- 8 months ago
food crops _ agriculture _ resources of Pakistan _ class 10 pst _ chapter 5 _ Sindh textbook board
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:02بسم اللہ الرحیم
01:04بسم اللہ الرحیم
01:06بسم اللہ الرحیم
01:08بسم اللہ الرحیم
01:10بسم اللہ الرحیم
01:12موسکراتے رہیے
01:13نہیں ہے پڑھائی لکھائی
01:15یار کوئی وہ
01:16وہ بھی بچارے
01:17ٹیچرز جو ہیں وہ
01:18آپ کے بھلے کی بھی
01:20کہتے ہیں
01:20کیونکہ سارے بچے
01:21اصل میں ایک جیسے نہیں ہوتے
01:22کچھ بچے
01:23تم کرتے ہیں
01:25شرارتیں کرتے ہیں
01:26تو ان پہ تھوڑی سی
01:28سختی کرنی پڑ جاتی
01:31تو اس وجہ سے بھی
01:33وہ یہ بات کرتے ہیں
01:35ٹھیک ہے
01:37لیکن یہ ہے کہ
01:39ایزا ہول اگر ہم دیکھیں
01:40تو پڑھائی لکھائی
01:41کوئی عذاب نہیں ہے
01:43ٹینشن نہیں ہے
01:44اس کو انجوائے کریں
01:45آپ پڑھائی لکھائی کو
01:48انجوائے کریں گے
01:49تو آپ کو مزہ آئے گا
01:52آپ سیکھنے کا
01:53مائنڈ بنا کر آئیں گے
01:54ہمیں آج سیکھنا ہے
01:55ہم نے پچھلے ویڈیو میں
01:56جو کیش کروپس کو
01:59ڈسکس کیا تھا
02:00اس میں ہم نے کیا سیکھا تھا
02:01اور ہم جو فوڈ کروپس
02:02اس کو ڈسکس کرنے جا رہے ہیں
02:03اس میں ہم نے
02:04کیا سیکھنے جا رہے ہیں
02:06یہ مین چیز ہے
02:07ٹھیک ہے نا بھائی
02:09تو پچھلی ویڈیو کے اندر
02:12ہم نے
02:12کیش کروپس کو ڈسکس کر لیا
02:18اب ذرا فوڈ کروپس جو ہے
02:20اس کی طرف آجاتے ہیں
02:21فوڈ کروپس
02:22کتنی قسم کی فوڈ کروپس ہیں
02:24فوڈ کروپس
02:27یہ ہمارے پاس
02:28اس میں فوڈ کروپس میں
02:31آپ کے پاس
02:31نوٹ کر لیجئے
02:34ویٹ آجاتا ہے
02:36اس کو ڈسکس کریں گے
02:38گندم کو
02:39رائس
02:40چاول آجاتا ہے
02:42ٹھیک ہے
02:43اور میز
02:44مکعی آجاتا ہے
02:46میز جس کو کورن بھی کہتا ہے
02:49بھٹا
02:50یہ بھی آجاتا ہے
02:51مکعی
02:52ٹھیک ہے
02:53سورغم
02:54اور ملٹس
02:54جوار
02:55اور باجرہ
02:56سورغم
02:59اور ملٹس
03:02اور ملٹس
03:03اور ملٹس
03:05عام الفاظ میں
03:07اس کو جوار
03:08اور باجرہ
03:08کہا جاتا ہے
03:09سورغم
03:09جوار
03:11اور ملٹس
03:12باجرہ
03:13باجرہ
03:17ٹھیک ہے بھئی
03:19پلسس
03:20ڈالیں
03:20پلسس
03:24ڈالیں
03:25چنے کی
03:27ڈال
03:28مون کی
03:28ڈال
03:28مسور
03:29کی ڈال
03:29ٹھیک ہے
03:30بارلے
03:32جو
03:33بارلے
03:38جو
03:39اور ساتھویں
03:43نمبر پر
03:43ویجیٹیبل
03:44ڈ فروٹس
03:45ویجیٹیبل
03:47اینڈ فروٹس
03:49آپ کی بک کے
03:50مطابق جو
03:51فوڈ
03:52کراپس
03:52دی گئی ہیں
03:53وہ سب کی
03:53سب میں
03:54نیا پر
03:54لکھ دی ہیں
03:55باری باری
03:56ان کو دیکھ لیتے ہیں
03:57سب سے پہلے
03:58ویجیٹ کو دیکھ لیتے ہیں
03:59نوٹ کرتے جائیے
04:01سٹیپل
04:04فوڈ
04:05گرین ہے یہ
04:05کیا ہے یہ
04:07سٹیپل
04:09فوڈ
04:11گرین
04:13سٹیپل
04:13فوڈ
04:14گرین ہے یہ
04:16اس کو گندم
04:21کہتا ہے نا
04:21اردن میں
04:22سٹیپل
04:22فوڈ
04:22گرین ہے یہ
04:23ٹھیک ہے
04:24اس کی خاص
04:26جو بائی پروڈکٹ
04:27ہے
04:27مین بائی پروڈکٹ
04:28جو ہے
04:29مین
04:30بائی پروڈکٹ
04:31جو ہے
04:32اس کی
04:32گندم
04:33کی
04:34یعنی کہ
04:36اس سے جو چیز
04:38ویڈ سے
04:38جو خاص چیز
04:39ہمیں حاصل ہوتی
04:40جو خاص بائی پروڈکٹ
04:42ہے
04:42وہ کیا ہے
04:43فلور ہے
04:43آٹا
04:44آٹا
04:47اچھا بائی پروڈکٹ
04:49آف فلور
04:50اب آٹا جو ہے
04:51جو کہ بزاتے
04:52خود بائی پروڈکٹ
04:53ہے
04:53اس کی بائی پروڈکٹ
04:56بائی پروڈکٹ
04:57آف فلور
04:58آٹے کی
05:00مزید جو بائی پروڈکٹ
05:01منتی ہیں
05:02سب سے پہلے
05:02روٹی
05:03بریڈ
05:04یہ ہے
05:07اور ادھر فوڈ
05:08آئیٹم
05:08ادھر
05:11فوڈ آئیٹم
05:14ادھر فوڈ
05:17آئیٹم
05:19اگلا پوائنٹ
05:23یہ ہے
05:23کہ
05:24تھری فورت
05:26پروڈکشن
05:27جو ہے
05:27ریسیوڈ
05:29پنجاب سے جو ہے
05:30کیونکہ
05:31گندم کی کاش
05:33تو آپ کو پتا ہے
05:33ویڈ کی کاش
05:35جو ہے
05:35کلٹیویشن
05:36تو تھرو آؤٹ
05:36پورے کنٹری میں
05:37ہوتی ہے
05:37لیکن اگر
05:38پنجاب کو دیکھیں
05:39تو پنجاب جو ہے
05:41وہ تقریباً
05:43تھری اپون فور
05:44مینز
05:46تھری فورت
05:50تھری
05:51فورت
05:54تھری فورت
05:57پروڈکشن
05:58جو ہے
05:58وہ پنجاب سے
05:59حاصل ہوتی
05:59پورے ملک میں
06:00اس کا کیا مطلب ہے
06:03تھری اپون فور
06:04مطلب یہ
06:05کہ پورے ملک کی
06:06پورے ملک کی
06:09اگر ویڈ کی
06:10پروڈکشن کے
06:11چار حصے کیے جائیں
06:12چار حصے کیے جائیں
06:14تو تھری اپون فور
06:15تو تین حصے جو ہے
06:16تین حصے
06:18تین حصے
06:20گندم جو ہے
06:21یعنی کہ
06:21سیونٹی فائف پرسنٹ
06:23گندم جو ہے
06:23وہ صرف
06:24کہاں سے آ رہی ہے
06:24پنجاب سے
06:26آ رہی ہے
06:27ٹھیک ہے بھئی
06:28سندھ جو ہے
06:30وہ ہمارا
06:31وہ سیکنڈ پروڈیوسر ہے
06:32ویٹ کا
06:33سندھ جو ہے
06:36ہمارا
06:37کیا ہے
06:38سیکنڈ پروڈیوسر ہے
06:40سیکنڈ
06:42پروڈیوسر ہے
06:43ٹھیک ہے بھئی
06:46کے پی کے اور
06:46بلوچستان کی بات کرتے ہیں
06:48تو یہاں پر بھی ہے
06:49خیبر پختونخواہ
06:50اور بلوچستان
06:52خیبر پختونخواہ
06:54اور
06:54بلوچستان کی اگر بات کریں
06:58آلسو پروڈیوسرز
07:00آلسو
07:01پروڈیوسرز
07:03لیکن
07:03کم جو ہے وہ
07:04کم تعداد میں
07:07پروڈکشن ہوتی ہے
07:08کے پی کے اور بلوچستان
07:10پاکستان جو ہے وہ
07:12سیلف سفیشینٹ
07:13سیلف
07:16سفیشینٹ جو ہے
07:18وہ ہے پاکستان
07:21خود انحساری
07:22خود کفیل ہے
07:24ہاں دیکھیں
07:24اگزیکٹ مجھے اس کا
07:25میں سوچتا رہا تھا
07:26گیار اس کا
07:26اگزیکٹ جو ہے وہ
07:28اردو کا کیا مطلب ہوگا
07:30سیلف سفیشینٹ کا مطلب ہوتا ہے
07:34خود کفیل
07:35ٹھیک ہے
07:36کسی دوسرے پر
07:37ڈیپینڈ نہ کرنا پڑے
07:38سیلف سفیشینٹ مطلب
07:39خود کفیل
07:41اچھا بھئی پہلے بھی
07:45میں نے بولا تھا
07:46یار یہ سٹیپل
07:46فوڈ گرین
07:48مجھے یاد نہیں آرہا
07:50اس کا کیا مطلب ہے
07:51تو ابھی نکال لیتے ہیں
07:52گوگل کر لیا
07:53میں نے کیا ہی ہے
07:54سٹیپل فوڈ گرین
07:55are the main source
07:56of calories and nutrition
07:57for a large portion
07:58of the world's population
07:59بھئی مطلب تو بتاؤنا
08:03سٹیپل فوڈ گرین
08:10means کیا ہے بھئی
08:12گوگل صاحب
08:14سٹیپل فوڈ گرین
08:17is a grain
08:17that is a major part
08:19of person's diet
08:20ٹھیک ہے
08:21سٹیپل فوڈ گرین
08:23اب سمجھ میں آگئے
08:24سٹیپل فوڈ گرین
08:26مطلب
08:26آپ کی خوراک کا
08:28سب سے بڑا پورشن
08:30کور کرنے والی چیز
08:32آپ جو بھی کھانا
08:33کھاتے ہیں
08:34آپ کھاتے بھی ہیں
08:35آپ پیتے بھی ہیں
08:36ٹھیک ہے
08:37آپ fruits بھی کھاتے ہیں
08:38اور پتہ نہیں
08:39کیا کیا
08:39آپ صبح سے
08:40رات تک کھاتے ہیں
08:41لیکن اس سب کے اندر
08:43main آپ کی
08:45diet کا
08:46سب سے زیادہ
08:46portion جو چیز
08:47کور کرتی ہے
08:48وہ کیا ہے
08:48وہ گندم ہے
08:49وہ wheat ہے
08:51تو آپ کی diet
08:53کا جو major portion
08:54کور کرنے والی
08:55چیز ہے
08:57اس کو کہا جاتا ہے
08:58سٹیپل فوڈ
08:59کیا کہا جاتا ہے
09:01سٹیپل فوڈ
09:02grain کا مطلب ہوتا ہے
09:03دانے
09:04grain کا کیا مطلب ہوتا ہے
09:05دانے
09:06کیونکہ گندم کے دانے ہوتے ہیں
09:08تو یہ سٹیپل فوڈ ہے
09:10wheat جو ہے وہ
09:11سٹیپل فوڈ ہے
09:12آپ کی خوراک کا
09:14سب سے بڑا حصہ
09:15کور کرنے والا
09:16سٹیپل فوڈ grain ہے
09:17یہ wheat
09:18ٹھیک ہے بھئی
09:20یہ پچھلی ویڈیو میں
09:21میں نے کہا تھا
09:21میں بتا دوں گا
09:22میں پھر دیکھنا
09:22اس کو
09:23بھول گیا تھا
09:24سیلف سفیشنڈ کا مطلب
09:26خالص اردو میں
09:26بلکل یہ ہے
09:27خود کفیل
09:28خود کفیل
09:30خود کفیل کا مطلب ہوتا ہے
09:33جو صرف اپنی
09:34کفالت کرتا ہو
09:35ٹھیک ہے
09:37کفیل کا مطلب
09:38سمجھتے ہیں
09:39کفیل کس کو کہتے ہیں
09:40یہ کفیل ورڈ
09:41کفالت سے نکلا ہے
09:42کفالت جیسے کہ
09:43آپ کی کفالت
09:44کون کر رہا ہے بھئی
09:45آپ کے پیرنٹس کر رہے ہیں
09:46ٹھیک ہے
09:47مطلب
09:47آپ کے کھانے کے
09:49پہننے کے
09:50پاکٹ منی کے
09:51گھومنے پھرنے کے
09:52ناز نخریں اٹھانے کے
09:54ہن
09:55سب کے
09:56کون
09:57کفالت کر رہا ہے
09:59اس کے
09:59بابا کر رہے ہیں
10:00آپ کے فادر کر رہے ہیں
10:01آپ کی ممہ کر رہی ہیں
10:03ٹھیک ہے
10:03میں بھی کرتا ہوں
10:04بھئی میری بھی تین چھوٹی چھوٹی پیاری پیاری
10:06بیٹیاں ہیں
10:07ایک
10:07ایک تھری ایئرز کی ہے
10:08ایک فائیو ایرز کی ہے
10:09ایک
10:10ایٹی ایرز کی ہے
10:11تین ہی بیٹی ہیں
10:11میری پیاری پیاری تو ان کا
10:13کفیل کون ہے اس کا کفیل میں ہوں
10:16میں ان کی
10:16ناز نخرے بھی اٹھاتا ہوں
10:19میں ان کی زدے بھی سب پوری کرتا ہوں
10:21میں ان کے کھانے پینے
10:23کپڑے لباس یہ وہ
10:25خوراک بھومنا پھرنا سب
10:26اللہ تعالی نے مجھے جو ہے ان کا کفیل بنایا ہے
10:30ٹھیک ہے تو سمجھ میں آگئی بات
10:31پاکستان سیلف سفیشنٹ ہے
10:33خود کفیل ہے مطلب پاکستان کو
10:35ویٹ کے معاملے میں
10:36کسی دوسرے ملک سے لینے کی ضرورت نہیں ہے
10:39اچھا اس کی وجہ کیا ہے
10:42because plenty of water
10:44because
10:47plenty of water
10:49پانی کی
10:50ماشاءاللہ ہمارے ملک میں
10:52plenty of
10:53water
10:55پانی کی بہتات ہے
10:57plenty مطلب بہت زیادہ تعداد میں
11:00مقدار میں پانی ہمارے پاس موجود ہے
11:03اگلے پوائنٹ میں اوپر لکھتا ہوں
11:04اس کو مٹاؤں جگہ بناؤں
11:05ابھی ویٹ چل رہا ہے
11:07ٹھیک ہے بھئی
11:21اچھا کہاں تھے
11:22plenty of water
11:24but sometime deficiency
11:25لیکن کبھی کبھی
11:26but
11:27but sometime
11:30sometime مطلب
11:32کبھی کبھی جو ہے
11:34deficiency بھی ہو جاتی ہے
11:37کلت بھی ہو جاتی ہے
11:39deficiency
11:40کمی بھی ہو جاتی ہے
11:43بارشیں نہیں ہوتی
11:45time pay
11:47اور کافی معاملات ہوتے ہیں
11:48جس کی وجہ سے کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
11:50کہ گندم کی production جو ہے وہ
11:52پوری نہیں ہو پاتی
11:53کبھی ایسا سال بھی آتا ہے
11:54تو پھر کیا کرتے ہیں
11:56ہم import کرتے ہیں
11:58ٹھیک ہے بھئی
11:58تو ہم کیا کرتے ہیں
11:59hands
12:01لہٰذا
12:02hands
12:04لہٰذا
12:05imported
12:07ہم جو ہے وہ کیا کرتے ہیں
12:09imported
12:10import کرتے ہیں پھر
12:12گندم کو
12:13دوسرے ملک سے ہم خرید لیتے ہیں
12:15اسی طرح ہوا تھا
12:16پاکستان میں
12:17in 2004
12:182004
12:182004
12:19میں
12:19ٹھیک ہے
12:20پاکستان میں جو ہے وہ
12:22deficiency ہو گئی تھی
12:24اور ہم نے
12:25large quantity of
12:26wheat
12:28import کیا تھا
12:29large
12:29quantity
12:31بہت بڑی مقدار جو ہے
12:33large quantity of
12:35wheat
12:36جو ہے وہ ہم نے
12:36import کیا تھا
12:41ٹھیک ہے
12:43اچھا wheat import کرنے کے
12:45دیگر معاملات اور بھی ہوتے ہیں
12:46ساتھ ساتھ آپ کو بتا دوں
12:47اگر
12:48مقامی لوگ جو ہیں
12:50local لوگ جو ہیں
12:51local landlords ہیں
12:53مافیا ہے
12:54گندم کی قیمتیں
12:55بڑھا دیتے ہیں
12:56بہت زیادہ
12:56shoot کر دیتے ہیں
12:57ٹھیک ہے
12:58اتنی زیادہ shoot کر دیتے ہیں
13:00کہ عوام کے
13:00خرید سے بڑا مشکل ہو جاتا ہے
13:02جیسے پچھلے دنوں ہوا بھی تھا
13:04تو گورنمنٹ اگر آپ
13:06کے ساتھ سچی ہے
13:07تو اس کا بڑا آسان سا حل ہوتا ہے
13:09ٹھیک ہے
13:10کہ
13:11گورنمنٹ کے پاس پیسہ بھی ہوتا ہے
13:13اور دوسرے ملک کو بولتی ہے
13:14ہمیں گندم
13:17بیچ دو
13:18ہمیں گندم بیچ دو
13:21تو دوسرے ملک سے گندم خرید کے
13:23حکومت جو ہے
13:24اسی مارکیٹ میں لاکے
13:25ڈھیر کر دیتی ہے
13:26اب کیا ہوتا ہے
13:28پھر مقامی لوگ جو ہوتا ہیں
13:29اب گندم
13:30ایک سستی گندم پڑی ہوئی ہوگی
13:32سستہ آٹا جب پڑا ہوا ہوگا
13:33مارکیٹ کے اندر
13:34تو آبیس سی بات ہے
13:35لوگ پھر اپنے لوگوں کی
13:36مہنگی
13:37مہنگی گندم لینے سے بہتر یہ ہے
13:39کہ وہ
13:39جو حکومت نے رکھی ہے
13:40سستی گندم وہ لیں گے
13:42تو اس سے کیا ہوتا ہے
13:44وہ پھر مقامی لوگ جو ہیں وہ
13:45قیمتیں پھر بڑھاتے نہیں ہوں
13:47بولتے ہیں یار فائدہ ہی نہیں ہے
13:48کوئی حکومت نے تو ہماری
13:49پالیسی ساری تبا کر دی
13:50تو کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے
13:53اچھا ویڈ جو ہے
13:55وہ کیا ہے
13:56ویڈ جو ہے وہ
13:59امپورٹنٹ ایلیمنٹ
14:00امپورٹنٹ
14:02امپورٹنٹ ایلیمنٹ
14:06کس کا
14:08فوڈ ڈائٹ
14:09ڈیلی
14:10فوڈ
14:12آپ کی روز مرہ خوراک کا بنیادی حصہ ہے
14:16دوسری کھانے پینے کی چیزیں
14:18آگے پیچھے ہو بھی جائیں
14:20لیکن گندم تو آپ کو پتا ہے
14:21یہ تو چاہیے چاہیے
14:23بھئی آٹا تو چاہیے
14:23روٹی تو چاہیے نا
14:25ٹھیک ہے
14:25دوسرا جو اب ہمارے پاس ہے
14:27فوڈ کرو پرائس
14:29چاول کو دیکھ لیتے ہیں
14:31رائس
14:35چاول کو دیکھ لیتے ہیں
14:39سیکنڈ موسٹ امپورٹنٹ
14:41سیریل آف پاکستان
14:43سیکنڈ
14:45موسٹ
14:47امپورٹنٹ
14:50سیریل
14:51سیریل کا مطلب ہی ہوتا ہے
14:53آسان لفظوں میں
14:54وہ چیز جو کہ دانوں پر مشتمل ہو
14:58ٹھیک ہے
14:59گرینز پر مشتمل ہو
15:00اس کو ہم سیریل کہتے ہیں
15:02کلیکٹیو لی
15:03تو ویٹ جو ہے وہ بھی سیریل ہے
15:05ٹھیک ہے
15:06اور رائس جو ہے وہ بھی
15:07سیریل ہے
15:08سیکنڈ موسٹ امپورٹنٹ سیریل ہے
15:10آف پاکستان
15:11پاکستان کی
15:12ٹھیک ہے بھئی
15:14دوسرا پوائنٹ
15:15پاکستان جو ہے وہ
15:16سیلف سفیشنٹ ہے
15:18سیلف سفیشنٹ ہے
15:22رائس میں
15:23ٹھیک ہے
15:24فائن قوالٹی رائس ہمارے پاس موجود ہے
15:28اور وہ کونسا ہے وہ
15:34باسمتی ہے
15:35باسمتی
15:36باسمتی
15:39فائن قوالٹی رائس ہے
15:41آلسو ایکسپورٹڈ
15:44باسمتی
15:45یہ بڑی اچھی
15:47قوالٹی کا چاول ہوتا ہے
15:48باسمتی
15:49آلسو ایکسپورٹڈ
15:51پاکستان ایکسپورٹڈ بھی کرتا ہے
15:54دوسرے ملکوں کو چاول
15:56بیشتا بھی ہے
15:57ٹھیک ہے بھئی
16:00اچھا گرون
16:01کون کون سے علاقوں میں
16:03وہ ہی جاتی ہے
16:05یا اگائی جاتی ہے
16:06گرون
16:07کون سے علاقوں میں چاول جو ہے وہ اگائی جاتا ہے
16:10کینال ایریاز
16:11جو نہری علاقے ہیں
16:13کینال ایریاز
16:14کینال ایریاز
16:17آف پنجاب انٹسند
16:18آف
16:19پنجاب
16:22انٹسند
16:25ٹھیک ہے بھئی
16:26پنجاب اور سندھ کے جو ہمارے نہری علاقے ہیں
16:29کینال ایریاز
16:30نہری علاقے ہیں
16:31وہاں پر ان کو جو ہے وہ
16:33چاول کو بویا جاتا ہے
16:36ٹھیک ہے
16:37پنجاب کے جو شہر ہیں جہاں پر
16:39چاول کی کاشت کی جاتی ہے
16:41پنجاب سٹیز
16:43کون کون سے آ جاتے ہیں
16:45اس کے اندر
16:46گجرانوالہ ہے
16:46سیال کوٹ
16:47شیخ پورا
16:48گجران
16:51والا
16:54گجرانوالہ
16:56سیال کوٹ
16:57سیال کوٹ
17:00شیخ پورا
17:02شیخ پورا
17:08سرگوڈا
17:11ساہیوال
17:12سرگوڈا
17:14سرگوڈا
17:19ساہیوال
17:21ٹھیک ہے بھئی
17:23سندھ کی اگر ہم بات کریں
17:26سندھ کے کون کون سے شہر ہیں جہاں پر
17:28جو ہے وہ چاول کی کاشت کی جاتی ہے
17:35تو ہمارے سندھ میں سکھر ہے
17:37شکار پور ہے
17:39لڑکانا ہے
17:40دادو ہے
17:40سکھر
17:42سکھر
17:45شکار پور
17:47سکھر
17:49شکار پور
17:50لڑکانا
17:52دادو
17:53لڑکانا
17:56دادو
17:59ٹھیک ہے بھئی
18:00امپورٹنٹ فوڈ آئٹم ہے یہ بھی
18:03امپورٹنٹ
18:06فوڈ آئٹم ہے
18:09امپورٹنٹ فوڈ آئٹم ہے یہ
18:12کے پی کے اندر
18:15ان کے پی کے
18:16ان کے پی کے
18:19خبر پختون خواہ میں بھی
18:21رائس کی کاشت کی جاتی ہے
18:22لیکن
18:23فیو ایریاز
18:24فیو ایریاز
18:25کچھ علاقوں کے اندر جو ہے وہ
18:28چاول کی کاشت کی جاتی ہے
18:30ٹھیک ہے بھئی
18:31اگلا جو ہے ہمارے پاس
18:33اس کے اندر
18:34وہ آ جاتا ہے
18:35میز
18:35کورن
18:36یعنی کہ مکعی
18:37بھٹا
18:38تیسرا ہمارے پاس یہ آ جاتا ہے
18:41رائس دوسرا ٹاپک تھا بھئی
18:42نمبر ٹو تھا رائس
18:43ٹھیک ہے
18:45نمبر تھری اب ہم دیکھنے جا رہا ہے
18:46میز
18:48مکعی
19:00نمبر تھری
19:04میز
19:07بریکٹ میں لکھ رہا ہوں
19:08کورن
19:09مکعی
19:11بھٹا
19:12اردو میں بھی لکھ دیا ہے
19:15فوڈ کروپ
19:17بٹ آلسو
19:18اینیمل فوڈر
19:19اچھا یہ
19:20فوڈ کروپ بھی ہے
19:22فوڈ کروپ بھی ہے یہ
19:25لیکن یہ جانوروں کا چارہ بھی ہے
19:28ٹھیک ہے
19:29بٹ آلسو
19:30بٹ آلسو
19:33اینیمل فوڈر
19:34اینیمل
19:37فوڈر
19:41جانوروں کا چارہ بھی ہے
19:44موسٹلی گرون
19:46زیادہ تر مکعی کی کاشت
19:48کہاں کی جاتی ہے
19:49موسٹلی گرون
19:51کہاں کی جاتی ہے
19:53کے پی کے میں
19:53خیبر پختون خواہ میں
19:55کے پی کے میں
19:56کے پی کے کے کونسی سٹیز ہیں
20:00کے پی کے سٹیز
20:01کونسی سٹیز ہیں
20:04کے پی کے کی
20:04مردان
20:09مردان
20:10ایبٹ آباد
20:12مان سہرہ
20:16سواد پشاور
20:17مان سہرہ
20:18مان سہرہ
20:22سواد
20:25پشاور
20:26پنجاب کی اگر بات کریں
20:35پنجاب
20:37فیصل آباد اور ساہی وال میں
20:40اس کی کاشت کی جاتی ہے
20:41فیصل آباد اور
20:45ساہی وال میں
20:48اس کی کاشت کی جاتی ہے
20:50ٹھیک ہے پھئی
20:51چوتھے نمبر پر جوار اور باجرہ
20:54سورغم اور ملٹ آجاتا ہے
20:56سورغم اور ملٹ
21:01سورغم اور ملٹ آجاتا ہے
21:05جوار اور باجرہ
21:12جوار اور باجرہ
21:15کلٹیویٹڈ فور
21:17اس کی کاشت کی جاتی ہے
21:18کلٹیویٹڈ فور
21:23اس کی کاشت کی جاتی ہے
21:25دو مقاصد کے لیے
21:26ایک تو فوڈ گرین
21:28کھانے کے لیے بھی
21:32ٹھیک ہے اور نمبر ٹو
21:35جو مویشی ہیں
21:38دودھ دینے والے
21:40ملٹ کیٹل
21:41ان کے چارے کے طور پر بھی
21:43اس کو
21:44اس کو استعمال کیا جاتا ہے
21:46کس شکل میں
21:47گرین
21:48یا ڈرائیڈ فارم
21:50یا ڈرائیڈ گراس کی شکل میں
21:54فور ملک کیٹل
21:58فور
21:59ملک کیٹل
22:03وہ جو
22:05مویشی ہیں
22:07ٹھیک ہے دودھ دینے والے مویشی ہیں
22:09ان کو ڈرائیڈ گراس کی صورت میں بھی
22:11اور گرین
22:12ہرے پودھوں کی شکل میں بھی
22:15خوراک کے طور پر
22:16جوار اور باجرہ جو ہے وہ دیا جاتا ہے
22:19ان کے پودھے کھانے کو دیا جاتا ہے
22:21یا پھر ہم اس کو
22:22فور ملک کی طور پر بھی استعمال کرتے ہیں
22:24انسان بھی کھاتے ہیں
22:26ٹھیک ہے بھئی
22:28اٹس ونٹر کروپ
22:31یہ جو ہے وہ ونٹر کروپ ہے
22:33اٹس ونٹر کروپ
22:36اٹس ونٹر کروپ
22:40یہ سردیوں میں
22:41یہ سردیوں میں لگائی جانے والی فصل ہے
22:44یعنی کہ یہ بریکٹ میں لکھنا ہوں
22:46خریف کی فصل
22:47خریف کی فصل ہے
22:51ٹھیک ہے بھئی
22:52عام طور پر ہم کلٹیویشن کس جگہ پر کرتے ہیں
22:58جہاں پر مٹی جو ہے وہ زرخیز ہونی چاہیے
23:01پانی جو ہے وہ زیادہ مقدار میں ہونا چاہیے
23:03لیکن سورغم اور ملٹ کے ساتھ
23:05جوار اور باجرے کے ساتھ
23:07ایسی کوئی ٹینشن نہیں ہے
23:08ایون کا مطلب یہ ہے کہ حتیٰ کے
23:11ایون
23:13حتیٰ کے
23:13ایون ان ایریاز
23:15یہ وہاں پر بھی
23:17کاشت کی جا سکتی ہے
23:19ایون ان ایریاز
23:20حتیٰ کے ان علاقوں میں بھی اس کو امکاشت کر سکتے ہیں
23:23سوائل اس پور
23:25جہاں پر مٹی کوئی اتنی زرخیز نہیں ہے
23:27سوائل اس
23:28پور مٹی جو ہے وہ کوئی اتنی خاص
23:31زرخیز نہیں ہے
23:32پرون ٹو ڈراؤٹ
23:34پرون ٹو
23:35پرون کا مطلب ہوتا ہے خطرہ
23:37پرون ٹو ڈراؤٹ
23:39جہاں خشک سالی کا خطرہ رہتا ہے
23:42پرون ٹو ڈراؤٹ
23:44جہاں خشک سالی
23:45ڈراؤٹ کا مطلب ہوتا ہے
23:47خشک سالی
23:48شورٹیج آف وارٹر
23:50خشک سالی
23:52شورٹیج آف وارٹر
23:54جہاں پانی کی کمی ہو جاتی
23:56یہ بارشیں نہیں ہوتی
23:57تو جہاں ڈروٹ
23:58کہت پڑھ جاتا ہو
24:00جن علاقوں میں
24:00خشک سالی ہو جاتی ہو
24:02بارشیں نہ ہوتی ہو
24:05ڈرائے علاقے ہو
24:06پرونٹو ڈروٹ
24:08جن کو خطرہ ہو
24:09پرونٹو ڈروٹ
24:11ایسے ایریاز
24:12جہاں پر خشک سالی کا بھی خطرہ ہو
24:15وہاں پر بھی یہ
24:16گرو کر جاتی ہیں
24:17ٹھیک ہے
24:18کون سورگم اینڈ ملٹ
24:21کون کون سے
24:23صوبے ہیں اس کے اندر
24:24پنجاب اور سندھ آ جاتا ہے
24:26پروونسز کون کون سے
24:28پروونسز جو ہیں اس کے اندر
24:31ہمارے پاس کون کون سے ہیں
24:33پنجاب اور سندھ
24:36پنجاب
24:39اور
24:40سندھ
24:42ٹھیک ہے
24:43پنجاب
24:46پنجاب کے کون کون سے شہر ہیں
24:47پنجاب سٹیز
24:48پنجاب سٹیز جو ہیں
24:52ان کے اندر کون کون سے شہر آ جاتے ہیں
24:55اس کے اندر ہمارے پاس آ جاتا ہے
24:57جیسے کہ
24:59ملٹ کی اگر ہم بات کریں
25:01یہ بات ذہن میں رکھئے گا
25:03پنجاب کے کون سے شہر ہیں
25:05جہاں پر ملٹ
25:05باجرا
25:06آپ اگا رہے ہیں
25:08ٹھیک ہے
25:09کچھ جگہ ہے اسی جہاں پر آپ باجرا اگا رہے ہیں
25:12کچھ جگہ ہیں اسی ہیں جہاں پر آپ جوار جو ہے
25:14وہ اگا رہے ہیں
25:16تو پنجاب کی سٹیز جو ہیں
25:17یہاں پر یہ باجرا موجود ہے
25:19کون کون جہاں باجرا آپ
25:20گروہ کرتے ہیں
25:22تو یہ اٹک ہے
25:23گجرات
25:23سیالکوٹ
25:24سرگودہ
25:24اٹک
25:28ٹھیک ہے
25:31گجرات ہے
25:32گجرات ہے
25:35سیالکوٹ
25:36سرگودہ
25:41ٹھیک ہے بھئی
25:48تو پنجاب کے ان شہروں میں
25:50باجرا
25:50اگایا جاتا ہے
25:52گوار کی
25:54اس کی بات نہیں ہو رہی
25:55ٹھیک ہے
25:56اچھا سندھ کی بات کریں
26:02یہ کنٹینیو ہے ابھی
26:04سورگم اینڈ میلٹ کنٹینیو ہے
26:06اب سندھ کے شہروں کی بات کریں
26:32ان سندھ
26:34ان سندھ
26:43میلٹ باجرا
26:44ان سندھ
26:46میلٹ
26:46باجرا
26:51کون سے شہروں میں گایا جاتا ہے
26:53تھر پارکر
26:54عمر کوٹ
26:55میرپور خاص
26:56تھر پارکر
27:01عمر کوٹ
27:06میرپور خاص
27:07تھر پارکر
27:12عمر کوٹ
27:13میرپور خاص
27:14اب سورگم کی طرف چلیں
27:16سورگم
27:20نوردرن ڈسٹرک
27:21آف پنجاب
27:22پنجاب کے جو شمالی
27:24نوردرن ڈسٹرکٹ
27:27آف پنجاب
27:31پنجاب کے جو
27:35شمالی
27:38نوردرن ڈسٹرکٹ آف پنجاب
27:40پنجاب کے جو شمالی
27:42ڈسٹرکٹ کن کو کہتے ہیں
27:44زلوں کو
27:47جو پنجاب کے شمال میں
27:48زلے لگتے ہیں
27:49ٹھیک ہے
27:50وہاں پر سورگم
27:52جیسے کہ
27:53اٹک
27:54اٹک
27:58راولپنڈی
28:00راولپنڈی
28:04جہلم
28:06جہلم
28:10سرگودہ
28:11سرگودہ
28:15سندھ کی طرف آجائے ہیں
28:17سندھ میں
28:21سکھر خیر پور
28:22سکھر
28:26خیر پور
28:30نواب شاہ
28:32نوشیرہ
28:33نواب شاہ
28:38نوشیرہ
28:42نوشیرو فیروز
28:43نوشیرو فیروز
28:46نوشیرہ تو پنجاب میں بھی ہے
28:47نوشیرو فیروز
28:49نوشیرو فیروز
28:52سانگھڑ
28:53سانگھڑ اور دادو
28:58سانگھڑ اور دادو
29:02ٹھیک ہے بھئی
29:03تو سورگم کی پروڈکشن کی بات ہو رہی ہے
29:06ٹھیک ہے
29:07سورگم کی بات ہو رہی ہے
29:08کہ پنجاب میں سورگم
29:11نوردن زلے جو ہیں پنجاب کے
29:13جیسے کہ اٹک ہے
29:14راول پنڈی ہے
29:15جہلم سرگودہ
29:16وہاں پر کاشت ہو رہی ہے سورگم کی
29:17اور سندھ میں سکھر میں
29:19خیر پور
29:20نوشیرو فیروز
29:22سانگھڑ اور دادو میں
29:23کاشت کی جاری ہے
29:24دالیں
29:25اب پلسس کی طرف چلتے ہیں
29:28پلسس دالیں
29:29پلسس بولیں تو
29:34دالیں
29:38ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:39ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:40ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:41ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:42ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:43ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:44ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:45ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:46ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:47ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:48ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:50ڈیفرنڈ ورائیٹیز
29:51مختلف اقسام
29:59مختلف اقسام کاشت کی جاتی ہیں
30:06پریزنٹ ڈیفنیٹ ٹیمپ سپیسی فوئی سے
30:09کلٹیویٹڈ
30:10ٹھیک ہے بھئی
30:11لیڈنگ پلس لیکن سب سے
30:14بڑی جو
30:16لیڈنگ پلس
30:18حضرت لب سب سے بڑی جو
30:21ڈال ہے وہ کونسی ہے
30:23چنہ گرام
30:24پتہ ہیں نا آپ کو چنے کی دال
30:29مون کی دال مسور کی دال
30:31کتنی ساری دالوں کی قسم ہیں
30:33لیکن ان کے اندر جو لیڈنگ پلس ہے
30:35وہ گرام ہے چنہ ہے
30:37ٹھیک ہے
30:38امپورٹنٹ سینٹرز
30:40خاص
30:43امپورٹنٹ
30:48سینٹرز
30:50خاص خاص جو مراکز ہیں اس کے
30:53سینٹرز کا مطلب ہوتا ہے مراکز
30:55خاص خاص جو اس کے مراکز ہیں
30:58امپورٹنٹ سینٹرز
30:59کہاں پر پنجاب میں اگر ہم بات کریں
31:02پنجاب میں اگر ہم بات کریں تو
31:05بارانی ایریاز
31:07بارانی رین فیڈ
31:14بارانی ایریاز
31:21بارانی ایریاز
31:25آف میاں والی
31:26میاں والی
31:30اینڈ سرگودہ
31:31بارانی ایریاز
31:37ان جگہوں کو کہا جاتا ہے
31:38جہاں پر صرف بارش پر ہی انحصار ہے
31:42رین فیڈ
31:43بس
31:45بارش پر ہی
31:46انحصار ہے
31:48بارانی علاقے کہے جاتے ہیں یہ
31:49ٹھیک ہے
31:50تو یہ پنجاب میں
31:52یہ جو بارانی علاقے ہیں
31:54میاں والی اور سرگودہ کے
31:56وہاں پر
31:57اس کی کاشت کی جاتی ہے
31:59ٹھیک ہے بھئی
32:00کے پی کے
32:02کے پی کے
32:05خیبر پختون خواہ میں اگر ہم گریم کی بات کریں
32:08چنے کی بات کریں
32:13گوڈ کونٹیٹی
32:14اچھی کونٹیٹی کے اندر
32:16کے پی کے اندر
32:16جو ہے وہ اچھی مقدار میں
32:18اس کو
32:18اس کی پروڈکشن ہے
32:19گوڈ کونٹیٹی
32:21ٹھیک ہے
32:22لیکن کون سے شہروں میں
32:24بننو
32:24بننو
32:27اینڈ ڈیرہ غازی خان
32:31بننو اینڈ
32:32ڈیرہ
32:33غازی خان
32:37یہاں پر بہت بڑی مقدار میں
32:40بڑی کونٹیٹی میں
32:41اس کی پروڈکشن ہوتی ہے
32:42اچھی پروڈکشن ہوتی ہے
32:44چنے کی
32:45ٹھیک ہے بھئی
32:45بڑی کونٹیو
32:47پروڈکشن ہوتی ہے
32:48لکھئے
33:18جو دوسری
33:20ورائٹیاں ہیں
33:21پلسس کی
33:22سچ ایس
33:23جیسے کہ
33:24مون
33:24صرف چنہ ہی
33:27تو نہیں ہے
33:28اور بھی
33:28تو ڈالیں ہیں
33:29جیسے
33:29مون کی ڈال
33:30اور کون سی ہے
33:34لینٹلز
33:36لینٹلز
33:39اس کو
33:40مسور کہا جاتا ہے
33:41مسور کی ڈال
33:45لی تھائیرس
33:46لی تھائیرس
33:48یہ
33:50بائیلوجیکل نیم ہے
33:53اس کا
33:53لی تھائیرس
33:54مون کو
33:54کہا جاتا ہے
33:55اور
33:56مسور کو
33:56جو ہے وہ
33:57لینٹلز
33:58کہا جاتا ہے
33:59ویچ لنگ
34:00جو ہے وہ
34:01ماش اور
34:01ارڑ کی ڈال
34:03کہلاتی ہے
34:03ویچ لنگ
34:06ویچ
34:07لنگ
34:10یہ کون سی ڈال ہے
34:11ماش کی ڈال
34:12جو ہے
34:12ماش اور
34:15اور
34:19ارڑ
34:20اچھا کہا پر اس کو گائے جاتا ہے
34:24گرون
34:25پنجاب
34:29اور
34:31پنجاب
34:33اور
34:34ادر پارٹس
34:35اور دوسرے عصوں میں بھی اس کی کاشت کی جاتی ہے
34:37ادر
34:39پارٹس
34:42ٹھیک ہے بھئی
34:43نمبر سکس پہ دیکھیں
34:45بار لے
34:46جو
34:47بار لے
34:51جو
34:52اب اس کی طرف آجائیے
34:54گرون
35:00اس کی کاشت کی جاتی ہے
35:02اگایا جاتا ہے
35:03جو کو اگایا جاتا ہے
35:05یا
35:05گرو کیا جاتا ہے
35:06لیمیٹڈ سکیل
35:07محدود پیمانے پر
35:09لیمیٹڈ سکیل کا مطلب ہوتا ہے
35:12محدود پیمانے پر
35:14بہت تھوڑا
35:15کاشت کیا جاتا ہے
35:16محدود
35:18پیمانے پر
35:21لیمیٹڈ سکیل پر
35:22اس کی
35:22کاشت کی جاتی ہے
35:24جو کی
35:24یا
35:24بار لے کی
35:26کون سے
35:27ایریاز ہیں
35:27جہاں پر
35:28اس کی کاشت کی جاتی ہے
35:29کون سے
35:30ایریاز ہیں
35:31لیس فرٹائل
35:32لیس
35:33فرٹائل
35:34جو اتنے
35:35زرخیز نہیں ہیں
35:36فرٹائل
35:37بولیں تو
35:37زرخیز
35:38لیس فرٹائل
35:40وہ علاقے
35:41جو زیادہ
35:42زرخیز نہیں ہیں
35:43یا پھر
35:43ہم ان کو کہتے ہیں
35:44ڈرائے ایریاز
35:46خوشک علاقے ہیں
35:51استعمال کرتا ہے اپنے کھانے میں
35:53ہاں یہ آئیٹم غریبوں کا آئیٹم ہے
35:55بھائی جو
35:56یا بارلے جو ہے
35:57پاکستان کی غریب
36:03فیملیز جو ہیں
36:05وہ
36:06وہ کھانے کے طور پر
36:09اس کو استعمال کرتی ہیں
36:10یا پھر جانوروں کے چارے کے طور پر
36:13بھی اس کو استعمال کیا جاتا ہے
36:14as fodder
36:15as fodder of four animals
36:19as fodder for
36:21animals
36:23جانوروں کے چارے کے طور پر
36:25بھی استعمال کیا جاتا ہے
36:26ہاں غریب جو ہے اس بارلے یا جو
36:29کو اپنے کھانے کے طور پر استعمال
36:31کرتے ہیں لیکن انٹرسٹنگ فیکٹر یہ ہے
36:33کہ امیر لوگ جو ہیں
36:35وہ اس بارلے کو
36:37وہ وسکی جو ہے
36:39اس کی ایک ٹائپ ہے جس کو بیئر کہا جاتا ہے
36:41جس کو عرف عام میں لوگوں کا خیال
36:43ہے کہ یہ نون الکوہلک ہوتی ہے
36:45اس میں تو الکوہل ہوتی نہیں ہے
36:46ایسی بات نہیں ہے بیئر جو ہے
36:49وہ
36:50بارلے جو
36:52سے بیئر تیار کی جاتی ہے
36:54اور امیر لوگ اب اس جو کو
36:57اس بیئر کی شکل میں
36:59بڑے شوق سے پیتے ہیں
37:00ٹھیک ہے بھئی
37:02اور کیا ہے
37:03نوٹ پاپولر ان کنٹری
37:07آپ نے اس کا نام بھی نہیں سنو ہوگا
37:09نوٹ پاپولر
37:10اتنی ممتاز نہیں ہے یہ
37:12اتنی مقبول نہیں ہے یہ
37:14پاپولر کا مطلب ہوتا ہے مقبول
37:16مشہور ہونا
37:18اتنی مقبول نہیں ہے ہمارے ملک میں یہ
37:21آپ نے شاید زندگی میں کھائی بھی نہ ہو اس کو
37:25ٹھیک ہے
37:26بارلے جو
37:28میں نے تو خیر کھائی ہے
37:30جو کا آٹا بھی بنایا جاتا ہے
37:35اور اس سے روٹی بھی بنتی ہے
37:39ٹھیک ہے بھئی
37:41بارلے ہو گیا
37:43آخری ٹاپک جو ہے
37:45وہ آپ کا ویجیٹیبلز اینڈ فروٹس کا ہے
37:47اس کو بھی دیکھ لیں
37:48اس میں سب سے پہلے ویجیٹیبلز کو دیکھ لیں
38:04سبزیوں کی بات کر لیں
38:05ویجیٹیبلز
38:08سبزیوں کی بات کریں
38:10گرون لوکلی
38:11گرون
38:14لوکلی
38:17مقامی سطح پر ان کو
38:18گرو کیا جاتا ہے
38:20ایکارڈنگ ٹو نیڈ
38:21ایکارڈنگ ٹو نیڈ
38:22لیکن ایسے نہیں
38:23ایکارڈنگ ٹو نیڈ
38:27ضرورت کے مطابق
38:28مقامی سطح پر سبزیاں اگائی جاتی ہیں
38:31ٹھیک ہے
38:31ضرورت کے مطابق
38:33ضرورت کے ہے کتنی
38:34ایمپورٹنٹ ویجیٹیبلز
38:38ایمپورٹنٹ ویجیٹیبلز
38:45ایمپورٹنٹ ویجیٹیبلز
38:49جو خاص خاص سبزیاں ہیں
38:50پوٹیٹو پمکن
38:51آلو ہے
38:53پوٹیٹو
38:56پمکن
38:59آلو ہے
39:01پمکن قدو کو کہتے ہیں
39:03قدو ہے
39:04ٹومیٹو
39:05ٹیمارٹر ہے
39:07ٹومیٹو
39:09ٹیمارٹر ہے
39:10لیڈی فنگر
39:12لیڈی فنگر
39:16بھنڈی کو کہا جاتا ہے
39:18لیڈی فنگر
39:20برنجل
39:21برنجل جو ہے وہ
39:28کس کو کہتے ہیں برنجل
39:32وہ جامنی کلر کا نہیں ہوتا ہے
39:36بینگن بینگن
39:37برنجل
39:38اسپینیچ
39:39پالک
39:40اسپینیچ پالک
39:43انین پیاز
39:44انین پیاز
39:47ریڈی شمولی
39:48ریڈی شمولی
39:52پی مطر
39:54پی مطر
39:57شوگر
39:58پی شوگر بیر
40:08شوگر بیر
40:12میں نے کہاں سے لکھ دیا
40:13آہاں بیٹ روٹ ہوگا
40:20چلیں لکھ لیں بھئی
40:22شوگر بیر
40:23دیکھوں گا
40:23اس کو میں نے دیکھا ہی نہیں
40:24کہ یہ ہے کیا
40:25ورحال شوگر بیر
40:26یہ بھی کوئی سبزی ہے
40:27کیبیج
40:29ایک پھول گو بھی ہوتی ہے
40:32ایک بند گو بھی ہوتی ہے
40:33جو پھول گو بھی ہوتی ہے
40:35اس کو کالی فلاور کہا جاتا ہے
40:36جو بند گو بھی ہوتی ہے
40:37اس کو کیبیج کہتے ہیں
40:39کیبیج
40:40کیرٹ
40:40گاجر
40:41کیرٹ
40:44گاجر
40:45ایٹسٹرہ
40:46پاکستان سبزیوں کے معاملے میں
40:50سیلف سفیشنٹ
40:51ہونا ہی چاہیے
40:53کھاتا ہی کوئی نہیں ہے بھئی
40:54پاکستان سیلف سفیشنٹ ہے
41:01سبزیوں کے معاملے میں کھاتا کون ہے
41:02اسی لئے سیلف سفیشنٹ ہے
41:05ٹھیک ہے
41:06غریب غربہ ہی کھاتے ہیں
41:07بیچارے پاکستان کے
41:09وہ بھی غریب بھی نہیں کھاتے ابھی
41:10پاکستان ایکسپورٹ کرتا ہے
41:12دوسرے ملکوں کو بیش دیتا ہے
41:14انین
41:14پیاس بیشتا ہے
41:16پوٹیٹو
41:17آلو بیشتا ہے
41:19پوٹیٹو
41:21آلو بیشتا ہے
41:23ٹھیک ہے بھئی
41:24اب فروٹس کی بات کر لیتا ہے
41:26فروٹس
41:30ویجیٹیبلز کو ڈسکس کر لیا
41:33فروٹس کو دیکھ لیتا ہے
41:34گریٹ ویرائیٹی پاکستان کے پاس
41:36فروٹس کی ہے
41:37گریٹ ویرائیٹی
41:39گریٹ ویرائیٹی پاکستان کے پاس جو ہے وہ
41:44فروٹ کی ہے
41:46گرون
41:52گرون
41:55کہاں اگایا جاتا ہے
41:59اسپیسیفک ایریاز
42:01اسپیسیفک
42:02اسپیسیفک ایریاز خاص خاص علاقوں میں
42:09ڈیو ٹو
42:10ویرییشن
42:14ان کلائیمیٹک کنڈیشن
42:15ڈیو ٹو
42:18ویرییشن
42:21ان
42:23کلائیمیٹک کنڈیشن
42:26کلائیمیٹک
42:27کلائیمیٹک کنڈیشن
42:30بڑا اتار چڑھا ہو ہے
42:35ٹھیک ہے
42:35تو جب اس کو گرو کیا جاتا ہے
42:37اسپیسیفک ایریاز
42:38خاص خاص علاقوں کے اندر
42:40اس کو گرو کیا جاتا ہے
42:42فروٹ کو
42:42ڈیو ٹو
42:43ویرییشن
42:43ٹھیک ہے
42:44ان کلائیمیٹک کنڈیشن
42:46موسمی حالات جو ہے وہ مختلف ہوتے ہیں
42:48اس کی وجہ سے
42:49ہر کوئی پھل
42:51آپ ایپل کو جو ہے وہ سندھ میں کاشت کرنا چاہتے ہیں
42:55تو ایپل تھنڈے علاقوں میں کاشت ہوتا ہے بھئی
42:57سندھ میں نہیں ہو پائے گا
42:59عام جو ہے وہ گرم علاقے میں کاشت ہوتا ہے تو
43:01پہاڑی علاقوں میں عام کاشت نہیں ہوگا
43:03تو یہ بڑا مسئلہ ہے
43:04ٹھیک ہے
43:05تو وہ بول رہا ہے
43:06اسپیسیفک ایریاز
43:07خاص خاص ایریاز میں ہی آپ اس کو کاشت کرتے ہیں
43:10ڈیو ٹو ویرییشن
43:10ان کلائیمیٹک کنڈیشن
43:12ٹھیک ہے بھئی
43:13بلوچستان اور کے پی کے کی اگر ہم بات کریں
43:19بلوچستان اور کے پی کے
43:23یہاں پر اگر ہم بات کریں
43:25میجر فروٹ پروڈیوسنگ ایریاز
43:30ٹھیک ہے
43:32سب سے زیادہ فروٹ جو ہے وہ میجر فروٹ
43:36پروڈیوسنگ ایریاز جو ہے وہ سب سے زیادہ بلوچستان
43:40اور کے پی کے کے اندر ہیں
43:44اب دیکھیں بلوچستان اور کے پی کے کے اندر
43:46اگر گندم کاشت نہیں ہوتی
43:48تو کیا وہ پھل تو اتنے ڈھیر کاشت ہوتے ہیں
43:50وہاں پر ٹھیک ہے
43:51میجر فروٹ پروڈیوسنگ ایریاز
43:56کے پی کے اور بلوچستان میں
44:02موجود ہیں ٹھیک ہے
44:04اگر فروٹ کی بات کریں
44:05اب کے پی کے میں کون کون سے فروٹ ہوتے ہیں
44:08بلوچستان میں کون کون سے فروٹ ہوتے ہیں
44:11سندھ میں کون کون سے فروٹ ہوتے ہیں ان کو نوٹ کر لیں
44:23فروٹ کی اگر ہم بات کریں
44:25کے پی کے میں سب سے پہلے
44:26کے پی کے میں کون کون سے فروٹ ہوتے ہیں
44:30گریپس انگور ہوتے ہیں بھائی
44:31خیبر پختون خواہ میں انگوروں کی کاشت کی جاتی ہے
44:36ایپل سیپ کی کاشت کی جاتی ہے
44:39پومگرینیٹ انار
44:42پومگرینیٹ انار پلم
44:48آلو بخارہ
44:51اپریکوٹ خوبانی
44:54اپریکوٹ خوبانی
44:58پیرس ناش پاتی
45:00چیری اور چیری جو ہے وہ
45:05یہ پھلکان لگتے ہیں
45:07کے پی کے میں لگتے ہیں
45:08ٹھیک ہے بھائی
45:08اور
45:09کے پی کے کی بات ہو گئی
45:14سندھ کی اگر ہم بات کریں تو
45:16سندھ میں
45:19مینگو
45:22مینگو
45:24آم لگتا ہے
45:26ڈیٹس
45:27خجورے لگتی ہیں
45:28ٹھیک ہے
45:29اور
45:30بنانا
45:30کیلا جو ہے
45:31سندھ میں لگتا ہے
45:34اور
45:35وارٹر میلن
45:36وارٹر
45:38میلن
45:39تربوس جو ہے وہ
45:41سندھ میں لگتا ہے
45:42اور میلن
45:43خربوزہ جو ہے
45:46میلن
45:47خربوزہ جو ہے
45:48وہ
45:49سندھ میں لگتا ہے
45:52پنجاب کی بات کریں
45:53پنجاب کی بات کریں
45:58تو پنجاب میں
45:59آم بھی لگتا ہے
46:00پنجاب میں
46:01مینگوز آم بھی لگتے ہیں
46:04اورنج
46:05اورنجز بھی لگتی ہیں
46:09کنو بھی لگتے ہیں
46:10کینو
46:11کینو
46:13مسک میلن
46:14مسک میلن
46:17یہ مسک میلن وہ ہوتا ہے
46:18وہ آپ نے سردہ اور گرمہ سنا ہے
46:20سردہ اور گرمہ
46:21مسک میلن
46:22اس کو کہا جاتا ہے انگلیش میں
46:24ٹھیک ہے بھئی ہو گیا
46:25اچھا
46:29مسک میلن
46:30وارٹر میلن
46:31وارٹر
46:34میلن
46:36ڈیٹس
46:38خجوریں
46:38پنجاب میں بھی
46:39خجور لگتی ہے
46:41اچھا
46:42ڈرائے فروٹس جو ہیں
46:43اگر ہم بلوچستان اور
46:44کے پی کے کی بات کریں
46:46بلوچستان اور
46:50کے پی کے
46:52ڈرائے فروٹس
46:53خوشک میوہ جات
46:55یہاں پر بہت لگتے ہیں
46:56ڈرائے فروٹس
47:00خوشک میوے یہاں بہت لگتے ہیں
47:02جیسے کہ
47:03ایمن
47:04بادام
47:05ایمن
47:08بادام
47:10پستا شیو
47:11پستا
47:14شیو
47:16پستا جو ہے
47:17والنٹ
47:18اخروٹ
47:19والنٹ
47:22اخروٹ
47:24پاکستان جو ہے وہ
47:28ارن کرتا ہے
47:29فورن ایکسچینج
47:32پاکستان اس کو
47:33ایکسپورٹ بھی کرتا ہے
47:34ٹھیک ہے
47:35اور ارن کرتا ہے
47:36ہیوی فورن
47:37ایکسچینج
47:39ٹھیک ہے بھئی
47:43اگلا جو ٹاپک ہے آپ کا
47:44اگری کلچرل پرابلمز
47:46آف پاکستان
47:46پاکستان کے
47:48اگری کلچرل پرابلمز
47:50پاکستان کے
47:51ذرائی مسائل
47:53اس کو اردو میں کہتا ہے
47:55پاکستان کے
47:56ذرائی مسائل
47:57اور اس کے بعد
47:58اگلا ٹاپک ہے
47:59میجرز ٹو اوورکم
48:01اور
48:02پاکستان کے
48:04ذرائی مسائل
48:05کا حل
48:05ان کا صدد باپ
48:06کیسے کیا جائے
48:07تو اگلی دو ویڈیوز
48:09انہی کے اوپر آ رہی ہیں
48:09ٹھیک ہے
48:10بہت زیادہ خیال رکھئے
48:11کانو لائک نو
48:11سبسکرائب
48:12آن لی شیئر
Comments