Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Bismillahirrahmanirrahim. Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
00:30ہم اپنی ویڈیو کا آغاز کرتے ہیں خیریت ہے عمر کہاں جا رہے ہو ہاتھ میں بے نیام تلوار دیکھ کر حد نائیم بن عبداللہ نے حد عمر بن الخطاب سے دریافت کیا جو کہ اس وقت اسلام کے سخت مخالف تھے عمر نے جواب دیا محمد کا نعوذ باللہ فیصلہ کرنے جا رہا ہوں
00:50نائیم بن عبداللہ نے کہا کہ پہلے اپنے گھر کی تو خبر لو تمہارے بہنوئی اور بہن دونوں مسلمان ہو چکے ہیں حد نائیم نے مسکراتے ہوئے فرمایا
00:58عمر بن الخطاب فوراں ان کے گھر گئے جہاں دونوں قرآن پاک پڑھ رہے تھے عمر کو دیکھ کر ان کی بہن نے اوراک چھپا دیئے حد عمر نے بہن کو خوب مبارا یہاں تک کہ وہ لہو لہان ہو گی
01:11انہوں نے سخت لہجے میں عمر سے کہا تم چاہیے ہمیں جتنا بیمار لو ہم اسلام سے نہیں پھیریں گے
01:16عمر نے بہن کی یہ سکامت دیکھ کر فیصلہ کیا اور کہا کہ قرآن کے اوراک ہمارے سامنے پیش کیے جائیں
01:24حد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پاک صاف ہو کر جب صورت آہا کی آئے نمبر فورٹین پر پہنچے
01:30تو آپ کی زبان مبارک سے بے سختہ کلمہ شہادت جاری ہوا اور صدہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حاضر ہوئے
01:39جس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نعرہ تکبیر بلند کی اور مکہ کی وادی اللہ اکبر کی صدا سے گونجھوٹیں
01:47مہتم سامین حد عمر بن الخطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ جو نبی کو قتل کرنے کی نیت سے نکلے تھے
01:53اسلام قبول کر کے شمع رسالت کے پروانے بن گئے
01:58ان کے قبول اسلام سے اسلام کو بہت تقویت ملی
02:00انہوں نے قبول اسلام کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو قعبہ میں نماز پڑھنے کی تجویز دی
02:08اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ تمام صحابہ نے پہلی مرتبہ سریام کھل کر نماز پڑھی
02:15عمر کے روب و دب دبے کی وجہ سے کسی کو جرد نہ تھی
02:19کہ وہ مسلمانوں کو نماز پڑھنے سے روکیں
02:21مہتم سامین حد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے اسلام لانے سے پہلے
02:26نبی اور آپ کے ساتھی ہمیشہ غار میں نماز پڑھا کرتے تھے اور دعا مانگا کرتے تھے
02:33حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اکثر عمر کی ہدایات کے لئے اللہ سے دعا مانگتے
02:38اور ان کے قبول اسلام سے ایک دن قبل انتہائی آجی سے دعا مانگی
02:42جس کا نتیجہ اللہ تبارک وطرہ نے صبح کی حالت میں آپ کو دیا
02:46وہ مسلمان ہونے والے چالیس میں فرد تھے
02:49ان دنوں مسلمانوں پر قریش مکہ کی جانب سے شدی مظالم ڈھائے جاتے تھے
02:54مگر کسی کو ان کے ظلم و سیادتی کی کوئی پرواہ نہیں تھی
02:58مہتم سامین نبوت کے تیرہویں سال جب حجت کا حکم آیا
03:01تو تمام مسلمان چھپ کر مدینہ حجت کر رہے تھے
03:04لیکن حد عمر دس افراد کے ساتھ کعبہ کی طرف چلے گئے
03:07اور کھل کر قریش مکہ سے کہا
03:10عمر مدینہ جا رہے ہیں
03:12اگر کوئی چاہے
03:13تو اس کی بیوی اور اس کے بچے یتیم ہوں
03:16تو آئے اور میرا مقابلہ کرے
03:18اس وقت کوئی بھی میدان میں نہیں آیا
03:20عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ خیر و غافظ سے مدینہ پہنچ گئے
03:25مدینہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:28نے اطبان بن مالک کو عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بھائی بنا دیا
03:32جو بنو سالم کے سردار تھے
03:34ایک ہجری میں جب نماز کی فرضیت ہوئی تو اس کے لئے اذان کا فیصلہ بھی
03:38آپ ہی کے رائے کے موافق ہوا
03:40نیز یہ کہ اسلام کے اشارت کے لئے جو تدبیریں کی جاتی تھی
03:45نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس میں آپ کی رائے کو مقدم رکھتے تھے
03:50آپ اکثر فرمایا کرتے تھے کہ عمر اور ابو بکر میری آنکھ اور کان ہیں
03:54مہدم سامین دو ہجری کو اسلام کا مارکہ بدن میدان میں وجود میں آیا
03:59تو حضر عمر فاروق بھی رضی اللہ تعالیٰ عنہ بھی آپ کے ساتھ تھے
04:02اس غزوہ کا پہلا شدید حضر عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا غلام مہج تھا
04:08آپ نے اپنے ہاتھوں سے اپنے سگ امام آسی بن حشام بن مغیرہ کو گتل کیا
04:14تین ہری کو غزوہ اہد میں لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر گر چلے گئے
04:18اس وقت بھی حضر عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے حفاظت پر معمور تھے
04:25اسی سال آپ کو خاندان نبوت میں داخل ہونے کا شرف حاصل ہوا
04:29یعنی آپ نے اپنی بیٹی حضر عمر صلی اللہ تعالیٰ عنہ کا نکاہ آکے دو جہاں صلی اللہ علیہ وسلم سے کر دیا
04:37ملکہ ایک روایت میں تو یہ بھی آتا ہے
04:39کہ حضر عمر صلی اللہ علیہ وسلم سے کر دیا گیا
04:45گیارہ ہنجری کا سال مسلمانوں کے لئے عظیم سانے کی حصید رکھتا ہے
04:50کیونکہ اسی سال نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال ہوا
04:54بارہ نبی اللہ والبروز ربط کو جب حضر عمر صلی اللہ علیہ وسلم اس دنیا سے چلے گئے
05:01حضر عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اس کی اطلاع ملی
05:04تو قبول اسلام سے قبل کی طرح بین یام تلوار لے کر مسجد نبی میں داخل ہوئے
05:09مگر آج وہ یہ فرما رہے تھے
05:11کہ میں اس شخصی گدر اڑا دوں گا جو یہ کہے گا کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا انتقال ہو گیا ہے
05:17اس پر حضر عمر صدی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان کو تسلی دی اور فرمایا
05:22کہ محمد بشر تھے ان کی موت واقع ہو گئی
05:25جو شخص ان کی پیروی کرتا ہے وہ جان لے
05:29مگر جو اللہ کی پیروی کرتا ہے وہ جان لے کہ وہ حی القیوم ہے
05:32اس پر آپ کا غصہ ٹھنڈا ہوا
05:34متم صامی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم کے انتقال سے قبل آپ کو فاروق آزم کا خطاب مل چکا تھا
05:42جو کہ آپ کی وجہ شورت بن گیا
05:44نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ علیہ وسلم کے انتقال کے بعد جب آپ کی خلافت کا مسئلہ پیش آیا
05:50تو تمام مسلمان اپنا خلیفہ چننے کے لئے جمع ہوئے
05:53لوگوں کے نظریں ابو بکر اور عمر پر تھیں
05:56ابو بکر نے خلافت کا بار اٹھانے سے قبل لوگوں کو آپ کی جانے متوجہ کرنے کی کوشش کی
06:02جس پر آپ نے فوراً حرد ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بیعت کر لی
06:06اور حرد ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ پہلے خلیفہ رسول کہلائے
06:10ابو بکر کی خلافت میں آپ ان کے خاص مشہیر بھی تھے
06:15ہر اہم معاملات میں حرد ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کے مشورے کی تعاید بھی کرتے تھے
06:19جماعتی الثانی تیرہ ہیلی کو عادِ صدیقی کا حسین صورت غروب ہونے والا تھا
06:25تو خلافت کا مسئلہ پھر سے کھڑا ہو گیا
06:27حضر ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے لوگوں کو جمع کر کے
06:31حضر عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اپنا جانشین بنا کر لوگوں کو بیعت لینے کے لئے کہا
06:36جس پر لوگوں نے حضر عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے سخت ہونے کا اعتراض کیا
06:39A感bo-了ctень have said
06:42In His words, they said their thoughts for me
06:46They said that they're the enemy
06:47The enemy will beigo
06:49Then it will lead them to be
06:50By his words R
06:52Allah has been
07:06And those were the enemy
07:07آپ کا دورِ خلافت مسلمانوں کا سناری دورِ خلافت ہے
07:11جس کا دورانی تقریباً دس سال کے لگ بک ہے
07:14آپ کی شاندار خلافت کا برمرہ اظہار
07:16دنیا کا حرکمران کرتا ہے
07:18اور ان کی حکومت کو اپنے آئیڈیل کی طور پر بھی مانتا ہے
07:21آپ نے خلافت کا کام سنبھالتے ہیں
07:24عراق کی طرف لشکہ روانہ کیا
07:25اس کے بعد فتوحات کا ایک امبار لگ گیا
07:28مسلمانوں کے قدم جہاں بڑھتے وہ علاقہ
07:31اسلامی پرچم کے زیر نگی آ جاتا
07:33روم اور ایران کو اپنی سلطنت پر بہت نازتا
07:36مگر آہستہ آہستہ ان کے علاقے مسلمانوں کے ہاتھوں سے فتح ہوتے جا رہے تھے
07:40عراق، اردن، حمس، دمشق، سکندریہ، ایران، آزربائیجان، آرمینیہ، تبرستان، فارس، کرمان، سستان، حمدان، اسفہان، مصر اور خوراسان
07:51اور بھی بے شمار علاقے ہیں
07:53آپ ہی کے دورِ خلافت کی یادگار ہے
07:55یہاں تک کہ آپ کی فوجیں ہندوستان میں ہیں
07:58مکران تک بھی داخل ہوئیں
07:59ایران کی ساسانی حکومت کو اپنے اوپر بڑا فخر تھا
08:03محرم چودہ ہجری کو کاسیہ کی فیصلہ کون لڑائی کے بعد وہ بھی ختم ہو گیا
08:07رومیوں کو لشکر اسلام نے یرموک کے میدان میں پانچ رجب پندرہ ہجری کو ٹھیکانے لگا دیا
08:14مہتم سامین ان فتوحات سے بے تمار مال غنیبت مسلمانوں کے ہاتھ لگا
08:20مگر حضور فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے گھر میں اکثر فاقع کشی ہوئی
08:25آپ اتنی بڑی سلطنت کے حکمران ہونے کے باوجود کبھی بھی آپ نے ایک روپیہ بیت المال سے نہیں لیا
08:30حتیٰ کہ آپ کے کرتہ مبارک پر کئی پیون لگے ہوتے تھے
08:35بیت المقدس جب فتح ہوا تو آپ کو وہاں بھی بلایا گیا
08:38آپ پیون لگے کرتے پہن کر اپنے غلام کے ساتھ روانہ ہوئے
08:41لوگوں نے کہا کہ آپ امدہ لباس پہنیں گے
08:45تاکہ غیر مسلموں پر اسلام کا روب ہو
08:47اس پر حد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا
08:50کہ ہمارے پاس ایمان کی دولت ہے
08:52جو دنیا کی تمام دولت پر افضل ہے
08:54اس سفر میں بھی آپ کے انصاف کا ایک عملی نمونہ سامنے آیا
08:58کہ سفر کرنے سے پہلے غلام سے کہا کہ میں اونٹ پر بیٹھوں گا
09:01اور تم مہار پکڑ کر آگے چلنا
09:04پھر میں یہ زیمہ داری کروں گا اور تم سواری کرنا
09:06اس طرح وہ بیت المقدس کے قریب جب پہنچ گئے
09:10اب غلام کی باری تھی جو کہ سواری کرنے والے تھے
09:12حد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اونٹ کی مہار تھام لی
09:16غلام نے کہا کہ آپ بیٹھے رہیں
09:18مگر انصاف پر آپ ڈٹے رہنے والے ہموں سے تھے
09:21چنانچہ آپ بیت المقدس میں داخل ہوئے
09:24تو آپ کے ہاتھ میں اونٹ کی مہار تھی
09:26اور سواری پر غلام
09:27یہ دیکھ کر شیئر کہ کئی پادری مسلمان ہو گئے
09:31کیونکہ تو رات میں بیت المقدس کے فاتح حکمران کی یہی شان لکھی تھی
09:35حرد عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے روز کا معمول ریائے کی خبر گیری کرنا تھا
09:40یہاں تک کہ کوئی بھوکا نہ رہ جائے
09:42آپ اکثر فرمایا کرتے تھے کہ مجھے خوف ہے کہ دریاں دجلہ کے کنارے
09:46کوئی بچہ بھوکا مر جائے
09:48اور کامل کو قیامت کے دن اللہ کے حضور وہ میرے خلاف مقدمہ کر دے
09:52آپ اکثر راتوں کو نکل کر گھشت کیا کرتے تھے
09:56یہاں تک کہ ایک روز معمول کے طور پر آپ مصروف تھے
09:59کہ آپ نے ایک عورت کو دیکھا جو کہ ہانڈی پگا رہی تھی
10:02اور اس کے اردگرد کچھ بچے سو رہے تھے
10:05حضور فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کے پاس گئے اور پوچھا
10:09کہ برطن میں کیا ہے
10:10تو اس عورت نے بتایا کہ بچوں کے والد کا انتقال ہو گیا ہے
10:13اور ہمارے پاس کچھ بھی نہیں ہے
10:15میں نے بچوں کو بھیلانے کے لیے برطن میں پانی ڈال کر چولے پر رکھ دیا ہے
10:19تاکہ وہ انتظار میں سو جائے
10:21اس پر آپ کی آنکھوں میں آنسوں آ گئے
10:24اور آپ فوراں بیت المال میں گئے
10:25وہاں سے زیتون کھجور اور گوش کی بوریاں نہیں
10:28اور اپنے غلام کے ساتھ وہاں سے روانہ ہوئے
10:31اور غلام سے کہا کہ میرے ساتھ چلو
10:33کیونکہ کل کو قیامت کے دن یہ میرا بوش کوئی نہیں اٹھائے گا
10:36مجھے خود بھی اٹھانا پڑے گا
10:37غلام نے تمام سمان آپ کی بیٹ پر لاد دیا
10:41اور آپ بتارہ سارا سمان لے کر اس عورت کے پاس سے لگے
10:46مہتم سامین عورت نے آپ کو خوب دعائیں دیں
10:48اور کہا کہ تمہیں خلیفہ ہونا چاہیے
10:50انہوں نے فرمایا کہ جب تم خلافت قدر میں جاؤگی
10:53تو وہاں پر تم مجھے ہی پاؤگی
10:54بعد میں اس کو بتا چلا کہ آپ حضرت عمر فاروق ہی تھے
10:58اس طرح کے بے شمار واقعات آپ کی سیرس کے مطالعے میں
11:01ہمیں بے شمار ملتے ہیں
11:02مہتم سامین آپ نے تیئی سجری کو آخری حج کیا
11:06اور شہادت کی دعا مانگی
11:08ایک دن حضرت مغیرہ کا پارسی غلام فیروز
11:11ابو لولو آپ کے باس آیا
11:12مغیرہ کی شکایت لے کر
11:14کہ وہ اسے نکاشی اور اہنگیری کا کام کروا کر ساتھ درم دیتے ہیں
11:18آپ نے فرمایا یہ تو ٹھیک ہے
11:20اس پر وہ غصہ ہو کر چلا گیا
11:22چھبیس الحج تیئی سجری کو
11:25نماز فجر پڑھنے کے بعد
11:27آپ مسجد نبی میں گئے
11:28اور نماز شروع کر دی
11:30ابو لولو چھپا بیٹا تھا
11:32مسیدہ آپ کے پاس گیا
11:33اور اس نے آپ کے بیٹ میں خنجر جو ہے وہ پیوس کر دیا
11:37آپ نے نماز جاری رکھی
11:38ابو لولو بھاگنا چاہتا تھا
11:40مگر لوگوں نے اسے پکڑ کر قطر کر دیا
11:42اور آپ کمرے تک آگئے
11:44آنتوں میں زخم کی وجہ سے جو کچھ کھانا پھینا تھا
11:47وہ باہر آگیا
11:48یہاں تک کہ وہ آپ کی شادت کا باعث بنا
11:51اور آپ یکم محرم چوبیس حجری کو شادت سے سرفراد ہو کر
11:54رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پیڑوں میں تشریف لے گئے
11:59مہدم سامین
12:00آپ کی شادت بلا شبہ کی سسانے سے کم نہیں تھی
12:02آپ کی صیرت مبارکہ
12:04ہر شخص خصوص نکمرانوں کے لئے امری نمونہ ہے
12:07جس کو اپنا کردار دنیا میں بہترین بنانا ہے
12:10بھر عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی صیرت کا متعلق ضرور کرے
12:14بے شک فاروق عاظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نام
12:16تاک کیا مازندہ رہے گا
12:18مہدم سامین
12:19آج کی ویڈیو ہم یہی پر مکمل کرتے ہیں
12:21امید ہے کہ آپ کو آج کی ہماری ویڈیو ضرور پسند آئی ہوگی
12:24اس طرح کی مجید اسلامی ویڈیو دیکھنے کے لئے
12:27ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا
12:29اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
12:31آمین
Comments

Recommended