00:00حضرت علی مرتضی شعر خدا
00:02حرم اللہ تعالی و عجل کریم
00:04بہت زیادہ علیل ہو گئے
00:06صحابہ اکرام کا
00:08اپس میں بڑا محبت کا
00:10مودد کا پیار کا اعتبار
00:12کا رشتہ ہوتا تھا
00:13کچھ صحابہ ان کی تیمارداری کرنے آئے
00:16اور آ کر کے کہا کہ علی آپ بڑے بیمار
00:18ہو گئے اور
00:20بڑی آپ کمزور ہیں
00:21حضرت علی اٹھتے تھے تو
00:23ٹانگوں پہ راشہ تاری تھا تو آپ
00:25کچھ صحابہ تو رونے لگے ان کی
00:28محبت میں
00:28کہ حضور آپ اتنے کمزور ہو گئے
00:31تو حضرت علی المرتضی شعر خدا فرمانے لگے
00:34تم فکر نہ کرو مجھے اس بیماری میں
00:35موت نہیں آئے گی
00:37فکر نہ کرو مجھے موت نہیں آئے گی
00:40فکر نہ کرو
00:41کہتے ہیں ہم نے غور سے مولا کائنات کا چہرہ دیکھا
00:44حضور موت نہیں آئے گی کیا مطلب
00:45آپ فرمانے لگے غور سے نہ دیکھو
00:48اپنی بات نہیں کر رہا
00:49اپنے محبوب کی حدیث پر اپنے یقین کی بات کر رہا ہوں
00:52میں
00:53اس یقین کامل کو بیان کر رہا ہوں
00:56جو مجھے اپنے نبی پاک علیہ السلام کے فرمان پر
00:58پہاڑوں سے زیادہ
01:00میرا یقین کامل ہے حضور کے فرمان پر
01:03کہا حضور کیا مطلب
01:03تو حضرت علی کہنے لگے میں ایک دفعہ
01:05اسی طرح بیمار ہوا تھا اللہ کے محبوب
01:07علیہ السلام نے کرم نوازی کی
01:09اور حضور میری تیمارداری
01:11کو آئے تھے اور جب نبی کریم
01:13علیہ السلام تشریف لائے تو میں نے
01:15اس کی حضور میں بڑا کمزور ہو گیا ہوں
01:17تو محبوب نے فرمایا لی
01:18تو بیماری سے دنیا سے نہیں جائے گا
01:21دنیا سے اس وقت جائے گا
01:22جب تجھے تلوار کی ضرب لگے گی
01:25اور تیری داڑی خون سے رنگین ہو جائے گی
01:27پھر تو جائے گا
01:29تو حضرت علی المرتضاء فرمانے لگے
01:31اس لیے میں دنیا سے نہیں جاؤں گا
01:32میں شیر ہوں تو میدان میں جان دوں گا
01:35اور میری داڑی سرخ ہوگی
01:37تو پھر جاؤں گا
01:38تو پھر جاؤں گا
Comments