00:00PAKISTAN
00:30PAKISTAN
01:00PAKISTAN
01:30PAKISTAN
02:00PAKISTAN
02:02PAKISTAN
02:04PAKISTAN
02:06PAKISTAN
02:08PAKISTAN
02:10PAKISTAN
02:12PAKISTAN
02:14PAKISTAN
02:16PAKISTAN
02:18PAKISTAN
02:20PAKISTAN
02:22PAKISTAN
02:24PAKISTAN
02:26PAKISTAN
02:28PAKISTAN
02:30PAKISTAN
02:32PAKISTAN
02:34PAKISTAN
02:36PAKISTAN
02:38PAKISTAN
02:40PAKISTAN
02:42PAKISTAN
02:44PAKISTAN
02:46PAKISTAN
02:48PAKISTAN
02:50PAKISTAN
02:52PAKISTAN
02:54PAKISTAN
02:56PAKISTAN
02:58PAKISTAN
03:00PAKISTAN
03:02PAKISTAN
03:04PAKISTAN
03:06PAKISTAN
03:08PAKISTAN
03:10PAKISTAN
03:12PAKISTAN
03:14ڈی جی آئی ایس پی آر آج رات نو بجے سیاسی جماعتوں کو قومی سلامتی پر بریفنگ دیں گے
03:26پاک بھارت موجودہ صورتحال اور اس کی مضمرات سے آگا کیا جائے گا
03:30شرکہ کو اپاج پاکستان کی دفاعی تیاریوں، سفارتی اقدامات اور ریاستی موقف سے آگا کیا جائے گا
03:36موجودہ صورتحال میں بریفنگ قومی اجہتی اور اتحاد و اتفاق کی علام سال قرار دی جا رہی ہے
03:42صدر عاصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس کا شام پانچ بجے طلب کر لیا
03:46بھارت نے حملہ کیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیں گے
04:00روایتی کے ساتھ جہری ہتھیار بھی استعمال کیے جا سکتے ہیں
04:03روس میں پاکستانی سفیر نے خبردار کر دیا
04:05روسی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا پاکستان آمن چاہتا ہے
04:09خواہش ہے دو جہری طاقتوں کے درمیان کشیدگی میں کمی لائی جائے
04:13پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کم کرانے کا مشرن ایرانی وزیر خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے
04:25ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
04:28ابباس راکچی پاکستان کی علاق عیادت سے ملاقات میں دو طرفات تعلقات اور علاقائی و بنلقوامی سطح پر ہونے والی پیشرفت پر بات کریں گے
04:36ابباس راکچی رواہ ہفتے بھارت بھی جائیں گے
04:39روس کا آفاق بھارت کشیدگی کم کرنے کے لئے مذاکرات پر زور
04:43روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا بھارتی ہم منصب ایس چشنکر سے رابطہ
04:47کہا شملہ معاہدہ اور لاہور اعلامیے کی روشنی میں دونوں ملکوں کو سپارتی راستہ اختیار کرنا چاہیے
04:53روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
04:55فکتے میں استحکام کے لئے ضروری ہے
04:58بھارت کشیدگی کو بڑھانے کے بجائے باتشید کو ترجیح دے
05:11واغب آرڈر پر پریڈ اور قومی پرچم متابنے کی تقریب
05:15فضا اللہ اکبر اور پاکستان زندہ بات کے ناروں سے گونج اٹھی
05:19پنجاب رینجرز کے جوانوں کا شاندار پریڈ کا مظاہرہ
05:22تقریب میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد میں شرکا
05:25جامعہ تو رشید کے محتمم مفتی عبد الرحیم سمیت
05:28اور امائے کرام بھی موجود تھے
05:30سویدزلین کی پہلگام واقعی کی شفاف تحقیقات میں
05:36معاونت کی پیشکش
05:38آزادانہ تحقیقات سے متعلق پاکستان کی تجویز کا خیر مقدم
05:42رفتر خارجہ کے مطابق
05:43سویست وزیر خارجہ نے آمد کے لئے پاکستان کے عظم کو سراہا
05:47کہا سویدزلین غیر جانبدار تحقیقات میں
05:50معاونت کے لئے اپنی خدمات پیش کرنے
05:55نائب وزیراعظم اساقڈار کا ملیشیا کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفانک رابطہ
05:59ملیشین وزیر خارجہ کی پہلگام واقعی پر پاکستان کے موقف کی حمایت
06:03کہا پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی مفاد کے تحفظ کا بھرپور حق رکھتا ہے
06:08اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندو باعث سے مفتخار کہتے ہیں
06:13بھارت کو آئینہ دکھا دیا ہے
06:15اصل میں آپ دہشتگردی کرتے ہیں
06:17سیکیورٹی کاؤنسل میں بھی اس صورتحال پر بات کی جائے گی
06:21امریکی ارکان کانگریس کا پاک بھارت کشیدگی پر اظہار تشویر
06:31ارکان کانگریس کا دونوں ملکوں کو کشیدگی میں کمیلا کر مذاکرات کا مشورہ
06:35نیو یارک میں پاکستانی امریکن ریپبلیکن کلاب کے استقبالیے میں
06:39پاکستانی امریکن تاجر تنویر احمد سے گفتگو کرتے ہوئے رکن کانگریس کی ایسیلف نے کہا
06:45دونوں خطے کے اہم ملک اور جوہری طاقت رکھتے ہیں
06:48جنگ کا تصور بھی مہاگ ہے
06:50جنگ ایک بار شروع ہو جائے تو اسے کنٹرول نہیں کیا جا سکتا
06:53اس لیے کشیدگی میں کمیلا کر تنازے کو حل کر
06:56رکن کانگریس جیک برگمن کہتے ہیں
06:59انسانیت کے بجائے جنگ کی طرف جانا مایوس ہی ظاہر کرتا ہے
07:03امریکہ کو دیگر ہم خیال ممالک کے ساتھ مل کر کردار ادا کرنا چاہیے
07:10پولباما فالس فلیگ آپریشن میں ہلاک بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر ووٹ لینے کا موڈی کا کھیل
07:16بھارت سمیت دنیا بھر کے سامنے بے نقاب
07:18ٹی وی پروگرام میں کانگریس رہنوانے موڈی کی تقریر چلا کر
07:22موڈی اور بھارتی میڈیا کے مو پر تماشا رسید کر دیا
07:25بی جے پی کی آلائکار پروگرام اینکر موڈی کا دفاع کرتی رہی مگر ناکام رہی
07:30انتہا پسند ہندوؤں کی جنونیت کے خلاف
07:33ڈٹ جانے والی نہتی لڑکی کو دھمکیاں ملنے لگیں
07:35بھارتی شہری شاہرہ نگی کا کہنا ہے
07:46الجزیرہ نے بی جے پی کی کشمیر پالسی کو آمیرانہ قرار دیا
07:51الجزیرہ کے مطابق بی جے پی کا ایجنڈا کشمیر کی شناکت کے لیے خطرہ بن چکا ہے
07:56ظلم و جبر سے مسئلہ حل نہیں ہو رہا
07:58بہران مزید سنگین ہو رہا ہے
08:00پندرہ سو سزائد بے گناہ افراد بغیر ثبوت کے زیر حراست ہیں
08:05تورک بحری جہاز خیر سگالی دورے پر کراچی پہنچ گیا
08:09تورک بحری جہاز بوئیو قادہ کا پرت پاک استقبال کیا گیا
08:13آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
08:14تورک بحری جہاز کی آمد پاک تورک لازوال دوستی اور بھائی چارے کی علامت ہے
08:19دورے میں پاک تورک بحری تاون پیشاورانہ امور پر تبابلہ خیال ہوگا
08:23وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں
08:31ایک سو چالیس فیصد اضافہ کا آرڈیننس جاری
08:34ایک وفاقی وزید کی تنخواہ دو لاکھ اٹھارہ ہزار سے بڑھ کر پانچ لاکھ انیس ہزار ہو گئی
08:40وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کی تنخواہ
08:43ٹیکس جوری روکنے اور ریکاوری بہتر بنانے کے لیے ترمینی آرڈیننس جاری
08:48انکم ٹیکس آرڈیننس دو ہزار ایک اور فیڈرل ایکسائز ایک دو ہزار پانچ میں اہم تبدیلیاں کی گئیں
08:54آرڈیننس کے بعد انلینڈ ریونیو آفیسرز کاروبار کی پروڈکشن سپلائے اور انونٹری کی نگرانی کے لیے تائنات ہو سکیں گے
09:02ریال ٹائم مانٹرنگ کے ذریعے پیداوار کی کم ریپورٹنگ اور ٹیکس جوری روکی جائے گی
09:07عدالتی مقدمات یا اپیلوں کی وجہ سے ٹیکس کی وصولی میں تاخیر کو روکا جائے گا
09:12جامعہ کراچی کے فیزیکس باٹنی اور کیمسٹری ڈپارٹمنٹ سے نکاسی آپ کا کام مکمل نہیں کیا جا سکا
09:26مختلف شعبوں کے بیسمنٹ میں پانی جمع ہونے سے کلاسز متاثر
09:29بیسمنٹ میں متحدد لاب کا کروڑوں روپے کا سامان خراب ہو گیا
09:33کوریڈور اور کلاسز میں بھی پانی موجود
09:36شدید گرمی کے دوران کراچی میں پانی کا بہران
09:43لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، جمشید ٹاؤن، بلدیہ اتحا ٹاؤن، سرجانی کے مکین، پانی کی بون بون کو ترز گئے
09:51شہری کہتے ہیں پانی آتا ہے تو بجدی غائب ہو جاتی ہے
09:55ہائیڈرنٹ پر پانی موجود ہے نلکوں میں نہیں آتا
10:06شدید گرمی میں خوشکوار موسم کی نوید
10:12ملک کے مختلف حصوں میں بادل برس پڑے
10:14گرمی کا زور ٹوٹ گیا
10:16فہاڑی لاکھوں والوں کے لیے باران رحمت
10:19تبیٹ آباد اور گلیات کے بارش سے پھول پودے نکھر گئے
10:22موسم خوشکوار
10:23اسلام آباد اور پشاور میں بھی کانی گھٹائیں
10:26تیز ہوا چلنے لگی
10:27وقفے وقفے سے ہلکی بارش کا سلسلہ جاری
10:30پہاٹ میں بھی باران رحمت پڑی
10:32محمد نے بھی بارش نے موسم خوشکوار کر دیا
10:35وانہ میں تیز ہوا کے ساتھ
10:37بادل برسے تو موسم بدل گیا
10:39راولہ کوٹ اور گرد و نوہ میں
10:40گرد چمک کے ساتھ برسات
10:42تیز بارش سے برساتی نالوں میں پانی کا بہاؤ تیز ہو گیا
10:45اسرائیل کی بمباری
10:5124 گھنٹے میں تین بچوں سمیت
10:5245 فلسطینی شہی
10:54اسرائیل کی غزہ جنگ کا دائرہ وسیع کرنے کی تیاری
10:57مزید نفری طلب کر لی
10:58اسرائیل ریزیر فورس نے فوری جنگ بندی اور یرگمالیوں کی رہائی کے لیے خط لکھ دیا
11:03خط پر بارہ ہزار افراد میں دستخط کیے ہیں
11:06نیتن یاہو کے خلاف اور یرگمالیوں کی رہائی کے لیے ترویب میں مظاہری ہے
11:10امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب سے پہلے
11:13امریکی وزیر خارجہ بارہ مئی کو اسرائیل جائیں گے
11:16آسٹریلی انتخابات میں لیبر پارٹی پہتے قرار
11:27آنٹھنی آلبنیز دوبارہ وزیر اعظم منتخب
11:30آپوزیشن لیڈر اور لیبرل پارٹی امید بار
11:33پیٹر ڈیٹن نے شکست تسلیم کر لی
11:35آنٹھنی آلبنیز نے ویکٹری سپیچ میں کہا
11:38پیر سے حکومت کام پر واپس آ جائے گی
11:40آسٹریلیا کو عالمی چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہے
11:44لیبر پارٹی کی فتح کو تاریخیں قرار دیا جا رہا ہے
11:47وزیر اعظم شہباز شریف کی دوبارہ منتخب ہونے پر
11:50آسٹریلی وزیر اعظم کو مبارک بعد
11:52پاک آسٹریلیا تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے
11:55مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں
12:03جرمنی میں دائن بازو کی تنظیم کو انتہا پسند قرار دے دیا گیا
12:07جرمنی کی داخلی انٹیلیجنس ایجنسی کا کہنا ہے
12:10آلٹرنیو فار جرمنی نسل پرستانہ اور مسلم مخالف تنظیم ہے
12:14ایف ٹی خوف اور نفر کو ہوا دیتی ہے
12:16فیصلے پر امریکی نائب صدر جیلی وینس کا جرمن حکومت پر
12:20دیوار برلن کی تعمیر نوکہ الزام
12:22امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سوشل میڈیا پر لکھا
12:25یہ جمہوریت نہیں بلکہ بھیج بدلی ہوئی آمریت ہے
12:28جرمن وزارت خارجہ نے جوابن لکھا یہی جمہوریت ہے
12:32ہم نے تاریخ سے سیکھا ہے
12:33انتہا پسندی کو روکنے کی ضرورت ہے
12:36مسلمی ظہارت سے تیار پوپ کے لباس میں
12:43اپنی تصویر شیئر کرنے پر ڈانلڈ ٹرمپ کو تنقیق قسام
12:46کیتھلک رہنما اور سوشل میڈیا سارفین نے
12:49تصویر کو نامناسب قرار دیتے ہوئے لکھا
12:51یہ تصویر مذہبی مقدسات کی توہین کے مترادف ہے
12:54اور پی ایس ایل ٹین میں آج کراچی کینگز اور لاہور قلندر زام میں سامنے
13:07کینگز کے سکوارڈ میں دو تب بھی لیا
13:09فاسٹ بولر شان عواز دہانی کو آدم ملک کی جگہ سکوارڈ میں شامل کر لیا گیا
13:14آدم ملک گھتنے کی انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوئے
13:18فواد علی ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر کچھ ماچز کے لیے باہر ہو گئے
13:22فواد کی جگہ ویکٹ کیپر بیٹرز ساتھ بیک کو سکوارڈ میں شامل کیا گیا ہے
13:26ساتھ بیک کو کین بیلیم سنگ کی جگہ بھی ٹین کا حصہ بنایا گیا تھا
13:30ایونٹ کے تمام ماچ ایس پورچ پر براہ راز دکھائے جا رہے ہیں
Comments