Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے علاقہ محلہ بخشی پارک کا سیوریج سسٹم خراب ہونے سے اہل علاقہ انتہائی پریشانی میں مبتلا۔پانی نے گلیوں میں ڈیرہ جمالیا ہے گلیوں سے گزرنا محال ہوچکا ہے اہل علاقہ کا کہنا ہے کہااُنہوں نے کئی مرتبہ ٹی ایم او کودرخواستیں دیں ہیں۔صفائی کرنے والے آتے ہیں تھوڑی سی مقدارمیںگند نکال کر چلے جاتے ہیں ایک دو دن میں گٹر پھر بند ہو جاتے ہیںگندے پانی کی بد بو سے کئی بیماریاں جنم لے رہی ہیں۔اہل علاقہ نے اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے

Category

🗞
News
Comments

Recommended