Skip to playerSkip to main content
#maa baap#motivational#inspiration#allah#islamic

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ماباپ کی دعائیں بھی اکثر شامل حال ہوتی ہیں فقط گھر کمائیوں سے نہیں چلتے
00:03ولی آستانوں برنا ڈھونڈا کریں
00:05اللہ نے سب سے بڑا ولی ماں کی شگل میں انسان کو عطا کیا ہے
00:08آپ کی ماں جہاں دعا کر دے
00:09ستر زمانے کے ولی دوسری طرف دعا کر دے نا
00:11اللہ کی ماں کی دعا کو ان ولیوں سے پہلے قبول کر لیتا ہے
00:14پانچ جبوں پر قرآن میں اللہ نے اپنے حق کے بعد
00:16والدین کے حق کے بعد کیا
00:18وابی الوالدین احسانہ
00:19آپ کا ماں باپ اگر زندہ ہے
00:20تو اللہ کی قسم اس کی قدر کر لیں
00:22وگرنا بڑے لوگ ایسے ہیں
00:23وہ آج ماں باپ سے ملنے قبرستان جاتے ہیں
00:25کوئی کام ایسا جو نہیں ہو رہا
00:26اب ماں کے قدم پکڑ لیں
00:27جا کر کہیں ماں تو دعا کر تیرا بیٹا محنت کرتا ہے
00:29اللہ کی قسم اللہ وہ راستے بنا دیتا ہے
00:31جو انسان کے لیے ناممکن شمار ہوتے ہیں
00:33نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے جو
00:34اکثر جگہوں پر صحابہ کو ان کے گناہوں کی بکشش کا راستہ بتایا
00:37ان میں سے ایک راستہ ماں باپ کی خدمت ہے
Be the first to comment
Add your comment

Recommended