00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:05آج کی کہانی میں ہم بات کریں گے واقعہ احسار کے حوالے سے
00:09ہر روز ایسا ہی ہوتا ہے صرف آدھ ہی تو ایسا نہیں ہوا تھا
00:14اللہ اللہ کر کے شام ہوئی
00:15سورت اپنی تمام ترتمازات کے لیے بلاخر اغروب ہو گیا
00:20اب ہر طرف تاریخی ہی تاریخی نظر آتی تھی
00:23روشنی کی کرن تک کسی سورت میں دکھائی نہیں دے رہی تھی
00:27ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ ان اندھینوں میں
00:29میں بے بست اور اس کے رحم و کرم پر
00:32ایسی کوئی کرن نہیں پھوٹی تھی
00:35جو مجھے ان اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لے جائے
00:38آج تو شام بھی رات کی گھنی تاریخی میں غیر محسوس
00:41انداز میں آہستہ ایسا گم ہو رہی تھی
00:43اس تاریخی نے دھرو دیوار کوئی نہیں
00:46بلکہ میرے وجود کو بھی سمیٹ لیا تھا
00:49میری زندگی میں جو تاریخی تھی
00:51اس میں کبھی کوئی روشن کرن نہیں پھوٹی تھی
00:53پھوٹ بھی کیسے سکتی تھی
00:55اتنی بڑی بے رہم دنیا میں میں اکیلی
00:58یوں بھی کسی غریب کا دنیا میں کوئی سہارا نہیں ہوتا
01:01اس کا اپنا جی بھی اپنے آپ سے روٹ جاتا ہے
01:05جب تک میری پیاری ماں زندہ رہی
01:07اس کی ممتہ کی گھنی چھاؤں میں
01:09اس کڑی دوب کا احساس تک نہ ہوا
01:11میں اتنی بڑی دنیا میں اکیلی ہوں
01:13ماں میرے لئے سب کچھ تھی
01:16وہ میرا باپ بھی تھی اور بہن بائی بھی تھی
01:18اس نے میری خالی جھولی میں
01:20اپنا سارا پیار ڈال دیا تھا
01:22مجھے کبھی کسی بات کی محرومی کا احساس
01:24تک نہ ہونے دیا تھا
01:26وہ میرا جس طرح خیار رکھتی تھی
01:28دوسریاں لڑکیاں مجھ پر رشت کرتی تھی
01:30اور بڑی حسد سے کہتی تھی
01:32کہ ماں ہو تو تمہاری جیسی
01:34کاش ہماری ماں بھی ایسی ہی ہو
01:36وہ تو ستولی ماں سے بھی
01:38کہیں ظالم ہے
01:39میری ماں کو چار دن پہلے موت
01:44نے مجھ سے چھین کر
01:45بھری دنیا میں مجھے اکیلا کر دیا
01:47تب پڑوس میں رہنے والی شازیہ خالہ
01:50نے مجھے اپنے ہاں رکھ لیا تھا
01:52اور مجھے بڑے پیار سے کہا تھا
01:54تمہاری ماں نے مجھے ساری زندگی
01:56بھرپور محبت دی
01:57اس محبت کے ناتے مجھ پر فرض ہے
01:59کہ میں تمہارے لئے بہت کچھ کروں
02:01مگر بیٹی تم تو جانتی ہو
02:03کہ میں ایک غریب عورت ہوں
02:04پھر بھی میں ہر ممکن کوشش کروں گی
02:07کہ تم اس دنیا میں خود کو بے سہارا نہ سمجھو
02:09تم چہلم تک میرے پاس
02:11میرے گھر میں رہو
02:12اس دوران میں تمہارے لئے سوچوں گی
02:15کہ کیا کیا جائے
02:16شاید تمہارے کام آجاؤں