00:00دنیا میں گلابی پاسپورٹ کیوں نہیں حیران کن وجہ سامنے آگئی
00:03دنیا کے بیشتر ممالک کے پاسپورٹس عموماً صرف چار سرخ نیلا سبز اور سیاہ رنگ میں نظر آتے ہیں
00:10جبکہ ان چار رنگوں کے انتخاب کی دلچسپ وجہات سامنے آئی ہیں
00:13دوسری جانب سرخ رنگ بعض اوقات کمیونسٹ نظام سے منصرک سمجھا گیا
00:17جس کے باعث کچھ ممالک میں پاسپورٹ کا رنگ سیاسی علامت بھی بن گیا
00:21سبز رنگ کو زیادہ در مذہبی وابستگی سے جوڑا جاتا ہے
00:24کئی اسلامی ممالک سبز پاسپورٹس استعمال کرتے ہیں
00:26کیونکہ سبز رنگ کو پیغمبر اسلام کا پسندیدہ رنگ سمجھا جاتا ہے
00:30پاسپورٹ کے محدود رنگوں کی ایک وجہ سیاسیہ مذہبی نہیں بلکہ تیاری کا طریقہ بھی ہے
00:35اسی وجہ سے شوگ گلابی یا پیلے رنگ جیسے ہلکے اور روشن رنگ امنی طور پر کم موضوع سمجھ جاتے
00:41ہیں