00:00حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے ایک روایت ہے
00:04یہ وہ صحابی ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ حضور علیہ السلام کے فرامین امت تک پہنچائے ہیں
00:10کسرت کے ساتھ حضور کی صحبت کا دور پایا
00:13اور اصحاب صفحہ میں سے تھے
00:15زندگی کا ایک ایک لمحہ حضور کی قربت میں گزارا
00:18حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
00:22کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشار فرمایا
00:25عزت تخض الفیع و دیوالن
00:28جب مالِ غنیمت کو
00:30جب سرکاری خزانے کو
00:33اپنی ذاتی دولت سمجھا جائے گا
00:35اس میں تصرف کیا جانے لگے گا
00:37سرکاری خزانے میں
00:39لوگ جس طرح چاہیں گے تصرف کریں گے
00:41ایک زمانہ آئے گا
00:42اور وہ دیکھ لو بالکل ہمارے سامنے
00:44وَالْأَمَانَةُ مَغْنَمَن
00:47اور امانت کو مالِ غنیمت سمجھا جائے گا
00:50جس طرح غنیمت بندہ استعمال کرتا ہے
00:53وہ امانت کو ہی اس طرح غنیمت سمجھے گا
00:56اور اس کو جو ہے وہ غصب کر جائے گا
00:59وَالْزَقَاطُ مَغْرَمَن
01:01اور زکاة کو ٹیکس سمجھے گا
01:03مجبور ہو کے دے گا
01:05وہ زکاة دینا چاہے گا ہی نہیں
01:07اور آج کتنے لوگ ہیں جو زکاة نہیں دیتے ہیں
01:09اگر لوگ
01:11صحیح طور پر زکاة ادا کر دیں
01:13اور زکاة کے جو حق دار ہیں
01:15ان تک پہنچے
01:17تو پاکستان میں صرف ایک دو سالوں کے اندر
01:19غربت ختم ہو جائے
01:20اتنی دولتیں ہیں لوگوں کے پاس
01:22اتنی جائدادیں ہیں لوگوں کے پاس
01:24ایک تو سارے لوگ زکاة ادا نہیں کرتے
01:26دوسرا یہ ہے حق داروں تک نہیں پہنچتی
01:29پیشاور مانگنے والے
01:31اور اس موسم کے اندر جو ہے
01:33وہ اپنے آپ کو غریب ظاہر کر کے
01:35اور مختلف اپنی مجبوریاں ظاہر کر کے
01:38مال ہتھیانے والے
01:39بہت سارے ہیں
01:40اور زکاة دینے والا کہتا ہے میں جلدی جلدی فارغ ہو جاؤں
01:43جتنی محنت مال کو
01:49بھی کرے تاکہ اس کی زکاة
01:51اصل مسارف تک پہنچے
01:53تو قرب قیامت میں یہ ہوگا
01:55کہ زکاة کو
01:57ٹیکس جانا جائے گا
01:58وَتَعُلِّمَا لِغَيْرِ الدِّينِ
02:01اور علم دین کے لئے حاصل نہیں
02:03کیا جائے گا
02:04دین کے علاوہ کے لئے حاصل کیا جائے گا
02:08اس کے دو تین مفاہیم ہیں
02:09ایک تو مفہوم ہے کہ علم دین
02:11حاصل کرنا لوگ چھوڑ دیں گے
02:14وہ
02:15انجینئر اور ڈاکٹر اور کیا کچھ بننے کے لئے
02:17وہ علم حاصل کریں گے
02:19نام خدمت انسانی ہی ہے
02:21کہ میں یہ سب کچھ کر کے
02:23اپنے وطن کی خدمت کروں گا انسانیت کی خدمت کروں گا
02:26لیکن بعد میں جب
02:27مسلموں پہ بیٹھتے ہیں اور جو حال کرتے ہیں
02:29وہ کسی سے مخفی نہیں ہے
Comments