Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
ہزاروں سال سے گندھارہ آرٹ کا مرکز رہنے والا پشاور آج دہشتگردی کے خطرات کے باعث اپنے صدیوں پرانے فنون سے محروم ہو رہا ہے۔ عمر فارق ہمیں ملوا رہے ہیں پشاور کے ایک مجسمہ ساز سے جو اس قدیم فن کو، سماجی مخالفت کے باوجود زندہ رکھے ہوئے ہے۔ مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں.

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended