یہ معرفتِ قرآن سیریز کے چوتھے درس کو دوسرا حصہ ہے، جس کا موضوع تھا:
سورتوں کی مکی اور مدنی میں تقسیم
اس درس میں ان پانچ عنوانات پر گفتگو ہوئی ہے:
مکی اور مدنی سورت کسے کہتے ہیں؟
مدنی اور مدنی سورتوں کو کیسے پہچانا جاتا ہے؟
اہلِ علم کے نزدیک کونسی سورتیں مکی اور کونسی مدنی ہیں؟
مکی اور مدنی سورتوں کی خصوصیات کیا ہیں؟
مکی اور مدنی سورتوں کی پہچان کے کیا فوائد ہیں؟
The fourth lecture series through to the second part, which was the subject of:
Mickey and Madni Sorah divided into chapters
These five topics are discussed in this lesson:
Mickey and confusion are you going?
Civil and Madni Sorah have known how?
Makki Madani Surahs which the scholars and which are
What are Mickey and Madani Surahs?
Mickey and Madni sorah basic knowledge of chapters are the benefits?
Comments