00:00وَإِنْ قُلْنَا لِلْمَلَائِكَةِ اسْجُدُوا لِآدَمَ فَسَجَدُوا إِلَّا إِبْلِيسٍ
00:11كَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ أَمْرِ رَبِّهِ
00:17أَفَتَتَّقِذُونَهُ وَذُرِّيَّتَهُ أَوْلِيَاءَ مِنْ دُونِي وَهُمْ لَكُمْ عَدُوْ
00:28بِأْسَلِوَانِ مِنَ بَدَلَمَ
00:32اور جب ہم نے فرشتوں کو حکم دیا کہ تم آدم کو سجدہ کرو
00:38تو ابلیس کے سوا سب نے سجدہ کیا
00:42یہ جنوں میں سے تھا
00:44اس نے اپنے پروردگار کی نافرمانی کی
00:48کیا پھر بھی تم اسے اور اس کی اولاد کو
00:53مجھے چھوڑ کر اپنا دوست بنا رہے ہو
00:56حالاکہ وہ تم سب کا دشمن ہے
00:59ایسے ظالموں کا کیا ہی برا بدل ہے
01:03مَا أَشْهَدْتُهُمْ خَلْقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَلَا خَلْقَ أَنفُسِهِمْ
01:13وَمَا كُنْتُمُ اتَّقِذَ الْمُضِلِّينَ عَبُدَا
01:20میں نے انہیں آسمان و زمین کی پیدائش کے وقت موجود نہیں رکھا تھا
01:28اور نہ خود ان کی اپنی پیدائش میں
01:31اور میں گمراہ کرنے والوں کو اپنا زور بازو بنانے والا بھی نہیں
01:37وَيَوْمَ يَقُولُنَا گُوْشُ رَكَائِيَ الَّذِينَ زَعَمْتُمْ فَدَعَوْهُمْ
01:47فَلَمْ يَسْتَجِبُوا لَهُمْ وَجْعَلْنَا بَيْنَهُمْ مَوْبِقَامِ
01:55اور جس دن وہ فرمائے گا کہ تمہارے قیال میں
01:59جو میرے شریک تھے انہیں پکارو یہ پکاریں گے
02:04لیکن ان میں سے کوئی بھی جواب نہ دے گا
02:08ہم ان کے درمیان حلاقت کا سمان کر دیں گے
02:12وَرَأَ الْمُجْرِمُونَنَّا رَفَضَنُّوا أَنَّهُمْ مَوَاقِعُوْهَا
02:22وَلَمْ يَجِدُوا عَنْهَا مَصْرِفَا
02:28اور گناہگار جہنم کو دیکھ کر سمجھ لیں گے
02:32کہ وہ اسی میں جونکنے والے ہیں
02:35لیکن
02:36لیکن
Comments