Skip to playerSkip to main content
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑Why Gen Asim Munir Promoted to Rank of Field Marshal? || Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
🛑Why Gen Asim Munir Promoted to Rank of Field Marshal? || Inside Story || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30آسم منیر صاحب نے کہا کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز قوم کی امانت ہے جسے نبھانے کے لیے لاکھوں آسم منیر بھی قربان یہ جناب ان کا سٹیٹمنٹ آیا اور انہوں نے کہا کہ یہ اعزاز پوری قوم افواج پاکستان خاص کر سیول ملٹری شہدہ اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں صدر پاکستان وزیراعظم اور کابینہ کے اعتماد کا شکر گزار ہوں یہ اعزاز قوم کی امانت ہے جسے نبھانے کے لیے لاکھوں آسم بھی قربان ہیں یہ انفرادی نہیں بلکہ افواج پاکستان اور
01:00یہ پاکستان کے دوسرے فیلڈ مارشل ہوں گے اس سے پہلے ایک فیلڈ مارشل ایوب خان تھے انہوں نے خود کو یہ عوضہ دیا تھا فیلڈ مارشل کا مطلب کیا ہے پہلے وہ سمجھ لیجئے اور یہ ملتا کیوں ہے یہ بھی سمجھ لیجئے جو فوجی بہت زیادہ کارنامے کرتے ہیں اور اپنے دور میں بڑا زبردست جو ہے وہ پرفارم کرتے ہیں انہیں یہ فیلڈ مارشل کا عوضہ دیا جاتا ہے اس سے جو ہے یہ فائف سٹار جنرل بن جاتا ہے نارملی فور سٹار جنر
01:30وہ فیلڈ مارشل نہیں بنے جنرل زیو لک پاکستان کے سیاہ اور سفید کے مالک بنے وہ بھی فیلڈ مارشل نہیں بنے لیکن ایوب خان صاحب جو ہیں وہ فیلڈ مارشل کے عوضے پر گئے اور یہ کسی منتخب حکومت کی جانب سے منتخب تو نہیں ہے چنتخب حکومت کی جانب سے پہلی مرتبہ کسی ملٹری جنرل کو فیلڈ مارشل کے عوضے پر پاکستان میں پہنچایا گیا ہے اور یہ شہباز شریف صاحب کی حکومت نے کیا ہے اب اس کا فائدہ اور نقصان کیا ہے دیکھیں یہ
02:00جو بھی فیلڈ مارشل ہوتا ہے بھارت میں دو فیلڈ مارشل ہوئے ایک سیم مانکشاہ اور یہ بہت پرانے فوجی تھے انہوں نے جناب 48 کی 71 کی 65 کی ساری جنگیں لڑی ہوئی تھی بلکہ یہ 1971 کی جنگ میں جب پاکستان کو شکست ہوئی تھی اس میں یہ بھارتی فوج کا آرمی چیف تھا اور جو نبے ہزار پاکستانی ملٹری قیدی بنے تھے وہ اس کے دور میں بنے تھے تو یہ جو سیم مانکشاہ ہے اس کو اس لیے بعد میں
02:29یکم جنوری 1973 کو اسے فیلڈ مارشل بنایا گیا اور پھر یہ مرتے دم تک فوجی رہا یعنی جو فیلڈ مارشل بن جاتا ہے ایک تو اس کے بعد پانچ سٹارز آ جاتے ہیں دوسرا وہ مرتے دم تک فوجی آفیسر ہی رہتا ہے یعنی یہ عوضہ اس سے واپس نہیں جا سکتا یہ جو پانچ ماہ سٹار لگ جاتا ہے فیلڈ مارشل بن جاتا ہے پھر وہ ساری زندگی تک کے لیے جب تک کہ اس شخص کا انتقال نہیں ہو جاتا وہ سرونگ فوجی ہی ڈکلیئر رہتا ہے
02:58وہ ریٹائر بھی ہو جائے اپنے عوضے سے اپنا وہ چھوڑ بھی دے کام کرنا لیکن اس کے جو ہے وہ پروٹوکولز وہی والے ملتے ہیں اور اس کو تنخواہ بھی ملتی رہتی ہے باقی چیزیں بھی ملتی رہتی ہیں تو یہ تاہیات جو ہے وہ یہ عوضہ رہتا ہے تنخواہ اتنی تو نہیں ملتی لیکن ٹھیک ٹھاک تنخواہ ملتی رہتی ہے
03:15اب ایک اور جو دوسرا بھارت نے بنایا تھا ایم کے کریپا یہ بھی بھارت کا ایک آرمی چیف رہا اور یہ انیس سو انچاس میں بھارت کا آرمی چیف بنا
03:28اور یہ پہلا انڈین آرمی آفیسر تھا جس نے کوئٹا کے سٹاف کالج کے اندر تربیت دی دی کیونکہ انڈیا پاکستان جب اکٹھے ہوتے تھے نا جب تقسیم ہوئی ہند کی پاکستان ایک نیا ملک بنا تو پاکستان بننے سے پہلے کا یہ فوجی تھا
03:43تو اس کو یہ اعزاز تھا یہ پہلا انڈین آفیسر تھا اس دور میں انڈین آفیسر ہی کہتے تھے جس نے سٹاف کالج کوئٹا کو اٹینڈ کیا تھا یہ پہلا انڈین تھا جس نے بٹالین کو کمانڈ کیا تھا پوری بٹالین کا ایک کا کمانڈ کیا تھا یہ پہلا انڈین تھا اس سے پہلے انگریز کمانڈ کیا کرتے تھے
03:59تھے اچھا اس کے بعد یہ 1919 میں فوج میں آیا تھا اور 1953 میں ریٹائر
04:06ہو گیا تھا لیکن اسے دوبارہ عوضے پر بھال کیا گیا اور فیلڈ
04:12مارشل کا عوضہ دیا گیا 1986 میں اور یہ عوضہ اس کے بعد مرتے دم
04:16تک 1993 تک رہا تو یہ مرتے دم تک عوضہ رہتا ہے یہ ایکچلی برطانیہ
04:22میں بھی فیلڈ مارشل کا عوضہ دیا جاتا تھا یہ ماضی کی باتیں ہیں ابھی
04:26بھی بعض لوگ ایسی مثالیں دنیا میں موجود ہیں لیکن جنرل آسم
04:30منیر کو فیلڈ مارشل بنایا گیا اس سے ان کا فائدہ نقصان کیا ہوگا
04:32دیکھیں ایک تو یہ ہے کہ یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے کوئی بھی فوجی
04:36اس اعزاز کے ساتھ آگے بڑھنا چاہے گا اسے لگے گا کہ میرے پاس
04:39میں فائیو سٹار ہوں باقی جنرل فورڈ سٹار تک جاتے ہیں لیکن میں فائیو
04:43سٹار ہوں تو ایک تو یہ ہے ایک خواہش ہو سکتی ہے ایک خوشی ہو سکتی ہے
04:47ایک اعزاز ہو سکتا ہے دوسرا جب بھی کوئی فوج کے اندر ہوتا ہے
04:52تو آپ اس کو سبل کوٹ کے اندر ٹرائل نہیں کر سکتے یہ بات آپ نے
04:55ذہن میں رکھنی ہے اس پہ میں کچھ زیادہ بولنا نہیں چاہتا لیکن میں
04:59آپ کو یہ بتا دیتا ہوں کہ آپ اس بندے کو کبھی بھی سبل کوٹ میں
05:05کئی پہ عام عدالتوں میں ٹرائل نہیں کر سکے یا نہیں کر سکتے جو
05:10سرونگ فوجی آفیسر ہو وہ پھر فوجی عدالتوں میں یا اپنا
05:13میکنیزم ہے وہاں جو نظام ہے اس کے اندر وہ جاتا ہے ناظرین
05:17عمران خان صاحب کا پیغام بھی آیا ہے جیل سے اور عمران خان صاحب
05:21کی ملاقاتیں ہو گئیں عمران خان صاحب کی فیملی سے بھی ہو گئیں
05:25ملاقاتیں جو ہے وہ عمران خان صاحب کی جو پولیٹیکل لیڈرشپ
05:28ہیں ان سے بھی ملاقاتیں ہو گئیں عمران خان صاحب کا جو
05:31سٹیٹمنٹ ہے پہلے وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں جو مختلف لوگوں
05:33سے بات چیز میں جو چیزیں باہر آئیں وہ پہلے میں آپ کو بتاتا
05:36ہوں اور بعد میں تفصیل سے جو ہے وہ عمران خان صاحب کا جب ٹوٹر
05:40ہینڈل شیئر کرے گا پورا سٹیٹمنٹ تو میں آپ کے سامنے لگ دوں گا
05:44تو عمران خان نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے خود بات کرنا چاہتا ہوں اگر
05:48وہ تیار ہے حکومت کے ساتھ بات چیز سے منع کیا تھا مگر اسٹیبلشمنٹ
05:52کے ساتھ مذاکرات کے لیے کبھی دروازہ بند نہیں کیا علیمہ خان نے
05:57بتایا کہ عمران خان نے تین باتوں کی وضاعت کی ہے نمبر ایک
06:01عمران خان نے کہا کہ نون لیگ کے ساتھ کسی صورت بات نہیں ہوگی نون
06:04لیگ نے پاکستان کی اخلاقیات ختم کر دی ہیں عمران خان نے عمر
06:08بالمعروف کی بات کی کہ سچ کے ساتھ کھڑا ہونا ہے علیمہ خان کے
06:13مطابق عمران خان نے کہا کہ این آر او دینے والے سچ کیسے بولیں
06:17گے عمران خان نے یاسمین راشد اور اندلیب عباس کی مثال دی اور
06:22کہا کہ یاسمین راشد نے پریس کانفرنس نہیں کی وہ جیل میں ہے جبکہ
06:25اندلیب عباس نے آپ کے سامنے پریس کانفرنس کی وہ آزاد ہیں عمران
06:30خان نے شاہ محمد قریشی کی مثال دی ساتھ میں کہ دیکھیں وہ بھی
06:33جیل میں ہے سائیفر کیس ختم ہو گیا لیکن وہ ابھی تک جیل میں ہے یہ
06:37بھی عمران خان صاحب نے کہا عمران خان نے کہا کہ چھبیسویں آئینی
06:40ترمیم کے بعد انصاف دفن ہو چکا ہے حالات یہ ہیں ہم بھی جب عدالت
06:45جاتے ہیں جج کہتے ہیں ان کے ہاتھ بندے ہوئے ہیں چھبیسویں آئینی
06:49ترمیم کے خلاف آواز اٹھانے کا کہا ہے اگر اسٹیبلشمنٹ بات کرنا
06:53چاہتی ہے پاکستان کے بارے میں تو عمران خان صاحب تیار ہیں عمران
06:58خان نے کہا کہ پاکستان کے لیے بات چیت کرنے کو تیار ہوں لوگ ہم سے
07:01روز پوچھتے ہیں کوئی ڈیل ہونے لگی ہے چھبیسویں آئینی ترمیم پر اسمبلی
07:05میں آواز اٹھانی چاہیے سلمان صدر کو عمران خان نے کہا تھا
07:09کہ القادر کیس میں ساری قیادت آپ کو سپورٹ کرے گی میری بہنوں
07:13نے عمران خان کو سلمان اور قاسم کے انٹریو کے بارے میں بتایا
07:16یعنی عمران خان صاحبہ کی جو باقی بہنیں تھی انہوں نے بتایا
07:22کہ آپ کے بیٹوں نے انٹریو دیا ہے اور عمران خان اپنے بیٹوں کے
07:26انٹریو پر خوش ہوئے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان کو بتایا کہ آپ کے
07:31بچے پاکستان آنا چاہتے ہیں یہ بھی بتا دیا ہے
07:33علی امین گنڈا پور کے ساتھ خیبر پکتون خواہ
07:36اس میں ملاقات ہوئی یہ بھی انہوں نے بتایا
07:37ملاقات میں باقی کے عادت بھی موجود تھی
07:40ملاقات کا مقصد کیسز کے بارے میں لا عمل تیہ کرنا تھا
07:44عمران خان کے کیسز عدالتوں میں نہیں سنے جا رہے
07:46یہی پرابلم ہے اس لیے وہ باہر نہیں آ پا رہے
07:48علی امین خان نے کہا کہ آرمی چیپ کو فیلڈ مارشل کے عدے پر درقی دینے پر
07:52ہم سے بات نہ ہی کریں تو اچھا ہے
07:53یعنی انہوں نے کہا کہ اس پر بات نہیں کرتے
07:56اگر کوئی معاملہ درستی کی طرف جا رہے ہیں تو جانے دیں
07:58ویسے جو عمران خان صاحب سے پہلے والا مطالبہ تھا
08:02اسٹیبلشمنٹ کا کہ مافی مانگیں ناک سے لکیریں نکالیں
08:04وہ تو مطالبہ میرے خیال میں اب ختم ہو گیا
08:07اور علیمہ خان صاحبہ نے ایک اور بات کی ہے
08:10کہ بڑی مشکل سے اسٹیبلشمنٹ کی عزت بحال ہوئی ہے
08:13اور اگر وہ عزت دوبارہ خراب کروانا چاہتے ہیں
08:15تو ملٹری کوٹ میں اٹھا گے عمران خان صاحب کو لے جائیں
08:19پھر یہاں پہ عباد فاروق کی ملاقات ہوئی باہر علیمہ خان صاحبہ سے
08:22تو انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہاں پہ باقی لیڈرشپ کو بھی ہونا چاہیے
08:28جس پہ علیمہ خان صاحبہ نے انہیں منع کیا کہ ٹھیک ہے کوئی بات نہیں
08:31ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا
08:33پھر پولیگرافک ٹیسٹ کے حوالے سے علیمہ خان صاحبہ نے کہا کہ یہ تو ایک بہانہ ہے
08:37عمران خان کو جیل میں رکھنے کا
08:39اور عمران خان کو یہ صرف جیل میں رکھنا چاہتے ہیں دیر تک
08:43ان کی جرت نہیں ہے عمران خان کو ملٹری کوٹ میں لے جائیں
08:46ہمت ہے تو لے کر جا کر دکھائیں
08:48پوری دنیا میں ان کا تماشا بن جائے گا
08:50اور یہ جو ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی کوئی عزت بحال ہوئی ہے
08:54یہ عزت بھی خراب اگر کرنی ہے تو پھر یہ کرنے
08:57علیمہ خان صاحبہ نے یہ بھی کہا
08:59اور فیلڈ مارشل کے عدے کے بارے میں انہوں نے کہا دی
09:02یہ بات کبھی یہ ہوا نہیں کہ فیلڈ مارشل کی ضرورت پڑے
09:06صرف عیوب خان کے وقت یہ ہوا تھا
09:08لیکن ہم اس پر کم ہی بات کریں تو بہتر ہے
09:11وہ نہیں چاہ رہی دی کہ زیادہ مصیبتیں بڑھائیں اپنے لیے
09:13یا اپنے بھائی کے لیے
09:14عمران خان صاحب نے پولیگرافک ٹیسٹ دینے سے انکار کر دیا
09:18عمران خان صاحب کو جو ہے وہ کہا گیا
09:20کہ آپ پولیگرافک ٹیسٹ دیں
09:22انہوں نے انکار کر دیا یہ ٹیسٹ ہوتا ہے
09:24آپ کو سچ اور جھوٹ کا مشینوں کے ذریعے پتا چلتا ہے
09:27یعنی جب آپ کے بعد ثبوت نہیں ہوتے
09:29شواہد نہیں ہوتے دو سال گزرنے کے بعد
09:31جب آپ کو کوئی ثبوت نہیں ملا
09:33آپ کو کوئی شواہد نہیں ملے
09:35تو پھر آپ اس نتیجے پہ پہنچے جی
09:36ہمارے ثبوت نہ کافی ہیں
09:37عمران خان کا پولیگرافک ٹیسٹ لینا چاہتے ہیں
09:39ویسے جو قانون ہے اس کے اندر
09:42کوئی اس کی پاکستانی عدالتی نظام میں
09:44اس کی کوئی کریڈیبلیٹی نہیں ہے
09:46پولیگرافک ٹیسٹ کی
09:48یا اسے کوئی مستند طریقہ
09:49تفتیش کا فلحال نہیں سمجھا جاتا
09:51لیکن یہاں پہ عمران خان صاحب نے انکار کر دیا
09:54اور انہوں نے کہا جی میں پولیگرافک ٹیسٹ نہیں کرواتا
09:56جب تک کہ میرے اپنے
09:58وکلا یہاں پہ موجود نہیں ہوتے
10:00انہیں ملائے جائے میرے سے ملائے جائے
10:02ایسے کیسے میں آپ کو پولیگرافک ٹیسٹ دے دوں
10:04تو اس کے اوپر وہاں پہ
10:06کچھ جو ہے وہ
10:07پھڑا پڑ گیا جیل میں
10:09ٹیم آئیوں ہی تھی لیکن عمران خان صاحب نے
10:12پولیگرافک ٹیسٹ نہیں کروایا
10:14پاکستان طریقہ انصاف کے کئی ایسے لوگ جو سوشل میڈیا سے
10:16وابستہ ہے
10:17یا دیگر اہم جگہوں کے اوپر بھی تھے
10:20ان کے خاموشی سے پولیگرافک ٹیسٹ کیے گئے تھے
10:22جن لوگوں کو لے گئی تھی
10:24ملٹری اسٹیبلشمنٹ اٹھا کر
10:26جنہیں جبری طور پر لاپتہ کیا گیا تھا
10:28ان لوگوں کے بھی پولیگرافک ٹیسٹ ہوئے تھے
10:30ان میں ایک شخص جو ہے وہ
10:32اذر مشوانی بھی ہے
10:32یہ میں ذاتی طور پر جانتا ہوں کہ
10:34اس کا پولیگرافک ٹیسٹ ہوا تھا
10:36اور یہ بہت پہلے سے مجھے بات کا پتہ ہے
10:38آج اذر مشوانی نے
10:39جب عمران خان صاحب نے پولیگرافک ٹیسٹ دینے سے انکار کیا
10:42تو انہوں نے ٹویٹ کر کے کچھ حقائق بتائے
10:45آج اذر مشوانی نے کہا
10:46کہ نو امریکے کیسز میں دو سال بعد بھی کوئی ثبوت نہیں ہے
10:50اس لیے عمران خان کا پولیگرافک ٹیسٹ کرنے کا
10:52حد تک آمیز اور گھٹیاں ڈراما کیا جا رہا ہے
10:54حالانکہ یہ پاکستانی قانون میں
10:56قابل بھروسہ ثبوت نہیں سمجھا جاتا
10:59جب مجھے اغواہ کیا گیا
11:00تو میرا دو بار پولیگرافک ٹیسٹ کیا گیا
11:02جس میں چار
11:04فیسلس اکاؤنٹس کے بارے میں
11:07پوچھا گیا کہ وہ میں چلاتا ہوں
11:08یا ہماری ٹیم چلاتی ہے
11:10خیر پولیگرافک ٹیسٹ سے
11:12کچھ نہ ملنا تھا نہ ملا
11:14تو اگلے دن دوبارہ ٹیسٹ
11:16ریپیٹ کیا گیا
11:17اس میں بھی کچھ نہ ملا تو اغواہ کار مجھے
11:20چھوڑنے کی بجائے مزید آگ بگلا ہو گئے تھے
11:22کہ جناب ملا کیوں نہیں کچھ
11:23تو کسی سپیشلسٹ کو خصوصی طور پر
11:27کناچی سے لائے گیا تھا
11:27پولیگرافک ٹیسٹ کروانے کے لیے
11:29جس کو میں نے بار بار یہ باور کروایا
11:31کہ تمہیں ایک اغواہ شدہ شخص کا ٹیسٹ کر کے
11:34غیر قانونی کام کر رہے ہو
11:35وہ بچارہ بھی شرمندہ ہو رہا تھا
11:38اور کہتا تھا کہ میری مجبوری ہے
11:39پتہ نہیں ایسی کیا مجبوری ہیں ہوتی ہیں
11:41دیکھیں یہ مجبوری کا لفظ تو میں نے بھی بہت سنا ہے
11:43بہت سارے لوگ جو ٹارچر بھی کرتے تھے
11:45وہ کہتے ہیں جی مجبوری ہے
11:46بہت سارے لوگ جو ہے
11:47وہ ظلم اور زیادتی کا حصہ بنتے دی
11:49اور وہ کہتے تھے یہ باری مجبوری ہے
11:50ہم کیا کریں
11:51پتہ نہیں کون سی ان کی مجبوری ہیں
11:52سب نے ایک دوسری کی فلمیں بنا کے رکھی ہوئی ہیں
11:54پتہ نہیں کیا چکر ہے
11:55بارال عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ آپ کے سامنے ہے
11:58تفسیری سٹیٹمنٹ تب آئے گا
11:59ہم آپ کے سامنے رکھ دیں گے
12:01لیکن پولیگرافک ٹیسٹ سے عمران خان صاحب نے انکار کر دیا
12:05ان کی بہنوں کا سٹیٹمنٹ بھی میں نے اب تک پہنچا دیا
12:07اور ایک خبر اور ہے
12:09یہ حکومت اور جو اسٹیبلشمنٹ کے خاص لوگ ہیں
12:15یا نمائندے ہیں
12:15ان کی لڑائی چھڑ گئی ہے
12:17فیصل بارڈا نے کل بہت دھویا
12:19نواز شریف کو
12:20نواز شریف کی بیٹی کو
12:21اور نواز شریف کی بیٹی کی جو کنیزیں ہیں
12:24انہوں نے کہا کنیزوں کا نام انہوں نے استعمال کیا
12:26انہوں نے کل بہت دھولائی کی
12:27مختلف ٹی وی چینلز پہ وہ آئے
12:29اور فیصل بارڈا صاحب ایسے ہی نہیں آ جاتے
12:31یہ خموشی سے اپنا کاروبار کرتے رہتے ہیں
12:33اپنی زندگی گزارتے رہتے ہیں
12:35انہیں اچانک سے کال کیا جاتا ہے
12:37اور یہ تب ہی آتے ہیں جب انہیں بلایا جاتا ہے
12:40اور اسٹیبلشمنٹ جب ایک خاص بیانیے کے ساتھ
12:42ان کو لانا چاہتی ہے
12:43تب ہی فیصل بارڈا صاحب میدان میں آتے ہیں
12:44تو جناب فیصل بارڈا صاحب میدان میں آئے
12:47اور میدان میں آ کر فیصل بارڈا صاحب نے
12:49وہ کاروائی ڈال دی جو انہیں کہی گئی تھی
12:51لیکن نون لیگ پہ فیصل وادہ سے
12:53اٹیک کیوں کروایا گیا
12:55ایک بڑا سوال ہے اور اس سے بڑا سوال
12:57یہ ہے کہ نون لیگ فیصل وادہ کو جوابی
12:59نہیں دے سکتی
13:00یعنی وہ اتنا ڈرتے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے
13:03کہ انہیں پتا ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ ہے
13:05یہ وہ کہہ رہا ہے جو اسٹیبلشمنٹ
13:07اپنے موہ سے نہیں کہہ سکتی
13:09لہذا یہ ان کی بات کر رہا ہے
13:11اسٹیبلشمنٹ کو نون لیگ پہ کتنا
13:13کسی بات کے اوپر ناراضگی ہے
13:14یا وہ جوتے اچھی طرح پالش
13:17نہیں ہو رہے یا کوئی ایسی چیز ہے
13:19جو انہیں پسند نہیں آ رہی
13:20تو اس پہ پھر جو ہے وہ
13:23رد عمل پھر ایسے لوگوں کے ذریعے آتا ہے
13:25اس طرح کے لوگوں کو آگے کیا جاتا ہے
13:27جو اسٹیبلشمنٹ کے نمائندگان
13:29ہے اور وہ اپنے موہ سے کہتے ہیں
13:31یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے
13:32تو اب جناب جواب دینے کے لیے جو ہے
13:35وہ یہ تو جواب نہیں دیا کہ فیصل بات نے جو باتیں
13:37پوچھی ان کا جواب کیا ہے
13:38کہ آپ نے کہا کہ نواز شریف
13:41نے آپریشن ڈیزائن کیا
13:42بتاؤنا کان ڈیزائن کیا
13:44کون سا تیارہ نواز شریف نے خود بنایا وہاں پہ
13:46ویلڈنگ کرتے رہے کون سی وہ ہوائی جہازوں کے اندر
13:49ٹائروں میں ہوا بھرتے رہے کون سی
13:51میاں نواز شریف صاحب رات کو نقشے بنا پنا کر دیتے رہے
13:53پاک فوج کو کہ آپ نے یہاں پہ یہ اٹیک کرنا
13:55تو پورا کا پورا آپریشن نواز شریف نے
13:59ڈیزائن کیا
13:59نواز شریف صاحب اپنے کپنے ڈیزائن نہیں کر سکتے
14:02نواز شریف صاحب اپنا الیکشن ڈیزائن نہیں کر سکتے
14:05نواز شریف صاحب کوئی ایک چیز بھی
14:07ڈیزائن ٹھیک سے ڈھنگ سے نہیں کر پا ہے
14:08اور بیڑا غرق اپنی پارٹی کا ڈیزائن بگاڑ کے
14:11رکھ دیا
14:11ایک اچھی خاصی جمہوری پارٹی تھی
14:14اس کو ٹاؤٹ گیڑی میں لگا گیا
14:16اس کا بیڑا غرق کر دیا پوری پارٹی کا
14:17آج پارٹی کے اندر کابینہ میں بھی وہی جاتا ہے
14:20جو اسٹیبلشمنٹ کو کچھ لکنے کا انر جانتا ہے
14:22تو وہ مریم نواز نے کہا تھا
14:24کہ وہ رستہ مجھے اچھے سے آتا ہے
14:26اب یہ بھی دمکی آئی ہے
14:28کہ وہ جو رستہ مریم نواز کو اچھے سے آتا ہے
14:30وہ ہم نے دیکھا ہوا ہے
14:31وہ پھر میں بتا دوں گا ساری دنیا کے سامنے رکھ دوں گا
14:33کہ وہ کون سا رستہ ہے
14:34اور کیوں انہیں اچھے سے آتا ہے
14:36اس قسم کی دمکیاں ایک دوسرے کو دی جاری ہیں
14:38تو اب فیصل وڈا کے بارے میں
14:41مریم نواز کی خاصل خاص
14:43وزیر اطلاعات
14:45اس نے سٹیٹمنٹ دیا
14:46اس نے کہا جی فیصل وڈا کون ہے
14:48یہ ایک زینی مریض ہے
14:50اور سستہ شاروخ خان بن کر بیچارہ پھیڑتا ہے
14:53وڈا صاحب سستہ شاروخ خان
14:55جو ہے وہ یہ ٹائٹل نیا ملا ہے وڈا صاحب کو
14:57اور فیصل وڈا کی زینی حالت پر ترس کھاتے ہیں
15:00اللہ سے دعا مانگتے ہیں
15:01سوالوں کے جواب نہیں دیتے
15:02سوالوں کے جواب تو آپ دے ہی نہیں سکتے
15:04کیونکہ آپ کو پتا کہ سوال کہاں سے آیا
15:06جہاں سے سوال آیا وہاں بولنے کی
15:08بات کرنے کی تو جرت ہے نہیں
15:09کہ آپ جواب دے سکیں
15:11لہذا پھر آپ کو خموشی رکھنی پڑتی ہے
15:13اور اللہ سے آپ دعا ہی کریں
15:14کہ فیصل وڈا سے
15:15اور فیصل وڈا کے بڑوں سے
15:16آپ کی جان چھوٹی رہے
15:18اب دیکھتے ہیں فیصل وڈا کیا جواب دیتا ہے
15:20دیکھنا ہوگا نا پتا چلے گا
15:21لیکن ایک دیدرے کو
15:22ٹھنڈی اور سستی جھگتیں مار رہے ہیں
15:24یہ دونوں
15:24اور یہ بتا رہے ہیں
15:26کہ ان کا کیلیبر کیا ہے
15:27یعنی وہ اس کو جھگت مار رہے ہیں
15:28اس کو جھگت مار رہے ہیں
15:29اور اسٹیبلشمنٹ کو ببارک بات دینی چاہیے
15:31کہ آپ نے یہ نمونے
15:33پاکستان پر مسلط کیے اٹھا کر
15:34یہ لیے جن کا کیلیبر یہ ہے
15:36کہ وہ ایک دیدرے کو جھگتے مار رہے ہیں
15:38ان کا کیلیبر یہ ہے
15:39ان کو گورنس کا کچھ آئیڈیا نہیں ہے
15:41گورنس کا آئیڈیا ہوتا
15:43آرمی چیف ایف آئی ایف سی کے اندر بیٹھا ہوتا
15:46اگر گورنس کا آئیڈیا ہوتا
15:48تو آج فوج کو سارے کاروبار کرنے بڑھ رہے ہوتے
15:50اگر انہیں گورنس کا تھوڑا آئیڈیا ہوتا
15:53تو معیشت ہو گئی
15:54دفاع ہو گیا
15:55آپ کا داخلہ ہو گیا
15:56آپ کی خارجہ پالیسی ہو گئی
15:58آپ کی جتنی پالیسی بھی پاکستان میں بن رہی ہیں
16:01ہر پالیسی میں کیا فوج کی مداخلت ہوتی
16:04اگر یہ کامیاب لوگ ہوتے
16:05یا یہ لوگ اکل مند لوگ ہوتے
16:07یا ان کے اندر تھوڑا سا بھی شعور ہوتا
16:09یعنی چھوٹا بچہ ہوتا ہے نا
16:11اسے ہاتھ سے پکڑ کے لکھنا سکھاتے ہیں شروع میں
16:13ہاتھ پکڑ کے لکھائی شروع میں سکھاتے ہیں
16:15ان کا وہ اس وقت وہ حالت ہے
16:17اسٹیبلشمنٹ ان کو ہاتھ پکڑ کے گود میں
16:19بٹھا کے ان کو سکھا رہی ہے
16:21اور یہ اتنے نلائک ہیں کہ یہ اس میں بھی نہیں
16:23سیکھ پھا رہے ہیں اور ایک دیزر کی کلاس
16:25میں شکایتیں لگاتے رہتے ہیں کہ یہ جھوٹا
16:27میں نے پالش کرنا تھا تم نے کیوں اٹھا لیا ہو گئی
16:29نہیں یہ میں نے پالش کرنا تھا تم نے کیوں اٹھا لیا
16:31جھوٹے دو ہیں پالش کرنے والے بچارے
16:33اتنے سارے ہیں
16:34اتنے سارے ہیں کہ وہ کسی کی باری نہیں آتی
16:37تو وہ ناراض ہو جاتا ہے
16:38تو یہ اس وقت نادرین صورتحال ہے اور جو شہباز شریف بار بار یہ کہتا تھا کہ پیٹرول کی قیمت ستر روپے فی لیٹر ہونی چاہیے اور یہ شہباز شریف اس وقت کہتا تھا جب ایک سو بیس روپے عالمی منڈی میں ایک سو بیس ڈالر فی بیرل تھا
16:56یہ شہباز شریف جب ایک سو بیس ڈالر فی بیرل ایک سو پچیس ڈالر فی بیرل بھی ہوا تھا جب عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت یہ تھی تو شہباز شریف کہتا تھا کہ ستر روپے لیٹر پیٹرول دینا چاہیے
17:09اب وہی شہباز شریف حکومت میں عالمی منڈی میں قیمت عادی ہو چکی ہے یعنی تری سٹھ چونٹھ سٹھ ڈالر فی بیرل ہو چکی ہے
17:17اتنی نیچے آگئی ہے اور وہی شہباز شریف آج اقتدار میں ہے اور جو لیوی وصول کر رہا ہے پیٹرولی مسنوعات کے اوپر وہی ستر روپے سے اوپر ہے
17:26اور یہ جو نئی اطلاع یہ نا اس نئی اطلاع کے مطابق حکومت کا عوام کی سہولت کے لیے اگلے مالی سال میں یہ کیونکہ محمد عمیر صاحب نے لکھائی ہے ایسے
17:37پیٹرولیوم لیوی ٹیکس سو سے زائد تک لے جانے کا فیصلہ یعنی یہ جو لیوی ہے یہ سو اور پیسے اوپر چلی جائے گی پیٹرولیوم لیوی
17:46یہ شہباز سرکار پاکستانیوں کے ساتھ کرنے جاری ہے اس وقت فی لیٹر پیٹرولیوم لیوی جو ہے وہ اٹھتر روپے فی لیٹر ہے
17:54جس آدمی نے ستر روپے فی لیٹر پیٹرول دینا تھا ایک سو بیس سے اوپر عالمی منڈی میں تھا اس وقت
18:01وہی شخص جب اقتدار میں آیا تو عالمی منڈی میں چون سٹھ ڈالر پہ آ گیا تیس سٹھ با سٹھ پہ بھی آیا بیچ میں
18:08اور وہی شخص آج کتنے کا دیرہ ہے پیٹرول تو جتنے کا دیرہ ہے دیرہ لیوی ہی اٹھتر روپے کی دیرہ ہے
18:14اندازہ کریں کیسے فرڈی اس ملک کے اوپر مسلط کیے گئے ہیں سرم جعوید صاحبہ کی ناظرین زمانت خارج ہو گئی ہے
18:21یعنی ان کی زمانت پہلے فیصلہ محفوظ کیا گیا اور ہمیں لگ رہا تھا کہ شاید یہاں پہ زمانت ہو جائے گی
18:29کیس بڑا سمپل تھا زمانت ہو جانی چاہیے تھی لیکن زمانت خارج کر دی گئی ہے
18:34چلیں اب اپیل میں جائیں گے یہ لوگ تو پتہ چلے گا کہ ہائی کورٹ کیا کرتی ہے
18:38ویسے عدالتوں کا تو اللہ ہی حافظ ہے عدالتوں میں تو انصاف کی توقع ہے کوئی نہیں
18:42اگر عدالتوں میں تھوڑی سی بھی انصاف کی توقع ہوتی نا
18:45تو آج بہت سارے لوگ پاکستان سے باہر نہیں پاکستان کے اندر ہوتے
18:48اور بہت سارے لوگ آج جیلوں میں نہیں جیلوں سے باہر ہوتے
18:51اور بہت سارے لوگ پاکستان میں جو دندناتے پھر رہے ہیں نا وہ جیلوں کے اندر ہوتے
18:55اب تک کے لیے اتنی اپنا خیال رکھیے گا اپنے سٹیڈل کا بھی
18:57اللہ حافظ
Be the first to comment
Add your comment

Recommended