو جائے گا
39:47لڑائی
39:47جھگڑائی
39:48کوئی نہیں
39:48ہوگا
39:48سب ہی مالدار
39:49ہیں
39:49پیسے کی
39:50ٹینشن
39:50ہی نہیں
39:51ہے
39:51ٹھیک ہے
39:51تو
39:51اس سے
39:52آپ کو
39:52طاقت
39:52ملے گی
39:53individual
39:53character
39:54عام
39:55انسان
39:55کا
39:56فرد واحد
39:56individual
39:57مطلب
39:57فرد واحد
39:58اکیلا آدمی
39:59اس کا
40:00character
40:01اس کا
40:01کردار
40:01جو ہے
40:02وہ بھی
40:02مضبوط
40:03ہوگا
40:03وہ چوری
40:04چکاری میں
40:04نہیں پڑے گا
40:05دھوکہ
40:05نہیں
40:06کرے گا
40:06فراڈ
40:06نہیں
40:07کرے گا
40:07کیوں
40:07وہ
40:08اپنے
40:08گھر میں
40:08رہتا ہے
40:09اس کے
40:09پاس
40:09گاڑی
40:10بھی
40:10ہے
40:10پیسے
40:11بھی
40:11پڑھ رہے ہیں
40:15دوائیں
40:15بھی
40:15صحیح
40:16مل
40:16رہی ہیں
40:16ٹھیک
40:17روڈ
40:17بھی
40:17ٹوٹے
40:18پھوٹے
40:18نہیں
40:18ہیں
40:19پانی
40:19بھی
40:19صاف
40:19مل
40:20رہا
40:20تو
40:20وہ
40:21ٹینشن
40:21میں
40:21نہیں
40:21ہوگا
40:22کسی
40:22بھی
40:22تو
40:23آپ
40:23اس سے
40:23کوئی
40:24بولیں
40:24گے
40:24مجھے
40:24آپ کی
40:25مدد
40:25چاہیے
40:26وہ
40:26لے گا
40:26بلکل
40:26آئیں
40:27وہ
40:29ٹینشن
40:29فری
40:29ہوگا
40:30اس کو
40:30کوئی
40:30ٹینشن
40:30ہی نہیں
40:31ہے
40:31آپ
40:32کو
40:32ٹینشن
40:33ہے
40:33صبح
40:33سے
40:33لے کے
40:34رات
40:34تک
40:34گیس
40:37چلی
40:37گئی
40:38کھانا
40:39آدھا
40:39کچھا
40:39پک گیا
40:40پکا
40:41پک گیا
40:41کھانا
40:41چائے
40:42آدھی
40:42بن گئی
40:42گیس
40:43چلی
40:43گئی
40:43کیا
40:44کریں
40:44سردیاں
40:45ہو رہی
40:45ہیں
40:45نہانا
40:46گرم
40:46پانی
40:46چاہیے
40:47گیزر
40:47گیس
40:48چلی
40:48گئی
40:48سڑک
40:50پہ جاتے
40:50ہیں
40:50باہر
40:51سڑکیں
40:51ٹوٹی
40:52پھوٹی
40:52ہیں
40:52آپ
40:53کا
40:53بھی
40:53نقصان
40:54وقت
40:54کی
40:54بربادی
40:55جنجٹ
40:56الگ
40:56اچھلنا
40:57کودنا
40:58الگ
40:58ان سڑکوں
40:59کی
40:59وجہ
40:59سے
40:59ٹھیک
40:59آپ کے
41:00اندرونی
41:01آزا
41:01ادھر
41:01ادھر
41:02ہو جاتے
41:02ہیں
41:02پورے
41:02آتے
41:04جو
41:04ہے
41:04وہ
41:04موکوانے
41:05لگتی
41:05ہیں
41:05سڑکوں
41:06کا
41:06یہ
41:06حال
41:06ہے
41:06ٹھیک
41:07ہے
41:07اس کے
41:08علاوہ
41:08آپ کی
41:08گاڑی
41:09کا
41:09بیڑا
41:09غرق
41:10ٹائر
41:11خراب
41:11انجن
41:12خراب
41:12ان ٹوٹی
41:13پھوٹی
41:13سڑکوں
41:13کی
41:13وجہ
41:14سے
41:14پنچر
41:15ہو جائے
41:16بائیک
41:16ایک
41:17عذیت
41:17میں
41:17گرفتار
41:18ہے
41:18صبح
41:19سے
41:19لے
41:19کے
41:19رات
41:19دا
41:19کہ
41:20ہر
41:20پاکستانی
41:20ایک
41:21عذیت
41:21میں
41:21گرفتار
41:22تو
41:23وہ
41:23کیا
41:23بنے
41:23گا
41:23وہ
41:25چور
41:26بنے
41:26گا
41:26وہ
41:26ڈاکو
41:27بنے
41:27گا
41:28وہ
41:29کیا
41:29بنے
41:29یہ
41:29یہی
41:29کرے
41:30گا
41:30آخر
41:30میں
41:30وہ
41:32پھر
41:32آپس
41:32میں
41:33ارباب
41:33اختیار
41:34تک
41:34تو
41:34جا
41:34نہیں
41:35سکتا
41:35آپس
41:36میں
41:36اتحاد
41:36ہے
41:37نہیں
41:37آپس
41:38میں
41:38اتفاق
41:38ہے
41:39نہیں
41:39ہماری
41:42لائٹ
41:42بھی
41:42چلی
41:42جاتی
41:43ہے
41:43تو
41:43ہم
41:43باہر
41:43نکل
41:43کے
41:44دیکھتے ہیں
41:44کہ
41:44برابر
41:44والی کی
41:45لائٹ
41:45گئی ہے
41:45نا
41:46یہ
41:46نہیں
41:46سوچتے
41:47کہ
41:47لائٹ
41:47گئی
41:48کیوں
41:48ہے
41:48کہ
41:49جا کے
41:50ان کا
41:50گریوان
41:50پکڑیں
41:50گے
41:51بھائی
41:51لائٹ
41:51کیوں
41:51بن
41:51کی
41:52تم
41:52نے
41:52نہیں
41:53نکل
41:53کے
41:54دیکھیں
41:54گے
41:54باہر
41:54برابر
41:55والی کی
41:55لائٹ
41:55گئی
41:56بھی
41:56ہے
41:56ہاں
41:56اب
41:56اتمنان
41:57ہو
41:57گیا
41:57بس
41:58ٹھیک
41:58ہے
41:58اس کی
41:58بھی
41:58گئی
41:58ہے
41:59میری
41:59بھی
41:59گئی
41:59ہے
41:59خیر
41:59ہے
42:00کوئی
42:00مسئلہ
42:00نہیں
42:00یہ
42:01مائنڈ
42:02سیٹ
42:02ہوگا
42:02تو
42:02وہاں
42:03پر
42:03آپ کو
42:03کیا
42:03ملیں
42:04گے
42:04جوتے
42:04ہی
42:05ملیں
42:05گے
42:05آپ
42:05میں
42:05اتفاق
42:06نہیں
42:06ہوگا
42:06اتحاد
42:07نہیں
42:07ہوگا
42:07پھر
42:07آپ
42:08چور
42:08ڈکی
42:09ڈاکو
42:09کیا
42:11کیا
42:11بنیں
42:11گے
42:11برحال
42:14یہ آپ
42:14کا
42:14ٹاپک
42:14ہو
42:14گیا
42:15بھئی
42:15اگلا
42:16ٹاپک
42:17جو ہے
42:17اس کے
42:17بعد
42:17ہم اگلا
42:18ڈسکس
42:18کریں
42:18گے
42:19اب
42:19یہ
42:19چل
42:20رہا
42:20ہے
42:20کافی
42:20چیپٹر
42:21تویل
42:21ہے
42:21اس میں
42:22بہت
42:22کچھ
42:22بتانے
42:23کے
42:23لئے
42:23اپنا
Comments