00:00Yes, Assalamualaikum
00:02Today we will talk about tourism and economy in Pakistan
00:09and today we will know that Pakistan as a country
00:17and tourism has a lot of potential
00:20but the problem is that Pakistan
00:29It is because the money will be totally
00:34because Pakistan has very potent
00:53potential ہے پاکستان میں اتنی tourism destinations ہیں کہ آپ imagine نہیں
00:58کر سکتے بھی ہیں کہ پاکستانی اگر آپ نے پاکستان کو explore کیا ہے
01:04پاکستان کے culture کو پاکستان کی heritage کو پاکستان کی cuisine کو
01:11پاکستان کا جو landscape ہے کراچی سے بدین سے لے کے اور سکردو تک
01:17آپ چلے جائیں کیٹو تک it's a beautiful country اور پاکستان دنیا کی
01:22renting میں tourism sites میں کسی سے کم نہیں ہم اکثر یہ بات کرتے ہیں
01:28کہ پاکستان کی tourism economy ہے اس میں بغیر کو investment کے پانچ
01:33billion کے قریب آپ جو پانچ billion ڈالر ساکھ آپ کما سکتے ہیں پانچ
01:38سے چھے billion ڈالر without investing any money صرف نظام systems procedures
01:44کو آپ نے ٹھیک کر رہے ہیں تو اس کے لیے ہم پاکستان tourism
01:51development corporation کی طرف سے بھی کافی سے کام کر رہے ہیں جو ہمارے
01:55prevention tourism bodies بھی اپنا اپنا رول ادا کر رہی ہیں لیکن اس میں
02:01بہت زیادہ ایک political decision making کی ضرورت ہے جو ہماری
02:07leadership ہے ان کو tourism کو as a tourism economy treat کرنے کی ضرورت ہے
02:13پاکستان کی جو leadership ہے چاہے وہ federal leadership ہو چاہے وہ
02:18provincial leadership ہو وہاں tourism کو سیرو سیاحت یا tourism سے نکال کے
02:25tourism economy کے طور پر سمجھنے کی ضرورت ہے tourism economy is entirely
02:31different subject ہے اس کو پاکستان کی جو economy کا جو engine ہے tourism
02:38کو اس کے ساتھ جوڑنے کی ضرورت ہے ہمیں اس کا جو commercial prospect
02:43ہے tourism کا اس کو understand کرنے کی ضرورت ہے میں سمجھتا ہوں کہ
02:49government of Pakistan کو private sector کو on board لینا چاہیے private sector کی
02:54investments کو سیکھ کرنا چاہیے نہ کہ حکومت پاکستان اور صوبوں کی جو
02:59حکومتیں ہیں اپنے فنڈز سارے development پہ لگا دیں restaurant بنانے پہ
03:05لگا دیں motels بنانے پہ لگا دیں ایسی چیزوں پہ لگا دیں جو basicly private
03:10sector کا کام ہے کیونکہ government جب کوئی اپنا project لگا لیتی ہوتلز کی
03:14صورت میں یا restaurants کی صورت میں یا اور جو projects ہیں تو پھر private sector
03:19discourage ہوتا ہے وہ private sector کے ساتھ competition کی صورت میں سامنے
03:23government آ جاتی ہے جو کہ مختلف صوبوں میں ہمارے یہ ہو رہا ہے
03:26government آ پاکستان کو اور صوبوں کو مل بیٹھ کے private sector کے
03:30ساتھ میں یہ guarantee دیتا ہوں کہ private sector lot of investments کے
03:35ساتھ آئے گا اور hotels بھی بنیں گے trains کے projects بھی بنیں گے
03:41airlines بھی آئیں گی motels بھی بنیں گے اور food and beverage کا بھی
03:45بہت سارا کام ہوگا تو why not to have a tourism investment investment
03:50conference جس میں ہم لوگوں کو encourage کریں اور لائیں تو let's explore
03:55اور پاکستان کا جو true potential ہے for tourism جس سے پاکستان میں
04:00خوشحالی آ سکتی ہے پاکستان میں employability کا جو component ہے وہ
04:04بہت زیادہ promote ہوگا لیکن private sector کو involve کرنا پڑے گا بہت
04:09شکریہ
Comments