00:01पेटरॉली मस्वाथ कीमतों में रदो बदल पैटरॉल 5.45 पैसे फी लिटर सस्ता नई कीमत 399 रुपे 6.50 फी
00:08लिटर हो गई
00:09डीजल की कीमत पे 3.60 पैसे फी लिटर की कमी नई कीमत 321 रुपे 52.50 फी लिटर मकरर
00:15कीमतों में कमी का ऐलामिय जारी
00:22वजीर आजम शहवाद शरीफ से बिलावल भुटो की मुलाखात मुल्की मजबूरी सियासी खेबर पक्तूमखा की सूरत अहल पर तबादा खयाद
00:28मुमकिना कानून साजी इतिखाबी इस्ताहाद कमीटी की तश्कील पर मुशावरत पीपी वफ्ट में वजीर आला सिंग नुरादरी शाव वजीर आला
00:34मुलुचस्तान सफायाद बुक्ती शामिल थे
00:36गवर्नर के पी फैसल करिंग कुंडी गवर्नर पंजाब सलीम हैदर
00:59पाकिस्तान का मकामी तौर पर तयार करदा फजा से फजा में मार करने वाले मिजायल फ़ास का कामीब फलाइट टेस्ट
01:04I.S.P.R. ने बताया तज़र्बा पाकिस्तान के दिफाई, फजाय सराहियतों में एक और अहम संग्मीर है
01:09MESAIL FAS جدید ترین ترمینل گائیڈنس سسٹم سے لیس ہے
01:13صدر وزیر آزم فیلڈ مارشن سروزز چیز کی سائنس دانوں اور انجینئرز کو کامیابی پر مبارک بات
01:27اور صدر شرم کی دو سالہ کا قدرگیتہ نفیجہ آ جائے گا
01:31امریکہ میں میٹرم الیکشن کا آغاز آٹھ ریاستوں میں پولنگ جاری
01:35پولنگ کا آغاز ریاست مورون سے ہوا
01:37ایوان نمائندگان کی تمام چالس رو پینتیس اور سینک کی پینتیس نشستوں پر مقابلہ
01:42وزیر آلہ پنجاب کی وفاقی وزیر کو عدالت میں گھسیٹنے کی دھمکی
01:46مریم نواز نے چودری سالک کو ہرجانے کا نوٹس بھیجوا دیا
01:49کہا وفاقی وزیر کے پاس ثبوت ہے تو سامنے لائیں
01:52ورنہ انہیں عدالت میں گھسیٹوں گی
01:54اٹک میں تقریب سے خطاب میں کہا
01:56چودری سالک کو تقریب پیسی گچرات کو تقدیل کرنے کی ہے
01:58وزیر آلہ پنجاب نے چودری سالک کو مپینہ کرپشن کے الزام پر
02:02پانچ عرب روپائے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیجوایا
02:05الزامات کو بے بنیاد غیر مصدقہ اور حد تک آمیز قرار دیا گیا
02:09چودری سالک کا انٹریویو نشر کرنے پر
02:11اے آر وائی نیوز اور رپورٹر نئی مشرف برٹ کو بھی نوٹس
02:13مریم نواز کے وکیل کے مطابق چودری سالک
02:16حسین نے الزامات کے حق میں کوئی ثبوت پیش نہیں کیا
02:18انٹریو میں کسی مستند باقے تحقیقات
02:21یا دستاویزی شکایت کے نشاندہ ہی نہیں کی گئی
02:24چودری سالک نے اے آر وائی نیوز کنٹرنو میں
02:26پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزام پاگاتے ہوئے کہا تھا
02:29پنجاب میں کرپشن پر کہانیاں روز سنتا ہوں
02:32وہاں فائلے نہیں علماریاں بھر گئی ہوں گی
02:48اللہ انسان کو غرور اور تکبر سے بچائے
02:51چودری سالکہ مریم نواز کے نوٹس سے متعلق سوال پہ جواب
02:54وفاقی وزیر پنجاب میں کرپشن کے بیان پر قائم
02:57صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے
02:59ڈیپیٹی کمیشتر تو پہلے ہی لگا ہوا تھا
03:01وزیرالہ پنجاب نے ایکسپر جواب دیتے ہوئے کہا
03:03جھوٹے الزام لگانا آجزی ہے
03:05اور کوئی اپنا جواب دے تو تکبر
03:07واہ
03:12امریکہ میں بس مدتی انتخابات پر
03:14سٹے بازی انتخابی نتائج پر
03:16کرونوں ڈالر داؤ پر لگا دیے گئے
03:18سینن کے مضابعے کے ایگزیک پولز
03:19نتائج کی بنیاد پر سٹے بازی کی ویب سائٹس پر
03:22ایک ارب چالیس کرونڈ ڈالر سے
03:24زائد کی ٹریڈنگ ہو چکی ہے
03:25سٹے بازوں کے نظیب ڈیموکریٹس کے آوانے
03:28نمائندگان پر کنٹرول کا امکان تیران میں
03:30اور ریپوبلکنز کا صرف سات فیصد ہے
03:32سینن پر ڈیموکریٹس کے کنٹرول کا امکان
03:35تقریباً بہتر فیصد ہے
03:36فاکس نیو، سینن اور رائٹرز کے سروے میں
03:39بھی ڈیموکریٹس کو برطری
03:40ہیوانے نمائندگان میں ڈیموکریٹس
03:42بہ آسانی 223 نشستیں حاصل کر لیں گے
03:44ریپوبلکنز 195 نشستوں کے آس پاس رہیں گے
03:47رائٹرز سروے کے مطابق
03:49ٹرم کی وقیوریت کی شراب 32 فیصد ہے
03:51جو ریکارڈ کم ترین سطح کے غریب ہے
03:54سینن سروے کے مطابق
03:55ڈیموکریٹس کو باون اور ریپوبلکنز کو
03:5743 فیصد حمایت حاصل لیں
04:14امریکی فوجتہ ایران کے جزیرہ کشن پر حملہ
04:17امریکی حکام نے تستیق کر دی
04:19واسفری جورنل کے مطابق
04:20پر حملہ دفاعی نوعیت کا تھا
04:22جو امریکی تیارے پر فائرنگ کے ربد عمل میں کیا گیا
04:24امریکی حملوں کا مقصہ ایران کو
04:27تجارتی جہازوں پر حملوں سے دھوک نہ ہے
04:29پاس درانے انقلاب کا جنوبی ایران کے علاقے
04:31بندہ خمیر میں
04:33مزید دو امریکی ڈرانز گرانے کا دعبہ
04:35تازہ کارروائیوں کے بعد
04:37ایرانی فضائے حضور میں تباہ کیے گئے
04:38امریکی ڈرانز کی تعداد چار ہو گئی
04:51ایران سے مہائدہ نہ ہوا
04:52تو جنگ دوبارہ چنی ہو سکتی ہے
04:54امریکی صدق ٹرمپ کا کہنا ہے
04:55اس وقت ایران سے جنگ نہیں محدود نویت کی لڑائی ہے
04:58امریکہ جب چاہے یہ معاملہ ختم کر سکتا ہے
05:01مہائدے کے ذریعے تنازہ حل کرنا چاہتے ہیں
05:03تاکہ بہت سی جانیں بچائی جا سکیں
05:05ایران مہائدہ کرنا چاہتا ہے
05:07لیکن مذاکرات پر تاخیر کر رہا ہے
05:09امریکہ اس وقت مکمل بلطری کے ساتھ
05:11باتشیت کر رہا ہے
05:12بہتر قالباف نہ کہنا ہے
05:14واشنٹن نے سٹریٹیجی غلطی کی
05:15تو اسے نئے جنگی محاص کا سامنا کرنا پڑے گا
05:18ایران مکمل دفاعی تیاری کی حالت میں ہے
05:21خطے کی ممالک جان نے
05:23ایران انگلی ٹرگر پر رکھے
05:25جنگ کے لیے تیار کھلا ہے
05:36سپریم بیڈر نے حکومت کو
05:38آن مذاکرات کے لیے اتتیارات دے دیئے
05:40ایرانی صادم مسعود پیزشکیان نے کہا
05:42بہران کے حل کے لیے مذاکرات کو ترجیح دے رہے ہیں
05:45محسن رضائی کا کہنا ہے
05:47آبنا حرمز کا دوبارہ کھلنا
05:48ایران کی ساتھ شرائط کی تکمیم سے مشروط ہے
05:51ایران کے حقوق اور مطالبات سے
05:53مطالق رد عمل پسلی بخش نہیں رہا
05:55امریکیوں کو ایران کی شرائط پر
05:57مکمل اور واضح جب آپ دینا ہوگا
05:59اسماعیل بغائی نے کہا
06:00ایران کے ایٹمی پروگرام کے نام پر بنائے گئے فائل
06:03صدی کا سب سے بڑا جھوٹ ہے
06:05ایٹمی فائل عالمی استعمال کے ہاتھوں
06:07ایران پر دباؤ ڈالنے کا عالی ہے
06:10امریکہ ایٹمی پروگرام کے الزام سے
06:12زہنی حکومت کے مفاد پھولے کرتا ہے
06:24ریفائنریوں کا پیٹرولیم مصموات کی
06:26قیمتوں کے نئے نظام پر تحفظات کا اظہار
06:28وزیر پیٹرولیم کو خطل کر احتجاج کہا
06:31قیمتوں کے نئے نظام سے
06:32ریفائنریوں کو انچاس اپے کی لیچہ تک نبسان ہوگا
06:35ریفائنریوں کی مالی مشکلات بڑھنے
06:37اور مقامی سطح پر پیٹرول کی پیداوہ
06:39متاثر ہونے کا خدشہ ہے
06:40حکومت نے مشابرک کے بغیر
06:42قیمتوں کا نیا طریقہ کا ناپس گیا
06:44پیٹرولیم دیلرز کا ریفائنریوں کے
06:46منافع کی حقیقت سامنے لانے کے لیے
06:47شفا فورنزک آرڈٹ کا مطالبہ
06:50پیٹرول دیلر رہنما ملک خدا بخش
06:52کا کہنا ہے فورنزک آرڈٹ ہو
06:54تو پیٹرول پچاس اپے فی بی جس اصلاح ہو سکتا ہے
06:57ریفائنریوں نے صرف تین ماہ میں سال بھر کے برابر
07:00مبیجرہ ناجائز منافع کمائیا
07:01وزیر پیٹرولیم کا بیان ہمارے تحفظات کی تصدیق کرتا ہے
07:13ای ٹی آئی سے مذاکرات ممتن ہے
07:15لیکن اس میں خیبر پختونخواہ حکومت کا چپٹر نہیں آئے گا
07:18خیبر پختونخواہ حکومت کا چپٹر بند ہو چکا
07:20اس پر مذاکرات نہیں ہو سکتے
07:23وزیر اطلاعات اتا تعلق آف دی ریکارڈ میں انٹرویو
07:25کہا بانی کی بہنوں سے متعلق ایم پی او کا آرڈر ہے
07:28جب بہتر سمجھا جائے گا ہٹا دیا جائے گا
07:30مولانا فضل الرحمان نے جو الفاظ استعمال کیے
07:33قابل مضمت ہیں
07:34کوئی سیاسی جماعت کے لیڈر پاکستان سے بڑا نہیں
07:37ریاست کے خلاف بیانات کی کوئی گنجائش نہیں
07:48سیاسی انتقام کا سلسلہ اب بند ہو جانا چاہیے
07:52کار سلمان صدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی
07:54یہ پہلے ہو جاتی تو اتنا مسئلہ نہ ہوتا
07:56باعث سے سیف کے بیان کی مضمت کرتا ہوں
07:59امید نہیں تھی کہ وہ ایسی باتیں کریں
08:00چیئرمن پی ٹی آئی بارث سے گھر کہتے ہیں
08:02مولانا فضل رحمان کو اسمبلی تقریح کے
08:04بعض الفاظ پر محتاط رہنے کا کہا تھا
08:06کشیدگی نہیں بڑھنی چاہیے
08:08پی فاغ کی وزیر تاریخ فضل چودری کا
08:10پی ٹی آئی کے چیز ویپ آمیدوگر کو
08:12ٹی لیفون پارلیمانی کمیٹی کا
08:14حصہ سابرنے کی درخواست
08:15کہا اپوزیشن سپیکر کو پارلیمانی کمیٹی
08:18میشمولیت کے لیے نام جلد بھیجوائے
08:20انتخابی استحاد کے حوالے سے
08:21اپوزیشن کا کردارہ ہم ہوگا
08:23آمیدوگر نے کہا کمیٹی کو سب سے پہلے
08:25ہمارے انتخابات چوری ہونے کی تحقیقات کرنے چاہیے
08:28تاریخ فضل نے جواب دیا
08:29ٹی او آرز کمیٹی نوٹیفیکیشن کے بعد
08:32مرتب ہوں گے
08:32کھلے دل اور کھلے ذہن سے آگے بڑھیں گے
08:53بانی پی ٹی آئی نے خیبر پکتوں کا حکومت جانے پر
08:55افسوس کا اظہار نہیں کیا
08:57بانی پی ٹی آئی اور مشرا بی بی سے وکیل
08:59سلمان سبدر کی ملاقات کا احوال سامنے آ گیا
09:02ذرائع کے مطابق ملاقات سے مطالب
09:04پی ٹی آئی کے چند رہنماؤں میں بات چیت ہوئی ہے
09:06رہنماؤں نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کا خیال ہے
09:08کہ پی حکومت بوجھ بن گئی تھی
09:10خیبر پکتوں کا حکومت کی شکایت نے انہیں تنگ کر رکھا تھا
09:13پی ٹی آئی رہنماؤں کے مطابق بانی نے کہا
09:16جس نے بھی پی حکومت گرائی مجھ پر احسان کیا
09:29سیکیورٹی فوسز نے بلوچستان میں سترہ بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کو ٹھکانے لگا دیا
09:34آئی ایس پی آر کے مطابق کچھی میں انٹیلیجنس پیسٹ آپریشن کے دوران
09:37دس بھارتی سپانسر دہشت گرد مارے گئے
09:39فوسز نے دہشت گردوں کے شہر میں ناکہ بندی کی کوشش ناکام بنا دی
09:43زرقارہ میں سیکیورٹی فوسز نے دہشت گردوں کی ٹھکانے کا سراغ لگا کر آپریشن کیا
09:48فارنگ کے تبادلے میں ساتھ بھارتی حمایت یافتہ قارجی حلاق
09:51دہشت گردوں کی فارنگ سے سپاہی اکمت اللہ نجام شہادت نوش کیا
09:55شہید کا تعلق کرت ستا
09:57صد مملکت وزیراعظم اور وفاقی وزیر داخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر فوسز کو ستائش
10:04شہید سپاہی کو خراجہ کی دکلش کیا
10:10موسیقی
10:20صوبے کا وزیر اعلیٰ غائب ہے یہ ٹری ایم پی او کا کیس نہیں اہم کیس ہے
10:25ہم نے آپ کو دس دن دیئے تھے آپ عدالتی احقابات پر عمل نہیں کر رہے
10:28پشاور ہائی کورٹ نے سمات کے درہا جسٹس سید ارشد علی کا ایڈوکیٹ جنرل سے مقالمہ
10:33کہا یہ وزیر اعلیٰ اور سپیکر سے متعلق درخواست ہے یہ کوئی عام شخصیات نہیں
10:37ایڈوکیٹ جنرل سناؤلہ نے عدالت سے محلق مانگ لی
10:41کہا پولیس خانون نافذ کرنے والے داروں اور ہوم ڈپارٹمنٹ سے رپورٹ طلب کی ہے
10:45جسٹس ارشد علی نے رباکس دیئے
10:47ہم لہجر وینچ کے لیے کیس چیپ جسٹس کو بھیج دیتے ہیں
10:59پچولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات بے نتیجہ ختم
11:02دفتر خارجہ میں نائب وزیر آزم کی سربراہی میں حکومتی وقت اور جماعت اسلامی کے درمیان
11:06مذاکرات میں شہریوں اور پر معاشی بوش کم کرنے کے لیے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا
11:12اسابدار کا کہنا تھا چیلنجز کے باوجود عام شہریوں کو سہولت فرام کرنا حکومت کی ترجیح ہے
11:16میڈیا سے گفتگو میلے آخر بروش نے کہا
11:19آج حکومتی مذاکراتی ٹیم کے ساتھ فائنل بات چیت کا راؤن تھا
11:22حکومت نے تسلیم کیا کہ نیوی کے خاتلے کا مطالبہ جائز ہے
11:25لیکن حکوران اپنی مرات چھونے کو تیار نہیں
11:28بات نہیں بنتی تو پھر ملتان سے ہی لانگ مارٹ شروع ہوگا
11:46ایٹی سی اساباباد نے پولیسے جھگڑے کے کیس میں ایمان مزاری اور حادی چٹھا کی زمانت منظور کر لی
11:50زمانت پانچ پانچ ہزار کے مچھلکوں کے عوض منظور کی گئی
12:01اساباباد ہائی پورٹ نے یوٹیوبر میسٹر پتلو انسا جت کی دس نومب تک حفاظتی زمانت منظور کر لی
12:06میسٹر پتلو کی خلاف سے آلپورٹ میں مقدمہ دلچ ہے
12:08میسٹر پتلو کی مہنٹی کی تقریب پہ دوران دھنگ در مچنے سے دو افراج آنبہہ کو متعدد زخنی ہوئے تھے
12:13پولیس نے مقدمہ درش کر کے چھے افراج کو گرفتار کیا تھا
12:23نیپال میں دو ہیلیکاپٹر ٹکرا گئے ایک بھارتی ہلاک اور متعدد زخنی
12:27سیول ایوییشن ایتھارٹی کے مطابق دونوں ہیلیکاپٹر ماؤنٹ ایوریس بیس کیمپ کے قریب ایک ہی مقام پر لینڈ کرنے کی
12:33کوشش کر رہے تھے
12:34جس کے دوران تصادم ہوا حادثی کی تحقیقات شروع کرتی گئے
12:40ہسپانویں سٹرائکر زندگی کی بازی ہار گئے
12:42لوپیز اسٹڈیم میں دورانے میچ جیزز ڈیو ایگوری کی حریب گول کی پر سے خوفناک انداز میں ٹکر ہوئی
12:48تصادم کے بائیس تیس سال کی فربالر کو سر اور سینے پر شدید چوٹے آئیں
12:52انہیں اسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دل کا دورہ بھی پڑا
12:55اسپتال میں دم توڑ گئے
12:56جیزز کی موت پر ٹینیر ایف ایف کلپ کا دکھ کا ایسا
12:59موسیقی