- 5 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00بہدر سپائیوں میرے عزیز جوان ساتھیوں آؤ میرے ساتھ
00:06اس ہسپیٹل کا مستقبل ہم سب کو مل کر سمارنا ہے
00:13اب گوھر سے سنو میری بات
00:14ہمیں اس ہسپیٹل کو اپنا خون پسینہ بہا کر بچانا ہے
00:18کیا تیار ہو تم سب؟
00:19یا ستار ہم تیار ہیں
00:21اب سب سے ضروری مرحلہ
00:23کل پریزیڈنٹ اس ہسپیٹل کا دورہ کرنے آئیں گے
00:25مجھے ہر جگہ بے داک چاہیے
00:27ہسپیٹل کا ایک ایک کونہ صاف کرو
00:31تمہاری صفائی کی لگن سے انہیں متاثر ہونا چاہیے
00:35یہی ٹارگٹ ہے ہمارا
00:36میرے عزیزوں مجھے بھروسہ ہے تم پر
00:39ہو سکتا ہے پریزیڈنٹ واقعی آ جائے
00:42جیسے اچانک پامیلہ آ گئی تھی
00:43بلکل صحیح
00:44اور پتہ نہیں اس بارے میں براغ صاحب کو
00:46معلوم بھی ہے نہیں ہمیں کچھ کرنا پڑے گا
00:49اس سارے مشکل کا ہم پر ڈال رہے ہیں
00:50آفر ٹائم کرنا پڑے گا
00:52اب تک کام شروع کیوں نہیں کیا
00:53باتیں کر کر وقت ضائع کیوں کر رہے ہو تم لوگ
00:56اب سے ہر گھنٹے کی ریپورٹ
01:00ملنی چاہیے مجھے
01:01کیا تیاریاں ہو رہی ہیں
01:03اور کیسا کام چل رہا ہے
01:05مجھے پل پل کی ریپورٹ چاہیے
01:07آرام کا وقت ہاتھ مو
01:09بہت تیاشی کر لی
01:10اب تم سب کو ڈسپلن سکھا کر رہوں گا میں
01:14چلو پھیل جا اور کام شروع کرو
01:17کیپٹرن کیسے ہوں
01:20سب جھیک تو ہے
01:22ہاں
01:23وہ
01:24عجیب سی چیز ہے کہاں پر
01:27مطلب
01:28وہ
01:29دراصل وہ عجیب سی لڑکی جو تمہارے ساتھ ہوتی ہے کہاں پر ہے
01:33آئیلا وہ پوتی ہے نا آپ کی
01:36اس کا نام نہ لو میرے سامنے
01:37نام مطلب اس کا
01:38میری زندگی برباد کر دی ہے اس نے
01:39مجھے لگا تھا وہ زندگی پر ساتھ دے گی میرا
01:43مگر ایسا نہ ہوا
01:44جانتے ہو اس نے
01:46زندگی پر برطن دھلوائی مجھ سے
01:47پھر بھی اکیلا چھوڑ کر چلی گئی مجھے وہ
01:50آج بھی اس کی صورت نظروں کے سامنے گھومتی رہتی ہے میرے
01:53ارے چھوڑیے کیپٹن چلے واغ پہ چلتے ہیں
01:55وہ آج بھی دکھائی دیتی ہے مجھے
01:58ہاں دے یار
01:59یہ کھل کیوں نہیں رہا مجھ سے
02:00اتنا ٹائٹ ریپ کرنے کے آخر کیا ضرورت تھی
02:02اس کی پیکنگ دیکھ کر تو ایسا رکھتا کہ جیسے اس میں کوئی خزانہ چھپا ہے جو کسی کی قسمت بدل دے گا
02:07ڈیر
02:11تم ایسے کیوں رو رہی ہو
02:14اگر تم چاہو تو یہ
02:18یہ لے سکتی ہو
02:19یہ چوکلیٹ ہے
02:23تم جانتی ہو
02:24اس میں کچھ ایسے عجزہ شامل ہے جس کے کھانے سے انسان کا موڈ
02:27ٹھیک ہو جاتا ہے
02:29اگر یقین نہ آئے تو تم بھی اسے کھا کے دیکھو تمہارا موڈ بھی پیتھر ہو جائے گا
02:32ارے اتنی آرام سے کیسے کھول لیا اس نے
02:39کیا یہ سب صرف میرے ساتھ ہی ہوتا ہے
02:42تو بتاؤ گی نہیں کہ ہوا کیا ہے تمہارے ساتھ
02:50جانتی ہیں کتنی دور سے یہاں آئیوں میں
02:52صرف پاملہ سے ملنے کی خاطر
02:53لیکن مجھے یہاں انسا کوئی ملنے نہیں دے رہا
02:55ان کے باڈی گارڈ سے اتنی منتے کی میں نے
02:58کہا صرف ایک منٹ کے لیے ملنے دے مجھے
03:00لیکن پھر بھی نہیں ملنے دیا
03:01سمجھ گئی میں
03:03رونا بند کرو اب
03:04تمہارے لئے کوفر ہے میرے پاس
03:06کیا منظور ہے تمہیں
03:08ذرا غور سے سنو میری بات کو
03:10میں سنگر پاملہ کی ڈاکٹر ہوں
03:13اور اگر تم رونا بند کرو
03:16تو میں پاملہ سے
03:17تمہارے لئے آٹوگراف بھی لے سکتی ہوں
03:19کیا آپ سچ کہہ رہے ہیں ڈاکٹر
03:20اچھا ٹھیک ہے
03:21بس ایک منٹ
03:23ابھی بتاتی ہوں
03:24اس میں سب لکھا ہوئے
03:26یہ کیا ہے
03:27اس میں وہ چیزیں لکھی ہیں
03:28جو مجھے چاہیے
03:28میرے لئے سنگر پاملہ کے ایرنگز
03:30اور میری دوست کے لئے ان کا بریسلٹ
03:32اور ان کی بال بھی چاہیے ہمیں
03:33مجھے آپ پر پورا بھروس ہے
03:35کہ آپ ہمیں ناومید نہیں کریں گے
03:37آپ جانتے ہیں یہ میری زندگی کا سب سے بڑا گفت ہوگا
03:39اکی ڈیر
03:40ٹھیک ہے
03:41میں یہیں انتظار کرتا ہوں
03:42ڈاکٹر سنان
03:57نینا
03:58مجھے یقین نہیں آرہا
03:59تمہاری بیوکوفی پر
04:00آخر تم ایسا کیسے کر سکتی ہو
04:02سنگر کے مطالق تم نے کیسے انٹروو دیا
04:03آخر کیسے
04:04تمہیں اور کیا کرتی
04:07وہ مجھ سے سوالات کر رہے تھے
04:08تو میں نے ان کے جواب دے دیے
04:09اور ویسے بھی ایک آزاد ملک ہے
04:11اور ہمیں پورا حق اپنی رائے دینے کا
04:12اور بائی دووے
04:13تم نے اس کے سامنے مجھے روم سے نکالا
04:15میرے انسلٹ کیا
04:16اور یہ بات میں کبھی نہیں بھولوں گی
04:17دیکھو میں نے تمہیں باہر نہیں نکالا تھا وہاں سے
04:19تم پتہ نہیں کیا عدی ودی بھرکتیں کر رہی تھی
04:21اس ہافتل کا سکینڈل بن سکتا تھا
04:22غلط کیا رہا ہوں کیا
04:23مگر میں نے چاند بوجھ کے تو نہیں
04:25یار نینا
04:27سفردست مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا
04:30جو کچھ تم نے اس کے بارے میں کہا ہے
04:31ہاں اب تم اور چڑھا ہو اسے
04:32گڑ چوب
04:33نینا بات سنو میری
04:35اس روم کے آس پاس بھی مت جانا
04:36اور نہ ہی پریس والوں سے
04:38کسی بھی قسم کی کوئی فضول بات کرنا
04:40ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
04:41یاد رکھنا
04:41نینا تم اس کی بات کو
04:43بلکل سیریز مت لینا
04:44اچھا بات میں ملتی ہوں تم سے
04:48سنان انکر
04:57نور
04:58کیسی ہو پریس
04:59چلو جلدی سے مجھے کس دو
05:00سنان انکر
05:04کیا آپ جانتے ہیں
05:05ایک نیو برن بی بی کا نام
05:07میرے نام پہ رکھا گیا ہے
05:08ارے یہ تو بہت اچھی بات ہے
05:10ویسے تمہاری لیے میرے پاس ایک سرپرائز ہے
05:12جو تمہاری طرح بہت ہی پیارا ہے
05:15دیکھنا چاہوگی
05:16یہ رہا وہ سرپرائز
05:18یہ کیا ہے
05:20نور کی فیوریٹ سنگر کی ایلبم ہے
05:22وہ بھی اس کے اوٹوگراف کے ساتھ
05:23تھاکیو
05:25چلو اب جلدی سے سمیہا کو بولو
05:26وہ کھول کی تھی کی تمہیں
05:27یار ویسے میں تم سے پوچھنا ہی بھول گیا
05:31تمہارا کیس کیسا چل رہا ہے
05:32ہاں
05:33اس کے فادر نے کال کی تھی مجھے
05:34ملنا چاہ رہے مجھ سے
05:35واتا کرو کہ تم آرام سے بات کرو گے ان سے
05:38ہاں فکر مت کرو
05:39ٹھیک ہے
05:39ہاں ٹھیک ہے
05:40چلو ملتے ہیں پھر
05:41مجھے محف کر دیں
05:44میں نے جب پہری دفع آپ کو دیکھا
05:45تو میں تو شوک نہیں رہ گئی تھی
05:46یعنی میں آپ کی بہت بڑی فین ہوں
05:48میں آپ کو بتا نہیں سکتی
05:49کہ جب میں نے آپ کو پہری دفع دیکھا
05:51تو میں کتنی ایکسائٹڈ تھی
05:52کیا فیلنگز تھی میری بیان بھی نہیں کر سکتی
05:54اوہ اچھا
05:56کیا واقعی ڈاکٹر
05:57بلکل مس پامیلا
05:58صرف میں ہی نہیں
05:59بلکہ اس ہسپیٹل کا سارا سٹاف آپ کا فین ہے
06:02صرف اتنا ہی نہیں
06:03آپ صرف سٹار نہیں بلکہ ایک سپر سٹار ہے
06:07ایک ایسے سٹار جس کے یہاں پہ ہزاروں فینز ہیں
06:09تم بہت مزاکیا ہو
06:12اچھے لگی مجھے تھا
06:14جی جی تینکیو
06:15مگر ایک بات سنو میرا
06:17جو کچھ تم نے میڈیا پہ بولا ہے نا
06:18اب اس کے بارے میں کوئی تم سے کچھ پوچھے
06:20تو خاموش رہنا
06:21ارے پیمیلا آپ کیسی باتیں کر رہی ہیں
06:22آپ بلکل بے فکر ہو جائیں
06:23میں ہوں نا
06:24میں سمحال لوں گی سب کچھ
06:26اچھا
06:27مس پیمیلا
06:28کیا میں آپ سے کچھ پوچھ سکتی ہوں
06:30میں سوچ رہی تھی
06:31کہ جب تک آپ یہاں پہ رہیل سل کر رہی ہیں
06:33تو کیا میں آپ کو یہاں پر بیٹھ کر دیکھ سکتی ہوں
06:36وہ کیا ہے نا کہ میں آپ کی بہت بڑی فین ہوں
06:37میری ہمیشہ سے خوش تھی
06:38کہ میں آپ کو لائیو سن سکوں
06:40اوکے
06:41نو ایشیوز بیٹھ سکتی ہو یہاں پر
06:42بہت شکری آپ کا
06:44آپ بلکل فکر مت کیجئے
06:45چپ چاپ بیٹھوں گی
06:46اوکے
06:47اوکے
06:47اوکے
06:48اوکے
06:50مہے
06:54مہے
06:56مہا
06:57مہا
06:59وہ کیا تھا
07:06تم کیا پڑ رہی تھی
07:07اوہ یہ
07:09یہ لیرکس ہے
07:11دراصل میں نے یاد کرنے کی کوشش کر رہی تھی
07:13اوہ
07:15وہ
07:15اچھا تو
07:16اگر آپ مائن نہ کریں تو
07:18یہ جو
07:19جلری آپ نے
07:19پہنی ہوئی ہے
07:20اس سب کو آپ کو اتارنا ہوگا
07:22وہ بھی ابھی
07:22یہ سب کچھ
07:23لیکن کیوں
07:24اوہ
07:25وہ اس لیے مس پیمیلا
07:26اوہ
07:27کیونکہ مجھے
07:28ایک بہت ضروری
07:30ایلرڈی ٹیسٹ کرنا ہے آپ کا
07:31اوہ
07:32اس لیے آپ کو
07:33ساری جلری اتارنا ہوگی
07:34تاکہ ہم ٹیسٹ سہی سے پرفارم کر سکیں
07:36آپ پریشان مط ہوں
07:37آپ بلکل محفوظ ہاتھوں میں ہیں
07:38بے فکر رہی ہے اور ہم پہ بھروسہ کیسے
07:40یہ سب تم کیا کہہ رہی ہو
07:41کئیسا ایلرڈی ٹیسٹ
07:42یہ ایک کنفرمیشن ٹیسٹ ہے
07:44در ایسل ہم دیکھنا چاہ رہے ہیں
07:45کہ کوئی ایسی ایلرڈی تو نہیں
07:46جس نے آپ کی گلے پر اثر کیا ہو
07:48ہم صرف تسلی کرنا چاہتے ہیں
07:49اور ایک اور بات
07:51پامیلا میڈم
07:53ہمیں آپ کے بالوں کا بھی سیمپل چاہیے
07:54یہ سب ہمارے ٹیسٹ کی ریکوائیمنٹ ہے
07:57تو اس لیے آپ کو ہمارے ساتھ
07:58کوپریٹ کرنا ہوگا
07:59ایک منٹ ایک منٹ رکھو تمہا
08:01تمہارا مقصد یا ہے سب کے پیچھے
08:03بتاؤ مجھے
08:03تمہارے دماغ میں کیا چل رہا ہے
08:06جادو کروانا چاہتی ہو نا مجھ پہ
08:09دیکھیں مس پامیلا میں ایک ڈاکٹر ہوں
08:12اور مجھے یہ جنتر منتر کی نولیج پلکل بھی نہیں ہے
08:15بھلا میں کیوں کروں گی آپ پہ جادو
08:17میں واقعی میں آپ کی بہت بڑی فین ہوں
08:18بیلیو میں یہ سب آپ کے ٹیسٹ کی ہی ریکوائیمنٹس ہے
08:21سچ کیا رہی
08:22اور میں کیوں برا چاہوں گی اپنی آئیڈیال گا
08:24ٹھیک ہے
08:24تو میرا کوئی گانا گا کر سناو مجھے
08:28گانا
08:29گانا سناو
08:33مگر پہلے مجھے سیمپل لینے دے
08:37گانا سناو پہلے
08:39اوکے
08:40سناتی ہوں
08:42اے میرے دل
08:45یہ تو آپ کا نہیں ہے
08:48سورج نکلا ہے
08:50چلو سورج کے پاس چلے
08:53یہ بھی نہیں ہے آپ کا
08:55چلو چل کے گانس پہ بیٹھیں
08:58باتیں کریں
08:59یہ بھی ٹھیک نہیں ہے
09:02او میرے
09:04او گاڈ
09:06ہلو
09:11بہت مزا آ رہا ہے
09:32ایک ہی جگہ مت رکو
09:34آگے پیچھے کرتی رہو
09:36ہاں ہاں تھوڑا نیچے
09:38ہاں ہاں یہی پر یہی پر
09:53ملس تمہارا بھی ہو سکتا ہے
09:55بس تمہیں یہ کرنا ہوگا کہ تم میری بات مان لو
09:57میں سب کچھ تمہارے نام کر دوں گا
10:00بس تمہیں میرے پرپوزل پر ہاں کہہ دینا ہے
10:02دادا آپ یہ کیا کر رہے ہیں
10:05تم تو مر چکی تھی
10:07تمہارا کیسے آ گئی
10:08دور ہو جاؤ مجھ سے
10:10سکون چاہیے مجھے زندگی میں
10:11تم کیوں رک گئی شروع ہو جاؤ پھر سے
10:13کیپٹن فازل کیسے ہیں آپ
10:15ٹھیک
10:16مگر اسے دیکھنے کے بعد
10:18دوبارہ سے بیمار ہو گیا
10:20چلو تم کام کرو اپنا
10:21دادا جان
10:26سنے میرے پاس ایک بہت اچھا ایڈیا ہے
10:28کیوں نہ آج رات ہم سب ڈینر پہ چلیں
10:30بازل پہ ساتھ چلے گا
10:31ہم وہاں بہت اچھا کھانا کھائیں گے
10:33اور بہت ساری باتیں کریں گے
10:34کیسا لگا ایڈیا
10:34تم لوگوں کو
10:35میرے بغیر ہی جانا ہوگا
10:39میرے آج رات کے لیے دوسرے پلانس ہیں
10:40تم کرتی رہو
10:43اوہو
10:45کیپٹن فازل بہت اچھے موڑ میں ہے آج
10:47اوکے اوکے ہم کہیں نہیں جا رہے
10:51انہیں کسی بھی چیز کی ضرورت ہو
10:53مجھے بتانے
10:53جی ڈاکٹر آئیلا
10:54آپ بلکل فکر نہ کریں
10:55چلو باز
10:58سیدھے ہو جاؤ
11:01ایسے فکر کی کوئی بات نہیں ہے
11:06تھوڑی دیر میں نرس سمیہ آئیں گی اور
11:08آپ کے گلے کے لیے ایک انٹی انفیکشن
11:10ڈریپ لگائیں گی وہ
11:11پھر اس کے بعد ہم آپ کو
11:12آکسیجن اور مختلف ٹریٹمنٹ دیں گے
11:13اور اس سارے پروسس میں آدھے سے ایک گھنٹہ لگے
11:15جس کے بعد آپ گھر جا سکتے ہیں
11:17آج رات کا کونسرٹ آپ بلکل کر سکتے ہیں
11:20ساونس گو
11:21ایک منٹ رکو
11:23آج شام میرے کونسرٹ میں تو آو گے نا
11:27ایسے کیوں دیکھ رہے ہو مجھے
11:34چاند بھوچ کے نہیں کیا ہے
11:36میں نے کلتی سے ہو گیا بس
11:37آہ
11:38آہ
11:39وہ
11:40تمہارا آنا
11:44بہت ضروری ہے آج
11:46آہ
11:48آہ
11:48آہ
11:49آہ
11:49آہ
11:49ہاں
11:50بلکل بلکل
11:50ہمیں بہت خوشی ہوگی
11:52کیوں نہیں آئیں گے
11:52ضرور آئیں گے
11:53بلکہ ہمارے علاوہ
11:54میں دو اور ڈاکٹرز کنوائٹ کرلوں گی
11:56یہاں کے
11:56بلکہ پورے سٹاپ کا انفیٹیشن دے دیتے ہیں
11:58سب آپ کے فین ہیں
11:59وہ بھی آنا چاہیے
12:00آہ
12:00ڈاکٹر
12:01تم ضرور آنا
12:01تم آؤ گے تو مجھے اچھا لگے گا
12:03آہ
12:04آہ
12:04آہ
12:04آہ
12:05آہ
12:06آہ
12:07آہ
12:08ٹھیک ہے
12:09تو پھر
12:10میں پوری کوشش کروں گا
12:12آہ
12:12سی یو ٹونایٹ
12:14آہ
12:14آہ
12:15آہ
12:16آہ
12:17آہ
12:18آہ
12:19آہ
12:20آہ
12:21آہ
12:22آہ
12:23آہ
12:24آہ
12:25آہ
12:26آہ
12:27آہ
12:28آہ
12:29آہ
12:30آہ
12:31آہ
12:32آہ
12:33آہ
12:34آہ
12:35آہ
12:36آہ
12:37آہ
12:38آہ
12:39آہ
12:40آہ
12:41آہ
12:42آہ
12:43آہ
12:44آہ
12:45آہ
12:46آہ
12:47آہ
12:48آہ
12:49آہ
12:50آہ
12:51آہ
12:52آہ
12:53آہ
12:54آہ
12:55آہ
12:56آہ
12:57آہ
12:58نا ہی بلیف کرتی ہوں میں ان چیزوں پر
13:01میں تو صرف ان کی ایک فین کو
13:02خوش کرنے کی کوشش کر رہی تھی اور یہ
13:04سب اسی کی لئے کیا میں نے وہ بہت روڑی تھی
13:06اس لئے میں نے کوشش کی اس کی مدد کرنے کی
13:08ایک منٹ ایک منٹ کس کی مدد کی بات کر رہی
13:11کچھ پوچھ رہا ہوں تم سے
13:14ایک لڑکی تھی جو
13:16مس پیمیلا کی ایک ڈائے ہارڈ فین
13:20کوریڈور کی سٹیرز پر بیٹھی رو رہی تھی
13:21میں اس کی پاس گی اور اس سے وجہ پوچھی تو
13:23وہ کہنے لگی کہ وہ پامیلا سے ملنے آئی ہے
13:25لیکن اسے روم میں جانے کی جازت نہیں مل رہی
13:27اس کا ایسے رونم اس سے دیکھانے ہی جارہا تھا
13:28اس لئے میں نے اس کی مدد کرنے کی کوشش کی
13:30میں نے اس سے پوچھا کہ میں تمہاری کس طرح مدد کر سکتی ہوں
13:32تو اس نے تو مجھے اپنی وشلسٹ ہی پکڑا دی
13:34ہاں وہ میری جیب میں ہی رکھی ہوئی ہے
13:36تمہیں دکھاتی ہوں میں اس کی وشلسٹ
13:37جو جو اس کو چاہیے تھا وہ سب اس لسٹ میں لکھا ہوا ہے
13:39میں تو اس کی بس مدد کرنے کی کوشش کر رہی تھی
13:42اور کوئی مقصد نہیں تھا میرا
13:43مگر تم لوگوں نے تو مجھے غلط ہی سمجھنا شروع کر دیا
13:46نینا
13:46مجھے معلوم ہے کہ تمہیں اپنی تو کوئی پرواہ نہیں
13:50لیکن کم از کم ہسپٹل کا تو خیال رکھو
13:52اگر یہ بات باہر نکل گئی
13:53تو جانتی ہو کیا ہوگا
13:55اس کی لاکھوں فین سے
13:56اگر اس نے یہ سب انٹرنیٹ پر ڈال دیا
13:57تو ہمارا کریئر برباد ہو جائے گا
13:59ختم ہو جائیں گا
14:00کس بات پر غصہ کر رہے ہو
14:02سنام تم اس پر کچھ زیادہ ہی سکتی کرتے ہو
14:04تمہیں انتاظہ بھی اس نے کیا کیا
14:05اگر تمہیں معلوم ہو جائے
14:06تو ہو سکتا ہے تم بھی اس کے ساتھ
14:07اچھا چھوڑو یہ سب بات ہے
14:08رات کو میں کانسٹ میں جانا ہے نا
14:09اس کی پلاننگ کرتے ہیں
14:10کیوں آئینا تم چلو گی نا
14:12بہت مزا آئے گا پامیلا نے ہم سب کو انوائٹ کیا
14:13واقعی تم سچ کہہ رہی ہو
14:14وہاں تو بہت مزا آئے گا
14:16یعنی تم آ رہی ہو
14:17افکاوز
14:18ییس یہ تو زبردست ہو گیا
14:20میں بازل کو بتاتی ہوں
14:21تاکہ وہ بھی ہمارے ساتھ چلے
14:22یہ بازل میں کیوں اتنا انوالو ہو رہی ہے
14:24ہر وقت اس کے ساتھ ہوتا
14:25مجھے تو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی ہے
14:26آخر ان دونے کے بیچ چل کیا رہا
14:27اس کو اہمیت کیوں دے رہی ہے تم
14:28آہ مجھے نہیں لگتا کہ کوئی سیریز بات ہے
14:30بازل ایک بہت اچھا انسان ہے
14:32ساف دل کا مالک ہے
14:33ہر کسی کی مدد کرتا ہے
14:34بس یہی وجہ ہوگی
14:35میں سمجھ گیا لیکن اگر وہ اترا ہی اچھا انسان ہے
14:37تو چوبیس گھنٹے آخر سریف میری بہن کی کیوں مدد کرتا رہتا ہے
14:39کسی اور کی بھی help کر سکتا ہے
14:40آہ آہ آئی مین
14:41اگر وہ اس کے لیے سیریز ہے
14:42تو اس سے میرے پاس آ کر مجھ سے بات کرنی چاہیے
14:43اور پھر ہم ڈیسائیڈ کر سکتے ہیں
14:45کہ وہ دونوں ساتھ رہ سکتے ہیں یا نہیں
14:46لیکن مجھے بھی تو معلوم ہونا چاہیے نا
14:48جو کچھ بھی ہو
14:48ڈاکٹر
14:49کیا کیا بھولے چاہ رہے ہیں یہ بھی
14:51چل
14:51کیا ایلا نے تمہیں آج کے لیے انوائٹ کیا ہے
15:10ہاں بلکل کیا ہے
15:13اور تم نے فوراں ہاں کیا دیا ہوگا
15:15کوئی موقع چھوڑتے تھوڑی ہو تم
15:16بلکل میں نے ہاں کہا
15:17کچھ غلط اس میں کیا
15:19فرینڈلی انویٹیشن ہے
15:21کوئی بڑی بات نہیں ہے
15:24بلکل
15:25کوئی بڑی بات نہیں
15:27اوکے
15:29ہاں
Be the first to comment