In this video we are going to show you delicious recipes using cooked chicken and pasta recipe. To get text version of this recipe please scroll down till end, you will get other mouthwatering recipes videos links too.
سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ جاوتری ایک چائے کا چمچ لال مرچ آدھا چائے کا چمچ (پسی ہوئی) ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچ کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ (پسی ہوئی) سوس بنانے کے لیے: مکھن ایک کھانے کا چمچ میدہ دو سے تین کھانے کے چمچ نمک حسبِ ذائقہ مرغی کی یخنی ایک کپ
مصالحہ بنانے کے لیے:ایک پین لے کر اُس میں تمام اجزاء (سفید زیرہ، جاوتری، لال مرچ، ثابت دھنیا اور کالی مرچ) کو بھون کر باریک پیس لیں۔ سوس بنانے کے لیے:ایک پین میں میدہ، مکھن اور نمک ڈال کر ہلکا سا بھون لیں۔ اب اس میں یخنی شامل کرکے پانچ منٹ پکائیں اور الگ رکھ دیں۔ پاستا بنانے کے لیے:گرم پانی میں نمک اور اسپیگھیٹی اُبال کر چھان لیں۔ پین میں اسپیگھیٹی، مصالحہ اور سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور چیز شامل کرکے تین سے چار منٹ تک بیک (bake) کریں۔ مزیدار اٹالین پاستا سلاد پر ہرا دھنیا چھڑک کر پیش کریں۔ ----------------------------------------------------------------------------------------------
Be the first to comment