00:00حضرت عبداللہ بن عطیق کہتے ہیں
00:01میری پندلی ٹوٹ گئی تھی
00:03تو نہ تو اس دور میں پلستر ہوتا تھا
00:04نہ آپریشن ہوتا تھا
00:06اور نہ ہی چڑھانے والا بابا ملتا تھا
00:09یہ کام تو تھے نہیں
00:10جن لوگوں کی ٹوٹ جاتی تھی
00:12ٹانگیں وہ بڑی مشکل میں آ جاتے تھے
00:13ٹانگیں چھوٹی ہو جاتی تھی
00:15ہڈی غلط جگہ پہ جھوڑ جاتی تھی
00:17یہ کئی لوگوں کے ساتھ مشکلات آتی تھی
00:19لیکن فرماتے ہیں
00:20میں اس طبیب کے پاس گیا
00:22جو کائنات کے طبیب ہیں
00:23یہ روایت آپ کو بخاری مسلم میں ملے گی
00:26حضرت عبداللہ بن عطیق کہتے ہیں
00:28جا کے حضور کے سامنے
00:29میں نے اپنی ٹانگ کو رکھا
00:30نبی پاک نے اس پہ دست کرم پھیرا
00:32میرے رب نے شفاہ آتا کر دی
00:34حضرت عسید ابن حدیر رضی اللہ تعالیٰ
00:37انہوں فرماتے ہیں
00:38ساری عورتیں مجھے کالا کہتی تھی
00:40میرا رنگ کالا تھا
00:41بھولے آدمی تے سیدھے سادے
00:43جا کے دروازہ رسول پہ کہنے لیں گے
00:44حضور عورتیں کالا کالا کہتی
00:46ملے کے بچے تنگ کرتے ہیں
00:48کرم نوازی کریں
00:49میرے رسول پاک نے دست مبارک فضاء میں بلند کیا
00:53فرماتے ہیں جہاں عادتاً با لگتے ہیں
00:55وہاں سے حضور نے چہرے پہ ہاتھ پھیرنا شروع کیا
00:58اور میری داڑی مبارک تک ہاتھ پھیرا
01:00اور پھر جو بھی کہتا تھا
01:01سبحان اللہ ہی کہتا تھا
01:02ظلمت کو ان کے نور نے کافور کر دیا
01:07جس پر پڑی نظر اسے بھی نوری کر دیا
01:10اللہ تعالیٰ نے بڑا خوبصورت وجود اطحر
01:13میرے نبی پاک کو عطا کیا
01:15اور برکت والا وجود
01:17یہ تو ہیں حضور کے وجود نور کی برکت ہیں
01:20آج کس چیز کی برکت ہوگی
01:22آج ہمارے گھروں میں ذکر رسول کی برکت ہوگی
01:24ہمارے ایک بہت بڑے عالم گزرے ہیں پاکستان میں
01:28سید ابو البرکات شاہ صاحب مفتی آزم پاکستان
01:32اور یہ آلہ عزد بریلوی کے خلیفہ تھے
01:34اور یہ اہل سنت میں مواحد اور خوبصورت ہستی تھی
01:38کہ جن پر سارے علماء بڑی آسانی سے گردن رکھ دیتے
01:42کہتے تھے سید صاحب جو کہہ دیں گے وہ عرف آخر ہے
01:45سم مانتے تھے
01:46آپ کو بتو ہے جب انسان کی آخری عمر آتی ہے
01:48تو پھر وہ چیزیں تلاش کرتے ہیں
01:50جس کی آخرت کی منازل آسان ہو
01:53تو سید صاحب آخری عمر مبارک میں
01:56ایک کتاب ہے شاہ عبدالعق صاحب موجزہ دیلوی کی مدارج النبوہ
02:00جس میں حضور کے موجزات لکھیں
02:02نبی پاک کی شانے لکھیں
02:04آخری عمر مبارک تھی
02:06وہ چار پھائی پر لیٹے رہتے تھے
02:08صاحب فراش تھے
02:09علیل تھے
02:10تو وہ لوگوں سے کہا کرتے تھے
02:12کہ مجھے نہ وہ نبی پاک کے موجزات سناو
02:14اس سے میرا دل تھنڈا ہوتا ہے
02:17وہ کتاب لے ہو مدارج النبوہ
02:19میرے پاس بیٹھ کے پڑھو
02:20تم جب حضور کے موجزات کا ذکر کرتے ہو
02:23تو اللہ تعالیٰ میرے دل کو سکون عطا کرتا ہے
02:25تو یہ حضور کے فضائل خسائل شمائل
02:29نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی عزت کا
02:32حضور کے اکرام کا موجزات کا تذکرہ
02:34یہ مومن کے دل کا قرار ہے
02:37جب ہم اپنے گھروں کے اندر بیٹھ کے
02:39ان تذکار کو چھیڑتے ہیں
02:40تو اللہ تعالیٰ ہمارے حال پر بڑی رحمت فرماتا ہے
02:43ہمارے لئے رب کریم آسانیاں فرماتا ہے
Comments