sorah baqara Dars Title: Jahnnum par Sabar karne wale, Aaya: 170 to176, درس کے بنیادی نکات یہ ہیں: گمراہ آباءو اجداد کی اندھی پیروی سے منع کیا گیا۔ ضدی اور متعصب کافروں کی ایک بلیغ مثال بیان کی گئی اور ان کی ناسمجھی کو بیان کیا گیا۔ ایمان والوں کو اکلِ حلال اور شکر گذاری کی ترغیب دی گئی۔ حق چھپانے والے اہلِ کتاب کے حق میں سخت وعید اور عذاب سنایا گیا۔
Be the first to comment