Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
امریکی وزیر خارجہ، ریکس ٹلرسن کل میانمار کا دورہ کریں گے جہاں توقع ہے کہ وہ روہنگیا بحران کے بارے میں فوجی قیادت کو سخت پیغام دیں گے۔ میانمار کی فوج نے سیکورٹی فورسز کو رخائن میں کسی قسم کی زیادتی کے الزام سے بری الذمہ قرار دے دیا ہے۔ تاہم، انسانی حقوق کی تنظیموں نے یہ رپورٹ مسترد کر دی ہے۔

Category

🗞
News
Be the first to comment
Add your comment

Recommended