- 8 months ago
cash crops _ agriculture _ resources of Pakistan _ class 10 pst _ chapter 5 _ Sindh textbook board
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30کیونکہ سیکنڈ یئر فیزکس بھی آپ کو چل رہی ہے
00:31نیو بک 2024 جو آئی ہوئی ہے
00:33بک کے مطابق ہم چلتے ہیں
00:36ریسورسز آف پاکستان
00:38جو ہے اس میں ہم نے
00:40ریسورسز کو ڈسکس کیا
00:43ہیومن ریسورسز کو یہ دیکھیں
00:44پیج نمبر 69 پہ ہوں آپ اپنی بک کو دیکھنے
00:47بک کے مطابق چلتے ہیں
00:48پیج نمبر 69 سے
00:50ریسورسز کو ڈسکس کیا
00:51ہیومن ریسورسز نیچرل ریسورسز
00:53پھر ایمپورٹنس آف ریسورسز
00:55نیچرل ریسورسز جو ہیں
00:58ان میں سوائل کو ڈسکس کیا
01:00سوائل کی ٹائپس جو ہیں
01:01انڈس بیسن سوائلز
01:02ماؤنٹین سوائلز
01:04سینڈی ڈیزرٹ سوائلز
01:05پھر فوریسٹ کو ڈسکس کیا
01:08پھر فوریسٹ جو ہیں
01:09ان کی ٹائپس کو ڈسکس کیا
01:10ماؤنٹینیس فوریسٹ ہیں
01:11سب ماؤنٹینیس فوریسٹ ہیں
01:13ڈرائیو ایسٹرن ماؤنٹینیوز فوریسٹ ہیں
01:15ریورائن فوریسٹ
01:16کینال فوریسٹ
01:17کوسٹل فوریسٹ
01:19پھر ایڈوانٹیجز آف فوریسٹ کو ڈسکس کیا
01:20پھر منرلز کو ڈسکس کیا
01:22ٹھیک ہے
01:23اور منرلز کی ٹائپس کو ڈسکس کیا
01:25اس میں منرل آئل کو ڈسکس کیا
01:27نیچرل گیس
01:28کول
01:29آئرن اور
01:29کرومائٹ
01:30کوپر
01:31جبسم
01:31سالٹ
01:32لائم سٹون
01:33ماربل
01:33اور اب ہم
01:35ایگری کلچر کی طرف آ گئے ہیں
01:37ٹھیک ہے
01:38ایگری کلچر جو ہے وہ آپ کا
01:40شروع ہو رہا ہے
01:41آپ اپنی بک کو دیکھیں
01:42اس کے مطابق میں آپ کو بتا دیتا ہوں
01:43ایگری کلچر جو ہے
01:45یہ بیسیکلی دو حصوں میں ڈیوائیڈ ہے
01:48پیج نمبر سیونٹی ایٹ سے آپ دیکھیں
01:50تو آپ کو نظر آئے گا
01:51اے اور آگے لکھاوا ہے
01:53سسٹم آف ایگری کلچر
01:54ٹھیک ہے
01:55ایک تو یہ
01:57سب ہیڈنگ ہے اس کی
01:59ایگری کلچر کی ایک سب ہیڈنگ
02:01کیا ہے یہ
02:01اے
02:02سسٹم آف ایگری کلچر
02:04اور اس کے اندر کون کون سے
02:05اور ٹاپکس آ رہے ہیں
02:06نیکسٹ پیج پہ دیکھیں
02:08تو ایگری کلچر پروڈکٹس آئیں گی
02:10کیش کراپس آئیں گی
02:11پھر کیش کراپس میں
02:13کورٹن ہے
02:14شوگر کین
02:15ٹوبیکو
02:15آئل سیڈ
02:16پھر فوڈ کراپس آئیں گی
02:17اس میں ویٹ
02:18رائیس
02:19میز
02:19سورغم
02:21ملٹس
02:21پلسز
02:22بارلے
02:22ویجیٹیبلز
02:23اینڈ فروٹس
02:24یہ آئیں گے
02:25پھر ایگری کلچرل
02:27پروڈمز آف پاکستان
02:28آئے گا
02:29ٹھیک ہے
02:29اور پھر
02:31میجرز
02:32ٹو سولف
02:33ایگری کلچرل
02:34پروڈمز
02:34آف پاکستان
02:35یہ پورا کا پورا
02:36اے چل رہا ہے
02:37پر پیج نمبر
02:38ایٹی سیون پہ آپ دیکھیں
02:39پھر بھی آپ کو
02:40نظر آئے گا
02:41ایرگیشن
02:41پھر یہ ایرگیشن
02:43آگے چلے گا
02:52یہ تین حصوں میں
02:54ڈیوائیڈ ہے
02:54ٹھیک ہے
02:55پہلے میں تو
02:56ایگری کلچر کے بارے میں
02:57بات ہو رہی ہے
02:58دوسری ایرگیشن
02:59کے بارے میں
02:59بات ہو رہی ہے
03:00اور تیسرا
03:00لائیو سٹاک کے بارے میں
03:01بات ہو رہی ہے
03:02یہ پورے
03:03ٹوپک کو ذہن میں
03:04رکھیے گا
03:05پھر اس کے بعد
03:06پیج نمبر نائنٹی سے
03:07پاور ریسورسز
03:08شروع ہوتا ہے
03:09یعنی کہ اگر
03:10ہم اس کی بات کریں
03:11کہ یہ ایگری کلچرل
03:12والا جو ٹاپک ہے
03:13یہ بلو ہیڈنگ
03:14آپ کو نظر آ رہی ہے
03:15اس میں تین
03:16مین ہیڈنگز آتی ہیں
03:17پہلی
03:18سسٹم آف ایگری کلچر
03:20ہے
03:20دوسری
03:21ہمارے پاس
03:23جو ہے
03:24وہ
03:24سسٹم آف ایگری کلچر
03:26کے بعد دوسری
03:27ایرگیشن ہے
03:28اور تیسری
03:28جو ہے وہ
03:29لائیو سٹاک
03:30ابھی جو ہم
03:31سسٹم آف ایگری کلچر
03:32کو ڈسکس کرنے جا رہے ہیں
03:34ٹھیک ہے بھئی
03:36سسٹم آف ایگری کلچر
03:38جو ہے
03:38اس کو ڈسکس کرنے جا رہے ہیں
03:39ایگری کلچر کی
03:40تینوں ہیڈنگز جو ہیں
03:41وہ آپ پہلے
03:42لکھ لیجیے اپنے پاس
03:43ایگری
03:44کلچر
03:46ٹھیک ہے
03:47تین مین ہیڈنگز
03:48تین مین ہیڈنگز
03:52پہلا تو
03:53سسٹم آف ایگری کلچر
03:54یہ اے ہے
03:55کیپٹل اے آپ کو
03:56نظر آ رہا ہوگا
03:57سسٹم آف
03:59ایگری کلچر
04:01دوسرا
04:02ایرگیشن
04:03اسی کے اندر آئے گا
04:05آپ پاشی کا نظام
04:07اور تیسرا جو ہے
04:09وہ لائیو سٹوک
04:10لائیو سٹوک
04:12اکثر بچے مجھ سے پوچھتے ہیں
04:14سر ہم یاد بھی کرتے ہیں
04:16ذہن نشین بھی کرتے ہیں
04:17لیکن پھر پتہ نہیں
04:18ہم کیوں بھول لیاتے ہیں
04:19بھائی آپ بھول اس لیے جاتے ہیں
04:20کیونکہ آپ
04:21سیکوئنس میں
04:22ایک ویل آرگنائز
04:23رویے میں انفرمیشن کو نہیں رکھتے ہیں
04:25جو ہمارا دماغ ہے نا
04:26ڈیڑھ کے لوگا
04:26یہ بولتا ہے
04:28کہ یار مجھے انفرمیشن
04:29جو بھی آپ کو معلومات
04:30میرے اندر رکھنی ہیں
04:31وہ ترتیب سے رکھو
04:32اب دیکھیں یہ ایگری کلچر والے
04:34ٹاپک کے اندر
04:35یہ اے ہو گیا
04:35یہ بی ہو گیا
04:37اور یہ سی ہو گیا
04:39اس کے بعد
04:41اگلا ٹاپک جو ہے وہ ہمارا
04:42شروع ہوگا کونسا
04:43ہیومن ریسورسس کا
04:44اب دیکھیں
04:46پھر اس کے اندر
04:47یہ بہت بڑا ٹاپک ہے
04:48سسٹم آف ایگری کلچر
04:50اس کے اندر دیکھیں
04:51کتنی چیزیں ڈسکس ہوں گی
04:52میں نے آپ کو شروع ہو بتائیں
04:53اور یہ ہی ہمارا ٹاپک ہے
04:54اس میں ہم جو ہے وہ
04:56کیش کراپس کو ڈسکس کریں گے
04:58فوڈ کراپس کو ڈسکس کریں گے
05:01ٹھیک ہے
05:02اور
05:03اس کے اندر پھر ہم
05:05ایگری کلچرل پرابلمز
05:06آف پاکستان
05:07اس کو ڈسکس کریں گے
05:08پھر اس کے بعد پھر ہم
05:10میجرز ٹو سولف ایگری کلچرل پرابلمز
05:12اس کو ڈسکس کریں گے
05:14پھر یہ ایگری گیشن آئے گا
05:18سمجھ ماتے پاکستان
05:20اب آپ کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی
05:23تو ہم اس کو کر رہے ہیں
05:25آج جو ہماری ٹاپ ویڈیو ہے
05:28وہ اس کے اوپر ہے
05:29میں آپ کو پہلی بتا دوں
05:30وہ کس کے اوپر ہے
05:31کہ سسٹم آف ایگری کلچر
05:33اس کو ڈسکس کریں گے
05:35ہم اس کے اندر
05:35اور ہم ایگری کلچرل پروڈکٹس کو ڈسکس کریں گے
05:38اور دو کسیم کی ایگری کلچرل پروڈکٹس ہیں
05:40کیش کراپس اور فوڈ کراپس
05:42اس کو ڈسکس کریں گے
05:44ایگری کلچرل پرابلمز آف پاکستان
05:46اس کو ہم اگلی ویڈیو میں ڈسکس کریں گے
05:49میجرز ٹو سولف ایگری کلچرل پرابلمز آف پاکستان
05:53اس کو اس سے اگلی ویڈیو میں ڈسکس کریں گے
05:55پھر ایرگیشن کی طرف آئیں گے
05:56پھر لائیو سٹوک کی طرف
05:58پیچھے کیا پڑ چکے
06:01اب کیا پڑنے والے ہیں
06:03اور آگے کیا پڑیں گے یہ سب میں نے آپ کو پہلے ہی بتا دیا
06:05پچھلا پارٹ اگر آپ لوگوں نے نہیں دیکھا
06:09پچھلا پارٹ اگر آپ لوگوں نے نہیں دیکھا
06:14تو اوپر دیکھیں لنک شو بھی ہو چکا ہوگا
06:16پچھلے پارٹ کا
06:17اور اگلا پارٹ جو ہے
06:19وہ آپ کو اسی ویڈیو کے سکرین پر
06:20لاسٹ میں نظر آ جائے گا
06:22لیکن میں بار بار بچوں کو بتاتا ہوں
06:23پچھلی ویڈیوز اگر دیکھنی ہے نئے آنے والے بچوں کے لیے
06:26تو اس کے لیے آپ کو کیا کرنا ہے
06:28آپ پلیلسٹ میں جائیں
06:29اس کے بغیر آپ کا مسئلہ حل نہیں ہوگا
06:31ساری ویڈیوز پلیلسٹ میں موجود ہیں
06:33کیسے جائیں گے میں بتا دیتا ہوں آپ کو
06:35اسی سکرین کے نیچے دیکھیں آپ
06:37آپ کو لوگوں نظر آ رہا ہے رٹنا نہیں سمجھنا ہے
06:39اس پر آپ کلک کریں
06:40پیچ کھل جائے گا
06:41وہاں دیکھیں پلیلسٹ کا اوپشن ہے
06:43اس پر کلک کریں ساری پلیلسٹ
06:45آپ کے سامنے آ جائیں گے
06:4612 physics, 12 chemistry, 11 chemistry
06:49metric, Pakistan study
06:51metric, biology
06:53metric, chemistry
06:55اور بھی بہت ساری پلیلسٹ آپ کو نظر آئیں گے
06:58basics of mathematics کی پلیلسٹ آپ کو نظر آئے گی
07:01english language
07:02basics کی نظر آئے گی
07:04English language advanced کی آپ کو
07:06پلیلسٹ نظر آئے گی اور بھی بہت ساری پلیلسٹ ہیں
07:08تو میکٹرک لیول کے لیے
07:10Pakistan study کی پلیلسٹ دیکھ لیجئے
07:13کلاس ٹین پاکستان سٹیڈی اور آپ کے کام کی کون سی ہے کلاس ٹین جو ہے وہ بائیلوجی اور کلاس ٹین کیمسٹری
07:22تین پلیلسٹ آپ کو کلاس میٹرک کی نظر آ رہی ہوں گے اچھا اولڈ بک کی بھی ہیں پلیلسٹ اس کا بھی دیکھئے گا میں نے اولڈ کلیرلی لکھا ہوا ہے وہاں پر
07:31تو آپ پرانی پچھلی بکس جو اولڈ بکس ہیں ان کی ویڈیوز دیکھنا چاہتے ہیں تو وہ بھی دیکھ سکتے ہیں
07:36لیکن کیونکہ کرنٹ سلے بس ابھی آپ کا اس کا چل رہا ہے تو آپ یہیں پر رہیں تو زیادہ آپ کے لیے بہتر ہے
07:43ٹھیک ہے بھئی اب چلیں باتیں بہت ہو گئی کام بہت زیادہ کرنا ہے ریڈی ہو جائیے ذرا اور نوٹ کرنا شروع کر دیئے
07:50ٹھیک ہے بھئی اگری کلچر کی اگر ہم بات کریں سب سے پہلے ہیڈنگ ڈال دیں آپ انٹرو ڈکشن کی
07:57انٹرو ڈکشن
07:59انٹرو ڈکشن
08:03ٹھیک ہے بھئی اگری کلچر کے حوالے سے سب سے پہلی بات اگر ہم پاکستان کے میپ کی بات کرتے ہیں
08:08نہ دیکھیں میں ہمیشہ پاکستان کا میپ ایسا بناتا ہوں اور میں آپ کو بتاتا ہوں کہ یہ دیکھیں یہ سندھ سے شروع کرتا ہوں
08:13یہ چھوٹا سا سندھ ہے اس کے ساتھ یہ بلوچستان ہے یہ سندھ ہو گیا ہمارا ایس سے یہ بی سے ہمارا بلوچستان ہو گیا یہاں یہ پنجاب ہو گیا
08:22اور یہاں یہ لمبا سا جو ہے وہ کے پی کے کے پی کے اسی کے ساتھ یہ ہمارا آزاد کشمیر لگتا ہے
08:30یہ نورڈرن ایریال یہ ہمارا اے سے آزاد کشمیر ہو گیا اور یہ جمو اینڈ کشمیر ہو گیا جمو اینڈ کشمیر جے ابلک کے جمو اینڈ کشمیر یہ کیا ہے یہ انڈین اکیوپائٹ کشمیر ہے
08:46انڈیا نے جس پہ قبضہ کر رکھا ہے یہ والا جو کشمیر ہے یہ اے آزاد کشمیر ہمارے پاس ہے
08:51اور یہ گلگت بلتستان کہلاتا ہے
08:54جی بی گلگت بلتستان
08:56ٹھیک ہے بھئی
08:58یہ کے پی کے ہو گیا بلوچستان
09:00اور یہ سندھ ہو گیا
09:01اور آپ کو پتہ ہے یہ نورتھ
09:03ڈائریکشن کہلاتی ہے ساؤتھ کہلاتی ہے
09:05ایسٹ کہلاتی ہے اور یہ ویسٹ کہلاتی ہے
09:08یہ میپ میں لازمی بناتا ہوں
09:09تاکہ آپ کو پتہ لگے
09:10کلی ارلی کے اس وقت ہم پاکستان کے
09:13کس حصے کی بات کر رہے ہیں
09:15تو یہ انٹروڈکشن کے اندر ہمارے پاس
09:17جو ایگری کلچر کی اگر ہم بات کر رہے ہیں
09:19زاراعت کی تو کے پی کے اندر
09:21زاراعت کی بات کریں گے بلوچستان کے اندر
09:23نہیں پنجاب اور سندھ اور یہی
09:25ہمارے پاس اپر انڈس پلین
09:27اور لوور انڈس پلین بھی ان کو کہا جاتا ہے
09:30تو لوکیشن اگر دیکھیں
09:31ایگری کلچر کی
09:33لوکیشن مطلب کس جگہ پر اگری کلچر
09:35ہو رہی ہے پر انڈ لوور انڈس پلین
09:38اپر
09:40اینڈ
09:42لوور
09:44انڈس پلین
09:47جس میں آپ کا کیا جاتا ہے پنجاب اور سندھ آ جاتا ہے
09:52اچھا رو مٹیریل کی اگر ہم بات کریں
09:57رو مٹیریل کو اردو میں کہا جاتا ہے خام مال
10:04خام مال کیا ہوتا ہے ابھی سمجھا دیتا ہوں آپ کو
10:09آپ کو کورٹن کے کپڑے بنانے ہیں
10:11تو کورٹن کے کپڑے بنانے کے لیے آپ کو کیا چاہیے
10:14کورٹن چاہیے کورٹن کہاں سے ملے گی
10:15آپ کو فصلوں سے ملے گی
10:17تو آپ کورٹن کی کپاس کی فصل لگائیں گے
10:20وہاں سے آپ کو کپاس یا کورٹن ملے گی
10:22یہ کورٹن جائے گی فیکٹریوں میں
10:23اور فیکٹریوں میں جا کے یہ کورٹن جو ہے
10:26اس کی سپننگ ہوگی
10:28اس کے دھاگہ بنے گا
10:29اس کا دھاگہ بنے گا
10:31دھاگہ بننے کے بعد اس کا بنے گا کپڑا
10:33کپڑا بننے کے بعد پھر کیا ہوگا
10:35اس کپڑے سے آپ کے ڈریسز بنیں گے
10:38دیکھیں آپ ڈریسز بنانا چاہتے ہیں
10:40تو خام مال یا راو مٹیریل آپ کے لیے کیا ہوگا
10:43کپڑا
10:45جی کپڑا
10:47کپاس نہیں
10:49دھاگا نہیں
10:51کپڑا
10:52کپڑے کے تھان آتے ہیں نا
10:55ٹھیک ہے
10:55میں اس لیے کہہ رہا ہوں
10:57کپڑا ایسا ہوتا ہے جو کہ راو مٹیریل کے طور پر آتا ہے
10:59آپ اس کپڑے پر آگے مزید کام کرتے ہیں
11:02ٹنوں کے حساب سے جو ہے نا
11:04وہ تھانوں میں کپڑا آتا ہے
11:05اور اس کے اوپر پھر فیکٹریز کام کرتی ہیں
11:08ان کپڑوں کو نئے کلرز دیے جاتے ہیں
11:11ان کی ڈیزائننگ کی جاتی ہے
11:13ان پر پرنٹ کیے جاتے ہیں
11:14اور اس کے بعد پھر ان سے ڈریسز بنائے جاتے ہیں
11:18تو بونینزا کو اگر ہم لیں
11:20یا آکسفورڈ کو اگر ہم لیں
11:22یا کوئی بھی لوکل ہماری جو ہے
11:23وہ ملبوسات بنانے والی فیکٹری ہے
11:26کپڑے بنانے والی فیکٹری ہے
11:27تو وہ کپڑا بنانا چاہتی ہے
11:30تو اسے کپڑا چاہیے
11:32یہ ان کا راو مٹیریل ہے
11:35اب بیکری والوں کی طرف چلیں
11:37بیکری والوں کو بسکٹ بنانے ہیں
11:40سموسے بنانے ہیں
11:41پکوڑے بنانے ہیں
11:43اور پتہ نہیں کیا کچھ انہوں نے بنایا ہے
11:44پکوڑے کو تو ہٹا دیں
11:45ورائیٹی ہے بسکٹس کی
11:47ورائیٹی ہے کیک کی
11:48سب کچھ ہے
11:49اس کے لیے کیا چاہیے ان کو
11:51ایک چیز
11:51آٹا
11:52آٹا
11:54ڈو
11:55تو ڈو ان کے لیے ان کا
11:57راو مٹیریل ہو گیا
11:58خام مال ہو گیا
11:59سمجھ میں آگئی بات آپ کو
12:00تو اسی طرح
12:02یہاں پر یہ بات کی جا رہی ہے
12:04کہ پاکستان میں
12:05اتنے جتنا بھی
12:07راو مٹیریل تیار ہوتا ہے
12:10دیکھیں پورے پاکستان کی بات کر رہا ہوں
12:12پاکستان میں جتنا بھی
12:13راو مٹیریل تیار ہوتا ہے
12:15اس راو مٹیریل کا
12:1730%
12:18اس راو مٹیریل کا
12:2130%
12:22کونسا ڈپارٹمنٹ دے رہا ہے
12:23ایگری کلچرل ڈپارٹمنٹ دے رہا ہے
12:25ذرات کا شعبہ دے رہا ہے
12:27آپ کے ملک کی جو پوری جو
12:29راو مٹیریل کا ہے نا
12:3230%
12:33وہ کون دے رہا ہے
12:33وہ ایگری کلچرل دے رہا ہے
12:35راو مٹیریل کا 30% جو ہے
12:37وہ کون دے رہا ہے
12:3830%
12:39of total
12:4230% of
12:46total
12:50by agricultural sector
12:55by agri
12:57cultural
12:58sector
12:59ٹھیک ہے بھی
13:05تو پورے ملک کا خام مال
13:09پورے ملک کا
13:10raw material
13:13اور اس کا
13:1430%
13:15کون دے رہا ہے
13:16آپ کا یہ
13:17agricultural sector
13:18جو ہے
13:19وہ دے رہا ہے
13:20صرف
13:20ٹھیک ہے
13:21اس کے علاوہ
13:22آپ کے ملک کی
13:23آبادی کا
13:2455%
13:2555%
13:27of the population
13:28of your country
13:29belongs to
13:30agriculture
13:31ٹھیک ہے
13:31employment کی
13:32اگر ہم بات کریں
13:33روزگار کی
13:35ہم بات کریں
13:36employment means
13:37روزگار کی
13:38اگر ہم بات کریں
13:39روزگار کی
13:42اگر ہم بات کریں
13:42تو
13:4355%
13:4455%
13:46of population
13:4955%
13:53of population
13:54کہ آپ کی
13:56آبادی کا جو
13:5755%
13:59population
13:59ہے نا
14:0055%
14:01حصہ ہے آپ کی
14:02آبادی کا
14:03total آبادی کا
14:0455%
14:05آبادی
14:06وہ کس سے
14:07متعلق ہے
14:07کس سے
14:08تعلق رکھتی ہے
14:09ذرات سے
14:10تعلق رکھتی ہے
14:11agricultural
14:12سمجھ ماری
14:13یہ بات آپ کو
14:14ٹھیک ہے
14:15یعنی کہ آپ
14:16اندازہ کر لیجئے
14:16کہ آپ کے
14:17ملک کی
14:18آدھی سے
14:18زیادہ آبادی
14:19directly
14:20indirectly
14:20کس
14:21department
14:21سے
14:21related
14:22ہے
14:22agricultural
14:23ٹھیک ہے
14:24اس کے بعد
14:25بہت ساری
14:27چیزیں
14:27ہم آپ کو
14:28پتا ہے
14:28دوسرے ملکوں
14:29کو بھی
14:29بیشتے ہیں
14:30ٹھیک ہے
14:30دوسرے ملکوں
14:31سے بھی
14:32کچھ چیزیں
14:32ہم خریبتے ہیں
14:33کوئی بھی
14:34ملک جو ہے
14:34وہ
14:35100%
14:36self
14:42کہ ہر چیز
14:42ہی بھئی
14:43وہ خود
14:43بنا رہا ہو
14:44نہیں
14:44ایسی بات
14:44نہیں ہے
14:45ہر ملک
14:46کچھ آئے
14:46وہ کتنا
14:46ہی امیر
14:47ہے
14:47کتنا
14:47ہی غریب
14:48ہے
14:48اس کو
14:49کچھ نہ
14:49کچھ
14:49دوسرے ملک
14:50سے
14:50خریدنا
14:51ہی پڑتا
14:51ہے
14:51تو پاکستان
14:52بھی
14:52کچھ
14:53چیزیں
14:53دوسرے
14:53ملکوں
14:54سے
14:54خریدتا
14:54ہے
14:55اور پاکستان
14:56کچھ
14:56چیزیں
14:57دوسرے
14:57ملکوں
14:57کو
14:57بیشتا
14:58ہے
14:58تو
14:59جو
14:59بیشتا
15:00ہے
15:02پاکستان
15:02جو
15:04اکسپورٹ
15:06اس کو
15:07امپورٹ
15:07بولتا
15:08ہیں
15:08تو
15:08ہم
15:08جو
15:09اکسپورٹ
15:09کر
15:09رہے ہیں
15:10اگر
15:10ہم
15:10ایکسپورٹ
15:11کی
15:11بات
15:11کریں
15:16اگری
15:17کلچر
15:18اکسپورٹ
15:19یعنی
15:22کہ
15:22زراعت
15:22سے
15:23متعلق
15:23جو
15:23ہماری
15:24ایکسپورٹ
15:24جو
15:25دوسرے
15:25ملکوں
15:26کو
15:26ہم
15:26بیچ
15:26رہ
15:26وہ
15:27ہمیں کتنا پرسنٹ ارننگ دے رہی ہے
15:29سیونٹی پرسنٹ ارننگ دے رہی ہے
15:31سوچیے ذرا
15:33ہمارے ملک کی ٹوٹل ارننگ
15:35کا سیونٹی پرسنٹ
15:37جو ہے وہ کس سے آ رہا ہے
15:38ایگری کلچرل کی ایکسپورٹ سے
15:41جو کہ ہم ایگری کلچرل سے ریلیٹڈ
15:43چیزیں ہیں دوسرے ملکوں کو
15:45بیچ رہے ہیں اور ارننگ ہمیں مل رہی ہے
15:47ٹھیک ہے بھئی
15:48اس کے علاوہ پاکستان
15:50سیلف سفیشینٹ ہے
15:52پاکستان سیلف سفیشینٹ ہے
15:56کس کے اندر
16:00ویٹ گندم میں سیلف سفیشینٹ ہے
16:03ہمیں ضرورت نہیں ہے گندم کی
16:04ٹھیک ہے بھئی ہم بہت ساری گندم جو ہے وہ
16:07پیدا کرتے ہیں رائس
16:08رائس میں سیلف سفیشینٹ ہے چاول میں
16:11کورٹن کپاس میں جو ہے وہ
16:13سیلف سفیشینٹ ہے
16:14ٹھیک ہے اور شوگر اور چینی
16:17میں سیلف سفیشینٹ ہے
16:19پاکستان مطلب ہر سال
16:21ہمارے ملک میں
16:22اتنی گندم
16:22اتنا چاول
16:23اتنی کپاس
16:24اور اتنی
16:25چینی جو ہے وہ
16:27پیدا ہوتی ہے
16:28جو ہمارے ملک کی ضرورت سے
16:29زیادہ ہوتی ہے
16:30سرپلس ہوتی ہے
16:31تو ہم کیا کرتے ہیں
16:32پھر دوسرے ملکوں کو
16:33بیچ دیتے ہیں
16:34تو پاکستان
16:35سیلف سفیشینٹ ہے
16:36اس کے اندر
16:37ٹھیک ہے
16:37اچھا
16:39اب چلتے ہیں
16:41یہ تو تھا
16:41انٹروڈکشن
16:42اب اس کی جو
16:43ہیڈنگ آئی گی
16:43آپ کی بک کے مطابق
16:44وہ کیا ہے
16:45سسٹم آف
16:46ایگری کلچر
16:47ٹھیک ہے بھئی
16:50تو پورے پاکستان میں
16:53اگر ہم بات کریں
16:54ایگری کلچرل
16:54آپ کے میپ پر
16:55کس جگہ پر ہوگا
16:56اپر انڈس پلین
16:58لوور انڈس پلین
16:59یعنی کہ
16:59کلیکٹیولی
17:00پنجاب اور سندھ
17:01کو آپ لے لیجیے
17:02یہ جگہ ہے
17:04بلوچستان میں
17:06اور کے پی کے میں
17:07اور اوپر آزاد کشمیر میں
17:09اور ایون گلگت بلتستان میں
17:10بھی ایگری کلچرل
17:11ذرات ہوتی ہے
17:12لیکن اتنے پیمانے پر
17:14نہیں ہوتی
17:14ٹھیک ہے
17:14اب یہ اے آگیا
17:18سسٹم
17:21سسٹم آف ایگری کلچر
17:24سسٹم آف
17:25ایگری کلچر
17:29یہ مین ہیڈنگ آگئی ہے
17:30ٹھیک ہے بھئی
17:31آپ کی بک کے مطابق
17:33اب ہمارے پاس
17:33کتنے سسٹمز ہیں
17:34ٹو سسٹمز
17:35ٹو
17:36سسٹمز
17:39کیا نام ہے
17:40یہ میں لکھ دیتا ہوں
17:41ربی کروپس
17:43ایک سسٹم جو ہمارے پاس
17:46کلاتا ہے
17:47وہ ربی کروپس
17:48کلاتا ہے
17:48دوسرا جو ہے
17:50ہمارے پاس
17:50خریف
17:51کروپس کلاتا ہے
17:53دوسرا ہمارے پاس
17:54خریف
17:55کروپس کلاتا ہے
17:57اب اس میں
17:57ربی کو لے لیتے ہیں
17:58ربی کروپس جو ہیں
18:02اس کو لے لیتے ہیں
18:03ٹھیک ہے
18:05گرون یا سون کہنا اس کو مناسب ہوگا سون
18:12سون کا مطلب اگانا
18:16سال کے کون سے مہینے میں اگائی جاتی ہے
18:18یہ اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں
18:23آپ کے پاکستان میں اکتوبر اور نومبر کے مہینوں میں
18:27جو بھی فصلیں اگائی جاتی ہیں
18:29بوئی جاتی ہیں بیسیکلی اگائی نہیں
18:31بوئی جاتی ہیں
18:32سون کا مطلب بیج کا بونا
18:34تو اکتوبر اور نومبر کے مہینے میں جو بھی فصلیں بوئی جاتی ہیں
18:39ان کو کیا کہا جاتا ہے ربی کروپس
18:41اب یہ فصل جو آپ بو رہے ہیں
18:43سون مطلب بونا
18:44یہ جو فصلیں آپ بو رہے ہیں اکتوبر اور نومبر میں
18:47پھر کیا ہوگا آپ نے ان کو کٹنا بھی ہے
18:49ٹھیک ہے
18:50تو کب کٹیں گی یہ
18:51کٹنے کو ہم کہتے ہیں ہارویسٹڈ
18:54ہارویسٹڈ
18:56کب ان کو کٹا جاتا ہے
18:58یہ اپریل اور مائی میں جا کے ان کی کٹائی ہوتی ہے
19:01اپریل اور مائی میں جا کے ان کی کٹائی ہوتی ہے
19:06ٹھیک ہے
19:07ان میں کون کون سی کروپس آ جاتی ہیں
19:09ان میں کون کون سی کروپس آ جاتی ہیں
19:12ویٹ گندوم آ جاتی ہے اس کے اندر
19:16ویٹ گندوم آ جاتی ہے اس میں
19:19بارلے
19:21بارلے کا مطلب ہوتا ہے جو
19:24بارلے جو آ جاتا ہے اس کے اندر
19:28اوبلک گرہم
19:30گرام کہا جاتا ہے
19:32چنے کو چنہ
19:34چنہ
19:35ٹھیک ہے بھائی
19:37تو ربی کی کراپس کون سی ہوتی ہیں
19:39جو وہ ہی جاتی ہیں اکتوبر اور نومبر کے مہینے میں
19:42کب کٹائی ہوتی ہے ان کی
19:44اپریل اور مائی کے مہینے میں
19:45اور یہ کون کون سی فصلے ہیں
19:47یہ گندم ہے بارلے جو ہے
19:50اور گرام چنہ ہے
19:52ٹھیک ہے بھائی
19:53اچھا اور بھی ہے
19:55نہیں بس یہی ہے
19:57آئل سیڈز بھی ہیں گرام کے بعد
19:59ابلک کر کے یہاں لکھ رہا ہوں
20:00آئل سیڈز
20:02آئل سیڈز
20:04آئل سیڈز کا مطلب
20:07ایسی ساری فصلیں
20:10جن سے آپ کو سیڈز ملتے ہیں
20:13اور ان سیڈز سے آپ آئل نکالتے ہیں
20:16کیا کہا میں نے
20:18ایسی ساری فصلیں
20:19جن فصلوں سے آپ کو سیڈز
20:22بیج جو ہے وہ ملتے ہیں
20:24اور اس بیج سے آپ کیا کرتے ہیں
20:26آئل نکالتے ہیں
20:27تو کلیکٹیب لی ان کو کہا جاتا ہے
20:29آئل سیٹس
20:30تو یہ فصلیں
20:32آئل سیٹس والی فصلیں
20:34اور یہ گندم
20:36جو اور گرام
20:38یہ فصلے جو ہیں وہ کونسی کہلاتی ہیں
20:40ربی کروپس کہلاتی ہیں
20:42ان کو اکتوبر نومبر کے مہینے میں
20:44بویا جاتا ہے اور کب کاٹا جاتا ہے
20:46اپریل اور مائی مین کو کاٹ لیا جاتا ہے
20:48ٹھیک ہے بھئی
20:49خریف جو ہے اب اس کو دیکھ لیتے ہیں
20:52دوسرا سسٹم ہمارے پاس آ جاتا ہے
20:55خریف کروپس
20:56خریف
20:58کروپس
20:59سون
21:01سون
21:04کن مند
21:06مہینوں میں ان کو بویا جاتا ہے
21:08مائی
21:09اور جون کے مہینے میں ان کی بویا ہوتی ہے
21:13مطلب ان کو بویا جاتا ہے
21:14ٹھیک ہے
21:15ہارویسٹڈ
21:16کب کاٹا جاتا ہے
21:19ان کو سپٹیمبر اور اکتوبر کے مہینے میں
21:24کاٹا جاتا ہے
21:26سپٹیمبر اکتوبر کے مہینے میں ان کو
21:28کٹ دیا جاتا ہے
21:29اس میں کراپس کون کون سی آتی ہیں
21:31نوٹ کر لیں
21:32اس میں فصلیں آ جاتی ہیں
21:35آپ کی رائس
21:36چاول آ جاتا ہے
21:38رائس
21:40چاول آ جاتا ہے
21:42ٹھیک ہے
21:43اور میز
21:45کورٹن شگر کین
21:47میز
21:49کورٹن
21:52شگر کین
21:55میز کورٹن
21:58شگر کین
21:59سور غم
22:01سور غم
22:03جس کو جوار کہا جاتا ہے
22:06سور غم جس کو جوار کہا جاتا ہے
22:10ٹھیک ہے
22:10میلٹ
22:11باجرا
22:13میلٹ باجرا
22:15میں ابھی اردو میں بھی ان کے نام بتا دیتا ہوں
22:16آپ نوٹ کرتے رہیں
22:17ٹھیک ہے
22:18تو خریف کی فصلیں ہوتی کون سی ہیں
22:21جو بوئی جاتی ہیں
22:22مئی اور جون کے مہینے میں
22:23کٹائی ان کی کب ہوتی ہے
22:25سپٹیمبر اکتوبر کے مہینے میں
22:27اور یہ کون سی کراپس ہیں
22:28رائس
22:29چاول ہے
22:29میز
22:30جو ہے
22:32ٹھیک ہے
22:33کورٹن
22:34نہیں بارلے جو کہا جاتا ہے
22:37یہ ہمارے پاس
22:38میز مکئی کو کہتے ہیں
22:40سوری
22:40میز مکئی کو کہا جاتا ہے
22:44یعنی کہ وہ ہمارے پاس ہے نا
22:45بھٹا بھٹا کورن
22:47ٹھیک ہے
22:48تو
22:48چاول
22:50مکئی
22:52کپاس
22:53گنا
22:55جوار
22:57باجرہ
22:59یہ ساری کی ساری فصلیں کون سی کلاتی ہیں
23:02خریف کی فصلیں یہ
23:03کیلاتی ہیں
23:04ٹھیک ہے بھئی
23:04اس کے علاوہ
23:06فردر ڈیویجن
23:07اس میں ابھی ایک اور ہیڈنگ اوپر آئے گی
23:09کچھ فردر ڈیویجنز بھی ہیں
23:13اس میں
23:14فردر ڈیویجنز کی ہیڈنگ ڈالنے
23:22یعنی کہ انہی کو
23:25انہی ربی اور خریف کی فصلوں کو ہو
23:28ہم ایک اور طریقے سے ان کی فردر ڈیویجن کر سکتے ہیں
23:31جن کے بارے میں ابھی تفصیل آ رہی ہے
23:33فردر ڈیویجن
23:35فردر ڈیویجن کا مطلب ہے
23:38فردر مطلب مزید
23:39ڈیویجن مطلب تقسیم
23:41مزید تقسیم جو ہے
23:43ان کی کس طرح سے کر سکتے ہیں
23:44فوڈ کراپس دو طرح سے ان کو کہا جاتا ہے
23:48جن کی ابھی ہم تفصیل دیکھیں گے
23:49فوڈ کراپس
23:51ایسی فصلیں جو کھائی جاتی ہیں
23:54اب سمجھ جائیے اس میں کیا ہوگا
23:56اس میں سبزیاں ہوں گی
23:57فوڈ کراپس وہ فصلیں جو کھائی جاتی ہیں
24:00اور کیش کراپس
24:02وہ فصلیں
24:04جو بیچی جاتی ہیں
24:06ٹھیک ہے
24:07کیش کراپس وہ فصلیں جو کہ
24:09بیچی جاتی ہیں
24:10یہ آپ ان کو
24:11اگا کے کھاتے نہیں ہیں
24:13جیسے ٹوبیکو ہے
24:14ٹوبیکو کیوی فصل لگائی جاتی ہے
24:17لیکن ٹوبیکو کھاتے تو نہیں ہے نا بھئی
24:19کھانے کی چیز تو نہیں ہے نا
24:21تو یہ فوڈ کراپس اور
24:23کیش کراپس
24:24یہ جو فوڈ کراپس ہے
24:25اب اس کے اندر نمبر ون میں
24:27ان کی ڈیٹیل ابھی آ رہی ہے
24:29یہ جو فوڈ کراپس ہیں
24:31ان میں کون کون سے آ جاتی ہیں ہمارے پاس
24:35رائس چاول آ جاتا ہے
24:38چاول آپ کا کیا ہے
24:39فوڈ کراپ ہے
24:40میز مکعی جو ہے
24:42کورن
24:43یہ آپ کا فوڈ کراپ ہے
24:45کورٹن
24:46کورٹن تو نہیں ہے یار
24:48کورٹن کو اس میں شامل کر لیا
24:50پلسس
24:51پلسس کا مطلب ہوتا ہے
24:55ڈالیں
24:55آپ کو پتا ہے نا کتنی قسموں کی ڈالیں ہوتی ہیں
24:59ماش کی ڈال
25:01مسہور کی ڈال
25:02موم کی ڈال
25:03چنے کی ڈال
25:04پلسس ڈالیں
25:06یہ بھی فوڈ کراپ میں آ جاتی ہیں
25:08ایٹسٹرہ
25:09ایٹسٹرہ
25:10اور بھی اس کے علاوہ ہیں
25:11ایٹسٹرہ
25:12ٹھیک ہے بھئی
25:13کیش کراپس جو ہیں
25:14کیش کراپس
25:17وہ کون کون سی ہیں
25:18ان کی ڈیٹیل ابھی آئے گی
25:19ٹھیک ہے
25:20آگے تفصیل ہی نہیں کے اوپر ہے ساری
25:22کیش کراپس کون سی ہوتی ہیں
25:24جن کو آپ لگاتے ہیں بیچنے کے لیے
25:26جیسے کہ کورٹن
25:27کپاس ہے
25:30ٹھیک ہے بھئی
25:31شوگر
25:32چینی ہیں
25:34ٹوبیکو
25:36ایٹسٹرہ
25:40ایٹسٹرہ
25:43اب آپ بول رہوں گے سر یہ چینی تو ہم کھاتے ہیں
25:46تو چینی تو
25:47ہماری فوڈ کراپ ہونی چاہیے نہیں بھی
25:49چینی اگر آپ نہیں کھائیں نا
25:53تو آپ مریں گے نہیں
25:54ٹھیک ہے
25:55بلکہ نہ ہی کھائیں تو بہت اچھا ہے
25:57اس کے بجائے آپ کو گھڑ کھانا چاہیے
26:00برحال
26:01تو چینی جو ہے اگر آپ نہیں کھاتے
26:03تو آپ مریں گے نہیں
26:04ہاں
26:05اگر آپ
26:06چاول نہیں کھاتے
26:07دالیں نہیں کھاتے
26:09تو آپ مر سکتے ہیں
26:10یہ آپ کا کھانا ہے
26:11یہ آپ کا کھانا ہے
26:13شوگر آپ کا کھانا نہیں ہے
26:15ٹھیک ہے
26:16شوگر آپ کا
26:17ذائقہ ہے
26:19ٹھیک ہے بھئی
26:20ٹوبیکو ایٹسٹرہ
26:22ٹوبیکو مطلب
26:23تمباکو
26:23اب دیکھتے ہیں مزید اس کے حوالے سے
26:26اب ہمارے پاس جو آپ کی بک کے مطابق
26:29ہیڈنگ آئے گی
26:30ایگری کلچرل پروڈکٹس اور اس کے اندر
26:32کیش کراپس اور فوڈ کراپس انہی کو
26:34ہم تفصیل سے ڈسکس کریں گے
26:37فوڈ کراپس کے اندر بہت ساری ہیڈنگز آئیں گے
26:39کیش کراپس کے اندر بہت ساری
26:41ہیڈنگز آئیں گے
26:50پاکستان کا مہب
26:51بنا کے رکھیں گے ہٹاؤں گا نہیں میں بھی
26:53ایگری کلچرل
26:57پروڈکٹس ایڈنگ ڈال لیں
26:58ایگری
27:01کلچرل
27:04پروڈکٹس
27:08ٹھیک ہے بھئی دو طرح کی پروڈکٹس ہو گئی ہیں
27:11ہمارے پاس
27:11کیش کراپس
27:14اور فوڈ
27:17کراپس
27:18کیش کراپس اور
27:21فوڈ کراپس
27:23تو اس کے اندر کیش کراپس کو لے لیتے ہیں
27:27سب سے پہلے
27:28کیش
27:30کراپس
27:33ٹھیک ہے بھئی
27:35کیا ہے یہ مین سورس آف ارننگ فورن ایکسچینج
27:38مین
27:40سورس
27:43سورس کا مطلب ہوتا ہے زریعہ
27:45سورس کا مطلب کیا ہوتا ہے
27:46ذریعہ
27:48خاص ذریعہ ہے یہ
27:50کس کا
27:51آف ارننگ فورن ایکسچینج
27:53آف
27:54ارننگ فورن ایکسچینج
27:58فورن ایکسچینج کو اردو میں کہا جاتا ہے
28:01آپ نے نیوز میں سناوگا
28:02ذرہ مبادلہ
28:03فورن ایکسچینج
28:05فورن ایکسچینج
28:08ذریعہ
28:08مبادلہ
28:11دیز آر
28:17دیز آر
28:19یہ کون کون سی کیش کراپس ہیں
28:21ابھی یہ فورن ایکسچینج
28:22ذریعہ مبادلہ کو
28:23ایکسپلین کرتا ہوں
28:23ٹینشن نہیں لیں
28:24ٹھیک ہے
28:25اس میں کون کون سی آجاتی ہیں
28:27کورٹن آجاتی ہے
28:28سب سے پہلے
28:28اب کورٹن کی ڈیٹیل
28:30ہم دیکھیں گے
28:31اس کے بعد شوگر کین ہے
28:33شوگر
28:35کین ہے
28:37پھر تیسرے نمبر پر
28:39ٹوبیکو ہے
28:40چوتھے نمبر پر
28:45آئل سیٹس
28:45آئل
28:47سیٹس
28:48اب یہ فورن ایکسچینج
28:52کو آپ ذرا سمجھ لیں
28:53کہ یہ فورن ایکسچینج
28:54کیا ہوتا ہے
28:54فورن
28:55اگر میں آپ سے کہوں
28:59وارٹر ہے
29:00پانی
29:00پانی
29:02اس کی زد کیا ہے
29:04آپ بولیں گے
29:06سر مزاق کر رہے ہیں
29:07آپ ہم سے
29:07پانی کی زد کیا ہے
29:08آگ ہے
29:09زمین کی زد کیا ہے
29:11آسمان ہے
29:12ہے نا
29:13وارڈ اپوزٹ کہتے ہیں
29:14اس کو الفاظ زد
29:15اسی طرح فورن
29:17جو ہے
29:17اس کی اپوزٹ ہے
29:19لوکل
29:20فورن کا مطلب ہوتا ہے
29:22دوسرے ملک
29:24دوسرے
29:27ملک
29:28فورن کنٹریز
29:30اور
29:31لوکل کا مطلب ہوتا ہے
29:32آپ کے
29:34مقامی
29:37جب ہم کہتے ہیں کہ یہ لوکل
29:38پروڈکٹ ہے
29:39مقامی
29:40پروڈکٹ ہے
29:41مطلب ہمارے
29:42ملک کی ہی پیداوار
29:43دوسری پروڈکٹ
29:44ہمارے پاس ہوتی ہے
29:45جو کہ
29:46فورن پروڈکٹ
29:47ہوتی ہے
29:47جو دوسرے ملک سے آئی
29:49ہی ہوتی ہے
29:49ٹھیک ہے
29:50جس کو برینڈ بھی کہتے ہیں
29:52ہم
29:52imported بھی کہتے ہیں کیا کہتے ہیں
29:54imported جو کہ import ہو
29:56ہوئی ہو دوسرے ملک سے آئی ہو
29:59ٹھیک ہے
30:00تو foreign کا تو مطلب
30:02آپ کو سمجھ میں آگیا ہے exchange کا
30:04کیا مطلب ہے exchange کا مطلب بھی
30:06آپ کو پتہ ہے exchange کا مطلب ہوتا ہے
30:08lane then
30:09lane then
30:11لینا دینا میں آپ سے کوئی چیز
30:14exchange کروں
30:15تو میں آپ سے کیا بولوں گا کہ بھائی یہ لے لیجیے
30:18آپ
30:20آپ بھی مجھے کچھ دے دیجیے کیا کہا
30:22میں نے یہ لے لیجیے اور
30:24آپ بھی مجھے کچھ دے دیجیے
30:26اس کو کہتے ہیں exchange lane then
30:28کرنا
30:29اب پاکستان یہ جو cash crops بنا رہا ہے
30:33جیسے کہ کپاس ہے
30:34ٹھیک ہے کسی ملک
30:36کو کپاس کی need ہے تو وہ
30:38اس کو بولتا ہے کہ بھائی میں
30:39آپ کو کپاس چاہیے
30:42وہ ملک بولے گا ہاں مجھے
30:44کپاس چاہیے بولا ٹھیک ہے بھائی میرے پاس
30:46surplus کپاس ہے پاکستان
30:48کہہ رہا ہے میرے پاس surplus کا پاس ہے
30:50میں آپ کو بیج دوں گا وہ بولے گا
30:52ٹھیک ہے میں آپ سے خرید لوں گا لیکن پاکستان
30:54یہ شرط رکھے گا کہ آپ
30:56payment جو مجھے کریں گے وہ مجھے
30:58اپنی currency میں نہیں کریں گے نہیں نہیں
30:59آپ کے ملک کی جو currency ہے وہ
31:02نہیں چاہیے مجھے کیا چاہیے
31:04مجھے dollar چاہیے
31:05dollar چاہیے
31:07پاکستان کیا بولے گا مجھے dollar چاہیے
31:11وہ ملک بولے گا
31:12ٹھیک ہے بھائی dollar چاہیے
31:14اب وہ ملک dollar کہاں سے لائے گا
31:17کہاں ہیں dollar
31:18امریکہ
31:20امریکہ
31:22امریکہ سے dollar لے گا
31:23امریکہ dollar اس کو ایسے ہی نہیں دے گا
31:26ٹھیک ہے اس کے بدلے امریکہ
31:28اس سے gold لے گا
31:29gold کیا کہا میں نے gold
31:32تو امریکہ
31:34اس سے gold لے گا اس کے بدلے میں
31:36اس کو dollar دے دے گا اور وہ dollar
31:38ہمیں دے دے گا اور ہم اس کو
31:40کپاس دے دیں گے
31:41اور dollar ہم اپنے پاس رکھ لیں گے
31:44اب ہم اس ڈالر کا کریں گے کیا
31:45سوچنے کی بات ہے
31:47اس کو کہتے ہیں فورن ایکسچینج
31:49فورن ایکسچینج
31:52ذرہ مبادلہ
31:53پاکستان نے یہ ڈالر جو لے لیے
31:56اب پاکستان اس ڈالر کا کرے گا کیا
31:59پاکستان کو خود بھی تو کچھ چیزیں باہر سے خرید نہیں ہوں گی
32:02یعنی خرید نہیں ہوں گی
32:04بلکل پاکستان کو آئل خریدنا ہے
32:06تو جو ملک پاکستان کو آئل بیچ رہا ہے
32:11وہ بولے گا کہ بھائی ٹھیک ہے آئل لے لیجیے
32:13لیکن پیمنٹ آپ اپنی کرنسی میں نہیں کریں گے
32:17بلکہ پیمنٹ مجھے کس میں کریں گے
32:18ڈالر میں کریں گے
32:19انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈالر چلتا ہے
32:22تو پاکستان پھر کیا کرے گا
32:26کیونکہ پاکستان نے پہلے ہی ڈالر کا ریزر و رکھا ہوا ہے اپنے پاس
32:30اسی لیے پاکستان کو پرابلم نہیں ہوگی
32:34وہ کیا کرے گا
32:35وہ ڈالر جو اس نے دوسرے ملک سے لیے تھے
32:38وہی ڈالر اب اپنی پیمنٹ کے طور پر تیسرے ملک کو دے دے گا
32:43آئل والے ملک کو دے دے گا
32:45بولے گا یہ لو بھائی ڈالر
32:46مجھے آئل دے دو
32:47اب پاکستان نے یہ ڈالر لیے
32:51اس کو کیا کہیں گے
32:53اور پاکستان نے اس ملک کو کیا دیا
32:55کارٹن دیا
32:56اس کو کارٹن کی نیٹ چاہے تھی
32:58اس ملک کو شگر کین کی نیٹ تھی
33:00اس کو ٹوبیکو کی نیٹ تھی
33:02اس کو آئل سیٹس کی نیٹ تھی
33:04پاکستان نے دے دیا
33:04بدلے میں کیا لیا
33:05پاکستان نے ڈالر لیے
33:06اور جب پاکستان کو پیمنٹ کرنی پڑی
33:10تو پاکستان نے
33:11امریکہ سے ڈالر نہیں لیے
33:13بلکہ پاکستان کے پاس ڈالر پڑے ہوئے تھے
33:15ریزرف میں
33:16اسٹیٹ بینک کے پاس
33:18پاکستان کیا کرے گا
33:21پھر پیمنٹ کر دے گا ڈالر میں
33:23یہ کیا کہلاتا
33:24اس کو ذرہ مبادلہ کہتے ہیں
33:26ان ڈالرز کو
33:27ذرہ مبادلہ کہتے ہیں
33:29اور اسی کو
33:30فورن ایکسچینج کہا جاتا ہے
33:33فورن ایکسچینج
33:34اسی سے ورڈ بنتا ہے فور ایکس
33:36آسان لفظوں میں
33:38میں نے اس کے اوپر آپ کو بات سمجھائیے
33:40کبھی موقع ملہ تو
33:41اس پر مزید تفصیل سے آپ کو بات کروں گا
33:43تو ہر ملک جو ہے
33:44پوری دنیا میں خرید و فروغ جب ہوتی ہے
33:46تو یہ قانون بنا دیا گیا ہے
33:48کہ امریکن ڈالر میں خرید و فروغ تھوگی
33:51بس بدقسمت ہی ہے ہماری
33:52ٹھیک ہے بھئی
33:54تو ہر ملک کو کیا چاہیے
33:56امریکن ڈالر چاہیے
33:57تب ہی وہ ایک ملک دوسرے ملک سے خرید و فروغ کر سکتا ہے
34:01ٹھیک ہے بھئی
34:03یہ سٹینڈرڈ بن گیا
34:04اور اس چیز کو ہم کہتے ہیں
34:06فورن ایکسچینج
34:07ذرہ مبادلہ
34:08تو یہ کیش کروپس جو ہیں
34:10کیا ہیں
34:11مین سورس آف ارننگ
34:13فورن ایکسچینج
34:14یہ ایک بہت بڑا ذریعہ ہے
34:16اس کی
34:16فورن ایکسچینج کو ارن کرنے کا
34:19ٹھیک ہے بھئی
34:20اب آگے چلتا ہوں
34:23اب ان کی ڈیٹیلز دیکھتے ہیں
34:27باری باری
34:28پہلا ہمارے پاس کیا ہے
34:31کورٹن
34:31پہلے کورٹن کو لے لیتے ہیں
34:37ہیڈنگ ڈال دیجئے
34:38کورٹن
34:40ٹھیک ہے بھئی
34:42کورٹن کے حوال اس پاس کیا ہے
34:43پوائنٹس لکھ رہا ہوں میں
34:44اس کے
34:45موسٹ ایمپورٹن
34:46موسٹ ایمپورٹن کیش کروپ
34:48موسٹ
34:49ایمپورٹن کیش کروپ
34:52موسٹ ایمپورٹن کیش کروپ
34:54یہ بہت ایمپورٹن جو ہے وہ کیش کروپ ہے
34:59ٹھیک ہے بھئی
35:00دوسرا لکھ لیجئے
35:01سورس آف اپ لیٹ
35:03اپ لیٹنگ
35:04ایک آنمی آف دا کنٹری
35:05سورس
35:07آف
35:09اپ لیٹنگ
35:10اپ لیٹنگ کا مطلب ہے
35:15اوپر لے کے جانا
35:16ترقی
35:16دینا
35:18کس کو
35:18اپ لیٹنگ
35:20ایک آنمی آف کنٹری
35:22ایک آنمی
35:23ایک آنمی کو کہتے ہیں
35:24میشت
35:25میشت
35:27میشت
35:30آف کنٹری
35:32ملک کی
35:33میشت کو
35:34اوپر لے جانے میں
35:35بڑا اہم کردار ہے
35:38اس کا
35:38کیش کروپس کا
35:39کورٹن کو
35:42جو ہے وہ
35:43آلسو کورڈ
35:44آلسو کورڈ
35:46کورٹن کو جو ہے
35:48کور نام دیا جاتا ہے
35:49سلور فائبر آف پاکستان
35:50سلور
35:52فائبر
35:53آف پاکستان
35:56اس کو ایک کور کس نام سے پکارا جاتا ہے
35:59سلور فائبر آف پاکستان
36:02مینلی سون
36:05مینلی
36:07سون
36:09کورٹن جو ہے کہاں
36:11اگائی جاتی ہے
36:12پنجاب
36:13اور سندھ میں
36:17پنجاب اور سندھ میں
36:20کورٹن جو ہے وہ
36:21اگائی جاتی ہے
36:22یہ رہا پنجاب اور یہ رہا
36:23سندھ
36:24ٹھیک ہے بھئی
36:26دوسرے
36:28کے پی کے اور
36:29بلوچستان میں بھی
36:32اس کو بویا جاتا ہے
36:34لیکن
36:34لیمیٹڈ سون
36:35لیمیٹڈ
36:37لیمیٹڈ
36:40سون
36:42محدود پیمانے پر
36:44اگائی جاتی ہے
36:45کہاں پر
36:46کے پی کے
36:47خیبر پختونخوا
36:49اور بلوچستان
36:51بلوچستان
36:54ٹھیک ہے بھئی
36:56کورٹن جو ہے ہمارے پاس
36:59ٹو ٹائپس کی ہوتی ہیں
37:00اوپر لکھتا ہوں اب نیچے جگہ نہیں ہے
37:02ٹو ٹائپس کی
37:03کورٹن جو ہے وہ
37:04ہوتی ہیں
37:05اس کو بھی مٹا دیتا ہوں
37:13میپ کو بھی ایرسپیس بنیا
37:14بہت زیادہ لکھنا ہے
37:15کیونکہ اب ہم
37:16مین ٹاپک پہ
37:17ہم ذرا آگا ہے نا
37:18ٹھیک ہے بھئی
37:20ٹو ٹائپس ہوتی ہیں
37:22ٹو ٹائپس کی
37:25کورٹن ہوتی ہیں
37:26ایک جو ٹائپ ہے اس کو کہا جاتا ہے
37:30انڈائیجنیس کورٹن
37:34انڈائیجنس کورٹن
37:36انڈائی جینس کورٹن
37:41انڈائیجنس کورٹن اور دوسری جو کورٹن ہے
37:45اس کو کہا جاتا ہے
37:46امریکن کورٹن
37:47امریکن کارٹن
37:51دو اقسام کی کارٹن جو ہے پاکستان میں
37:54اگائی جاتی ہیں
37:55ٹھیک ہے بھئی
37:56اب امریکن کارٹن کے بارے میں بات کی جاری ہے
37:59امریکن
38:00امریکن
38:03کارٹن
38:06امریکن کارٹن
38:09لانگ اسٹیپل
38:10امریکن کارٹن جو ہے اس کا
38:12لانگ اسٹیپل ہوتا ہے
38:15ٹھیک ہے اور
38:19more attention is given
38:21اور زیادہ توجہ
38:23اسی پہ دی جاتی ہے
38:24more attention
38:27more attention
38:29is given
38:31attention
38:35کا مطلب توجہ
38:37ٹھیک ہے تو امریکن کارٹن
38:39جو ہے اس کا لانگ اسٹیپل ہوتا ہے
38:41ٹھیک ہے اور زیادہ
38:43توجہ جو ہے اس کے اوپر دی جاتی ہے
38:45یار یہ ورڈ میں دیکھنا بھول گیا گوگل سے
38:47یہ لانگ اسٹیپل جو ہے
38:48یہ ہے کیا
38:49تینشن نہیں لو میں بتا دوں گا ابھی
38:50ٹھیک ہے
38:51due to plenty of cotton
38:54کیونکہ ہمارے پاس بہت زیادہ تعداد ہے
38:59due to
38:59plenty
39:01of cotton
39:04پاکستان
39:06پاکستان میں
39:07کارٹن بہت زیادہ تعداد میں ہے
39:09اسی لیے
39:10number of textile mills in پاکستان
39:12number of
39:14textile mills
39:18textile mills کو کہا جاتا ہے
39:21کپڑا سازی کی سنتیں
39:23کپڑا سازی کی فیکٹری ہیں
39:26کپڑا بنانے والی فیکٹری ہیں
39:29ٹھیک ہے
39:30کپڑا بنانے والی ملیں
39:32ان کو کہا جاتا ہے
39:33textile mills
39:34number of textile mills
39:36بہت زیادہ تعداد
39:37پاکستان میں
39:38textile mills کی ہے
39:40in پاکستان
39:41in
39:41پاکستان
39:44ٹھیک ہے بھئی
39:45ٹھیک ہے بھئی
39:50producing fine cotton cloth
39:52producing fine
39:59cotton cloth
40:01cotton
40:03cotton
40:03cloth
40:04اس سے جو ہے
40:06بڑے اچھے اچھے جو ہے وہ
40:07cotton کے بنے ہوئے
40:09کپڑے تیار ہوتے ہیں
40:10producing fine
40:11cotton
40:12cloth
40:12cotton
40:15yarns
40:21cotton
40:22cotton
40:24cloths
40:25cotton
40:26yarns
40:29yarns
40:31comma
40:33and other cotton
40:36based products
40:38and
40:39other
40:40cotton
40:42based
40:43products
40:44other
40:45cotton
40:46based
40:47products
40:48and
40:49products
40:50ٹھیک ہے بھئی
40:53یہ کارٹن کے حوالے سے بات چیت ہو گئی
40:55اگلی جو ہمارے پاس کیش کروپ ہے
40:57وہ کونسی ہے
40:58شوگر کین
40:59اگلی جو ہے ہمارے پاس شوگر کین
41:10شوگر کین
41:14سون
41:16اگلی جاتی ہے
41:21چاروں صوبوں میں اگلی جاتی ہے
41:31مین ایریاز جو ہیں
41:32مین ایریاز جو ہیں
41:37اس کے کون کونس ہیں
41:38پنجاب کے پی کے اور سندھ
41:41پنجاب
41:42پنجاب کے پی کے
41:46اور
41:47سندھ
41:51ٹھیک ہے بھئی
41:52سورس
41:54شوگر کین جو ہے وہ سورس ہے
41:56ذریعہ ہے کس کا
41:58شوگر کا
41:59چینی کا
42:00چینی جو ہے ہمیں اس سے حاصل ہوتی ہے
42:03شوگر کین کی جو
42:05ریزیڈیو ہیں
42:08ریزیڈیو مطلب
42:09جو فالتو کچرا وغیرہ جو شوگر کین کا ہوتا ہے
42:13آپ نے شوگر
42:14حاصل کر لی شوگر کین سے
42:16وہ کچرا وغیرہ جو ہے
42:18ریزیڈیو جو ہے
42:19وہ کس لیے استعمال کیا جاتا ہے
42:21میکنگ پیپر
42:22اس سے کاغذ بنایا جاتا ہے
42:24میکنگ پیپر
42:26اس سے کاغذ بنایا جاتا ہے
42:28سرپلس شوگر جو ہے
42:31سرپلس شوگر
42:35شوگر آپ کے پاس سرپلس ہو
42:38ضرورت سے زیادہ ہو
42:40تو آپ اس شوگر کو کیا کرتے ہیں
42:42ایکسپورٹ کر دیتے ہیں
42:44بیچ دیتے ہیں
42:45اور پھر اس سے کیا آپ حاصل کرتے ہیں
42:47ارن فارن ایکسچینج
42:49ذرہ مبادلہ کماتے ہیں
42:51ارن فارن ایکسچینج
42:54ارن فارن ایکسچینج
42:59اس سے ذرہ مبادلہ آپ کماتے ہیں
43:03ٹھیک ہے بھئی
43:05تیسری کیش کروپ کی طرف چلتے ہیں
43:08ہمارے پاس ہے ٹوبیکو
43:10تمباکو
43:24سب سے پہلے لوکیشن پاکستان میں
43:41کہاں پر ہے بھئی یہ
43:42تمباکو جو ہے
43:46کہاں پر اگایا جا رہا ہے
43:48کے پی کے میں
43:48خائبر پختون خواہ
43:51اس کے کون کون سے شہروں میں
43:52پشاور مردان
43:53پشاور
43:55پشاور اور مردان میں
44:00تمباکو کی کاشت جو ہے وہ
44:01کی جاتی ہے
44:03یوزڈ فور
44:04یہ تمباکو جب بنا لیا جاتا ہے
44:07تو یوزڈ فور
44:08اس کو کہاں استعمال کیا جاتا ہے
44:10پریپیرنگ سگریٹس
44:12پریپیرنگ
44:13سگریٹس
44:16سگریٹس کی تیاری میں
44:18پریپیرنگ
44:20سگریٹس
44:21اور سگریٹس کی
44:25تیاری میں
44:27ٹھیک ہے بھئی
44:28فیو
44:33بھگ سگریٹ
44:36مینیو فیکچرنگ فیکٹریز
44:37فیو
44:38بھگ
44:39مینیو فیکچرنگ
44:44فیکٹریز
44:45پاکستان میں جو ہے وہ
44:47کچھ بڑی جو ہیں
44:48ان پاکستان
44:49سگریٹ بنانے والی
44:53فیکٹرییاں بھی
44:54موجود ہیں
44:55اس کے علاوہ
44:57آلسو ایکسپورٹڈ
44:59اور یہ
45:00ایکسپورڈ بھی
45:01پاکستان کرتا ہے
45:03تمباکو کو
45:03ٹھیک ہے دوسرے ملکوں کو
45:05بیشتا بھی ہے
45:05کیا ایکسپورٹ کرتا ہے
45:07ٹوبے کو
45:08تمباکو جو ہے
45:09اس کو ایکسپورٹ کرتا ہے
45:12یا
45:13اٹس پروڈکٹس
45:14اس کے ساتھ ساتھ
45:15تمباکو کی بنی ہوئی
45:17چیزیں جو ہیں
45:18یہ بھی پاکستان
45:20ایکسپورٹ کرتا ہے
45:23ٹھیک ہے بھئی
45:24کیش کراپس کے اندر
45:27آخری جو آپ کی بک کے اندر دی ہوئی ہے
45:29وہ ہے
45:30آئل
45:30سیڈز
45:32آئل
45:34سیڈز
45:35ٹھیک ہے بھئی
45:35ورائیٹی آف آئل سیڈز
45:37ورائیٹی آف
45:41آئل سیڈز
45:44بہت ساری ہمارے پاس
45:47ورائیٹی ہے آئل سیڈز کی
45:49ایک مثال آپ کو دے دیتا ہوں
45:51جیسے کہ ہمارے پاس
45:52کارٹن ہے
45:53کپاس ہے
45:54کپاس آپ حاصل کر لیتے ہیں
45:55ٹھیک ہے
45:56اور
45:56کپاس کا جو بیج ہوتا ہے
45:59ٹھیک ہے
45:59سیڈ جو ہوتا ہے
46:00اس کو
46:02اس سے آئل نکالا جاتا ہے
46:04ٹھیک ہے
46:04کپاس آپ حاصل کر لیتے ہیں
46:06کپاس ٹیکسٹائل
46:08ملس کو چلی جاتی ہے
46:10اور
46:10اسی کپاس کے پودے میں
46:12جو بیج ہوتے ہیں
46:13سیڈ ہوتے ہیں
46:14ان کو ایک دوسری فیکٹری
46:16کو بھیج دیا جاتا ہے
46:17وہ دوسری فیکٹری
46:19جو ہے
46:19کپاس کے ان بیجوں سے
46:21کیا کرتی ہے
46:22آئل نکالتی ہے
46:23آئل نکالتی ہے
46:24تو ایک تو میں نے آپ کو
46:25ابھی مثال دے دی
46:26کس کی
46:27آئل سیڈ کی
46:28کپاس بھی جو ہے
46:30اس کی بھی سیڈز جو ہیں
46:31ان سے آئل حاصل کیا جاتا ہے
46:33ٹھیک ہے
46:34اس کے علاوہ
46:35سرسوں کا پودا ہوتا ہے
46:37اس کے پھول ہوتے ہیں
46:39اس کے بیج ہوتے ہیں
46:40ان بیجوں سے بھی جو ہے وہ
46:42آئل حاصل کیا جاتا ہے
46:44اور بھی بہت سارے ہیں
46:47آئل سیٹس
46:51ورائیٹی آف آئل سیٹس
46:53مطلب بہت زیادہ تعداد میں
46:54موسٹ امپورٹنٹ
46:55موسٹ امپورٹنٹ
46:58موسٹ امپورٹنٹ
47:00ان کے اندر جو سب سے اہم ہیں
47:02موسٹ امپورٹنٹ
47:04اس میں جو سب سے اہم ہے
47:05کورٹن سیڈ ہے
47:07کورٹن سیڈ ہے
47:11ٹھیک ہے بھئی
47:12اور یہ کورٹن سیڈ کیا ہے
47:15یہ بائی پروڈکٹ
47:17بائی پروڈکٹ
47:20بائی پروڈکٹ آف کورٹن
47:23بائی پروڈکٹ آف کورٹن
47:26مطلب آپ کپاس کے جو پودے لگا رہے ہیں
47:29آپ کا مقصد تو کپاس حاصل کرنا ہے
47:31آپ کی جو پروڈکٹ ہے وہ کپاس ہے
47:34کپاس کے بیج نہیں ہے
47:36لیکن کیونکہ کپاس جب مل رہی ہے آپ کو
47:39تو اس کے ساتھ ساتھ بیج بھی مل رہے ہیں
47:41تو ایسی کوئی چیز جو کہ آپ کی
47:43مین پروڈکٹ کے ساتھ ساتھ آپ کو
47:45ایک اور پروڈکٹ بھی مل رہی ہو
47:46یہ اضافی جو ایک اور پروڈکٹ ہوتی ہے
47:48اس کو بائی پروڈکٹ کہا جاتا ہے
47:50تو یہ جو ہمارے پاس
47:52کیا ہے؟
47:53کورٹن سیڈ ہے
47:54یہ کیا ہے؟
47:54یہ بائی پروڈکٹ ہے کورٹن کا
47:56ہم کورٹن حاصل کرنے کے لیے
47:58فصلے لگاتے ہیں
47:59اور ساتھ میں ہمیں یہ بیج بھی مل جاتے ہیں
48:01تو یہ بیج جو ہے
48:03اور ان بیج سے جو ہمیں حاصل ہو رہا ہے
48:05آئل
48:06یہ ہمارے لیے بائی پروڈکٹ کا کام کرتی ہے
48:09ٹھیک ہے بھئی؟
48:13اچھا اس کے بعد
48:14کچھ اور بھی جو ہیں ہمارے پاس جو ہیں وہ ریپ سیڈز ہیں
48:26ریپ سیڈ ہے
48:30مسترڈ ہے
48:32مسترڈ مینز سرسوں ہے
48:36گراؤنڈ نٹس
48:42گراؤنڈ نٹس جو ہے
48:48سی سیم ہے
48:51سی سیم ہے
48:55لنسیڈ ہے
48:59لنسیڈ
49:02لنسیڈ
49:04لنسیڈ
49:05اور سن فلاور
49:11کارٹن سیڈ کے علاوہ یہ اور بھی ہمارے پاس
49:19ریپ سیڈ ہے
49:20مسترڈ سیڈ ہے
49:21گراؤنڈ نٹس
49:22سیڈز ہیں
49:23سی سیم سیڈز ہیں
49:24لنسیڈ ہے
49:25سن فلاور ہے
49:26یہ ساری بیج کی مختلف قسمیں ہیں
49:29جن سے ہم آئل حاصل کرتے ہیں
49:30ٹھیک ہے بھئی؟
49:33موسٹلی پروڈیوزڈ آن
49:34موسٹلی
49:40پروڈیوزڈ آن
49:44یہ زیادہ تر کہاں پر ان کی
49:48ایریگیٹڈ لینڈ
49:52ایریگیٹڈ لینڈ
49:57ایریگیشن کا ٹاپک آگے آ رہا ہے
50:01ٹھیک ہے لیکن آپ کو بتا جاتا ہوں
50:03ایریگیٹڈ لینڈ
50:04ایسی زمینیں
50:05جو آپ پاشی کی مدد سے جن کو تیار کیا گیا ہے
50:09آپ پاشی کا مطلب یہ ہوتا ہے
50:10کہ دریہ جو آ رہا ہے
50:12اس سے آپ مزید نہرے نکال رہے ہیں
50:14اور وہ نہرے جا کے کیا کر رہی ہیں
50:17ان علاقوں میں پانی پہنچا رہی ہیں
50:19جہاں پر بارش کم ہوتی ہے
50:21یا ہوتی نہیں
50:22تو ایسی زمین
50:23جس کو آپ نہروں کے ذریعے پانی پہنچاتے ہیں
50:28اس کو کہا جاتا ہے
50:29ایریگیٹڈ لینڈ
50:30ٹھیک ہے
50:31تو انہی زمینوں کے اوپر
50:33زیادہ تر ان فصلوں کی کاشت کی جاتی ہے
50:37ان فصلوں کی کاشت کی جاتی ہے
50:39ایریگیٹڈ لینڈ کے اوپر
50:41یوزر آف سیٹس
50:43یوزر آف سیٹس
50:50یہ سیٹس جو ہیں
50:52ان کو استعمال کرنے والی کون ہیں
50:55ویجیٹیبل آئل انڈسٹری
50:56ویجیٹیبل آئل انڈسٹری
51:03ویجیٹیبل آئل انڈسٹری
51:09تو کسان جو ہے وہ
51:14کپاس کی فصل جب لگاتا ہے
51:16تو کپاس کی فصل مل جاتی ہے
51:18ٹھیک ہے
51:18اور کسان سے پھر یہ
51:20ویجیٹیبل آئل انڈسٹری والے
51:22جو ہے وہ بھی بات کر کے رکھتے ہیں
51:24کہ بھائی کپاس آپ بیچ دینا
51:25ٹیکسٹائل مل والوں کو
51:27کپاس کا بیچ جو ہے
51:29وہ آپ ہمیں بیچ دینا
51:31کون بولتے ہیں
51:32ویجیٹیبل آئل انڈسٹری والے
51:34کیوں
51:34تاکہ اس سے
51:35تیل نکالا جا سکے
51:37اسی لئے کہا جاتا ہے
51:38یوزر آف سیٹس
51:39اس کے استعمال کرنے والے
51:41کون لوگ ہیں
51:42لیکن یہ ہمارے پاس
51:49جتنے بھی آئل سیٹس ہیں
51:51ٹھیک ہے
51:52ان سے جتنا بھی ہمیں آئل ملتا ہے
51:54وہ ہماری ملکی ضرورت کے لئے
51:56کافی نہیں ہوتا
51:57ٹھیک ہے
51:59اس لئے ہم جو ہے وہ
52:01امپورٹ بھی کرتے ہیں
52:04سم ٹائم امپورٹڈ
52:06یا ہم کہہ سکتے ہیں
52:08سم آف دیم
52:09سم آف دیم
52:11امپورٹڈ
52:14ان میں سے کچھ جو ہیں وہ
52:16امپورٹ بھی کیے جاتے ہیں
52:17ٹھیک ہے بھائی
52:18یہ ہو گیا ہے اور میں تھوڑا تھک بھی گیا
52:20ہے ابھی ٹھیک ہے
52:22تو کیش کروپس جو ہیں اس کو اگلی ویڈیو کے لئے
52:25رکھ لیں
52:26یہ بھی ٹھک تھاک بڑا ہی ہے بھائی
52:28ٹھیک ہے بھائی
52:34تو اپنا بہت زیادہ
52:36خیال رکھئے گا
52:39ٹھیک ہے
Comments