Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
غانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر، جان نکلسن نے ’وائس آف امریکہ‘ سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ اگلا سال کیسا ہوگا۔ اس کا دارومدار بڑی حد تک پاکستان پر ہے اور اس کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کے لئے امریکی وزیر دفاع جم میٹس جلد اسلام آباد جائیں گے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended