Skip to playerSkip to main content
  • 10 months ago
Na Kar Entertainment

Category

😹
Fun
Transcript
00:00رجب بٹ کو اہلیہ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر تنقید کا سامن
00:05پاکستان کے مشہور یوٹیوبر رجب بٹ ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئے ہیں
00:10اس مرتبہ انہیں اپنے ایک ویلاگ میں اہلیہ ایمان بٹ کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
00:18ولگ میں ان کے رویہ نے کئی ناظرین کو مایوس کیا ہے
00:21رجب بٹ کے اس نئے فیملی ڈینر ویلوک کو ان کے مددہوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے
00:26تاہم کچھ شائقین نے ان کے اہلیہ ایمان کے ساتھ رویہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا
00:32کہ ویڈیو میں رجب نے اپنی بہن غزل کو کھانے کی پیشکش کی مگر اہلیہ کو بلکل نظر انداز کر دیا
00:37جو ان کے مددہوں بلکل بھی پسند نہیں آلف
00:40سوشل میڈیا سارفین نے یوٹیوبر کے اس رویہ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا
00:45کہ وہ اچھے بھائی اور بیٹے ضرور ہوں گے
00:47مگر اچھے شوہر نہیں بن سکے
00:49کئی سارفین نے ان کی اہلیہ کی برداشت کو سراہا اور رجب بٹ کو بیوی کے
00:53حقوق کا خیال رکھنے کا مشورہ دیا
00:55یاد رہے کہ رجب بٹ کے یوٹیوب پر 6.75 ملین سبسکرابرز ہیں
01:00اور ان کے سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر بھی بڑی تعداد میں فالوورز ہیں
Comments

Recommended