00:00حساب و کتاب حقیقتاً ہوگا کفار کا
00:02اور وہ سب اللہ جانتا ان کو سامنے کھڑا کر
00:05کیونکہ زلیل اور رسوہ کرنے کے لئے
00:07اللہ تعالیٰ ان سے کوئسن کرے گا
00:08اور ان کو جہنم میں ڈالے گا
00:10اور اس کے علاوہ
00:11قرآن واضح طور پر کہتا ہے
00:13ثُمَّا لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذِنَ عَنِ النَّعِيمِ
00:16پھر تم سے ضرور ضرور
00:18نعمتوں کے بارے میں کوئسن کیا جائے گا
00:20اب نعمت ہر جو چیز
00:22اللہ کی نعمت میں آپ شمار کر لیں
00:24اس کا حساب و کتاب اگر ہوا
00:26اگر اللہ نے لیا مسلمان سے
00:28تو ان کا حساب و کتاب
00:29اس میں تمام جسمانی آزابی ہا جاتے ہیں
00:32مال ہے دولت ہے
00:33بی بی بچے اللہ کی نعمت ہیں
00:35ماباپ ہیں
00:36اس کے علاوہ آزاد ملک اللہ نے آپ کو عطا فرمایا
00:40اور گھر کے اندر ہزار ہا نعمتیں ہیں
00:42چاہے آپ ان کو اجتماع نہ کر رہے ہوں
00:44قرآن یہ کہتا ہے ان کے بارے میں حساب و کتاب ہوگا
00:47اللہ تعالیٰ اگر حساب و کتاب پر آ گیا
00:48تو سرکار نے فرمایا
00:50جس کا حساب و کتاب ہو گیا
00:51وہ نہیں بچے گا
00:53اس لئے میں آپ گزارش کرتا ہوں
00:54اللہ مجھے بھی توفیق دے
00:56میں آپ کو بھی گزارش کرتا ہوں
00:57ہر دعا کے اندر
00:58اللہ کی بارگاہ میں عرض کریں
01:00یا رب کے کریم
01:01تو بروزی قیامت
01:02مجھے بلا حساب و کتاب داخل جنت کر دینا
01:04حساب کتاب تو کہیں نہیں
01:07اگر کوئی سے لڑائی جگڑا ہوتا ہے
01:08ہم کہتے ہیں اچھا پھر ٹھیک ہے
01:09آخرت میں حساب کر لینا
01:10نو نو نو
01:11بالکل نہ کہیں
01:12آخرت کا حساب اگر ہو گیا
01:13بھائی جان
01:14تو ایک پلک جھپکنے کا بھی حساب دینا ہوگا
01:16ایک نگاہ اڑ گئی
01:17اس کا بھی حساب دینا ہوگا
01:18اور ہم نہیں دے سکتے
01:18اللہ تعالیٰ حساب لینے پر آئے
01:20تو تباہ ہو جائیں گے
01:21بلا حساب و کتاب
01:22اے اللہ ہم تیرے آجز بندیں
01:23تیرے ساتھ ہم حسن زن قائم کرتے ہیں
01:26کہ تو اپنے حبیب کے صدقے
01:27بلا حساب و کتاب
01:28ہمیں داخل جنت کر دے گا
01:29میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:31کہ بندہ اپنے رب سے جیسا گمان رکھتا ہے
01:34اللہ تعالیٰ سے گمان کے مطابق اس کو عطا فرماتا ہے
01:37لیکن اس کا مطلب یہ نہیں ہے
01:38کہ آپ نماز نہ پڑھیں
01:39روزے نہ رکھیں
01:40خوب گناہ کریں
01:41رشوتیں لیں
01:42حرام کمائیں
01:43اور کہیں کہ میرا گمان ہے
01:44کہ اللہ تعالیٰ مجھے بخش کے
01:46بغیر حساب و کتاب جنت میں ڈال دے گا
01:48اور ہم نے مفتی صاحب سے حدیث بھی سنی
01:49یہ اس کا مطلب نہیں ہے
01:51پورے اللہ تعالیٰ کی اطاعت حد تل امکان کریں
01:54گناہ سے بچیں
01:54نیک عامال کریں
01:55اور اپنے رب سے حسن زن قائم کریں
01:57یہ حسن زن آپ کو کام دے گا
02:00اور یہی نبیوں کا
02:01صحابہ کا علی اعظام کا طریقہ ہے
02:03کہ ان کا حسن زن ہم سے
02:04عربوں گناہ زیادہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ تھا
02:07لیکن کیا کسی نبی نے
02:09اللہ کی جانبوش کے نافرمانے کی
02:10کسی صحابہ نے کی ہو
02:12کسی ولی نے کی ہو
02:13اس کا مطلب یہ ہے
02:14حسن زن قائم کرنے کا صحیح طریقہ
02:16کہ اطاعت مقمل ہو
02:18اللہ کی فرما برداری
02:20بلکل کامل انداز میں کی گئی ہو
02:21اب حسن زن قائم کریں
02:23انشاءاللہ اللہ تعالیٰ کرم فرمائے گا
Comments