Skip to playerSkip to main content
Surah Al Hujuraat with Urdu Translation | Surah Hujurat Juzz 26 | Surah 49th | Learn Quran in English and Hindi

Listen to the beautiful recitation of Surah Al-Hujuraat (Chapter 49) with Urdu translation, along with English and Hindi subtitles for better understanding. This Surah, from Juzz 26 of the Holy Quran, highlights the importance of manners, unity, respect, and faith among the believers.

Perfect for daily tilawat, reflection, and Islamic education, this video is ideal for those looking to learn Quran with translation in multiple languages. Enhance your connection with the Quran through this clear, soulful recitation and deepen your understanding of Islam.

📖 Ideal for Muslims, students of Islamic studies, and anyone interested in the teachings of the Holy Quran.

#SurahAlHujuraat #SurahHujurat #QuranWithUrduTranslation #QuranWithHindiTranslation #QuranWithEnglishTranslation #IslamicVideos #QuranRecitation #LearnQuran #TilawatEQuran #IslamicEducation #Surah49 #Juzz26 #BeautifulTilawat #UrduQuran #HindiQuran #EnglishQuran #QuranLearning #IslamicKnowledge #IslamicReminders #QuranDaily #IslamicTeachings #HolyQuran #PeacefulRecitation #QuranForAll #MuslimEducation #ArabicRecitation #QuranStudy #IslamicContent #QuranicVerses #QuranTilawat #IslamicLearning #IslamicVideos #IslamicEducation #IslamicContent #Islamic #Islam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم الله الرحمن الرحيم
00:04يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَي اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاتَّقُوا اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِيمٌ
00:23يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ وَلَا تَجَهْرُوا لَهُ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ أَنْ تَحْبَطَ أَعْمَالُكُمْ وَأَنتُمْ نَا تَشْعُرُونَ
00:53إِنَّ الَّذِينَ يَغُضُّونَ أَصْوَاتَهُمْ عِندَ رَسُولِ اللَّهِ أُولَئِكَ الَّذِينَ امْتَحَنَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ لِلتَّقْوَى
01:09إِنَّ الَّذِينَ يَغُضُّونَ أَصْوَاتَهُمْ عِندَ رَسُولِ اللَّهِ أُولَئِكَ الَّذِينَ امْتَحَنَ اللَّهُ قُلُوبَهُمْ لِلتَّقْوَى
01:24لَهُمْ مَغْفِرَةٌ وَأَجْرٌ عَظِيمٌ
01:31إِنَّ الَّذِينَ يُنَادُونَكَ مِنْ وَرَاءِ الْحُجُرَاتِ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ
01:43ولو أنهم صبروا حتى تخرج إليهم لكان خيرا لهم والله غفور رحيم
01:57يا أيها الذين آمنوا إن جاءكم فاسق بنبأ فتبينوا أن تصيبوا قوما بجهالة فتصبحوا على ما فعلتم نادمين
02:27وَاعْلَمُوا أَنَّ فِيكُمْ رَسُولَ اللَّهِ
02:34لَوْ يُطِيعُكُمْ فِي كَثِيرٍ مِّنَ الْأَمْرِ لَعَنِدْتُمْ
02:46ولكنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ الْإِيمَانُ
02:54ولكنَّ اللَّهَ حَبَّبَ إِلَيْكُمُ الْإِيمَانَ وَزَيَّنَهُ فِي قُلُوبِكُمْ
03:03وَكَرَّهَ إِلَيْكُمُ الْكُفْرَ وَالْفُسُوقَ وَالْعِصِيَانَ
03:09أُولَئِكَ هُمُ الرَّاشِدُونَ
03:16فَضْلًا مِّنَ اللَّهِ وَنِعْمَةِ وَاللَّهُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ
03:24وَإِنْ طَائِفَتَانِ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ
03:31اقتتلوا فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا
03:35فَإِنْ بَغَتْ إِحْدَاهُمَا عَلَى الْأُخْرَى فَقَاتِلُ الَّتِي تَبْغِيْ حَتَّى تَفِيئَ إِلَى أَمْرِ اللَّهِ
04:02فَإِنْ فَأَتْ فَأَصْلِحُوا بَيْنَهُمَا بِالْعَدْلِ وَأَقْسِطُوا إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْمُقْسِطِينَ
04:17إنما المؤمنون إخوة فأصلحوا بين أخويكم واتقوا الله لعلكم ترحمون
04:41يا أيها الذين آمنوا لا يسخر قوم من قوم عسى أن يكونوا خيرا منهم ولا نساء من نساء عسى أن يكون خيرا
05:10عسى أن يكون خيرا منهن ولا تلمزوا أنفسكم ولا تنابزوا بالألقاب
05:27بئس الاسم الفسوق بعد الإيمان
05:34بئس الاسم الفسوق بعد الإيمان
05:40ومن لم يتب فأولئك هم الظالمون
05:47يا أيها الذين آمنوا اجتنبوا كثيرا من الظن إن بعد الظن إث ولا تجسسوا ولا يغتب بعضكم بعضا
06:08أيحب أحدكم أن يأكل لحم أخيه ميتا فكرهتموه
06:23واتقوا الله إن الله تواب رحيم
06:33يا أيها الناس إنا خلقناكم من ذكر وأنثى وجعلناكم شعوبا وقبائل لتعرفوا
06:54إن أكرمكم عند الله أتقاكم إن الله عليم خبير
07:10قالت الأعراب آمنا
07:15قالت الأعراب آمنا
07:20قل لم تؤمنوا ولكن قولوا أسلمنا
07:26ولكن قولوا أسلمنا ولما يدخل الإيمان في قلوبكم
07:36وإن تطيعوا الله ورسوله لا يلدكم من أعمالكم شيئا
07:45إن الله غفور رحيم
07:50إنما المؤمنون الذين آمنوا بالله ورسوله ثم لم يرتابوا
08:01ثم لم يرتابوا وجاهدوا بأموالهم وأنفسهم في سبيل الله
08:11أولئك هم الصادقون
08:16قل أتعلمون الله بدينكم والله يعلم ما في السماوات وما في الأرض
08:26والله بكل شيء عليم
08:32يمنون عليك أن نسلموا
08:42قل لا تمنوا علي إسلامكم
08:47بل الله يمن عليكم أن ناداكم للإيمان إن كنتم صادقين
08:58إن الله يعلم غيب السماوات والأرض
09:04يمنون عليك أن نسلموا
09:06قل لا تمنوا علي إسلامكم
09:08بل الله يمن عليكم أن ناداكم للإيمان إن كنتم صادقين
09:20إن الله يعلم غيب السماوات والأرض
09:28إن الله يعلم غيب السماوات والأرض
09:35وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ
09:43سورة الحجرات
09:46سورة نمبر 49
09:48شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
09:54اے ایمان والے لوگو
09:56اللہ اور اس کے رسول سے آگے نہ بڑھو
09:59اور اللہ سے ڈرتے رہا کرو
10:01یقیناً اللہ تعالیٰ سننے والا جاننے والا ہے
10:05اے ایمان والو
10:06اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر نہ کرو
10:09اور نہ ان سے اونچی آواز سے بات کرو
10:12جیسے آپس میں ایک دوسرے سے کرتے ہو
10:15کہیں ایسا نہ ہو
10:16کہ تمہارے آمال اکارت جائیں
10:18اور تمہیں خبر بھی نہ ہو
10:20بے شک جو لوگ
10:22رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور میں
10:25اپنی آوازیں پست رکھتے ہیں
10:27یہی وہ لوگ ہیں
10:28جن کے دلوں کو اللہ نے پرہزگاری کے لیے جانچ لیا ہے
10:31ان کے لیے مغفرت ہے
10:33اور بڑا ثواب ہے
10:35جو لوگ آپ کو حجروں کے پیچھے سے پکارتے ہیں
10:38ان میں سے اکثر بالکل بے عقل ہیں
10:40اگر یہ لوگ یہاں تک صبر کرتے
10:42کہ آپ خود سے نکل کر
10:44ان کے پاس آ جاتے
10:45تو یہی ان کے لیے بہتر ہوتا
10:47اور اللہ غفور و رحیم ہے
10:49اے مسلمانوں
10:50اگر تمہیں کوئی فاسق خبر دے
10:53تو تم اس کی اچھی طرح تحقیق کر لیا کرو
10:56ایسا نہ ہو
10:57کہ نادانی میں کسی قوم کو عیضہ پہنچا دو
11:00پھر اپنے کیے پر پشیمانی اٹھاؤ
11:02اور جان رکھو
11:03کہ تم میں اللہ کے رسول موجود ہیں
11:05اگر وہ تمہارا کہا کرتے رہے
11:08بہت امور میں
11:09تو تم مشکل میں پڑ جاؤ
11:10لیکن اللہ تعالیٰ نے ایمان کو
11:12تمہارے لیے محبوب بنا دیا ہے
11:14اور اسے تمہارے دلوں میں زینت دے رکھی ہے
11:17اور کفر کو اور گناہ کو
11:19اور نافرمانی کو تمہاری نگاہوں میں
11:21ناپسندیدہ بنا دیا ہے
11:23یہی لوگ راہ یاقتہ ہیں
11:26اللہ کے احسان و انام سے
11:28اور اللہ دانا اور باحکمت ہے
11:31اور اگر مسلمانوں کی دو جماعتیں
11:33آپس میں لڑ پڑیں
11:34تو ان میں میل ملاب کرا دیا کرو
11:36پھر اگر ان دونوں میں سے
11:38ایک جماعت دوسری جماعت پر زیادتی کرے
11:41تو تم سب اس گروہ سے جو زیادتی کرتا ہے لڑو
11:44یہاں تک کہ وہ اللہ کے حکم کی طرف لوٹ آئے
11:46اگر لوٹ آئے
11:48تو پھر انصاف کے ساتھ صلح کرا دو
11:50اور عدل کرو
11:51بے شک اللہ تعالیٰ انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے
11:55یاد رکھو
11:56سارے مسلمان بھائی بھائی ہیں
11:58پس اپنے دو بھائیوں میں ملاب کرا دیا کرو
12:02اور اللہ سے ڈرتے رہو
12:03تاکہ تم پر رحم کیا جائے
12:05اے ایمان والو
12:07مرد دوسرے مردوں کا مزاق نہ اڑائیں
12:10ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہو
12:12اور نہ عورتیں عورتوں کا مزاق اڑائیں
12:15ممکن ہے کہ یہ ان سے بہتر ہو
12:17اور آپس میں ایک دوسرے کو عیب نہ لگاؤ
12:20اور نہ کسی کو برے لقب دو
12:22ایمان کے بعد فسق برا نام ہے
12:24اور جو توبہ نہ کریں
12:26وہی ظالم لوگ ہیں
12:27اے ایمان والو
12:29بہت بدگمانیوں سے بچو
12:31یقین مانو کہ بعض بدگمانیاں گناہ ہیں
12:34اور بھید نہ ٹٹولا کرو
12:36اور نہ تم میں سے کوئی کسی کی غیبت کرے
12:39کیا تم میں سے کوئی بھی
12:40اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھانا پسند کرتا ہے
12:43تم کو اس سے گھنائے گی
12:45اور اللہ سے ڈرتے رہو
12:46بے شک اللہ توبہ قبول کرنے والا مہربان ہے
12:50اے لوگو
12:51ہم نے تم سب کو ایک ہی مرد و عورت سے پیدا کیا ہے
12:54اور اس لیے کہ تم آپس میں ایک دوسرے کو پہچانو
12:57کمبے اور قبیلیں بنا دئیے
12:59اللہ کے نزدیک
13:01تم سب میں سے بائزت وہ ہے
13:03جو سب سے زیادہ ڈرنے والا ہے
13:05یقین مانو کہ اللہ دانا اور باخبر ہے
13:08دہاتی لوگ کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے
13:11آپ کہہ دیجئے کہ درحقیقت
13:13تم ایمان نہیں لائے
13:15لیکن تم یوں کہو
13:16کہ ہم اسلام لائے
13:17مخالفت چھوڑ کر مطی ہو گئے
13:20حالانکہ ابھی تک تمہارے دلوں میں ایمان داخل ہی نہیں ہوا
13:23تم اگر اللہ کی
13:25اور اس کے رسول کی فرما برداری کرنے لگو گے
13:28تو اللہ تمہارے عامال میں سے کچھ بھی کم نہ کرے گا
13:31بے شک
13:31اللہ بخشنے والا مہربان ہے
13:34مومن تو وہ ہیں
13:35جو اللہ پر اور اس کے رسول پر پکا ایمان لائیں
13:38پھر شک و شبہ نہ کریں
13:40اور اپنے مالوں سے
13:41اور اپنی جانوں سے
13:42اللہ کی راہ میں جہاد کرتے رہیں
13:44اپنے دعوائے ایمان میں
13:47یہی سچے اور راست گو ہیں
13:49کہہ دیجئے
13:50کہ کیا تم اللہ تعالی کو
13:52اپنی دینداری سے آگاہ کر رہے ہو
13:54اللہ
13:55ہر اس چیز سے جو آسمانوں میں اور زمین میں ہے
13:58بخوبی آگاہ ہے
13:59اور اللہ
14:00ہر چیز کا جاننے والا ہے
14:02اپنے مسلمان ہونے کا
14:04آپ پر احسان جتاتے ہیں
14:06آپ کہہ دیجئے
14:07کہ اپنے مسلمان ہونے کا احسان
14:09مجھ پر نہ رکھو
14:10بلکہ دراصل
14:11اللہ کا تم پر احسان ہے
14:13کہ اس میں
14:14تمہیں ایمان کی ہدایت کی
14:16اگر تم راست گو ہو
14:17یقین مانو
14:19کہ آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ باتیں
14:22اللہ خوب جانتا ہے
14:24اور
14:24جو کچھ تم کر رہے ہو
14:26اسے اللہ
14:27خوب دیکھ رہا ہے
Comments

Recommended