islamic# Motivational #inspirational#allah#islamicvideo
Category
📚
LearningTranscript
00:00قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے سوال پوچھے گا
00:02اور قربان جائے ہیں میرے نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا ہاں وہ پوچھے گا
00:07اور جب تک پانچ چیزوں کا تم جواب نہیں دو گے تمہیں قدم نہیں اٹھانے دے گا
00:12یا رسول اللہ کون کون سی پانچ چیزیں فرمایا اللہ پوچھے گا تم سے
00:16بتاؤ عمر کہاں گزاری
00:19بولو میں نے زندگی دی صحت دی آفیت دی
00:24کہاں کہاں بتا کے آئے وقت
00:26اور اسی پر دوسرا سوال یہ کرے گا مالک کہ عمر کا بہترین حصہ تھا جوانی کا
00:31جب تھکاوٹیں نہیں ہوتی تھی جب کھڑا رہا جا سکتا تھا
00:34محنت مشکت جدو جہد ہو سکتا
00:36وہ بہترین حصہ جوانی کا کہاں گزارا
00:38تیسرا سوال مالک کرے گا بتاؤ نہ مال کہاں سے کمایا
00:42اور چوتھا سوال یہ تھا کمانے کے بعد بھی مالک تم نہیں تھے گویا دیا تو میں نہیں تھا نا
00:49تو بتاؤ پھر لگایا کہاں پہ تھا
00:51خرج کہاں پہ کیا
00:53سُمَّا لَتُسْعَلُنَّ يَوْمَعِذِنَ عَنِ النَّعِينَ ایک ایک نعمت کے بارے میں اللہ پوچھے گا
00:57اور پانچ انا سوال
00:59اللہ پوچھے گا
01:01بتاؤ جو تم جانتے تھے تم نے اس پر عمل کتنا کیا
01:06جس کا تمہیں پتا تھا جس کا تمہیں شعور تھا اس پر
01:09تو اللہ سوال پوچھے گا
01:11اب یہ کیوں سوال ہوں گے وقوع قیامت میں یہ کیوں پوچھا جائے گا
01:15کہ قیامت کے دن کی جزا سزا کا خوف وہ بندے پر
01:18اسلام ویسے اپنے ماننے والوں کو بے خوف رکھتا ہے
01:22اللہ کے دوستوں کو خوف غم نہیں ہوتا
01:26ایک غم تم اپنے اندر رکھو
01:28کہ تمہیں قیامت کے دن پوچھا جائے گا
01:30اس کا خوف پیدا کرو
01:31اور یہ خوف مالی کو اتنا پسند ہے
01:33فرمایا
01:34جو اللہ کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرے گا
01:40اللہ اسے تو وہ جنتیں عطا فرمائے گا
01:42اس دن کا خوف اپنے دل میں پیدا کر کے
01:45تجھے کھڑا کیا جائے گا
01:47تو اسے پوچھا جائے
01:48تیرے سے سوال کیا جائے
01:50مجھے جواب دینا ہے