Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
کے ایک سروے کے Thompson Reuters Foundation حال ہی میں
مطابق، خواتین کے خلاف صنف کی بنیاد پر جرائم کے اعتبار سے بھارت کے شہر دہلی اور برازیل کے شہر ساو پالو کو خواتین کے لیے سب سے خطرناک قرار دیا گیا ہے۔ دہلی کی خواتین اس سروے کے نتیجے سے کتنی متفق ہیں؟ جاننے کی کوشش کی ہے رتول جوشی نے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended