امید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ لہ پاک کی رحمت سے بالکل خیریت سے ہوں گے اللہ تعالی کی نایاب تخلیق ہے اللہ تعالی نے پھلوں کی بے شمار اقسام پیدا کی گئی ہے انہیں شمار بھی ہوتا ہے انار کو جنتی پھل بھی کہا جاتا ہے اس کا ذکر قرآن مجید فرقان حمید میں بھی موجود ہے لاجواب ذائقہ پھل کے فوائد کے بارے میں تو آپ سب ہی جانتے ہیں یہ دل کے امراض خون کی کمی جگر اور معدے کی بیماریوں میں نہایت مفید ہے اس کے علاوہ اس کے استعمال سے رنگ سرخ و سفید ہوتی ہے اس کے چھلکے لوگ عموما ناکارہ سمجھ کر پھینک دیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ انار کے چھلکے بھی اتنے ہی فوائد سے مالا مال ہوتے ہیں جتنے کہ انار کے دانے اسی لیے آج کی اسپیشل ویڈیو میں میں آپ کو انار کے چھلکوں کی مدد سے تین بڑی بیماریوں کی یعنی بار بار پیشاب آنا بواسیر اور جسم کی ناگوار بدبو دور کرنے کا کامیاب علاج بتاؤ گی مجھ سے لوگ ان امراض کے علاج کی بابت پوچھتے ہیں اسی لئے آج میں آپ کو انار کے چھلکوں کے 3 زبردست نسخے بتا رہی ہوں۔
Comments