Skip to main contentSkip to footer
  • 2 weeks ago
شکر گزار شہزادہ The Grateful Prince Story in Urdu | Urdu Fairy Tales

Urdu Fairy Tales is a channel for people of all ages. You can watch here different types of cartoon stories in Urdu/Hindi. We also add English subtitles so you can also learn English with entertainment.

cartoon
cartoons
cartoon in Urdu
cartoons in Urdu
Urdu cartoon
Urdu cartoons
cartoon in Hindi
cartoons in Hindi
Hindi cartoon
Hindi cartoons
Urdu kahaniyan
Hindi kahaniyan
cartoon stories
short stories
bedtime stories
bedtime stories in Urdu
bedtime stories in Hindi
entertainment
Urdu fairy tale
Urdu fairy tales
Hindi fairy tale
Hindi fairy tales
fairy tale story in urdu
urdu cartoon fairy tale
fairy tales in urdu

#cartoons #cartoonstories #cartoonsinurdu #cartoonsinhindi #entertainment #fairytales #fairytalestories #urdufairytalesnewstories #urdustoriesforkids #kahaniyaninurdu #fairytale #urdukahani #hindifairytales #storiesinhindi #cartoonsinhindi #urdufairytales #cartoonnetwork #cartoonnetworkhindi #warnerbros #wb #wbkids #nickelodeon #pogo

Category

📺
TV
Transcript
00:00شکر غزار شہزادہ
00:30ملے گا وہیں وہ ایک عجیب و غریب انسان سے روبر ہوا
00:34اس کی کمر چھکی ہوئی تھی
00:36کھڑے ہونے کے لیے اس نے ایک لاتھی لی ہوئی تھی
00:39اور اس کی دھاڑی زمین کو چھو رہی تھی
00:42تم کون ہو
00:46تم یہاں میرے جنگل میں کیا کر رہے ہو
00:50کیا تم کھو گئے ہو کاسٹکار
00:52میں کوئی کاسٹکار نہیں ہوں
00:55میں ان علاقوں کا بادشاہ ہو
00:57یہ جنگل میرے ہیں
00:59لیکن ہاں میں یقیناً کھو گیا ہوں
01:01میری مدد کر سکتے ہو
01:03آہ
01:05اچھا تو تم بادشاہ ہو
01:08تمہارے لیے یہ کتنا اچھا ہے
01:10خیر میرے بادشاہ
01:12یہ جنگل میرے ہیں
01:14اور صرف میں ہی یہاں سے باہر نکلنے کا راستہ جانتا ہوں
01:17میں تمہیں راستہ دکھا سکتا ہوں
01:19اگر تم چاہو تو
01:20پر بدلے میں میں تم سے کچھ چاہوں گا
01:23بادشاہ سکتے میں آ گیا
01:25اس بڑے انسان کے روئیے سے
01:27پر اسے گھر واپس آنے کی ضرورت تھی
01:30اسے اپنی بیوی
01:32اور نئے جن میں بچے کے ساتھ ہونے کی ضرورت تھی
01:35بدلے میں تم کیا چاہو گے
01:38اپنی قیمت بتاؤ
01:40مجھے ان میں سے کوئی بھی چیزیں نہیں چاہیے
01:45کیا مجھے دیکھ کر تمہیں ایسا لگتا ہے
01:47نہیں
01:48تمہیں مجھ سے وعدہ کرنا ہوگا
01:50جب میں اس بات کا یقین کرلوں
01:52کہ تم اپنی سلطنت کے فاتک تک پہنچ گئے ہو
01:55اس کے اندر سے جو کچھ بھی سب سے پہلے باہر آئے گا
01:58بدلے میں تم مجھے وہ دوگے
02:00میں تمہیں ایک دن دوں گا
02:03تمہیں مجھے یہ وعدہ کرنا ہوگا
02:05کہ وہ ہمیشہ کے لیے میرا ہو جائے گا
02:08یہ کچھ بھی ہو سکتا تھا جو چل کر باہر آتا
02:11باتشاہ نے خود سے سوچا
02:13پر پھر اس نے سوچا کہ وہ بہت عرصے سے بھٹک رہا ہے
02:16ہر کوئی اس کے بارے میں فکرمند ہوگا
02:18اس نے ارادہ کر لیا
02:20اس نے بوڑے آدمی سے ہاتھ ملایا
02:23اور اس کی شرط کو منظور کر لیا
02:25اس بوڑے کبڑے آدمی کے پیچھے جنگل میں چلتے ہوئے
02:30کئی مرتبہ بہشہ کافی حیرت زدہ ہو جاتا
02:33اس بوڑے آدمی کی رفتار اور لچیلے پن کو دیکھ کر
02:36اسے عجیب سا اچمبہ بھی ہوتا
02:38وہ اسے لے جاتا جھیلوں سے اور تنگ راستوں سے گزار کر
02:43پر کسی نہ کسی طرح وہ آگے بڑھتا جاتا
02:46آخر کار بوڑا انسان اپنے وعدے کا پکا رہا
02:49آخر اس نے یہ یقین کر لیا
02:51کہ بہشہ کو اپنے گھر جانے کا راستہ مل گیا
02:54اپنا وعدہ یاد رکھنا میرے بہشہ
02:57بہشہ کے خوشان دیت کی گئی پھولوں اور ہم دو سنا سے
03:03لوگ بہت خوش تھے اسے زندہ دیکھ کر
03:05پر ایک شخص خوشی سے رو رہا تھا
03:09اس کی بیگم
03:10اس سے پہلے کہ بہشہ کچھ کہہ پاتا
03:14وہ اس کی جانیب دوڑی گئی
03:16اپنی باہوں میں اپنے پہل اوٹھے بیٹے کو اٹھا کر
03:19اور وہ پھٹک پار کر دی ہے
03:21اور وہ وہ پہلی شہ بنی ہے
03:23جو بڑا انسان دیکھ سکتا
03:25جب اس نے بچے کو دیکھا
03:27بڑا انسان مسکر آیا
03:29بہشہ مڑا اور اس نے اس کی جانیب دیکھا
03:32جب وہ جنگل میں واپس جا رہا تھا
03:34میرے بادشاہ آپ فکر مند لگ رہے ہیں
03:37کیا بات ہے
03:38بتائیے آپ کو کیا بات پریشان کر رہی ہے
03:40کیا آپ گھر آ کر خوش نہیں ہے
03:42نہیں یہ سچ نہیں ہے
03:45میں بین دہا خوش ہوں گھر واپس آ کر
03:47اور اپنے بیوی اور بچوں سے مل کر
03:49لیکن مجھ سے ایک بہت بڑی خطا ہو گئی ہے
03:53بادشاہ نے اپنی بیگم کو سب کچھ بتا دیا
03:56ہر چھوٹی چھوٹی اطلاع جو اس کی انمن نہیں تھی
04:00بیگم یہ کہانی سن کر سکتے میں آ گئی
04:03اور وہ دونوں سوچنے لگے
04:04کہ اب بھی کیا کریں
04:05شاید میرے پاس ایک تجبیج ہے
04:08بادشاہ نے اپنی وزیروں کو بلائیا
04:09اور پوچھا کہ کیا کوئی ایسے بچے ہیں
04:11جو اسے دن پیدا ہوئے
04:13جس دن اس کا بیٹا ہوا
04:14ایک وزیر نے اس بات کی تقدیس کی
04:17کہ ایک چھوٹی سی بچی پیدا ہوئی تھی
04:19ایک کاستگار جوڑے کی یہاں
04:22بادشاہ نے اس جوڑے اور ان کے بچے کو
04:24اپنے آرام گاہ میں طلب کیا
04:26میرے بادشاہ کیا آپ نے مجھے طلب کیا
04:29بتائیے مجھ جیسا حکیر انسان
04:31کیسے آپ کی خدمت کر سکتا ہے
04:34میری پیاری ریایا
04:36تمہارا بادشاہ آج تم سے کچھ بڑا احسان مانگ رہا ہے
04:40ایسا احسان جس کے بارے میں میں جانتا ہوں
04:42کہ دینا مشکل ہے
04:43لیکن بدلے میں میں تمہیں بہت انام دوں گا
04:47سلطنت کے لیے تمہاری اس قربانی کے عوض میں
04:50بادشاہ نے کاس تکار سے
04:52ہر بات سمجھا کر ہوگفتگو کی
04:54یہ جانتے ہوئے کہ اس کے لیے
04:56یہ فیصلہ کرنا بہت مشکل ہوگا
04:58اس نے کاس تکار سے مانگا
05:00کہ وہ اپنی نئی جنمی بچی کو دے دے
05:02اس کے بیٹے کے جگے
05:03اس بوڑے آدمی کے پاس جانے کے لیے
05:06بادشاہ نے وعدہ کیا کہ وہ
05:08اس کاس تکار چھوڑے کی ہمیشہ دیکھ بھال کرے گا
05:10اگر وہ یہ قربانی دیں گے
05:13اگلی صبح بوڑے آدمی جنگل میں
05:14کگار پر کھڑا تھا
05:16بادشاہ کے آنے کا انتظار کرتے ہوئے
05:18کچھ وقت بیٹ گیا تھا
05:21اور پھاٹک کھلے
05:22بادشاہ اپنے گھوڑے پر سوار ہو کر
05:26بوڑے آدمی کی اور بڑھا
05:28اس کی طرف غصے میں آلودہ
05:30وہ اپنے گھوڑے سے نیچے اترا
05:33اور ایک چھوٹی سی ٹوکری میں
05:34جو سفید کپڑے میں ڈھکی تھی
05:36اس نے وہ رو دی ہوئی چھوٹی بچی
05:38بوڑے آدمی کو دے دی
05:39بوڑے آدمی کے چہرے پر
05:42ایک شیطانی سوراہت تھی
05:44ایک شیطان پر وہ خوش تھا
05:46کہ اسے وہ مل گیا جو وہ چاہتا تھا
05:48ٹوکری کو جکڑ کر پکڑے ہوئے
05:51وہ لنگڑاتا ہوا جنگل میں چلا گیا
05:53اور اپنے ساتھ اس بچی کو لے گیا
05:55بادشاہ بس ٹک ٹکی لگائے
05:57دیکھتا رہا
05:58جب وہ دونوں جنگل میں غائب ہو گئے
06:01سالوں بار شہزادہ
06:03بڑا ہو گیا تھا
06:04وہ رحم دل اور ہوشیار تھا
06:06اور اپنے آنس پاس ہر ایک کی مدد کرتا تھا
06:08مجھے بہت خوشی ہوتی ہے
06:12اس سلطنت کو دیکھ کر
06:13جو میرے والد نے تعمیر کی ہے
06:15لوگ خوش ہیں
06:16ان کے پاس کھانے کے لئے کھانا ہے
06:18اور ان سب کے پاس اپنا خود کا روزکار ہے
06:20ایک بادشاہ کو اور کیا چاہیے
06:22جب شہزادہ خوشی خوشی سڑکوں سے گزر رہا تھا
06:26دور سے کازتگار کی بیوی نے
06:28اسے گھور کر دیکھا
06:29اس نے اپنے شوہر کی طرف دیکھا
06:31جس نے اپنا سر ہلایا
06:33پر جب اس نے پیٹھ موڑی
06:35وہ شہزادہ کی طرف دوڑی گئی
06:37اس کے سامنے کھڑے ہو کر
06:39اس کا راستہ روکتے ہوئے
06:40آپ مجھے نہیں جانتے میرے شہزادے
06:44پر مجھے آپ سے یہ کہنا ہوگا
06:46ہاں بادشاہ ایک اچھا انسان ہے
06:49اس نے اپنی سلطنت کی دیکھ بھال کی ہے
06:52پر کس قیمت پر
06:54تمہاری
06:55یا ہماری
06:56ان سے میری بیٹی کے بارے میں
06:58جا کر پوچھو جاؤ
07:00شہزادہ فکرمند تھا
07:04اسے علم نہیں تھا کہ یہ عورت کس مضمون پر بات کر رہی ہے
07:07اس رات
07:08رات کے کھانے کی میز پر
07:10شہزادے نے اپنے والدین سے جو ہوا
07:12اس کی بابت پوچھا
07:13مجھے امانداری سے بتائیے اببہ
07:15کیا وہ عورت جھوٹ بول رہی تھی
07:17یا اس کہانی میں کچھ اور بھی ہے
07:20بادشاہ نے سب کچھ بتا دیا
07:24اپنی جنگل کے سفر کے بارے میں
07:26اس بوڑے آدمی کے بارے میں
07:29ایک وعدہ اور قربانی سلطنت کی بہتری کے لیے
07:33مجھے اسے ڈھونڈنا ہوگا
07:36یہ صرف اسی کی قربانی کی وجہ سے ہے
07:38کہ آج بھی میں یہاں کھڑا ہوں
07:40میں تب تک شہزادہ یا بادشاہ نہیں بن سکتا
07:43جب تک وہ آزاد نہیں ہو جاتی
07:44یا تو میں اسے واپس لے آؤں گا
07:46یا میں اس کی جگہ لے لوں گا
07:48کیا آپ سمجھ گئے
07:50امی
07:51اببہ
07:52تمہیں وہی کرنا چاہیے جو تم سوچتے ہو
07:56کہ درست ہے
07:56جیسا میں نے کیا تھا
07:59اگلے دن وہ ایک عام انسان کے لباز میں تیار ہو گیا
08:03اپنی پہچان چھپانی کیلئے
08:05اپنے ساتھ وہ ایک بیجو کا ڈپ پا لے گیا
08:08تاکہ اگر وہ جنگل میں بھٹک جائے
08:10تو وہ اپنے گھر آنے کا راستہ ڈونڈ سکے
08:13تو ایک مرتبہ اپنے والید کی طرح شہزادہ
08:19اس ناختم ہونے والے جنگل میں بھٹک گیا
08:22کچھ دنوں تک شہزادہ بھٹکتا رہا
08:26کچھ دنوں کے بعد تھک کر وہ جنگل میں سو گیا
08:30رات کے بیچوں بیچ
08:33اسی جگایا ایک لاتھی کی مارنے
08:36اے تم
08:38یہ میرا جنگل ہے
08:40میرے حکم کی بنا
08:42تم نے یہاں سونے کی جلد کیسے کی
08:44تم کیا سوچتے ہو کون ہیں تم
08:46کسی شاہی خاندان سے
08:48تم ابھی اٹھو یہاں سے مٹھی کے تھیلے
08:51شہزادہ کی نیند کھل گئی
08:54وہ ڈرہ ہوا بھی تھا اور بھوڑے آدمی کو دیکھ کر
08:56خوش بھی تھا
08:57بھوڑا آدمی ویسا ہی لگ رہا تھا
08:59وہ لنگڑا کر چل رہا تھا اور بہت ہی بھدہ لگ رہا تھا
09:03مجھے ماف کر دیجئے حضور
09:05پر مجھے کام کی ضرورت ہے
09:08میں بھوکا ہوں پر میں تندرست بھی ہوں
09:10اگر آپ مجھ پر مہربانی کریں اور کچھ دنوں کیلئے کھانا اور کام دے سکیں تو
09:14میں بہت شکر گزار رہا ہوں گا
09:17آپ ایک بہت ہی رہم دل اور نیک انسان لگتے ہیں
09:21بھوڑا آدمی نہ تو رہم دل اور نہ ہی نیک لگتا تھا
09:25پر اس نے یہ سمجھ لیا کہ یہ لڑکا اس کی کام آ سکتا ہے
09:30ہاں تم میرے کام آ سکتے ہو
09:34تمہیں میرے قائدوں پر چلنا ہوگا اور تمہیں خانہ کھلایا جائے گا
09:39اور ایک بھی قائدہ تم نے توڑا
09:41تو تمہیں اس کی قیمت چکانی پڑے گی
09:44سمجھ گئے تم
09:45بھوڑے آدمی نے دل سمکہ استعمال کیا شہزادے کو اندھا بنانی میں
09:49اور اسے وہ جنگل میں ہاتھ پکڑ کر لے گیا
09:52حالانکہ شہزادے کو یاد رہا کہ وہ بیچ گراتا رہی
09:55ایک مرتبہ پھر بھوڑا آدمی اس چھوٹے سے ہاتھ سے کا مزا لے رہا تھا
10:00شہزادہ جھیل نے گھر گیا
10:03اس کا موں ایک پیڑ سے ٹکرائیا
10:05یہ سب نظارے دیکھ کر بھوڑا آدمی مزا لے رہا تھا
10:08آخر وہ بھوڑے آدمی کے گھر پہنچے
10:12یہاں تم سوگے
10:15تم کسی سے بات نہیں کروگے
10:17نہ ہی کسی بات پر سوال کروگے
10:20تم وہی کروگے چوٹو میں بتایا گیا ہے
10:22منظور ہے
10:23رات کا کھانا اندر ہوگا
10:25اور پھر کل سے تم اپنا کام شروع کرنا
10:28شہزادہ راضی ہو گیا
10:31جیسے ہی بھوڑا آدمی وہاں سے گیا
10:33اپنا تھیلہ نینچے پھیڑ کر
10:35وہ گھبرائیا ہوا تھا
10:37کہ پتا نہیں آنے والے حالات کیسے ہوں گی
10:39گھنٹوں بیت گئے
10:41اور پھر رات کے کھانے کا وقت ہو گیا
10:43شہزادہ سویا ہوا تھا
10:45جب وہ لڑکی اس کی طرف چل کر آئی
10:47اس نے دو بار اسے جن چوڑا
10:49اور آخر میں اسے ٹھو کر ماری
10:53چاگنے کا وقت ہو گیا ہے
10:57کھانے کے لیے کھانا ہے
10:59کل تمہیں بہت سارا کام کرنا پڑے گا
11:02پھوڑا آدمی تمہیں پھر کبھی آرام نہیں کرنے دے گا
11:06پہتر ہے تم کچھ کھا لو
11:08مل کر وہ اندر گئے
11:11شہزادہ کو اپنے دل ہی دل میں یہ پتا تھا
11:14کہ یہی وہ لڑکی ہے جس کی تلاش میں وہ آیا تھا
11:17اسے وہ مل گئی تھی
11:19وہ کھانے کی میز پر ایک ساتھ بیٹھے
11:24لڑکی انہیں کھانا پر اس سے ہوئے
11:26باورچی کھانے سے اوپر نیچے آتی جاتی رہی
11:29شہزادہ اس لڑکی کو ایک ٹک دیکھتا رہا
11:32سبح بوڑے آدمی نے شہزادہ کو بہت سے کام کرنے کو دیئے
11:37سب سے اونچے درخت سے پھل توڑنے سے لے کر
11:40چھیل سے پانی لانے تک
11:43رول کے پاؤں دھونے سے لے کر
11:45بوڑے آدمی کے دانت برش کرنے تک
11:48شہزادہ کو سب کچھ کرنا تھا
11:51ان سب کے دوران وہ لڑکی اسے دیکھ رہی تھی
11:54وہ فکرمن تھی اور اسے ناز بھی تھا
11:58سارا وقت اس کے چہرے پر ایک مسکان تھی
12:01آخر میں اسے ایک مشکل کام دیا گیا
12:04اسے گھاس کے میدان میں جانی کو کہا گیا
12:07کہ وہ اتنی گھاس کار سکے
12:09کہ ایک ہفتے تک گھوڑے کو چارہ ڈالا جا سکے
12:12ورنہ اسے تین دین تک کھانا نہیں ملے گا
12:17اس نے تمہیں کیا کام دیا ہے
12:20اس کی خواہش ہے کہ میں ایک ہی دن میں یہ سب کاتوں
12:25یہ میں کیسے کر سکتا ہوں
12:27اوہ تم بدکسمت انسان
12:29سنو جو مجھے تم سے کہنا ہے
12:31صرف یہی تمہارے بچنے کا راستہ ہے
12:33اس طرح شہزادہ اسطبل سے دو گھوڑے گھاس کے میدان لے آیا
12:39اس نے گھاس کے کئی چھوٹی چھوٹے گچھے کاتے
12:42اسے گھوڑے کے آگے رکھتے ہوئے
12:44اس نے انہیں ایک ساتھ بہندہ اور گھاس کے میدان کی سواری کرنی لگا
12:49اور اس کے ہاتھ میں بہت بڑی دراتی تھی
12:52اسے خوشی ہوئی کہ یہ تجبیج کامیاب ہوئی
12:55دن کے ختم ہونے تک میدان کی ساری گھاس کاٹ لی گئی تھی
12:59وہ لڑکا تھکے ہوئے گھوڑے پر بیٹھا
13:01اور انہیں کھلایا جب وہ آہستہ آہستہ بڑے آدمی کے گھر کی طرف چل رہی تھی
13:06لڑکی مسکرائی جب اس نے اسے دیکھا
13:09بڑا آدمی پریشان لگا
13:11پھر اگلی صبح
13:13میرے پاس تمہارے لیے کچھ اور ہے
13:17یہ میری سب سے بیشکیمتی گائے ہے
13:19تمہیں اسے دودھ کر سکھانا ہوگا
13:21میری دودھ کی سپلائے کم ہو گئی ہے
13:24اس کے اندر سے دودھ کا ہر کترہ نکال دو
13:27تاکہ میں پھر کبھی بھوکا نہ رہوں
13:30اس کے اندر کے دودھ کا ہر کترہ نکال لوں
13:34ایک ہی دن میں
13:35یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے
13:37ہاں
13:39گھر واپس مت آنا
13:41اگر تم یہ کام کرنے میں ناکام رہے تو
13:44شہزاد نے کچھ مرتبہ اس کی کوشش کی
13:51کئی بار اس نے محو پر گائے کی دلت پی کھائی
13:55آخر وہ بیٹھ گیا اور اس نے ہار مان لی
13:58وہ اس لڑکی کا انتظار کرنے لگا
14:01اس امید میں کہ وہ آئے گی اور اسے بچا لی گی
14:04میرے بینا تم کیا کروگے
14:07لڑکی نے پھر سے شہزادے کی مدد کی
14:10اس کی مدد کی اس کے ہاتھ گرم کرنے میں
14:13جب دودھ دھونے کے لیے شہزادہ گرم ہاتھوں کا استعمال کرتا ہے
14:17تو گائی اس کا جواب دینے لگی
14:19بالٹی دربالٹی بھرنے لگی گائی کے دودھ سے
14:22جب لڑکی نے شہزادے کو مبارک بات دی
14:25اور باقی کام کرنے کے لیے
14:27اس نے اسے وہاں چھوڑ دیا
14:28دن کے ختم ہونے تک
14:30دودھ کی بیس بالٹیاں بھر چکی تھی
14:33وہ کافی تھا کہ اس کے گھر میں لمبے عرصے تک چلتا
14:37بڑا آدمی آیا اور اس نے دیکھا
14:39کہ مسکراتا ہوا شہزادہ دودھ کا گلاس پی رہا ہے
14:42اس نے گلاس اٹھایا
14:43اور بڑے آدمی نے اس کی طرف غصے سے دیکھا
14:46میرے گھر سے نکل جاؤ
14:48میں جانتا ہوں کی کیسے
14:50پر کسی طرح تم نے میرے قائدے توڑے ہیں
14:53یہ کام صرف تمہیں اکیلے کرنے تھے
14:56تم نے اس کی مدد لی ہے
14:58میں یہاں دھوکے بازی برداشت نہیں کروں گا
15:01میری نظروں سے دور ہو جاؤ
15:03میں نے اس کی مدد کی
15:09مجھے سزا دو
15:10اس کا نہیں
15:11جادوگر نے اب اپنے اصلے شکل میں آ کر
15:15ٹرول کو عقیت کر لیا
15:17اس لڑکے سے کہا کہ
15:20سبح وہ وہاں سے چلا جائے
15:22اور کبھی واپس نہ آئے
15:24اس کی لاتھی توڑ دو
15:26وہاں ہی اس کی طاقت ہے
15:28میں اب یہاں اور نہیں رہ سکتی
15:30میں دنیا دیکھنا چاہتی ہوں
15:32اس نے مجھے اور ٹرول کو پنجرے میں قید کر دیا ہے
15:35اس کی لاتھی توڑ دو
15:37شہزاد نے اداس ٹرول کی طرف دیکھا
15:40اور اس نے اس کا حوصلہ بڑھایا
15:42وہ جان گیا کہ اسے کیا کرنا ہے
15:44وہ اس لڑکی سے محبت کرتا تھا
15:47اور اسے وہاں نہیں چھوڑ سکتا تھا
15:49اس نے اپنا تھیلہ گرائیا
15:50اور پاس ہی رکھی ہوئی کلہڑی اٹھائی
15:52اس نے ٹرول کو آزاد کیا
15:54اور وہ مل کر اس کھڑ کی تک رہنگتے ہوئے گئے
15:57جو لڑکی نے کھلی چھوڑ دی تھی
15:59جادوگر کو ڈھونٹے ہوئے
16:01کاموشی سے گھر میں چلتے ہوئے
16:04وہ گھر کے سب سے بڑے کمرے میں پہنچے
16:07اندر انہوں نے دیکھا کہ جادوگر جگہ ہوا تھا
16:10اور لڑکی کا ہاتھ پکڑ کر ہس رہا تھا
16:13تم نے سوچا تم مجھے ہرا سکتے ہو
16:17مجھے بیوکو بنا سکتے ہو
16:19اس کی کوئی گنجائز نہیں ہے لڑکے
16:21پر شہزادہ خوف زدہ نہیں تھا
16:25وہ آٹ رول مل کر جادوگر کی طرف دوڑے گئے
16:28اسے وار کرنے کے لیے دو نشانی دیتے ہوئے
16:31اور اسے لڑکی کو آزاد کرتے ہوئے جو ٹرول کے پاس بھاگ گئی
16:43اب تم کبھی کسی کو بھی چوٹ نہیں پہنچا سکو گے
16:47جب وہ تلسمی لڑکی توڑ دی گئی
16:50بھوڑا آدمی زمین پر گر گیا
16:53پھر سے بھوڑا اور سفید بالوں والا بن کر
16:56وہ اپنے ہاتھ اوپر اٹھا رہا تھا
16:58رہن کی بھیس پانگتے ہوئے
17:00ہم اس جگہ سے جا رہے ہیں
17:02اب تم کسی کو بھی نقصان نہیں پہنچا پاؤگے
17:05اب کوئی اور وادے نہیں نبھانے ہوں گے
17:07اب تمہارے اور کام نہیں کرنے ہوں گے
17:09میں تمہارا شہزادہ ہوں
17:11تم میرا حکم مانوگے
17:13ہم اس جگہ سے جا رہے ہیں
17:15اور تم پھر کبھی نظر نہیں آؤگے
17:17جب وہ بھوڑے آدمی کا گھر چھوڑ کر گئے
17:21انہیں وہ بیجوں کی لکیر دکھی جو شہزادے میں چھوڑی تھی
17:25وہ بیج اب گلابوں کے کتار بن گئے تھے
17:29اپنے ہاتھ ایک ساتھ پکڑے ہوئے
17:32وہ سلطنت کی طرف چل کر گئے
17:34بے شک ٹرول ان کے پیچھے چل رہا تھا
17:38شہزادے نے اس لڑکی کا تاروف
17:41اس کے والدین اور بادشاہ اور بیگم سے کروایا
17:45سلطنت میں خوشیاں چھا گئی
17:47اور ہر ایک کے دل میں محبت اٹھ پڑی
17:50یہ میری بیگم بنے گی
17:54یہ بہادر بھوشیار بہوصلہ اور خوبصورت ہے
17:58آخر مجھے اس سے زیادہ اور کیا چاہیے
18:01اور مل کر وہ ہمیشہ رازے خوشی رہے
18:06مل کرنے

Recommended