Skip to playerSkip to main content
#PakistanAirForce #pakarmy #Abdalimissile #pakistanindiawar #breakingnews #pahalgamattack #bulletin

Pakistan conducts successful Abdali Short Range Missile test

Israel’s attacks kill 30 in Gaza as minor girl dies of starvation

India failed to share any evidence on Pahalgam incident, says PM Shehbaz

Five Khwarij gunned down in KP operations

Pakistan to seek UNSC meeting when ‘appropriate’ amid tensions with India

Russian drones hit apartment block in Ukraine’s Kharkiv, 46 hurt

Pakistan Army warns of decisive response to any Indian misadventure

Former RAW chief blames Indian security agencies for Pahalgam attack

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیویپن سسٹم
00:30تجربے کا مقصد فوجی دستوں کی آپریشنل تیاری اور اہم ٹیکنیکل پیرامیٹرز کی جانچ تھا
00:38اس موقع پر اسٹریٹیجیک پلانز ڈیویجن، آرمی اسٹریٹیجیک فورسز کمانڈ اور اسٹریٹیجیک آرگنائزیشن کے سائنس دان اور انجینئرز بھی موجود تھے
00:47صدر، وزیر آزم، چیئرمن جوائن چیفز آف ساف کمیٹی اور تینوں سیویسز چیف نے کامیاب تجربے پر مبارک بات دی ہے
00:55قومی قیادت نے اسٹریٹیجیک آرگنائزیشن کی آپریشنل تیاریوں اور تقنیقی مہارت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا
01:03ترکیہ بھی پہلگام واقع پر پاکستان کی موقف کا ہامی
01:18ترکیہ کے سفیر نے وزیر آزم شہباز شریف سے ملاقات کی اور بتایا
01:21ان کا ملک پاکستان کی موقف کی مکمل حمایت کرتا ہے
01:25وزیر آزم شہباز شریف نے پاکستان کی حمایت اور خطے میں عام کے مطالبے پر صدر اور دوان کا شکریہ ادا کیا
01:31کہا بھارت پاکستان کو پہلگام واقع سے جوڑنے کی سازش کر رہا ہے
01:35اس واقعے میں پاکستان کی ملوث ہونے کا کسی بھی قسم کا ثبوت دینے میں بھارت ناکام رہا
01:40پاکستان نے ہمیشہ ہر قسم کی رہشتگردی کی مضمت کی
01:43بھارت کے اقدامات پاکستان کی انصداد دہشتگردی کی کوششوں سے توجہ ہٹانے کی مضموم کوشش ہے
01:49بھارت کو حقائق کا پتہ لگانے کے لیے پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش کا جواب دینا ہے
01:54پاکستان ایسی تحقیقات میں مکمل تعاون کرے گا
01:57ترکیہ اس میں شامل ہوتا ہے تو خیر مقدم کیا جائے گا
02:00بھارت کی ڈیس انفرمیشن مہم اور یک طرفہ اقدامات سے علاقائی آمن خطرے میں ہے
02:09نائب وزیر آزم اور وزیر خارجہ اس حاگڈار کہتے ہیں
02:12پاکستان اپنی خود مختاری اور قومی مفاد کا ہر قیمت پر تحفظ کرے گا
02:17اس حاگڈار نے یونانی وزیر خارجہ سے فون پر گفتگو کی
02:20انہیں خطے میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیا
02:23نائب وزیر آزم نے بھارت کے بے بنیاد الزامات اور یک طرفہ غیر قانونی اقدامات مسترد کر دیئے
02:29کہا بھارت کا سنتاس معاہدے کو یک طرفہ معتل کرنا بین الاقوامی قوانین کی خلاف فرضی ہے
02:35یونانی وزیر خارجہ نے آمن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے ضبط و تحمل کی اہمیت پر زور دیا
02:40انہوں نے معاملے کی غیر جانبدار شفاف تحقیقات کے لیے پاکستان کی تجویز کا خیر مقدم کیا
02:46اس حاگڈار نے سویس وزیر خارجہ سے بھی ٹیلیفونک راپٹہ کیا
02:50خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر پاکستان کے تحفظات سے آگاہ کیا
02:54بھارت کے الزامات اور اشتیال انگیز پروپیگنڈا پر تشویش کا اظہار کیا
02:58سویس وزیر خارجہ نے پاکستان کی آمن کے لیے کوششوں کو سراحا
03:02سویج زلین نے غیر جانبدار تحقیقات کے لیے تعاون کی پیش کش کی
03:06پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی خطرناک ہے
03:13دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں
03:15یورپی خارجہ امور کی سربراہ کاجوہ کلاس نے پاکستان اور بھارت کے وزیر خارجہ سے فون پر بات کی
03:21ایکسپر لکھا پاک بھارت وزراء خارجہ سے تحمل رکھنے پر زور دیا ہے
03:24دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں
03:28فرقین صورتحال بہتر کرنے کے لیے باتشید کا سلسل آگے بڑھائیں
03:32وزیر خارجہ اس آق دار نے یک طرف عبارتی اقدامات سے آگاہ کیا
03:35اور کہا پاکستان پہلگام واقع کی آزادانہ اور شفاف تحقیقات کے لیے تیار ہے
03:45موجودہ حالات پر قابو نہ پایا گیا تو خطہ ایٹمی تصادم کی طرف جا سکتا ہے
03:49امریکہ میں پاکستانی سفیر کا فاکس نیوز کو انٹرویو
03:52رزوان سعید شیخ نے کہا
03:54امریکی صدر سے اپیل ہے بہران کے حل میں اپنا کردار ادا کریں
03:58اور مسئلہ کشمیر کا بنیادی تنازہ حل کرنے میں مدد کریں
04:01پاکستان پاکستان
04:31کاؤنسل آف پاکستان نیوز پیپر ایڈٹرز کے انتخابات
04:43کاظم خان سی پی این ای کے صدر اور غرام دبی چاندیہ
04:46سیکیریٹری جنرل منتخب
04:47عیاس خان، سیدیر نائپ صدر اور تنری کے نقی attacking
04:53نو منتخب صدر کاظم خان نے کہا
04:55پیکٹ کے ناجائز استعمال کے خلاف مضاحمت کریں گے
04:58حکمرانوں کو توہین اور تنقید کے درمیان فرق سمجھنا ہوگا
05:01حکومت کو اشتہاروں کی منصفانہ تقسیم پر عمل کرنا ہوگا
05:05پیٹا ایک کے ناجائز استعمال کے خلاف مضاہمت کریں گے
05:08خبر اسلام آباد سے جہاں اسلام آباد کلب کے سامنے
05:15ایک شخص بتایا جا رہا ہے کہ ٹاور پر چڑھ گیا ہے
05:18پولس اور ریسکیو ادارے اسلام آباد کلب کے سامنے پہنچ گئے ہیں
05:21تازہ ترین صورتحال کیا ہے
05:22فرا ربانی سے جان لیتے ہیں
05:24فرا بتائیے گا کیا صورتحال ہے اس وقت
05:26جی بالکل اگر اس وقت کی تازہ ترین صورتحال کی بات کروں
05:31تو وہ شخص ابھی ٹاور کے اوپر ہی موجود ہے
05:34یہاں پر پولیس یہاں پر ریسکیو کی ٹیمز پہنچ چکی ہیں
05:37اور ان کی جانب سے کوشش کہ شخص کو کسی طرح نیچے اتارا جا سکے
05:40یہ ایک نیچی موبائل کمپنی کا ٹاور ہے
05:43بتایا یہ جارے پولیس و کام کی جانب سے
05:45کہ وہ شخص یہاں پر جو چوکی دار ہے وہ موجود نہیں تھا
05:48اس بندے نے دروازہ کھلا دیکھا
05:50اور اس کے بعد یہ اندر چلا گیا
05:52اس کے بعد یہ ٹاور پر چلا گیا
05:53کوئی خاص یہ بات نہیں کر رہا ہے
05:55بس کبھی اوپر کوئی ایکسرسائز شروع کر دیتا ہے
05:57اس کے ہاتھیں گڑنا ہے
05:58کبھی اس ڈنڈے کو پورا لے کے وہ مانا شروع کر دیتا ہے
06:01ٹاور کے اوپر
06:02تو پولیس و کام جائے وہ کوشش کریں
06:04کہ کسی طرح اس کو نیچے لائے جا سکے
06:06یا کچھ ایسے انتظامات کیے جا سکے
06:08جس کے بعد اگر یہ خدا اللہ خاصہ نیچے جنپ کرتا ہے
06:11تو یہ سیف رہے
06:12اس کو کوئی جانی نقصان نہ ہو سکے
06:14وجہ کیا ہے اور اس کی شناخت ہو سکی
06:16یہ ہے کون
06:16ابھی تک شناخت کے اگر بات کریں
06:20تو شناخت بھی نہیں ہو سکی
06:21اور وجہ بھی معلوم نہیں ہو سکی
06:22بس ابھی پولیس و کام کی جانے سے جیتے ہیں
06:24یہاں پر علاقے کے جو ایسے چو ہیں وہ موجود ہیں
06:27جو میں نے ان سے پوچھا
06:27تو ان کی جانے سے یہی بتایا جا رہا تھا
06:29کہ یہاں پر جو نیجی موبائل کمپنی کا ٹاور ہے
06:31یہاں پر اس کا کوئی چوکی دار موجود نہیں تھا
06:33گیٹ کھلا اس شخص کو ملا
06:35اور وہ آہستہ آہستہ کر کے اس خمبے کے اوپر چڑ گیا ہے
06:37کسی سے کوئی بات نہیں کر رہا ہے
06:39اگر یہ کہا جائے کہ وہ کوئی اپنی ڈیمانز رکھ رہا ہو
06:41یا وہ یہ کہنا چاہ رہا ہو
06:43کہ میری کوئی بات سن لی جائے مان لی جائے
06:44ایسا بھی کچھ نہیں ہے
06:46یہاں پر ڈوکری چوک ہے
06:47یہ بلکل اسلامبالکلپ کے سامنے یہ علاقہ بنتا ہے
06:50یہاں پر اب گاریوں کا رشہ آہستہ آہستہ لگنا شروع ہو گیا ہے
06:53لوگ آ رہے ہیں گزر رہے ہیں اس کو دیکھ رہے ہیں
06:55ابھی فائر فائٹرز یہاں پر موجود ہیں
06:57پولیس یہاں پر موجود ہے
06:59پولیس انتظامیہ کے یہ کہنا ہے
07:00کہ ہم یہاں پر سیف سٹی والوں کو بلارے ہیں
07:02کتنی دیر ہو گئی ویسے فرا یہ شخص یہاں پر پہنچا ہو
07:06اور یہ رپورٹ ہوا کہ اس ٹاور پر موجود ہے
07:08کتنی دیر ہو گئی اس کو
07:09تقریبا کہہ سکتے ہیں
07:12کہ آدھا سے پونہ گھنٹہ گزر گیا ہے
07:14اور یہ شخص یہی پر موجود ہے
07:16جیسے ہی پولیس کو اطلاع ملی
07:18تو یہاں پر پولیس کو کام پہنچے
07:19اس آدھے پونہ گھنٹے میں جب یہ رپورٹ ہوا
07:21اور پولیس یہاں پر پہنچ گئی
07:23تو تب سے اب تک کمیونکیشن کا چینل کیا ہے
07:25کیا اس شخص کے پاس کوئی موبائل فون موجود ہے
07:27وہاں سے یہ کال کے ذریعے رابطے میں ہے
07:29یا اس کے پاس لاؤڈ سپیکر ہے
07:30جو کہ بدائے نظر تو نہیں آرہا فوٹیج میں
07:32کیسے بات ہو رہی ہے
07:32بس یہ اشاروں کے نوروں میں
07:36بات کا سلسلہ چل رہا ہے
07:37کیونکہ پولیس حکام اگر قریب جاتا ہے
07:39تو وہ مومنٹ شروع کر دیتا ہے
07:40وہ ٹاور کے ایک سے دوسری سائٹ سے
07:42مومنٹ شروع کر دیتا ہے
07:43اگر میں کیامرا میں نادل شہزاد
07:45ابھی اس سچویشن کو دکھا بھی سکیں
07:47کہ اس وقت بھی وہ شخص اوپر موجود ہے
07:49اور اگر کوئی کریئے اس کے پاس جانے کی
07:51کوشش کر دیتا ہے
07:52تو وہ ٹاور کے ایڈگیٹ
07:53موف کرنا شروع کر دیتا ہے
07:55پھر پولیس حکام یا ریسکیو حکام
07:56تھوڑے پیچھے ہو جاتے ہیں
07:57ان کی جانب سے یہی کہا جا رہے
07:59کہ جب تک پروپر انتظامات نہیں ہوتے
08:01جب تک پروپرلی اس کو سیکیور نہیں کر لیا جاتا
08:03تب تک کوئی ایسا اقدام نہیں اٹھایا جائے گا
08:06جس سے خدا نہ خاصلہ وہ شخص پرووک ہو
08:08اور وہ اوپر سے نیچے چھلانگ لگا دے
08:09اچھا تو اب تک شناخ بالکل نہیں ہو سکی
08:12اشاروں کے نامے میں بات ہو رہی ہے
08:13تو یہ بات آگے بڑھے گی کیسے
08:15یہ یہاں جو سینے پولیس آفیسرز ہیں
08:17وہ کیا بتاتے ہیں
08:18ریسکیو کے جو ہلکار ہیں وہ کیا بتاتے ہیں
08:20اشاروں میں کس طرح اس کو سمجھائیں گے
08:21کہ نیچے آجو
08:22ابھی تک تو کوشش ہی کر رہے ہیں
08:25کہ وہ کسی طرح اس کو کنونس کر سکیں
08:27جیسے ہی وہ اوپر دیکھتے ہیں
08:28یا اوپر جاتے ہیں
08:29یا اس سے کوئی بات کرنے کی کوشش کرتے ہیں
08:31تو وہ کوئی نہ کوئی ایسا ریاکشن دے دیتا ہے
08:33جس کی وجہ سے رک جاتے ہیں
08:34وہ یہی کہہ رہے ہیں
08:35کہ ابھی تک تو دعوی ہم کہہ سکتے ہیں
08:37کہ پولیس کے جانب سے دعوی کیا جا رہے ہیں
08:38کہ ہم انتظامات کو پورا کر رہے ہیں
08:40ہم کوشش کر رہے ہیں
08:42کہ جیسے ہی پروڑ رہے ہیں
08:43یہاں پر فول پروف انتظامات ہو جائے
08:44سیکیورٹی کے
08:45تو اس کے بعد ہی کوئی سٹپ اٹھائے جائے
08:47کوئی انیشیٹیو لیا جائے
08:48ابھی یہاں پر اگر بات کریں
08:49تو ریسکیو اہلکار
08:50ایک چادر لے کر آئے ہیں
08:52یا ایک وہ دریسی لے کر آئے ہیں
08:53جس کے تو وہ یہ کوشش کریں
08:54کہ خدا نہ خاصتہ
08:55اگر وہ گرتا ہے
08:56تو پہلے احتیاطی تدبیر کے طور پر
08:58ہم نے انتظامات کر لیا ہوں
08:59بارحل وہ یہ کہہ رہے ہیں
09:00کہ ہم مزید جو ہے
09:01چیزوں کو ارینج کر رہے ہیں
09:03تاکہ اس کو سیفلی نیچے لائے جا سکے
09:05اچھا فرہ اسلام آباد میں
09:07جس جگہ پہ یہ واقعہ ہے
09:08وہاں اردگرد کوئی ایسا کلینک
09:10کہ جہاں پر کچھ منشیات کے
09:13عادی افراد رہتے ہوں
09:13یا کوئی ایسا کلینک
09:14جہاں پر سپیشل جو کیسز ہو
09:17منٹل ہیلتھ
09:17کہ ان کو کیٹر کے جاتا ہو
09:18وہاں سے تو کچھ ایسا ریپورٹ نہیں ہوا
09:20کہ کوئی شخص بھاگایا فرار ہوا ہے
09:21ابھی تک ایسی کوئی چیز
09:24ریپورٹ نہیں ہوئی ہے
09:25کیونکہ یہاں پر
09:27شخص کو بھی موجود کافی دیر ہو گئی
09:29اور جیسے اے آر وائے
09:30ہم اس کو ریپورٹ کریں
09:31اسی طرح کچھ سوشل میڈیاز پہ
09:33بھی یہ چیز چل چکی ہے
09:33لیکن ابھی تک کسی ایسے شخص کی جانب سے
09:35کوئی رابطہ نہیں کیا گیا
09:37یا کسی ایسے فرد کی جانب سے
09:39کوئی رابطہ نہیں
09:39یا دعویٰ نہیں کیا گیا
09:40کہ یہ ہمارا فیملی ممبر ہے
09:42یا یہ ہمارے ہسپیٹل
09:43یا کلینک سے کوئی بھاگا ہوا
09:45شخص ہے جو کہ ذہنی مریض ہو
09:47یا نشے کا آدھی ہو
09:48اور وہ یہاں پر آ گیا ہو
09:49پہنچ گیا
09:49کچھ مزید انفرمیشن
09:51زلکر نین سے بھی لے لیتے ہیں
09:52فرہ اب ہمارے ساتھ ہی موجود رہے گا
09:53زلکر نین بتائیے
09:55آپ کے پاس اس ٹاور پر چڑھے ہوئے
09:56شخص سے مطالق کیا انفرمیشن ہے
09:58پولیس حقام کیا بتا رہے ہیں
09:59پولیس کا یہ کہنا ہے
10:01کہ اپنی طور پر یہ معلوم ہو ہے
10:03یہ گارڈ ہے
10:04جو وابدہ ہاؤس ہے
10:06اسلامباد کلپ کے بالکل ساتھ
10:07اسی کے ساتھ ہی یہ موبائل ٹاور ہے
10:10جس کے اوپر چڑھ گیا ہے
10:11پولیس کا یہ کہنا ہے
10:12کہ ابھی اس سے پوچھنے کی بھی کوشی کر رہے ہیں
10:14لیکن کوئی جواب نہیں دے رہا
10:15کہ وہ چڑھا کیوں ہے
10:17اگر کوئی اس کا مطالبہ ہے
10:18اس وقت ریسکیو دارے اور پولیس
10:22یہ حکمت عملی بنا رہے ہیں
10:24کہ پہلے ہم آن گراؤنڈ
10:25اس کو سیف کر لیں
10:27کہ اگر کوئی یہاں پہ اوپر چڑھتا ہے
10:29اس کو بچانے کے لیے
10:30تو وہ چھلانگ نہ لگا دے
10:31تاکہ نیچے اس کو انضامہ سارے مکمل کیے جائیں
10:35اور پھر اوپر ریسکیو کی جو ٹیم ہے
10:38وہ اوپر روانہ کی جائے
10:39تاکہ اس کو نیچے اتارا جا سکے
10:41ابھی تک پولیس ان کے مطالبات
10:43یہ آپ بتا رہے ہیں کہ یہ گارڈ ہے
10:45جو کہ اسٹاور پر چڑھ چکا ہے
10:47تو کیا یہ اپنی ڈیوٹی پر تھا
10:49جس وقت یہ اسٹاور پر گیا ہے
10:51آن ڈیوٹی تھا تو کیا یہ مسلح بھی تھا
10:54دیکھیں اس ڈیوٹی کے حوالے سے
10:56پولیس کا یہ کہنا ہے
10:57کہ اب بھی ہم تفصیلات بتانے سے
10:59اس لئے کے اثر ہیں
11:00کہ کوئی معلومات نہیں مل سکیں
11:02صرف اتنا ہی معلوم ہوا ہے
11:05کہ یہ گارڈ جو ہے
11:06ڈیوٹی یہاں پر کرتا تھا
11:08لیکن یہ چڑھا کیوں ہے
11:10اس کی وجوہات کیا ہے
11:11مطالبہ کیا ہے
11:12اعتیاد کے طور پر چڑھا ہے
11:14یا اس کا دماغی توازم درست نہیں ہے
11:16یہ حقیقت اس سے سامنے آئے گی
11:19جب نیچے اس کو اتارا جائے گا
11:21اب بھی یہ کوشش کی جاری ہے
11:22کہ نیچے جو ہے
11:23تاور کے نیچے
11:24بندوبست کیا جائے
11:25کہ اگر خدا نہ خاصتہ
11:26یہ چلانگ لگاتا ہے
11:27تو اس کی جان نہ چلی جائے
11:29وہ ہاتھی کیا جارہے ہیں
11:30اس انضامات کرنے کے بعد
11:32یہ اعتیاد کے تمام پہلوں پر کام ہو رہا ہے
11:34اور کوشش کی جاری ہے
11:35کہ اس شخص کو انگیج کیا جائے
11:37اس شخص کی شناخت ابھی تک اتنی ہو سکی ہے
11:38کہ یہ یہیں پر اسی آس پاس کے علاقے میں
11:41گارڈ کے فرائز کہیں پر انجام دیتا ہے
11:43البتہ باقی تفصیل ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے
11:45اسلامباد کلپ کے سامنے کی صورتحال
11:46فرہ ربانی اور زبخانہ انہیدہ نے ہمیں اپڈیٹ کیا
11:48آپ دونوں کا شکریہ
11:49پاک فوچ کی پیشاورانہ تیاریوں
12:00اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے
12:01بھارت پر سکتہ تاری ہو گیا ہے
12:03پاکستان کی مسلح فاج
12:05دشمن کی ہرچال پر نظر رکھے ہوئے
12:07ہر سازش سے نمٹنے کے لیے
12:08مکمل تیار ہے
12:09پاک فضائیہ کی جدید ٹیکنالوجی
12:11اور ٹیکنیکی صلاحیتوں نے
12:13بھارت کو حیران پریشان کر رکھا ہے
12:15پاکستان کے جدید ریڈار اور نگرانی کے نظام
12:18نے دشمن کی سپرائز کا روائی
12:19کا امکان ختم کر دیا
12:21بھارتی تیاروں کی ہنگر سے معمولی سی نقل
12:23و حرکت بھی پاکستانی سسٹمز
12:26کے گرفت میں آ جاتی ہے
12:27پاک فضائیہ نے چند روز میں دشمن کی کئی
12:29اشتیال انگیز کوششیں ناکام بنائیں
12:31رافیل تیاروں نے سرحت کی جانب
12:33بڑھنے کی کوشش کی لیکن بھارتی پائلچ
12:35کو موکی کھانی پڑی
12:36بھارت کا فرانسیسی صافتہ رافیل تیاروں پر
12:39انحصار پہلی ہی آزمائش میں بری طرح
12:41ناکام ہو گیا پاکستان کے
12:43جی ٹین سی تیاروں اور جدید
12:45ریڈارز نے الیکٹرونک وارفیر میں بڑھتری
12:47ثابت کر کے اپنی ڈھاگ بٹھا دی
12:49پاکستان کی مزائل بڑھتری بھی بھارت کے
12:51منصوبہ سازوں کے لیے مستقل
12:53تشویش کا باعث ہے ابابیل اور نصر
12:55جیسے مزائل دشمن کو مؤثر
12:57جواب دینے کی صلاحیت کے حامل ہے
12:59پاکستان ہم چاہتا ہے لیکن
13:09تیار ہیں بھارت نے یہ قدم بڑھایا
13:11تو پاکستان دو قدم آگے بڑھے گا
13:13جی ٹین سی کے اوپر گرم پیل ففٹین
13:17جس کی رافیل کے مٹیور کے
13:19مقابلے میں ڈیڑھ سو کلومیٹر کی مقابلے میں
13:21دو سو کلومیٹر ایڈو ایر بیانڈ
13:23ویشل رینج اس کی رینج ہے دشمن کے جہاز
13:25کو بغیر دیکھے ہوئے ریڈار کے
13:27طرح لوگ کر کے تباہ کرنے کی
13:29سلائیت ہے رافیل کی ڈیڑھ سو کلومیٹر
13:31ہے ہمارے جے ٹین سی کے پیل
13:33پیل ففٹین لگا اس کی دو سو کلومیٹر
13:35ہے جے ایف سیوٹین تھنڈر بلوک
13:37تھری کی جو بلوک تھری ورشن ہے
13:39یعنی لیٹیس جو ورشن ہے اس میں یہ
13:41ریڈار انسٹال کر آیا ہے آئیسا
13:43جو ہے اس پہ لگا ہوا ہے جے ٹین سی وہ اس پہ بھی لگایا گیا
13:45اور یہی کیپیپریٹی اور یہی
13:47مزائل لگا کے اس وقت ہمارے جے ایف سیوٹین
13:49راک تھری جو جہاز ہیں ان پر
13:51بھی وہی مزائل ہے ایک
13:52سیکلوجیکل آپ ایک ایج پیدا کر دیتے ہیں
13:55اور ایک سیکلوجیکل دیرمہ پیدا کر دیتے ہیں
13:57دشمن کے اندر فیر آف
13:59نوئی ووٹس وٹس کمیں
14:00کراچی کے سترہ سال کے آیان کو
14:03بھارت سے بغیر علاج بھیج دیا گیا ہے
14:04آیان کی والدہ اور خالہ کو بھارت میں ہی روک لیا
14:07گیا ہے آیان کی والدہ سولہ
14:09سال پہلے شادی کے کچھ عرصہ بعد پاکستان آ گئی تھی
14:11چاندواب کی رپورٹ دیکھئے
14:13کراچی کا سترہ سالہ
14:15معذور نوجوان آیان
14:17علاج کی غل سے بھارت گیا
14:18اور مودی سرکار کی پاکستان دشمنی
14:21کی بھیج چڑ گیا
14:22اپنے پیروں پر بھی نہ کھڑا ہو سکا
14:24ماں کی ممتہ بھی دیارے غیر چھوڑ آیا
14:27علاج کرنے نہیں دیرے تو ہماری جو فیملی
14:29پوری آئی ہے آپ ہماری فیملی
14:31کے ساتھ ہمیں بھیجتے ہیں
14:32وہ نے ہماری ممہ کو بھی روک لیا
14:34وہاں اور میری خالہ کو بھی
14:35آیان کی والدہ بھارتی پاسپورٹ پر بھارت گئی تھی
14:38سولہ سال پہلے شادی کر کے پاکستان آئی تھی
14:41ہم یہ سوچ کے وہاں ہسی خوشی گئی تھی
14:43کہ ہمارا بچہ ویلچئر پہ جایا
14:45اپنے پیرو پہ چل کے آئے گا
14:46انڈین گورنمنٹ نے بولا
14:47ارتالیس گھنٹے میں جتنے پاکستانی ہیں
14:49وہ جل سے جل یہاں سے چلے جائے
14:50محمد آیان
14:51علاج کے لیے بھارت گیا تھا
14:53مودی سرکار پاکستانی دشمنی میں
14:55اتنے آگے نکل چکی ہے
14:57کہ اس کو واپس علاج کیے بغیر بھیجا گیا
14:59ٹیمنامنٹ کاشم نظامی کے ساتھ
15:01چاند نواب
15:02ایر وائی نیوز
15:03کراچی
15:04وزارت اطلاعات و نشریات کا
15:06پاکستانی اور عالمی میڈیا کے لیے
15:08کنٹرول لائن کے دورے کا احتمال
15:10دورے کا مقصد
15:11بھارت کے بے بنیاد اور منگھڑت
15:13پروپوگنڈے کو بے نقاب کرنا ہے
15:14بھارت پاکستان میں نام نہاد اور خیالی
15:17دہشتگرڈ کیامپس سے متعلق پروپوگنڈا کرتا رہتا ہے
15:19بھارت نے بارہا کنٹرول لائن کے ساتھ
15:21مبیانہ دہشتگرڈ حکانوں سے متعلق
15:23بے بنیاد اور جھوٹے دعوے کیے ہیں
15:25وزارت اطلاعات کا کہنا ہے
15:26میڈیا کو ان مقامات پر لے جائے جائے گا
15:28جنہیں بھارت نے دہشتگرڈ کیامپس کے طور پر پیش کیا
15:31میڈیا کے نمائندوں کو مخصوص مقامات پر
15:33زمینی حقائق سے آگاہ کیا جائے گا
15:35پاکستان آمن کے لیے
15:36اپنی غیر متزلزل وابستگی کا عادہ کرتا ہے
15:39پاکستان دنیا کی کسی بھی حصے میں
15:41دہشتگردی یا دہشتگردانہ سرگرمیوں کو
15:43مسترد کرتا ہے
15:44وہگا سرحد پر قومی پرچا مطارنے کی تقریب
15:51پنجاب رینجرز کی شاندار پرے
15:54تقریب میں شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی
15:56تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے فرق شگاف نارے گونجے
16:00الحمدللہ قابل آرمی چیف کی بدولت
16:02آج ٹاپ بھارتی چانلز بلوک ہے
16:04سینیٹر فیصل وارڈا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا
16:07گزشتہ روز بھارتی یو آر ایلز بلوک ہوئے
16:10یہ سب بھارتی تیارے کی طرح گرا دیے گئے
16:12پاکستان نے ہر سطح پر بھارت کو مو توڑ جواب دیا
16:15انڈین ٹاپ میڈیا چانلز ویب سائٹس یو آر ایلز کی لسٹ آپ خود دیکھ رہے ہیں
16:20اس کے علاوہ مزید ویڈیوز اور چانلز بھی گریں گے
16:23فیصل وارڈا نے بھارت کی بلوک کیے گئے چانلز کی لسٹ بھی شیئر کر دی
16:26لسٹ میں ای بی ان تلاغو سی این این نیوز ایٹین
16:29ڈی ڈی نیوز انڈیا ٹی وی
16:31نیوز ایٹین انڈیا ریپبلک ورلڈ اور ٹائمز ناو شامل ہیں
16:34گورنہ پنجاب سردار سریم حیدر کہتے ہیں
16:42بھارت میں اتنی ہمت نہیں کہ پاکستان کی طرف مہلی آنکھ سے دیکھ سکے
16:45لاہور کالیج فر ومن یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم احسنات سے خطاب کرتے ہوئے گورنہ پنجاب نے کہا
16:50ہمارا حافظ میں کوئی اختلاف نہیں
16:52کوئی پیپلز پارٹی کوئی پی ٹی آئی کوئی نون لیگ جماعت اسلامی
16:56کوئی مولانا فضل الرحمن کا گروپ کوئی پولٹیکل پارٹی نہیں
16:59تمام پارٹیاں صرف پاکستان ہیں
17:01پاکستان کے لیے ہم اپنا سب کچھ قربان کرنے کو تیار ہیں
17:04پوری قوم اپنی فارس کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے
17:08کراچی میں وکیلوں نے استحقام پاکستان ریلی نکالی
17:15آمر بڑائچ نے کہا
17:16بھارت نے شرارت کی تو اس کی نسلیں یاد کریں گی
17:19پاروک سمی کی رپورٹ
17:20کراچی بار ایسوسیشن کے تحت استحقام پاکستان ریلی میں
17:25وکلا کی بڑی تعداد شریک ہوئی
17:27وکلا نے ہاتھوں میں بینر اور پوسٹرز اٹھا رکھے تھے
17:30جس میں بھارت کی آبی جہریت کے خلاف نارے درج تھے
17:32وکلا نے سٹی کورٹ سے ریلی نکالی
17:34جو ایمیر جنر روڈ پر جا کر افتتام پذیر ہوئی
17:37کراچی بار ایسوسیشن کے صدر
17:39آمر بڑائچ نے کہا کہ بھارت یاد رکھے
17:41اگر کوئی شرارت ہوئی
17:43تو ہم اس کا وہ حال کریں گے
17:44کہ اس کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی
17:47پاکستان آرمی بہت مضبوط ہے
17:49اس ٹیم پہ ہم اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں
17:50پاکستانی عوام بہت مضبوط ہے
17:52وہ اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں
17:54وہ اپنے ملک کی سالمیت پہ کسی قسم کا بھی
17:57کمپرومائز برداشت نہیں کریں گے
17:58اور کسی قسم کا بھی اٹیک برداشت نہیں کریں گے
18:01کراچی بار ایسوسیشن کے جنرل سیکیٹری
18:03رحمان کورائی کا کہنا تھا
18:05کہ اگر دریائے سندھ کا پانی روکا گیا
18:07تو راوی اور سکلش کو بھی بحال کروائیں گے
18:09ریلی میں شریک وکلا نے اس عظم کا اظہار کیا
18:24کہ وہ پاکستان کی سالمیت کے لیے
18:26اپنی جان کو بھی نچھاور کرنے کے لیے تیار ہیں
18:29کیمرمن زہیر عباس کے ساتھ
18:31فاروق سمی اے آر وائی نیوز کراچی
18:33آپ کو امرت پر پھر اسلام آباد
18:35کلپ کے باہر کی صورتحال سے اپ ڈیٹ کریں
18:37جہاں ایک شخص ٹاور پر موجود تھا
18:39اور اب ریس کی حکام بتایا جا رہا ہے
18:41کہ اس شخص کے پاس پہنچے
18:42اس سے بات چیت ہوئی
18:43اور بظاہر جو نظر آ رہا ہے
18:45کہ ریس کی حکام
18:45اسے نیچے اتارنے میں کامیاب ہو رہے ہیں
18:48فرا ربانی ہمارے ساتھ ہیں
18:50ان سے آنکھوں دیکھا جان لیتا ہے
18:51فرا بتائیے
18:51کیا اپ ڈیٹس ہیں
18:52جی بلکل ریس کی حکام بتایا جا رہا ہے
19:22کہ ایک شخص ٹاور پر موجود ہے
19:25ان کو ہٹا دیا جائے
19:26تاکہ یہ سخت کسی کنسی کنسیوزن
19:28یا کسی تینک کا سکار یہاں ہو
19:30ایک ریس کی حکام اوپر موجود
19:31اور ایک نیچے موجود ہے
19:32نیچے پولیس بھی موجود ہے
19:33اسلام آبا پر پولیس
19:34یہاں پر میڈیکل ایک بھی موجود ہے
19:36تاکہ خودان خواستہ
19:37کوئی سے ناخشگوار واقعہ نہ ہو سکے
19:39جس کی وجہ سے اس کو نقصان ہو
19:41ابھی بھی اگر ہم دیکھ سکیں
19:43تو وہ بنکل شخص ٹاور سے نیچے آتا ہوا
19:45دکھائی دے رہا
19:46اس نے کوئی اہرکار سے نہ بات کی
19:47نہ کوئی میس بہت کیا
19:49اس نے اس کو کہا
19:49کہ آپ نیچے آجیں
19:50اور وہ شخص نیچے آنا شروع ہو گیا ہے
19:52ابھی ٹاور کے ہم کہہ سکیں
19:54کہ وہ مدل سے بھی نیچے پہنچ گیا ہے
19:56اور وہ ابھی تک تو بات مانے ہوئے
19:58اور بغیر کوئی ایسی حرکت کیے ہوئے
20:01وہ ٹاور سے نیچے اتر جائے
20:02ٹھیک ہے اس شخص کو ٹاور سے نیچے اتار لیا گیا ہے
20:05اور ریسکیو کام یہاں پر کامیاب ہو گئے ہیں
20:08بات چیت ہوئے
20:09اور اس کے بعد یہ شخص خود ہی آپ دیکھ سکتے ہیں
20:11جس طرح سے ٹاور پر چڑھا تھا
20:13اسی طرح اس نے اپنا واپسی گراستہ لیا
20:15اور نیچے کی طرف اب یہ واپس آ رہا ہے
20:16فرار اببانی ہمیں اپ ڈیٹ کر رہی تھی
20:18فرار اببانی آپ کا بہت شکریہ
20:20آپ سے کچھ دیر پہلے
20:21اسلامباد کلپ کے باہر کی صورتحال تھی
20:23کہ یہ ایک شخص جو بتایا جا رہا ہے
20:24ابتدائی طور پر کہ کوئی سیکیورٹی گارڈ ہے
20:26یہ یہاں اس ٹاور پر چڑھ گیا
20:29موبائل کمپنی کا ٹاور تھا
20:31اور اس کی ٹاپ پر پہنچ کے
20:33یہ ایکسسائز کرتا رہا
20:34اور یہاں پر ریسکیو حکام پہنچے
20:36متعلقہ پولیس افسر پہنچے
20:38یہاں پر پولیس حکام پہنچے
20:39اور پھر ریسکیو حکام نے کوشش کی
20:41کہ اس شخص کو بحفاظت نیچے اتارا جائے
20:43اور دیکھ سکتے ہیں آپ
20:44کہ ایک ریسکیو اہلکار اپنے ساتھ ساتھ
20:46اس شخص کو جس کے ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی ہے
20:49اس کا نام نہیں معلوم
20:50البتہ صرف اتنا ہی پتا چلا ہے
20:52کہ شاید آس پاس کے ہی کسی بیلڈنگ میں
20:55یا کسی گھر میں
20:56گارڈ کے طور پر فرائز سر انجام دیتا ہے
20:58لیکن یہ ٹاور پر گیا کیوں تھا
21:00اور یہ ریسکیو اہلکار سے کیا بات کر کے
21:02کیا بات منوا کر
21:03یا بغیر کوئی بات چیت ہوئے
21:05ہی نیچے آ گیا
21:06تو پھر یہ پہلے پہل گیا ہی کیوں تھا
21:07اب یہ ساری چیزیں
21:08اس کے واپس آنے کے بعد
21:09پتہ چلیں گی
21:10جو کہ بس صاحب دیکھ سکتے ہیں
21:12کہ نیچے آ ہی چکا ہے یہ شخص
21:14جو کہ ٹاور پر موجود تھا
21:16اسلامباد کلپ کے سامنے
21:17یہ شخص ٹاور پر موجود تھا
21:18کچھ دیر پہلے
21:19یہ ٹاور کے ٹاپ پر
21:20ایکسرسائز کچھ یوں کر رہا تھا
21:22گورنر سن کامرانٹی سوری
21:26تقریب سے خطاب کر رہے ہیں
21:27آپ کے وہ پروفیسر
21:29صاحبان اور صاحبہ ہیں
21:31جنہوں نے اپنی زندگی میں سے
21:34اپنا قیمتی وقت
21:35اپنی بچوں اور اپنی فیملی
21:38کو چھوڑ کر
21:39صبح سے شام تک آپ کے لیے دیا
21:42تو آپ کے تمام جو فیکلٹی میمبرز
21:45میرے سیدھے اور الٹے ہاتھ پر بیٹھے
21:47ان کے لیے بھی زوردار تعلیہ ہونی چاہئے
21:50ان کے لیے مجھے تھوڑی کم لگ رہی ہے
21:55کیا ڈانٹ پیٹ کر پڑھایا ہے کیا
21:57چلیں جی
22:00اب آگے بڑھتے ہیں
22:02گورنر ہاؤس سے مجھے
22:05ایک تقریر لکھ کر دی گئی ہے
22:07میں راستے میں دیکھ رہا تھا
22:11اسی فیصد اس میں میری تاریفیں لکھی ہوئی ہیں
22:14یعنی مجھ سے مطلب
22:16حکومت کی تاریفیں لکھی ہوئی ہیں
22:18اور
22:20بیس فیصد جو ہے وہ
22:22وجی الدین صاحب کی تاریفیں لکھی ہوئی ہیں
22:25تو میں یہ سوچ رہا تھا
22:27کہ یہی سپیچ پڑھ کے سناوں
22:29یا پھر کوئی دل کی بات کی جائے
22:32تو بتائیں کیا کیا جائے
22:35دل کی بات
22:38لیکن وہ بڑی کڑوی ہے
22:41سننے کا حوصلہ ہے
22:42تو کڑوی بات سے ہی شروع کرتے ہیں
22:47اور ستتر سال
22:50اس ملک کو آزاد ہوئے بے ہو گئے
22:54اور کڑوی بات
22:56کسی شاعر نے خوب کہی
22:58کہ ایک عمر سے فریب سفر کھا رہا ہوں میں
23:03ایک عمر سے
23:05فریب سفر کھا رہا ہوں میں
23:09معلوم ہی نہیں کہ
23:11کدھر جا رہا ہوں میں
23:13تو ہمیں
23:15اپنی منزل
23:17تلاش کرنی ہے
23:19اور میں سمجھتا ہوں
23:21کہ منزل
23:22کا پتہ ہمیں چل چکا ہے
23:24اور وہ یہ ہے
23:26کہ پاکستان کو
23:27آپ جیسی بیٹیوں نے
23:30جو کہ یہاں سے
23:32گول میڈل لے کر
23:33اپنی تعلیم مکمل کر کر
23:37انہیں اب اپنے گھروں پر جا کر
23:40ان گول میڈلز کو
23:42اور اپنی ڈگریز کو
23:44شوکیس میں نہیں سجانا ہے
23:46بلکہ آپ
23:48بیٹیوں نے
23:49عملی زندگی میں
23:51اپنی اس محنت کو
23:54اپنے اس وطن عزیز
23:57پاکستان کے لیے استعمال کرنا ہے
23:59اور میں یہاں جو مائیں بیٹھی ہیں
24:02خاص طور پر
24:04ان کو میں یہ اپیل کرنا چاہتا ہوں
24:07کہ کل ان میں سے کئی بیٹیاں
24:11آپ کے گھر بہو بن کر آئیں گی
24:14آپ نے ان بہووں سے
24:17بیٹیوں جیسا سلوک کرنا ہے
24:20انہیں اپنے بیٹوں کے شانہ بشانہ
24:23زندگی میں عملی طور پر
24:26آپ کی سپورٹ سے آگے بڑھانا ہے
24:30ہم نے اپنی ان بیٹیوں کو
24:33گھروں میں صرف بچے پالنے کے لیے
24:37یا گھر کے کاموں کے لیے نہیں رکھنا
24:40بلکہ عملی زندگی میں
24:43عملی زندگی میں
24:46کوئی وکیل بنے
24:49کوئی پائلٹ بنے
24:50کوئی اپنا بزنس شروع کرے
24:53اب تک کے لیے اتنا ہی
Be the first to comment
Add your comment

Recommended