Khadim-e-Aala's Daughter NICE behavior with Common Man!

  • il y a 12 ans
یہ خادم اعلیٰ کی صاحب زادی مسز رابعہ عمران ہیں اور ان کے والد خود کو پنجاب کی عوام کا خادم کہتے ہیں .. مگر ان کی بیٹی ایک بیکری ملازم کو اس لیے ایلیٹ فورس سے مار پڑوا رہی ہیں کہ اس نے وقت سے پہلے ان کی خدمت کرنے سے انکار کرنے کی ہمت کی ... یہ بھول گئی ہیں کہ یہ طاقت ہمارے ووٹ کے بل بوتے پر ہی ملی ہے

Recommandée