• 1 year ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.

While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.

Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)

CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan

Category

📺
TV
Transcript
00:00خیریت تو ہے شبہ سے اسی طرح ڈھیل رہے ہو
00:09کیا ہوا ہے تمہارے ساتھ کیا مسئلہ ہے بتاؤ مجھے
00:11تم تو ہر وقت مسکراتے رہتے تھے پھر ایسا موں کیوں بنایا ہوا ہے
00:15مجھ پوچھو تم ایہاں مجھ پوچھو تم
00:18اب پوچھ لیا ہے تو بتا دو
00:20ایک بہت بڑی پرابلم ہو گئی ہے مجھ سے
00:21کیسی پرابلم
00:22ایک لڑکی سے ملا ہوں میں
00:24ارے واہ بھائی
00:25بلکہ میں نہیں وہ ملی ہے مجھ سے
00:26یہ تو اچھی بات ہے
00:27کوئی اچھی بات نہیں ہے کوئی اچھی بات نہیں ہے
00:29سمیہ اس کا بھائی ایک مدماش ہے
00:30اس نے ہمیں ملتے ہوئے دیکھ لیا
00:31اوف یار
00:32ارے یہ کیسی باتیں کر دے ہو تم
00:34اس میں گھبرانے کی کوئی بھی بات نہیں
00:36دیکھ لینا کچھ نہیں
00:37کیسے نہ گھبراؤں
00:37مجھے اب اس سے شادی کرنے ہی پڑے گی سمیہ
00:39اس کا بھائی ایک نمبر کا مدماش ہے
00:41میں نے ایسا نہ کیا تو مجھے مار ڈالے گا
00:42کیا نہیں ہو سکتا
00:44ایسا ہی ہوا ہے
00:45ملک
00:45نور کا خیال رکھنا
00:47ایک امرجنسی کیسے اسے دیکھنے جا رہا ہوں
00:50کوئی بھی پرابلم ہو تو فوراں مجھے انفارم کرنا
00:52اوکے سیو
00:52اوکے ڈاکٹر آپ فکر مت کریں
00:54دیکھا نور تم نے
00:57ہر چیز خراب ہو گئی ہے یہاں کی
01:00تو انہیں ٹھیک کر دیتے
01:01کاش کے اسے ٹھیک کر سکتے ہم
01:04بہت بڑی پرابلم ہیں
01:05اب کچھ بھی ٹھیک نہیں ہو سکتا
01:07کچھ ٹھیک نہیں ہو سکتا
01:09یہ شادی کر رہے ہیں
01:10آخر یہ دونوں چو بیس گھنٹے دوسرے کے ساتھ کیوں ہوتے
01:31گوڈ مارنگ
01:35گوڈ مارنگ
01:41آپا
01:45آپ مو دھو کر پوری طرح جا کیوں نہیں جاتی
01:48چلیں جل دیکھو
01:49ہدھے یار
01:50ویسے بھی ساری رات پیشنٹس دیکھ کے بہت تھک گئے تھے ہم
01:54جانتے ہو رات دادا نے مجھے مارنے کی کوشش کی
01:57کیا کیا انہوں نے
01:58تو میں پتا ہے نا کہ ان کے پاس گن ہے
02:00انہوں نے اس سے مجھے شوٹ کرنے کی کوشش کی
02:02کیا واقعی انہوں نے شوٹ کرنے کی کوشش کی
02:04ہاں انہوں نے ایسا ہی کیا ہے نانا
02:07یہ تو خدا کا شکر ہے کہ ڈاکٹر بازل میرے ساتھ تھے
02:09اور انہوں نے کیسے بھی کر کے میری جان بچا لی
02:11ورنہ میں آج تم لوگوں کے سامنے
02:13زندہ سلامت نہ کھڑی ہوتی نانا
02:16لیکن تم تو بلکل ٹھیک لگ رہی ہو
02:17اللہ کا شکر ہے کہ تمہیں کچھ نہیں ہوا
02:19گن کا سن کے تمہیں بہت گھبرا گئی تھی
02:20مزاک کر رہی ہوں اس میں بولٹ نہیں تھی
02:22اس کا سارا کریڈٹ بازل کو جاتا ہے
02:26انہوں نے اپنی باتوں سے دادا کو ایسے مطمئن کیا
02:28کہ انہوں نے اپنی گن پھینک دی
02:29ویسے دادا اور بازل بہت اچھے دوست بن گئے ہیں
02:33مجھے پسند کرنے لگے ہیں تم بھی ایک سپ کر لو
02:35بازل انسان ہی ایسا ہے
02:38کہ اس کی ہر کسی کے ساتھ بہت جل دوستی ہو جاتی ہے
02:40تم سب کا ہی خیال رکھتے ہو
02:41ہے نا بازل
02:42بلکل ٹھیکا
02:46بیسے نینا تم صبح صبح
02:47کتنا مزاک کرتی ہو نا
02:48شکریہ
02:50نور تمہیں پتا ہے
02:57تمہارے بال بہت ہی پیارے ہیں
02:59ہاں
02:59نور
03:01ملک انکل شادی کر رہا ہے
03:06کیا
03:06نور یہ سب کو پتا نہیں کیا ضرورت ہے
03:09یہ تو ہمارے درمیان کی بات تھی
03:10یہ نیوز بچی سے پتا چل رہی ہے
03:13ملک بھائی کیا نور صحیح کہہ رہی ہے
03:15اب کیا کہوں مگر یہ سب سچ ہے
03:17یہ سب اچانک ہو گیا
03:18میں خود اتپاد کو لے کا حیرانو کا آخری میرے ساتھ ہو کیا رائے
03:21ملک تمہارے لیے بہادری کا کام ہے ویسے
03:23کانگریچولیشنز
03:25اس تشیوشن میں کہنا مشکل ہے
03:27مگر پھر بھی شکریہ آپ کا
03:28سنان انکل
03:30کیسی ہو میری پرنسس
03:33آہ
03:34آہ
03:34آرام سے آرام سے
03:35میں ہولڈ والی منسٹر ہوں
03:37آہ میرا بچہ
03:39ڈاکٹر بازل
03:40ہاں
03:41پیشنٹ آپ کا ویٹ کر رہا ہے
03:42ٹھیک ہے میں دیکھ لیتا ہوں
03:44تو پھر
03:48پرنسس تم بہت بھاری ہو گئی
03:53چلو یہاں بیٹھو میں تھک گیا
03:54تم لوگوں کو معلوم ہے
03:57ملک بھائی شادی کر رہے ہیں
03:59ملک بھائی شادی کر رہے ہیں
04:01ملک کیا یہ سچ ہے
04:03افسوس کے ساتھ کہنا پوڑا ہے کہ یہ سب سچ ہے
04:06ملک بھائی
04:09یہ کیا ہو رہا ہے
04:18ملک بھائی شادی کر رہا ہے
04:27اے پامیلا صاحبہ
04:29آپ کو دیکھ کے بہت خوشی ہو
04:31ہیلو ڈاکٹر
04:34ہیلو
04:36نائس ٹو میٹھ ہی
04:38ایسے میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں
04:40باتائیے مجھے
04:40آپ سے ملکے بہت اچھا لگا
04:42کیا میں جان سکتی ہوں
04:43کہ اتنے ہینسوم ڈاکٹر کا
04:44نام کیا ہے
04:45ملک بھائی شادی کر سکتا ہوں
05:15کونسٹ ہے
05:16جو میں بلکل بھی مس نہیں کرنا چاہتی
05:18میں اسی لیے فوراں اس ہسپٹل آ گئی
05:20اور مجھے یقین ہے کہ آپ مجھے ناومید نہیں کریں گے
05:24بہت اچھا کیا آپ نے
05:26میں آپ کا بہت خیال رکھوں گا
05:28میرا مطلب
05:28ہم سب ڈاکٹر مل کر آپ کا خیال رکھیں گے
05:31آپ تو دیکھ سکتی ہیں کتنے سارے ڈاکٹرز ہیں
05:33پلیس روم نمبر ایک تیار کریں اور ان کے لیے
05:36گرین ٹی کا بھی اتباام کریں
05:37میں آپ کا یہیں انتظار کرتا ہوں
05:43آپ لوگ اندر نہیں جا سکتے
05:46یہیں ویڈ کرنا ہوگا
05:47کون ہے یہ
05:49آپ کو نہیں معلوم
05:50واقعی نہیں معلوم مجھے
05:52ڈاکٹر آیلا کیا آپ سچ میں پامیلا کو نہیں جانتی ہیں
05:54یہ سنگر پامیلا ہے جو آج کل بہت مشہور ہے
05:56ان کا فیموز گانا بھی ایک
05:58جسے سنکے ڈانس کرنے کا دل جاتا ہے
05:59اگر آپ بھی وہ سانگ سن لیں
06:01تو یقین کریں خود کو ڈانس کرنے سے روک نہیں پائیں گے
06:03ہاں ہاں مجھے بھی وہ سانگ بہت پسند ہے
06:05اچھا تو
06:06مجھے اب جانا ہوگا اندر
06:09کیونکہ دکٹر سنان کو اسسس جو کرنا ہے
06:10جی کہیے
06:13کیا میڈیا والے یہاں آ رہے ہیں
06:16ہاں سمجھ گیا میں
06:17کیا کہا میڈیا والے
06:18انہیں کیسے معلوم ہوا
06:19ہد ہے یار
06:20وہ مشہور سنگر پامیلا ہے
06:22اور اسی لیے تو میڈیا والے یہاں آ رہے ہیں
06:24یہاں سچ میں
06:26اچھا کیا
06:29اس طرف پلیز
06:31ڈاکٹر
06:33سمجھ ایک منٹ
06:34شھ
06:34آپ پلیز یہاں لیٹ جائیں
06:36یہاں
06:38کیا مجھے اس بیٹ پہ لیٹ نہ ہوگا
06:39ہاں پلیز
06:41اوکے
06:42آپ ٹھیک ہے ڈاکٹر
06:49ہاں آپ ٹھیک ہے
06:51تو
06:53اب آپ ٹریٹمنٹ شروع کر سکتے ہیں میرا
06:56ایک منٹ
06:58ایک منٹ ڈاکٹر سنان
06:59اگر آپ اجازت دے تو
07:00آپ کے اسسسٹنٹ ہونے کے ناتے
07:01میں چیک کرنو ہی نہیں
07:02ہاں کیوں نہیں
07:02تم دیکھ لو نیو
07:03ہاں
07:05وہ میں یہ سمجھ رہی تھی
07:07کہ آپ چیک اپ کریں گے میرا
07:08میں یہ ہوں
07:09لیکن ڈاکٹر نینا آپ کو چیک کریں گی
07:11بہت ہی کابل ڈاکٹر ہے
07:13نینا کیا تم تھوڑا چلدی کر سکتی ہو
07:19ہاں ہاں ہاں
07:20لگتا یہ یہاں نہیں ہے
07:22صرف گلافز پہننے کی دیر ہے ابھی ہو جائے گا سب
07:25ہم
07:26تنگ ڈیپریسر دے نا
07:59لگتا ہے ناک ٹوڑ دی سنے میری
08:01کیسے ڈاکٹر نے اس ہسپٹیل دے
08:02آہ
08:03ارے ایک تو غلط ہی آپ کے اوپر سے مجھے التام دے رہی ہیں
08:06آپ کی وجہ سے چوٹ لگیا آپ نے مجھے ہٹ کیا ہے
08:08اور میں نے تو آپ کو کچھ نہیں کہا
08:10میں تو آپ کا چیک اپ کر رہی تھی
08:11اور آپ مجھے یہ بلیم کر رہی ہیں
08:13اسولاً تو آپ تو مجھ سے موافی مانگنے چاہیے
08:15ہم
08:16کیا کہہ رہی ہو
08:16مجھے تم سے موافی مانگنے چاہیے
08:18میں مانگو تم سے
08:19کہیں تمہارے دماغ تو خراب نہیں ہو گیا
08:20دیکھو مجھے خصاں مت دلاؤ
08:22ایک تو میرا گلہ ایسے ہی اتنا خراب ہے
08:24اوپر سے تم مجھے اور خصاں دلارہی ہو
08:25ریلاکس
08:26میری باس سنو لیڈی
08:27مانا کہ تم ایک مشہور سنگر ہو
08:29اور شہرات پانا بہت مشکل ہے
08:30لیکن ڈاکٹر بننا اس سے بھی زیادہ مشکل ہے
08:32کتنی کتابیں پڑھنی پڑتی ہیں
08:33دن رات ایک کرنا پڑتا ہے
08:34کیوں کیوں کیوں کی
08:35بھول جاؤ کہ میں نے تمہیں کچھ کہا تھا
08:37بھول جاؤ سب پلیز
08:38میں اپنے الفاظ لیتی ہوں
08:39ٹھیک ہے
08:39او گوڑ
08:40نینہ
08:41اوہ
08:42تم باہر کیوں نہیں چلی جائتی
08:43میں انہیں دیکھ لیتا ہوں
08:44میں کیوں جاؤں باہر
08:46نینہ
08:46میں سمجھ سکتا ہوں
08:47لیکن ابھی تمہیں جانا ہوگا
08:48انہیں مسید خوش سممت دلاؤ
08:50چلو
08:50چلو چلو چلتی ہے
08:51کم آن
08:52ایک تو اس نے غلطی کی اوپر سے
09:02اپنے آپ کو ڈیفینڈ بھی کر رہی تھی
09:03مجھے تو سمجھ نہیں آرہا
09:04کہ یہ لڑکیا کا ڈاکٹر بنی کیسے
09:06زہر تم اپنے آپ کو دیکھو
09:08تم بلکل بھی اس کی طرح نہیں ہو
09:10نانا ایک اچھی ڈاکٹر ہے
09:11آپ پلیز لیٹ جائیں
09:22نینہ
09:27کیا ہوا ہے تمہیں
09:29اس عورت نے مجھے
09:30روم سے باہر نکلوا دیا
09:31یہ کیا کہہ رہی ہو تم
09:32پتہ نہیں کیا سمجھتی ہے خود کو
09:34اسٹار اپنے لیے ہوگی
09:35پر میں آن ڈیوٹی ڈاکٹر ہوں
09:36اور سنان نے اس کے کہنے پر
09:37مجھے روم سے ہی باہر نکال دیا
09:38اس کی حمد دیکھو
09:39کیسے کر سکتی ہے وہ یہ
09:40اس کی جررت کیسے ہوئی
09:42مجھے نکلوانے کی
09:43اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا
09:44ہاں بلکل
09:45اور اس کے ساسد غلطی
09:46سنان کی بھی ہے
09:47وہ چپ چاپ کھڑا رہا بس
09:48اس عورت نے اسے کہا
09:49کہ اسے باہر نکال دو
09:50تو اس نے مجھے باہر نکال بھی دیا
09:51ایسا کہیں ہوتا ہے کیا ایلا
09:52نینہ ریلیکس ہو جاؤ اب
09:54تم جانتی ہو
09:54وہ ایک مشہور سنگر ہے
09:55اور سنان نے جو بھی کیا
09:57وہ اس ہسپیٹل کو
09:58بچانے کیلئے کیا
09:59اگر سنان اس کی بات
10:00نہ مانتا تو
10:00کل یہ بات نیوز میں آ جاتی
10:02پریشان مدھو
10:03تھوڑی دیر میں آ جائے گا
10:04یہ کیا ہو رہا ہے
10:07بہت کول فین ہے
10:09تنگر پامیلا کی
10:10کچھ زیادہ ہی کول ہے
10:14اس کے فین
10:14تو ٹی وی پہ ہماری تصویر بھی آئے گی
10:17مجھے اپنے بال بھی صحیح کر دینے چاہیے
10:21جانتے ہو تمہارے بال بہت خوبصورت لگ رہے ہیں ملک
10:24ہاں معلوم ہے معلوم ہے
10:25ڈاکٹر آئیلا
10:28روم نمبر سکھ میں ایک پیشنٹ ہے
10:30آپ انہیں جا کے دیکھ لیں گے
10:32تو بہت اچھا ہوگا
10:33ٹھیک ہے ملک
10:34ہاں ہاں
10:34تم ریلیکس ہو جاؤ
10:36میرے خال سے بہار جانا چاہیے مجھے
10:39تاکہ سنگر پامیلا کے بارے میں بتا سکوں
10:41آدھا ڈاکٹر ملک آپ لوگوں کے سامنے آ رہا ہے
10:43ہاں ہاں ہاں
10:44داستے سے ہٹی آپ ہمیں اندر جانے دیچھے
10:47ہمیں ان کی طبیعت معلوم کرنا
10:49کیا آپ ہمیں بتا سکتے ہیں
10:50اس پامیلا کیسی ہے
10:51آپ لوگوں کو بتا سکتے ہیں
10:56سنگر پامیلا تھوڑی دیر پہلے یہاں آئی ہیں
10:58انہوں نے یہ ہسپٹیل اس لیے چنا
10:59کیونکہ یہاں کے ڈاکٹر
11:01اور یہاں کا سٹاف
11:03باقی ہسپٹیل سے بہت اچھا ہے
11:04اس لیے انہوں نے اس ہسپٹیل کا انتخاب کیا ہے
11:06تاکہ ان کا پروپر علاج ہو
11:08اور وہ صحتیحہ پوچکیں
11:10اور آپ اس وقت جس سے بات کر رہے ہیں
11:12وہ اس ہسپٹیل کا آدھا ڈاکٹر ملک ہے
11:14اگر آپ کو یقین نہ آئے
11:15تو میرا کارڈ بھی دیکھ سکتے ہیں
11:16میں یہاں کافی عرصے تو یہاں کام کر رہا ہوں
11:19آپ کو باقی کی تفصیل ہماری سینئر ڈاکٹر بتائیں گی
11:22یہ ہے ڈاکٹر نینا
11:23جو سنگر پامیلا کا علاج کر رہی ہیں
11:25آئیے ڈاکٹر نینا بتائیں گے
11:26مس پامیلا کے تقیبت کیسی ہے
11:29ہم نے سنایا کہ ان کے گلے میں کچھ پرابلیم ہوگی
11:31کیا یہ بات سچ ہے
11:32کیا آج کے شو میں وہ گاہ سکیئے گی
11:34وہ ضرور گاہ پائیں گی
11:45اور ہم لوگ بھی
11:47اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہیں
11:49کہ ان کا گلہ بلکل ٹھیک ہو جائے
11:51مگر ہنڈر پرسنٹ کچھ نہیں کہا جا سکتا
11:54کیونکہ ابھی بھی وہ زیرے علاج ہیں
11:56اور ان سے ریلیٹڈ جو بھی اپ ڈیٹ سنگی
11:58میں یا ملک آپ کو اس سے آگاہ رکھیں گے
12:00تو اب ہم آپ سے اجازت جائیں گے
12:02جو بھی دھا ہم نے آپ کو بتا لیے
12:04کیا آپ ان کو ٹھیک کرنے میں کامیاب ہو سکیں گی
12:06کیا مطلب
12:07اب ہم لوگوں کا جانت ضروری ہے
12:09اس لکھا ملہ ہمارا ویٹ کرنے ہیں
12:10اب ٹھیک ہے آپ مو بند کر سکتی ہیں
12:21اس وقت یہاں ہم دونوں بلکل اکیلے ہیں
12:34اتفاق سے
12:35ہاں ہاں بلکل بلکل وہ تو ہے
12:37ویسے تو میں پریوٹ ہاسپٹل جاتی ہوں
12:40لیکن اب سے تمہارے پاس ہی آئے کروں گی
12:43ہمیشہ
12:43جی ضرور ہے
12:44ایمین
12:45امید ہے کہ
12:46آپ کو دوبارہ دکٹر کی ضرورت نہیں پڑے گی
12:48لیکن اگر ایسا ہو تو ہمارے پاس بیسٹ دکٹر
12:50میں یہاں کسی کو جانتی نہیں
12:53تمہارے ٹریٹمنٹ سے میں کافی سیٹسوائیڈ ہوں
12:55کافی زیادہ
12:57میں نے آج سے پہلے اتنا ہینسون ڈاکٹر نہیں دیکھا
13:02اتنی اچھی سمائل
13:05اتنی اچھی فیزیک کہاں ہوتی ڈاکٹرز کی
13:07کافی مینٹین کر کے رکھا ہے خود کو
13:09بہت اچھی بات
13:10تھانکیو
13:12تھانکیو بہر مچ
13:15تھانکیو کہنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
13:18میں تو صرف سچ کہہ رہی ہوں
13:20ڈاکٹر
13:22میری آواز تو ٹھیک ہو جائے گی نا
13:26یعنی آج شام میرا کانسرٹ ہے نا
13:29اس میں میں ہر حال میں پرفارم کرنا چاہتے ہوں
13:31بس آپ جلدی سے ٹھیک کر دیں مجھے
13:33میرا خیال ہے کہ اس ٹریٹمنٹ کے بعد
13:36آپ کو کوئی پروبلم نہیں ہوگا
13:37میں آپ سے ہنڈیڈ پرسنٹ پرومیس تو نہیں کر سکتا
13:40لیکن
13:42امید ہے کہ آپ کے شو میں کہا سکیں گے
13:44آئی ٹرسٹ یو سو مچ ڈاکٹر
13:47آئی ٹھیک
13:48آئی ٹھیک
13:50زرا ہٹیے گا
13:51پامیلا آپ کو یہ نیوز ضرور دیکھنی چاہیے
13:54اپنی طرف سے پوری کوشش کر رہے ہیں
13:57کہ ان کا گلہ بلکل ٹھیک ہو جا
13:59مگر ہنڈیڈ پرسنٹ کچھ نہیں کہا جا سکتا
14:02میری بات سنو
14:11فوراں سے کانفرنس کال کرو
14:12ہمیں سب کچھ ٹھیک کرنا ہوگا جس نے گربڑ کی ہے
14:14میرے بارے میں کچھ کہنے سے پہلے
14:16مجھ سے پوچھا سکنے
14:17پتہ کیا کہنے کیا کہنے
14:18آپ چلا کیوں رہی ہیں
14:20پلیس
14:22ورنہ آپ آج کے شو میں
14:24ٹھیک سے گاہ نہیں سکیں گے
14:26لیکن اس نے جو میرے بارے میں کہا
14:30تم نے سنا نا بھی ہاں
14:32اس نے سب کے سامنے جا کے یہ بتا دیا
14:34کہ مجھے انفیکشن ہے
14:35اب لوگ پتہ نہیں کیا باتیں کریں گے
14:37اور اگر اس بیوکوفی کی وجہ سے
14:38میرے سارے کانٹریکٹس ختم ہوگے
14:39تو کیا ہوگا
14:40اس سے اندازہ بھی نہیں ہے
14:41کہ اس نے کیا کیا ہے
14:42آپ بالکل ٹھیک کہہ رہی ہیں
14:44لیکن اس وقت میں صرف اور صرف
14:45اس کی طرف سے آپ سے معافی مانگ سکتا ہوں
14:47ایکچولی
14:49مجھے اور پیشنٹس بھی دیکھنے ہیں
14:50تو چانا ہوگا
14:50لیکن میں آپ کو دیکھنے ہوں گا
14:52اوکے
14:52گیٹ ویل سون
14:53اور چلائیے گا نہیں
14:54میں اس وقت کی کو چھوڑوں گی نہیں
14:59اس کو اس سب کی قیمت چکانی ہوگی
15:01جو اس نے میرے ساتھ کہہ دے

Recommended