00:00My Allah, my God, my God, my God, my Lord, our merciless,
00:03He is your guest, your host, and my Lord, my God, it is your guest,
00:06that's the end of the shoul, is your guest,
00:09and you know when the world goes wrong,
00:11then the people have blessed and welcomed.
00:15You have had to be blessed, and you have had to be blessed.
00:17If you've given by the love of Allah,
00:18when you're blessed, when you are blessed,
00:20and when you're happy, then the people are blessed,
00:23and by the time you are blessed,
00:24keep coming, and when the love of Allah,
00:25I love you, I'm blessed.
00:25Now, this is the experience because of that,
00:27ذرا
00:28مد و جذر آنے لگا
00:31طفان آنے لگا
00:32دریا میں تو لوگ تڑپنے لگے
00:34دعائیں کرنے لگے
00:35اللہ حضرت کی خدمت میں بھی لوگ آئے
00:37آپ بھی بحری جہاز میں بیٹھے تھے
00:39حضور دعا کرا دیں
00:40اللہ حضرت فرمانے لگے
00:43کچھ بھی نہیں ہوگا
00:44دعائیں کرو وظائف پڑھو
00:46لیکن انشاءاللہ یہ دریا
00:47کہ کنارے جائے گا جہاز
00:49اور ہم بخیر و آفیت پہنچیں گے
00:52کہا حضور آپ دعا کرا دیں
00:54فرمایا میں کرا دیتا ہوں
00:56لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
00:58لوگ شکوا کرنے لگے
01:00کہ ہم دعا کے لئے کہہ رہے ہیں
01:01اور وہ یہ کہہ رہے ہیں
01:02کہ آپ پریشان نہ ہوں
01:05چلیے کچھ لوگوں نے تنقید بھی کر ڈالی
01:07تنقید آسان کام ہے
01:08ذرا جلدی ہو جاتی ہے
01:09تنقید بھی کر ڈالی
01:10کہ دعا کے لئے کہا تھا
01:12لیکن اس طرح انہوں نے نہیں کرائی
01:13جیسے کرانی چاہیے
01:14لیکن قربان جائیے
01:16تھوڑا ہی وقت گزرا
01:18تو دریا کا طوفان تھم گیا
01:19جن لوگوں کا خیال تھا نا
01:22کہ اب بچیں گے نہیں
01:22معاذ اللہ ڈوبیں گے
01:24وہ بھی کنارے تک لگ گئے
01:25اب آہستہ آہستہ حالات بدلتے ہیں
01:27تو شرمندگیاں بھی آتی ہیں
01:29گیا ہوا وقت نہیں لوٹا کرتا
01:31قریب گئے
01:32معذرت کرنے لگے
01:33حضور غلطی ہو گئی
01:34برا سوچا
01:35کچھ کی زبانوں سے برے جملے بھی نکل گئے
01:38پر آپ بتائیے آپ کو کیسے یقین تھا
01:40کہ یہ اس جہاز کو حادثہ نہیں ہوگا
01:43یہ کنارے تک جائے گا
01:45تو اللہ حضور فرمانے لگے
01:46جو دعائیں میرے نبی پاک علیہ السلام نے بیان کی ہیں
01:49میں نے بیٹھتے ہی ساری تلاوت کر لی تھے
Comments