00:00foreign
00:30OIC کا بھارت میں
00:34مسلمانوں کے خلاف
00:35بڑھتے اسلاموفوبیا پر
00:36اظہار تشویش
00:37OIC نے بھارت کے
00:38پانچ اگز 2019
00:40کے اقوامات کو
00:40مسترد کر دیا
00:41اقوام متحدہ سے
00:43فیکٹ پائنڈنگ
00:43میشن بھیجنے کی اپیل
00:45آزادانہ اور منصفانہ
00:46رائے شماری کا مطالبہ
00:48OIC کا کہنا ہے
00:49بین الاقوامی
00:50موہدے مسلمانوں کے
00:51تحفظ کی زمانت دیتے ہیں
00:52مقبوضہ کشمیر میں
00:54سیاسی قیدیوں کو
00:54رہا کیا جائے
00:55اور اجتماعی
00:56سزا بند کی جائے
00:58خلیج تابون کاؤنسل
01:07کا جروبی ایشا کی
01:08بگڑتی ہوئی
01:08صورتحال پر
01:09تشویش کا اظہار
01:10پاکستان اور بھارت
01:11سے پوری مذاکرات
01:12شروع کرنے کا مطالبہ
01:13جی سی سی کا کہنا ہے
01:15بین الاقوامی قوانین
01:16اور اقوام متحدہ
01:17کے چارٹر کے مطابق
01:18کنازیات کے حل کے لیے
01:20پرام راستہ اختیار کریں
01:21وفاقی وزیر اطلاعات
01:25اور ڈی جی آئی ایس پی آر
01:26آج جات نو بجے
01:28سیاسی جماعتوں کو
01:29قومی سلامتی پر
01:30بریفنگ دیں گے
01:30پاک بھارت موجودہ
01:32صورتحال اور
01:32اس کے مزمرات سے
01:33آگاہ کیا جائے گا
01:34شرکہ کو
01:35افواج پاکستان کی
01:36ڈپائی تیاریوں
01:37سفارتی اقدامات
01:38اور ریاستی موقف
01:40سے آگاہ کیا جائے گا
01:41موجودہ صورتحال میں
01:42بریفنگ قومی اجہتی
01:44اور اتحاد و اتفاق
01:45کی عالی مثال
01:46قرار دی جا رہی ہے
01:47صدر آسف زرداری
01:48نے قومی اسمبلی
01:49کا اجلاس
01:50کل شام پانچ بجے
01:51طلب کر لیا
01:51بھارت نے حملہ کیا
02:04تو بھرپور طاقت
02:05سے جواب دیں گے
02:06روایتی کے ساتھ
02:07جوہری ہتھیار بھی
02:07استعمال کیے جا سکتے ہیں
02:09روس میں پاکستانی
02:10سفیر نے خبردار کر دیا
02:11روسی ٹی وی چینل
02:13کو انٹریو میں کہا
02:14پاکستان آمن چاہتا ہے
02:15خواہش ہے
02:16دو جوہری طاقتوں
02:17کے درمیان
02:18کشیدگی میں
02:18کمی لائی جائے
02:19پہل گام
02:27فالس پلاگ
02:27آپریشن کے بعد
02:28بھارتی میڈیا کی
02:29غیر سنجیبگی
02:30اور غیر ذمہ دارانہ
02:31کردار پر
02:32سوالات اُٹ گئے
02:33بھارتی میڈیا پر
02:35نظر رکھنے والے
02:35ادارے نیوز لانڈری
02:36کا کہنا ہے
02:37بھارتی میڈیا پر
02:38مسلسل پاکستان
02:39مخالف کچھ
02:40بڑا ہونے کا
02:41پروپاگینڈا
02:42پھیلایا جا رہا ہے
02:59پاکستان کی اقتصادی استحکام
03:01کو سبوداش کرنے کی
03:02بھارتی سازش پھر پی نکا
03:03پاکستان کا قرض پروگرام
03:05رکھوانے میں ناکامی پر
03:06بھارت نے آئی ایم ایف میں
03:07ایک ایزیکیٹیو ڈائریکٹر
03:08کرشن مورتی وی سبرمونیم
03:10کو واپس بلا لیا
03:11کرشن مورتی کو
03:12مدت مکمل ہونے سے
03:13چھے ماہ قبل ہی
03:14واپس بلا لیا گیا ہے
03:16بھارت نے
03:23چیئرمن پیپلز پارٹی
03:24بلاول بھٹو کا
03:25ایکس اکاؤنٹ بلوک کر دیا
03:26سینیٹر شریر احمان
03:27کا رد عمل
03:28کہا موڈی سن لو
03:29آواز دبانے سے
03:30سچ نہیں چھپتا
03:31بلاول عوام کی آواز ہیں
03:33ان کا اکاؤنٹ بلوک کرنا
03:34جھوٹ بے نقاب کرتا ہے
03:35بھارت کے پاس
03:36فیس سیونگ کا
03:37کوئی راستہ نہیں بچا
03:38وزیر اعظم شہباز شریف کی
03:46جاتی عمرہ میں
03:47نواز شریف سے ملاقات
03:48نائب وزیر اعظم
03:49اسحاق ڈار
03:50اور وزیر اعلا
03:50مریم نواز بھی شریف
03:52پاک بھارت کا شیدگی
03:53اور ملک کی سلامتی
03:54سمیت
03:55اہم امور پر گستگی
03:56وفاقی وزیر داخلہ
04:04محسن نقوی کا
04:04امان کا دورہ
04:05مسقط کے سیکیریٹری
04:06داخلہ خالد بن حلال
04:08سے ملاقات
04:08محسن نقوی نے کہا
04:09امان سے انصداد منشیات
04:11اور انسانی سمگلنگ
04:12میں تعاون بڑھانا چاہتے ہیں
04:14محسن نقوی امان حکومت
04:15کو موجودہ صورتحال پر
04:17پاکستان کے
04:17موقف سے اگہ کریں گے
04:19وفاقی وزراء اور وزراء
04:29مملکت کی تنقوہوں میں
04:30140 فیصد
04:31اضافے کا آرڈننس جاری
04:33ایک وفاقی وزیر کی تنقوہ
04:34دولاک اٹھارہ ہزار سے بڑھ کر
04:36پانچ لاک اننیس ہزار ہو گئے
04:38وفاقی وزراء اور وزراء
04:39مملکت کی تنقوہ
04:40عراقین پارلیمنٹ کے برابر ہوگی
04:42شدید گرمی کے دوران
04:46کراچی میں پانی کا بہران
04:48لیاقت آباد
04:49گلشن اقبال
04:50جمشے ٹاؤن
04:51بلدیا اتحار ٹاؤن
04:52سرجانی کی مکین
04:53پانی کی بھونڈ بھونڈ کو ترس گئے
04:55شہری کے ہیتے ہیں
04:56پانی آتا ہے
04:57تو بجلی غائب ہو جاتی ہے
04:58ہائیڈرنٹ پر پانی موجود ہے
04:59نلکوں میں نہیں آتا
05:00ایم کیو ایم کا پانی کی قلت پر
05:02تشویش کا اظہار
05:03بیان میں کہا
05:04وارٹر انڈ سیورج کورپوریشن کی
05:06ناہلی کا خمیازہ
05:07پورا کراچی بھگت رہا ہے
05:09کراچی وارٹر انڈ سیورج کورپوریشن
05:11ترپشن زدہ ادارہ بن چکا ہے
05:13شدید گرمی میں خوشگوار
05:20موسم کی نوید
05:21ملک کے مختلف حصوں میں
05:22بادل برس پڑے
05:23گرمی کا زو ٹوٹ گیا
05:24پہاڑی علاقوں والوں کے لیے
05:25باران رحمت
05:26ایبٹ آباد اور گلیات میں
05:27بارش سے پھول پودے نکھر گئے
05:29موسم خوشگوار
05:30اسلام آباد اور پشاور میں بھی
05:32کالی گھٹائیں
05:33تیز ہوایں چلنے لگی
05:34وقفے وقفے سے
05:35ہلکی بارش کا سلسلہ جاری
05:36کوہات میں بھی بارانے رحمت پڑی
05:38موہمن میں بھی
05:39بارش نے موسم خوشگوار کیا
05:41وانہ میں تیز ہوا کے ساتھ
05:43بادل برسے تو موسم بدل گیا
05:44راولہ کوٹ اور گردو نواح میں
05:46گرد چمک کے ساتھ برسات
05:48تیز بارش سے برساتی نالوں میں
05:50پانی کا بہاو تیز ہو گیا
05:51ٹیکس چوری روکنے اور
05:58ریکاوری بہتر بنانے کے لیے
06:00ترمینی آرڈیننس جاری
06:01انکم ٹیکس آرڈیننس دوہزار ایک
06:03اور فیڈرال ایکسائز ایک
06:04دوہزار پانچ میں
06:05اہم تبدیلیہ کی گئی
06:06آرڈیننس کے بعد
06:07ان لانڈ ریبنیو آفیسرز
06:09ساروبار کی پروڈکشن
06:10سپلائی اور انبینٹری کی
06:12نگرانی کے لیے
06:12تائیونات ہو سکیں گے
06:13ریال ٹائم مانیٹرنگ کے ذریعے
06:15پیداوار کی کم ریپورٹنگ
06:17اور ٹیکس چوری روکی جائے گی
06:18عدالتی مقامات
06:20مقدمات
06:21یا اپیلوں کی وجہ سے
06:22ٹیکس کی وصولی میں
06:23تاخیر کو روکا جائے گا
06:24ترازی کے تازر کی
06:35شارٹن کڈناپنگ پر
06:36ایس ایچو
06:36جمشید کارٹرز
06:37اشرف جوگی مہتر
06:38ایس ایس پی ایسٹ
06:40سابق ایس ایچو سے
06:41تحقیقات کریں گے
06:42تازر نے ایس ای رزوان
06:44کانسٹیبل عمر شیخ
06:45اور دیگر کے خلاف
06:46مقدمات ارز کرایا تھا
06:47اسلام آباد پولیس
06:54نے شاپنگ مال سے
06:55اغواہ پین سالہ
06:56بچے کو بازیاب کرا لیا
06:57اغواہ کار خاتون گرفتار
06:59ترجمان اسلام آباد پولیس
07:01کا کہنا ہے
07:01بچے کو والدین
07:02کے حوالے کر دیا
07:03بچے کو جدید
07:04ٹیکنالوجی کی مدد سے
07:05بازیاب کرایا گیا
07:06جامعہ کراچی کے فیزیکس
07:13باٹنی اور کیمیسٹری
07:14ڈپارٹمنٹ سے نقاسی
07:15آپ کا کام مکمل
07:16نہیں کیا جا سکا
07:16مختلف شعبوں کے
07:18بیسمنٹ میں
07:18پانی جمع ہونے سے
07:19کلاسز متاثر
07:20بیسمنٹ میں
07:21متعدد لیب کا
07:22کروڑوں روپے کا
07:23سامان خراب ہو گیا
07:24کاریڈور اور
07:25کلاسز میں بھی
07:26پانی موجود
07:27اور پی ایس ایل ٹین میں
07:33آج کراچی کینگز
07:34اور لاہور
07:34قلندر زامنے سامنے
07:36کینگز کے
07:37سکوٹ میں دو
07:37تبدیلیاں
07:38فاسٹ بولر شانواز
07:40دہانی کو
07:40آدم ملک کی جگہ
07:41سکوٹ میں شامل کر لیا گیا
07:46آدلی ہیمسٹرنگ
07:47انجری کا شکار ہو کر
07:49کچھ میچز کے لیے
07:49باہر ہو گئے
07:50فواد کی جگہ
07:51وکیٹ ٹیپر بیٹر
07:53ساد بیک کو
07:54سکوٹ میں شامل
07:54کیا گیا ہے
07:55ساد بیک کو
07:56کین ویلیم سنگ کی
07:57جگہ بھی
07:57ٹین کا حصہ
07:58بنایا گیا تھا
07:58ایونٹ کے تمام
08:00میچ ایس پوچ پر
08:01وراہی راست
08:01دکھائے جا رہے ہیں
Comments