Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#islamic#motivational#inspiration#tableegh#allah ka paigham

Category

📚
Learning
Transcript
00:00There is a very strange thing about it.
00:02He says, he says,
00:04He says,
00:06He says,
00:08He says,
00:10He says,
00:12He says,
00:14He says,
00:16He says,
00:18He says,
00:20He says,
00:22He says,
00:50those who come who respect?
00:51convinced.
00:51this week Knowing
00:53Allah
00:54that
00:58Allah
00:58that
01:00will
01:00God
01:03God
01:04God
01:06and
01:08He
01:12I
01:13have
01:13and
01:14God
01:17God
01:18He
01:19یہ تو سمجھ میں آتی ہے
01:20کہ اللہ کو بندوں کا محبوب بناتے ہیں
01:23بندوں کو اللہ کا محبوب
01:25کیسے بناتے ہیں
01:25نبي علیہ السلام نے فرمایا
01:27کہ وہ لوگوں کو نصیحت کرتے ہیں
01:29گناہوں سے روکتے ہیں
01:31یَعمُرُونَهُمْ بِحُبِّ اللَّهِ
01:33وَيَنْحَوْنَهُمْ أَمَّا كَرِحَ اللَّهُ
01:36فَإِذَا أَتَاؤُوهُمْ أَحَبَّهُمُ اللَّهُ
01:40تو جب بندے
01:41گناہ چھوڑ دیتے ہیں
01:42اور اللہ کی فرمہ برداری کرتے ہیں
01:44وہ اللہ کے محبوب بن جائے کرتے ہیں
01:46اب سوچئے
01:47کہ نبی علیہ السلام نے
01:49جن لوگوں کے بارے میں یہ بتلایا
01:51وہ آج امت میں
01:52ہمیں اپنی آنکھوں سے نظر آسکتے ہیں
01:54اقابل علماء دیوبند کے گروپ میں
01:56جماعت میں
01:57آپ کو ایک کمزور سی شخصیت ملے گی
01:59کمزور سی شخصیت
02:01لوگوں کے دروازے پر جا رہی ہے
02:02لوگوں
02:03میں روٹی کا سوال کرنے نہیں آیا
02:05میں تم سے زندگی کا سوال کرنے آیا ہوں
02:07میں تم سے وقت کا سوال کرنے والا آیا ہوں
02:10کون ہے
02:10میرے نام الیاس ہے
02:12میرے دل میں اللہ نے وہی محبت ڈالی ہے
02:15وہی غم ڈالا ہے
02:16میں سلام کرتا ہوں
02:18اس جماعت کی عظمت
02:20کہ جنہوں نے نبی علیہ السلام کے غم کو
02:21اپنا غم بنایا
02:22آج دنیا کے سیکڑوں ممالک کے اندر
02:25جو اللہ کے بندوں کو
02:27اللہ سے ملاتے پھر رہے ہیں
02:28یہ نبی علیہ السلام کے محبوب بندے
02:30زندگیاں لگا دیتے ہیں
02:35اپنی جان اپنا سب کچھ
02:37کس کے لیے
02:38کہ اللہ سے اللہ کے بندے جڑ جائیں
02:40کافر ہوتے ہیں
02:41ان کو مسلمان بنا لیتے ہیں
02:42جو غفلت میں مسلمان پڑے ہوتے ہیں
02:44ان کو جگہ دیتے ہیں
02:46ان کو اللہ سے واصل کر دیتے ہیں
02:48یہ نعمت بھی اللہ نے
02:49اکابر علماء دیوبند کو عطا فرمائی
02:52کہ نبی علیہ السلام کی
02:54اس نعمت کے وارث بھی یہی بنے ہیں
02:55چنانکہ وہ علماء
02:57جو واض و نصیت کا کام کرتے ہیں
02:59وہ مشائق
03:00وہ دائی حضرات
03:01جو واض و نصیت کا کام کرتے ہیں
03:03وہ سارے کے سارے
03:04اسی خوشخبری کے اندر شاہد ہیں