In this video we are going to show you delicious popcorn chicken popeyes recipe. To get text version of this recipe please scroll down till end, you will get other mouthwatering recipes videos links too.
1- In a bowl put chicken, mustard powder, black pepper, salt and onion powder mix all.
2- In flour add mustard powder, black pepper, salt, sugar, onion or chicken spice powder mix it.
Grind bread slice to make crumbs.
3- Take chicken roll in to flour then dip in egg then roll into bread crumbs.
4- Fry till golden, cut into small pieces
5- Serve with ketchup and french dip. ----------------------------------------------------------------------------------------------
چکن پوپ کارن
اجزاء : چکن بریسٹ بون لیس ۔۔ دو عدد ادرک لہسن کا پیسٹ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ پسی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ چاٹ مصالحہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ لیموں کا رس ۔۔ آدھے لیموں کا انڈا ۔۔ ایک عدد میدہ ۔۔ چھ کھانے کے چمچے کارن فلکس ۔۔ دو کپ بریڈ کرمبز ۔۔ آدھا کپ تیل ۔۔ ڈیپ فرائی کے لئے
Chicken Popcorn banane ka tarika
دو عدد بون لیس چکن بریسٹ کو کیوبز میں کاٹ لیں۔ پھر ایک پیالے میں چکن کے ٹکڑے، ایک کھانے کا چمچا ادرک لہسن کا پیسٹ، ایک چائے کا چمچہ پسی لال مرچ، آدھا چائے کا چمچہ کٹی کالی مرچ، ایک چائے کا چمچہ چاٹ مصالحہ، آدھے لیًوں کا رس، ایک عدد انڈا اور تین کھانے چمچے میدہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔ پھر اسے دس سئ پندرہ منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ اب گرینڈر میں دو عدد کارن فلکس، آدھا کپ بریڈ کرمبز اور پقیہ تین کھانے کے چمچے میدہ ڈال کر پیس لیں۔ اب اس آمیزے کو پلیٹ میں پیھلا دیں، چکن کے ٹکڑوں کو ایک ایک کر کے کارن فلکس کے آمیزے سے کوٹ کریں۔ آخر میں حسب ضرورت تیل گرم کر کے چکن ڈیپ فرائی کرلیں، یہاں تک گولڈن براؤن اور کرسپی ہوجائیں۔ ---------------------------------------------------------------------------------------------
Be the first to comment