00:00foreign
00:30russi وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا بھارتی
00:48ہم منصف جائشنکر سے رابطہ
00:49کہا شملہ معاہدہ اور لاہور
00:52اعلامیہ کی روشنی میں دونوں ملکوں کو
00:54سفارتی راستہ اختیار کرنا چاہیے
00:55روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے
00:58خطے میں استحکام کے لیے ضروری ہے
01:00بھارت کشیدگی کو بڑھانے کے بجائے
01:02باتشید کو ترجیح دے
01:03خلیش داون کاؤنسل کا جنوبی ایشیا کی
01:06بگڑتی ہوئی صورتحال پر تشفیش کا اضحاب
01:08پاکستان اور بھارت سے فوری
01:10مذاکرات شروع کرنے کا مطالبہ
01:11بی سی سی کا کہنا ہے بین الاقوامی خوانین
01:14اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق
01:16تنازعات کے حل کے لیے پرام
01:18راستہ اختیار کریں
01:28موسیقی
01:58بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے
02:04روایتی کے ساتھ جوہری ہتیار بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں
02:07روس میں پاکستانی سفیر نے خبردار کر دیا
02:10روسی ٹی وی چانل کو انٹیو میں کہا
02:12پاکستان امن چاہتا ہے
02:14صاحب ہے دو جوہری طاقتوں کے درمیان
02:17کشیدگی میں کمی لائی جائے
02:19پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم کرانے کا مشام
02:28ایرانی وزیر خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے
02:31ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
02:34ابباس راکتری پاکستان کی اعلیٰ قیادت سے ملاقات میں
02:37دو طرفہ تعلقات اور علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والی پیش رفت پر بات کریں گے
02:42ابباس راکتری رواہ ہفتے بھارت بھی جائیں گے
02:45پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے
02:47ایران نے سالسی کی پیش کش بھی کی ہے
02:49سوجلین کی پہل دام واقعی کی شفاف تحقیقات میں معاونت کی پیش کش
03:02شہزادانہ تحقیقات سے متعلق پاکستان کی تجویز کا خیر مقدم
03:06رفتر خارجہ کے مطابق سویس وزیر خارجہ نے عمد کے لیے پاکستان کی آزم کو سرہا
03:11کہا سوجلین غیر جانبدار تحقیقات میں معاونت کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے
03:16اور مناسب طریقہ کار تلاش کرنے کے لیے تیار ہے
03:19نائب وزیراعظم اساق جار کا ملیشہ کے وزیر خارجہ سے جارب مہدیک رابطہ
03:23ملیشن وزیر خارجہ کی پہلگام واقع پر پاکستان کی موقف کی حمایت
03:28کہا پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی مفاد کے تحفظ کا بھرپور حق رکھتا ہے
03:33اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب آسم افتخار کہتے ہیں
03:38بھارت کو آئینا دکھا دیا ہے اصل میں آپ دہشتگردی کرتے ہیں
03:41سیکیورٹی کاؤنسل میں بھی اس صورتحال پر بات کی جائے
03:45امریکی ارکان کانگریس کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشفیش
04:10ارکان کانگریس کا دونوں ملکوں کو کشیدگی میں کمیلا کر
04:14مذاکرات کا مشورہ
04:15نیو یارک میں پاکستانی امریکن ریپبلکن کلاب کے استقبالیے میں
04:19پاکستانی امریکن تاجر تنویر احمد سے گفتگو کرتے ہوئے
04:23رکن کانگریس کی ایت سیلف نے کہا
04:24دونوں خطے کے اہم ممالک اور جہوری طاقت رکھتے ہیں
04:28جنگ کا تصور بھی محال ہے
04:30جنگ ایک بار شروع ہو جائے تو اسے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا
04:34اس لیے کشیدگی میں کمیلا کر تنازع کو حل کرے
04:37رکن کانگریس جیک برگمن کہتے ہیں
04:39انسانیت کے بجائے جنگ کی طرف جانا مایوسی ظاہر کرتا ہے
04:43امریکہ کو دیگر ہم خیال ممالک کے ساتھ مل کر کردار ادا کرنا چاہیے
04:47بھارت کے بے بنیاد اور منگھڑت پروپگینڈے کو بے نقاب کرنے کا میشن
05:16بھارت کا گودی میڈیا ازاد کشمیل کے بعض علاقوں میں دہشت گردی کے کیمپوں کا دعویٰ کرتا ہے
05:22پروپگینڈے کو بے نقاب کرنے کے لیے
05:24وزارت اطلاع تنسریات کے جانب سے پاکستانی اور بینل اقوامی میڈیا کو آج بیل اوٹی کا دورہ کرایا جائے گا
05:39بھارتی پرچمبردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ فوری طور پر بند کر دیا گیا
05:44وزارت بحری امور نے بازابتہ حکم نامہ جاری کیا
05:47حکم نامے میں کہا گیا
05:48بھارتی پرچمبردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ فوری طور پر بند کر دیا گیا
05:54پاکستانی پرچمبردار بحری جہاز بھی بھارتی بندرگاہوں کا رکھ نہیں کریں گے
05:59یہ فیصلہ موجودہ صورتحال کے تناظر میں کیا گیا
06:02کولباما فالس فلاگ آپریشن میں حلاق بھارتی پوجیوں کی لاشوں پر ووٹ لینے کا موڈی کا کھیل
06:12بھارت سمیت دنیا بھر کے سامنے بے نقاب
06:15ٹی وی پروگرام میں کانگریس اہنما نے موڈی کی تقریر جلا کر
06:18موڈی اور بھارتی میڈیا کے موپر تماشا رسید کر دیا
06:21بی جے پی کی آلائے کا پروگرام آنکر موڈی کا دفاع کرتی رہی مگر ناکام رہی
06:26انتہا پسند ہندوؤں کی جنونیت کے خلاف ڈڈ جانے والی نہتی لڑکی کو دھمکیا ملنے لگی
06:32بھارتی شہری شاہیلہ نگی کا کہنا ہے
06:35خود کو بھارت میں محفوظ محسوس نہیں کر رہی
06:45پہلگام فالس فلاگ آپریشن کے بعد بھارتی میڈیا نے گھنڈا گردی کی انتہا کر دی
06:49بھارتی میڈیا نے پہلگام فالس فلاگ آپریشن کے فوری بعد پاکستان کو ذمہ دارہ رہایا
06:55پھر ہندوتوؤں پالسی اپناتے ہوئے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز مواد پھیلائے
06:59نیوز لانڈری کا کہنا ہے
07:01بھارتی میڈیا پر مسلسل پاکستان کے خلاف کچھ بڑا ہونے کا جھوٹا پروپیگینڈا پھیلائے جا رہا ہے
07:07نیوڈی کی معمول کی میٹنگز کو بھی بھارتی میڈیا سنسنی جنگی اقدامات کے طور پر پیش کر رہا ہے
07:13بھارتی میڈیا پر جالی پاکستانی ماہرین کو بلا کر دھمکیاں دینے کا ٹرینڈ بھی وائرل کیا جا رہا ہے
07:23OIC کا بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے اسلامو فوبیا پر اظہار تشویش
07:28بھارت اور مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں پر بڑھتے تشدد پر OIC کی شدید مضمت
07:33کہا پہلگام واقعی کی آرمی مسلمانوں کے خلاف مہم ناقابل قبول ہے
07:37اقوام متحدہ مسلمانوں کے تحفظ کیلئے موثر اقدامات کرے
07:41بین الاقوامی موہدے مسلمانوں کے تحفظ کی زمانت دیتے ہیں
07:45بھارت کی یہ بے بنیاد الیگیشنز کو میں رت کرتا ہوں
07:53اور اس کو یہ یقین آنی دلاتا ہوں
07:55کہ اس کی کوئی بھی جارہانہ مہم جوئی کا مقابلہ کرنے کے لیے
07:58اور اپنے ملک کی ازادی اور سالمیت کی بغاہر کے لیے
08:01پوری پاکستانی قوم اور پاک آف آج یق جان ہیں
08:04پاکستان زندہ بار
08:05ہمارے دشمن ہندوستان نے ایک بار پھر گھنونی سازش کی
08:10ایسا کھیل رچایا جس میں خود زلیل ہو گیا
08:13پانی بند کرنے سے یزیدی سوچ سامنے آگئے
08:16بھارت کے پہلگام درامے کے خراف پاکستانی کھراری اور اداکار بھی میدہ میں آگئے
08:22تینس سار احسام الحق کہتے ہیں
08:24بھارت نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا
08:26اداکار محسن گلانی نے کہا بھارت اپنے پروپیگنڈا میں خود درسوا ہو گیا
08:31پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھا تو بھرپور جواب دیں گے
08:35اداکار منی بٹ کہتے ہیں بھارتی عوام کو اپنی حکومت سے پوچھنا چاہیے
08:39کہ اتنی فوج کے باوجود حملہ کیسے ہو گیا
08:41اداکار جمال شاہ نے پہلگام حملے کو
08:44نو لاکھ بھارتی فوجیوں کی ناکامی قرار دیا
08:47شدید گرمی کے دوران کراچی میں پانی کا بہران
09:11لیاقت آباد، گلشن اقبال، جمشے ٹاؤن، بلدیا اتحاد ٹاؤن، سرجانی کی مکین، پانی کی بھونڈ بھونڈ کو ترس گئے
09:18شہری کے ہیتے ہیں پانی آتا ہے تو بجلی غائب ہو جاتی ہے
09:21ہائیڈرنٹ پر پانی موجود ہے نلکوں میں نہیں آتا
09:24ایم کیو ایم کا پانی کی قلت پر تشویش کا اظہار
09:27بیان میں کہا وارٹر انڈ سیورج کورپوریشن کی ناہلی کا خمیازہ پورا کراچی بھوگت رہا ہے
09:32کراچی وارٹر انڈ سیورج کورپوریشن کرپشن زیادہ ادارہ بن چکا ہے
09:37شدید گرمی میں خوشگوار موسم کی نوید
09:44ملک کے مختلف حصوں میں بادل برس پڑے گرمی کا زو ٹوٹ گیا
09:47پہاڑی علاقوں والوں کے لیے بارانے رحمت
09:49ایبٹ آباد اور گلیات میں بارش سے پھول پودے نکھر گئے
09:52موسم خوشگوار
09:53اسلام آباد اور پشاور میں بھی کالی گھٹائیں تیز ہوایں چلنے لگی
09:57وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری
09:59کوہاٹ میں بھی بارانے رحمت پڑی
10:02محمد میں بھی بارش نے موسم خوشگوار کیا
10:04وانہ میں تیز ہوا کے ساتھ بادل برسے تو موسم بدل گیا
10:08راولہ کوٹ اور گرد و نواح میں گرد چمک کے ساتھ برسات
10:11تیز بارش سے برساتی نالوں میں پانی کا بہا اور تیز ہو گیا
10:15ٹیکس چوری روکنے اور ریکاوری بہتر بنانے کے لیے ترمینی آرڈننس جاری
10:24انکم ٹیکس آرڈننس دو ہزار ایک اور فیڈرل ایکسائز ایک
10:27دو ہزار پانچ میں اہم تبدیلیہ کی گئی
10:29آرڈننس کے بعد ان لانڈ ریبینی آفیسرز
10:32کاروبار کی پروڈکشن سپلائی اور انبینٹری کی نگرانی کے لیے
10:36تائینات ہو سکیں گے
10:37ریال ٹائم مانیٹرنگ کے ذریعے پیداوار کی کم
10:39ریپورٹنگ اور ٹیکس چوری روکی جائے گی
10:41عدالتی مقامات مقدمات یا اپیلوں کی وجہ سے
10:45ٹیکس کی وصولی میں تاخیر کو روکا جائے گا
10:47کراسی کے تازر کی شارٹنگ کرناپنگ پر
10:59ایس ایچو جمشید کارٹرز اشرف جوگی موہتر
11:02ایس ایس پی ایسٹ
11:03سابق ایس ایچو سے تحقیقات کریں گے
11:05تازر نے ایس آئی رزوان
11:07کانسٹیبل عمر شیخ اور دیگر کے خلاف
11:09مقدمات عرض کرایا تھا
11:10اسلام آباد پولیس نے شاپنگ مال سے
11:18اغواہ پین سالہ بچے کو بازیاب کرا لیا
11:20اغواہ کار خاتون گرفتار
11:22ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے
11:24بچے کو والدین کے حوالے کر دیا
11:26بچے کو جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے
11:29بازیاب کرایا گیا
11:30جامعہ کراچی کے فیزیکس باٹنی اور کیمیسٹری
11:37دپارٹمنٹ سے نقاسی آپ کا کام
11:38مکمل نہیں کیا جا سکا
11:40مختلف شعبوں کے بیسمنٹ میں
11:42پانی جمع ہونے سے کلاسز متاثر
11:43بیسمنٹ میں متعدد لیب کا
11:46کروڑوں روپے کا سامان خراب ہو گیا
11:47کاریڈور اور کلاسز میں بھی پانی موجود
11:50کراچی میں جماعت اہل سنت کے تحت
11:59غزہ کے مظلوم مسلمانوں اور پاک فونٹ سے
12:01اظہارے ایک جہتی کے لیے میلین مارچ
12:03شرکہ نورانی چاک سے ہوتے ہوئے
12:05طببت سینٹر پہنچیں گے
12:06میلین مارچ کے لیے کارکنوں کی آمد جاری
12:09غزہ پر اسرائیل کی بمباری
12:14چوبیس گھنٹے میں تین بچوں سمیت
12:16پینتالیس فلسطینی شہی
12:17اسرائیل کی غزہ جنگ کا دائرہ
12:19وسیع کرنے کی تیاری
12:20مزید نفری طلب کر لی
12:22اسرائیل ریزیر فورس نے فوری جنگ بندی
12:25اور یرگمالیوں کی رہائی کے لیے خط لکھ دیا
12:27خط پر بارہ ہزار افراد نے دستخط کیے ہیں
12:29نیتنیاہو کے خلاف
12:31اور یرگمالیوں کی رہائی کے لیے
12:32ترویب میں مظاہریہ
12:34امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب سے پہلے
12:37امریکی وزیر خارجہ بارہ مئی کو اسرائیل جائیں گے
12:39آسٹریلگی انتخابات میں
12:51لیبر پارٹی پاتے قرار
12:53انتھنی البنیز دوبارہ وزیر اعظم منتخب
12:56اپوزیشن لیڈر اور لبرل پارٹی امیدوار
12:59پیٹر دیٹن نے شکست تسلیم کر لی
13:01انتھنی البنیز نے ویکٹری سپیش پہ کہا
13:03پیر سے حکومت کام پر واپس آ جائے گی
13:06آسٹریلیا کو عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے
13:09لیبر پارٹی کی فتح کو تاریخیں قرار دیا جا رہا ہے
13:13وزیر اعظم شہباز شریف کی دوبارہ منتخب ہونے پر
13:16آسٹریلوی وزیر اعظم کو مبارک بعد
13:18پاک آسٹریلیا تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے
13:21مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں
13:23جرمنی میں دائیں بازو کی تنظیم کو انتہا پسند قرار دے دیا گیا
13:32جرمنی کی داخلی انٹیلیجنس ایجنسی کا کہنا ہے
13:35آلٹرنیو فار جرمنی نسل پر استانہ اور مسلم مخالف تنظیم ہے
13:39ای ای ای ڈی خوف اور نفر کو ہوا دیتی ہے
13:42پیسلے پر امریکی نائب سادر جیڈی وینس کا جرمن حکومت پر
13:45دیوار برلن کی تعمیر نوکہ الزام
13:47امریکی وزیر خارجہ مارکو روپیو نے سوشل میڈیا پر لکھا
13:51یہ جمہوریت نہیں بلکہ بھیج بدلی ہوئی آمریت ہے
13:54جرمن وزارت خارجہ نے جوابن لکھا یہی جمہوریت ہے
13:57ہم نے تاریخ سے سیکھا ہے
13:59انتہا پسندی کو روکنے کی ضرورت ہے
14:13برطانبی پولس نے دہشت گردی کے شبے میں آٹھ افراد کو گرفتار کر لیا
14:17ساتھ ایرانی شہری شامل
14:19لندن میٹروپولیٹن پولس کا کہنا ہے
14:21گرفتار ہونے والوں کی عمریں 29 سے 46 برس کے درمیان ہیں
14:25شبہ یہ دہشت گردی کی کارروائی کی تیاری کر رہے تھے
14:28مخصوص جگہوں کو نشانہ بنانے کا منصوبہ تھا
14:31ان افراد کو لندن، سویدن اور گریٹر مانچسٹر سے گرفتار کیا گیا
14:35مسنوری زہانت سے تیار پوپ کے لباس میں
14:44اپنی تصویر شیئر کرنے پر ڈانلڈ ٹرمپ کو تنقیق قسام
14:47کیتھلیک رہنما اور سوشل میڈیا سارفین نے
14:50تصویر کو نامناسب قرار دیتے ہوئے لکھا
14:52یہ تصویر مذہبی مقدسات کی توہین کے مترادف ہے
14:56اور پی ایس ای ٹین میں آج کراچی کنگز اور لاہور قلندر زام میں سامنے
15:08کنگز کے سکوارڈ میں دو تب بھی لیا
15:11فاسٹ بولر شان عواز دہانی کو آدم ملک کی جگہ سکوارڈ میں شامل کر لیا گیا
15:15آدم ملک گھتنے کی انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوئے
15:19فواد علی ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر کچھ ماچز کے لیے باہر ہو گئے
15:23فواد کی جگہ ویکٹ کیپر بیٹرز ساتھ بیک کو سکوارڈ میں شامل کیا گیا ہے
15:27ساتھ بیک کو کین بیلیم سن کی جگہ بھی ٹین کا حصہ بنایا گیا تھا
15:31ایونٹ کے تمام ماچ ایس پورچ پر براہ راست دکھائی جا رہے ہیں
Comments